"PTI' Babar Awan vs DG ISPR: Stunning Press Conference

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 24

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 19 днів тому +4

    Hundred % Correct ,
    Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad ,
    Overseas Pakistani Zindabaad ,
    Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
    Azeem Bahadir Wuokla Zindabaad , (Salute)
    Azeem Bahadir Journalists Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @humamubashar9918
    @humamubashar9918 18 днів тому

    We love imran khan end we stand with imran khan ❤

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 18 днів тому

    We love Imran Khan ❤

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 19 днів тому

    Imran khan zindabad ❤pti zindabad

  • @yuhaidamana3676
    @yuhaidamana3676 19 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 18 днів тому

    Very good Saying Dr. Babar Awan SAHIB.. All Mafia per Allah ki Lanat..

  • @zulfiqarhussain8199
    @zulfiqarhussain8199 19 днів тому

    ZINDABAD IMRAN KHAN

  • @TabindaAziz
    @TabindaAziz 19 днів тому +2

    Allah al haq hai haq or sach ki jeet hu gaie Ameen

  • @pzkhalidmehmood4748
    @pzkhalidmehmood4748 19 днів тому

    ❤ik only

  • @malikakram2825
    @malikakram2825 19 днів тому

    Mr.Awan includes model towns

  • @saadaliking8553
    @saadaliking8553 18 днів тому

    J j TT DD 😂😂???????

  • @MybMybmyb-f9i
    @MybMybmyb-f9i 5 днів тому

    Mr. Frady

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 18 днів тому

    ڈاکٹر صاحب ۔۔ ۔
    یہ جو آپ افغانستان کی بات کر رھے ہیں ناں ۔۔ تو ہم زیادہ پیچھے نہیں جاتے ۔۔ بلکہ دسمبر 1979 سے شروع کرتے ہیں ۔۔
    روسی فوجیں افغانستان میں داخل ھوتی ہیں اور اس وقت سرد جنگ اپنے نقطۂ عروج پر ھے ۔۔
    اور دنیا دو بلاکس میں بٹ چکی ھے ۔۔ اور پاکستان امریکی بلاک کا حصہ یا مہرہ ھے ۔۔
    روس افغان وار ۔۔ ہرگز پاکستان یا دیگر اسلامی ممالک کی جنگ نہیں ھے ۔۔ بلکہ امریکہ کو روس پر روک لگانی ھے اور اسے شکست و ریخت سے دوچار کرنا ھے ۔۔ اور اس ضمن میں پاکستان کو امریکا کے لئے فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرنا ھوتا ھے ۔۔ سو ادا کیا گیا ۔۔
    اسوقت سوویت یونین کے نام سے افغانستان پر ایک غیر مسلم قوت نے حملہ کر رکھا ھے اور پاکستانی افواج ۔۔ امریکی قیادت دیکھ ریکھ اور مالی و سفارتی پشت پناہی کے ساتھ اس کافر حملہ آور کا مقابلہ کر رھی ہیں ۔۔ پاکستان کے عوام کو افغانستان کے مسلمانوں کے ساتھ محبت بھی ھے چونکہ اسلامی رشتے میں بندھے ہیں ۔۔ اور ہمیں ہمارا ہر دلعزیز میڈیا بھی دن رات بتا رہا کہ اسلام خطرے میں ھے ۔۔ اس لئے پاکستان کے عوام کی غالب اکثریت اپنی افواج کی ہشت پر کھڑی ھو جاتی ھے ۔۔ افواج ھی کے ایماء ہر ہر ہر مسلک نے اپنے اپنے عسکری ونگ بنائے اور مفت کے اور ثواب کے فوجیوں کی بھرتی دنیا بھر سے اور خصوصا" پاکستان سے شروع کر دی ۔۔ جو کہ افغانستان اور کشمیر میں استعمال کئے جا رھے ہیں ۔۔ ان کی بے پناہ شہادتوں کے باوجود غرباء کے بچے اس جنگ میں بے دردی کے ساتھ جھونکے جا رھے ہیں ۔۔ اس کے جو کچھ بھی نتائج نکلے وہ تاریخ کا حصہ ہیں ۔۔ روسی انخلاء کے بعد کیا کیا تبدیلیاں رونما ھوئیں ۔۔ ہم ان سے واقف ہیں ۔۔ لیکن امریکی فروری 1987 کے بعد پاکستانی افواج کو طلاق دے کر چلے گئے ۔۔
    اب سن 2001 میں نائن الیون ھو جاتا ھے ۔۔ اور کھرا جا افغانستان کے سر نکلتا ھے ۔۔ اس پر افواج پاکستان کی خوشیوں کا کوئی ٹھکانا نہیں رہتا ۔۔ اور یوں اب کی بار امریکی یلغار ۔۔ افغانستان پر شروع ھو جاتی ھے ۔۔ اور خوش بختی کہ ایک بار پھر فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار پاکستان کو ادا کرنا ھے ۔۔ لیکن پاکستانی میڈیا کے ذریعے قوم کو یقین دلایا جاتا ھے کہ ہم تو اندر سے دراصل اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں جبکہ امریکہ کو تو چکمہ دے کر اسے تباہ و برباد کرنے کے لئے یہاں لائے ہیں ۔۔ بس تم اب دیکھنا کہ جو حال سوویت یونین کا کیا تھا اس سے بھی برا حال اب امریکا کا کریں گے ۔۔ سو پاکستان سے اب بھی سول مجاہدین جا رھے ہیں لیکن اب کی بار امریکیوں کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے مخالف لڑنے کے لئے ۔۔
    یہ تو بھلا ھو خان اور ٹرمپ کا جنہوں نے بیس سال سے جاری یہ تباہ کن جنگ ختم کی ۔۔ اور امریکی فوج کا انخلاء ھوا ۔۔ یاد رھے کہ اس بار بھی افغان عوام اور پاکستانی مجاہدین کا کافر دشمن ۔۔ امریکا تھا ۔۔
    لیکن اب جب کوئی بھی بنیاد بنا کر افغانستان پر پاکستان باقاعدہ حملہ کرے گا اور جنگ کا آغاز کرے گا تو ۔۔ اول افغان اب کی بار پاکستانی افواج کے مقابل لڑیں گے اور اگر پاکستانی سول مجاہدین وہاں جاتے بھی ہیں تو وہ بھی افغان طالبان کے ساتھ ھی کھڑے ھوں گے ۔۔
    پاکستان کے اندر سے عوام الناس کی پزیرائی اور پشت پناہی افواج پاکستان کو حاصل نہیں ھو گی ۔۔ کیونکہ اب کی بار کسی کافر قوتکے خلاف جنگ نہیں ھو رھی ۔۔ اور نہ ھی امریکا نیٹو چین اور دیگر مسلم ممالک پاکستان کی مدد کریں گے ۔۔
    بلکہ اس کے برخلاف انڈیا رشیا ایران اسرائیل اور ان کے اتحادی کھلے اور چھپے انداز میں افغانستان کی مدد کریں گے ۔۔ اور پھر پاکستان کے ساتھ وہ ھو گا کہ الامان الحفیظ والامان الحفیظ ۔۔
    یاد رکھنے کے قابل ھے کہ پاکستان بنگلہ دیش اور ختم ھو جانے والی ہندوستانی ریاستیں ۔۔ افغانستان ھی کے اکابرین کی دین ہیں ۔۔
    اور ہم عوام پاکستانی ادواج کو یہ غلطی نہیں کرنے دیں گے انشاءاللہ ۔۔ کیونکہ اس کے پیچھے پاکستان کی تباہی چھپی ھے ۔۔ فرعون و ہامان تو اپنی فیملیز کو لے جا کر کہیں جزیروں میں آباد کر دینگے ۔۔ لیکن ہم اہل وطن کو اپنی فیملیز کے ساتھ یہیں پاکستان میں رہنا ھے ۔۔
    آج جمہوریت کا بول بالا کر کے امریکی عوام نے یہ ثابت کر دیا ھے کہ وہ سپر پاور کیوں ہیں ۔۔ یہ کٹھن کام اب پاکستانی قوم کو بھی خان کی قیادت میں کرنا ھے انشاءاللہ ۔۔
    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @khanhayatullah945
    @khanhayatullah945 18 днів тому +1

    ۔بابر اعوان صاحب، جو یہ دونوں آپکے ساتھ بیٹھے ہوے ہیں۔ یہ دونوں تو ڈرپوک ہیں۔ اور اسی خوف کی وجہ سے عمران خان کے ساتھ کئی بار منافقت و غداری کر چکے ہیں۔ افسوس ہے۔ 💔😭