Sirf Foj Janti Hai | Anwar Maqsood Ki Taqreer Main Naaray Lag Gaye I GNN
Вставка
- Опубліковано 11 лют 2023
- Sirf Foj Janti Hai | Anwar Maqsood Ki Taqreer Main Naaray Lag Gaye I GNN
Khabar Hai- • Khabar Hai | Arif Hame...
Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
View Point - • View Point | Imran Yaq...
Face to Face with Ayesha Bakhsh - • Face to Face
G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
News Headlines - • News Headlines
Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
Joke Dar Joke - • Joke Dar Joke
Subscribe to our UA-cam Channel
Twitter: / gnnhdofficial
Facebook: / gnnhd.tv
Instagram: / gnnhd.official
#GNN #BreakingNews
انور مقصود کی تحریر و تقریر میں طنز کمال کی ھے۔ جملوں میں ہنسی کے پس پردہ چھپا درد , اہل دل کے لیے بہت بڑا تحفہ ھے
Sahi
آج بڑے بڑے علماء حق بولنے سے ڈرتے ہیں مگر ایک شخص آج بھی حق کہ رہا ہے
true
❤️
@@zakiaaslam4342 salaam, how are you?
True
Koi ni ab sach bolna shuru kia hy 90s k bad dobara se ..ye hmary leader imran khan ne hm sab ko sikhaya k sach bolo daro sirf Allah se
عظیم شخصیت ہیں۔بہادر بھی۔حق بات پر ڈٹے رہتے ہیں۔
Kamal hain Anwar Maqsood Sahib. Aik aik fiqra moti jaray maloom hota hay. Sachai oar haqeeqat say bharpoor. Zindabad. Allah subhanahutaala apko umray Khizar ataa karay. Ameen.
A matchless personality. May Allah Almighty bless him with a healthy & wealthy long life to keep the truth alive.
MashaAllah Allah pak anwar maqsood saab ko lambi zindagi atta farmai Ameen
Anwar Sahab - master of the art to say truth with humour and satire; Love and respect from India
Same here from India 👌👌👌
Salute h Janab Anwar Maqsod sahab ki bahaduri ko. Allah hifazat farmaye Anwar sahab ki Shalwar or Qameez ki.
یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے ھر دور میں حق سچ کی آواز اٹھائی انور مقصود گریٹ مین
One and only one Anwar Maqsood could dare to point out today's dilemma so well n nicely ...stay blessed.
پاکستان زندہ آباد
عمران خان زندہ آباد
جو چوراں دا یار ھے
وہ ملک دا غدار ھے
انور مقصود کا ہر ہرجملہ ۔۔۔ ایک ایک لائن ۔۔۔ پراثر ڈرامے ۔۔۔۔ یادگار اسٹیج شوز ۔۔۔ بمثال تحریریں ۔۔۔ بیباک چلبلی اور حقیقت پر مبنی گفتگو اپنی مثال آپ ہیں ۔۔۔
اردو ادب کے آسمان کی بلندی پر جگمگاتا ھوا ایک روشن ستارہ " انور مقصود "
These conferences should also be held in Quetta, Peshawar and Gilgit. Intellectuals and academics should get into driving seat otherwise these FA pass generals will drowned Pakistan once again.
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں
چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
اللہ آپ کو حیات خضر عطا فرمائے انور مقصود صاحب گھپ اندھیرے میں روشنی ہیں۔
حق اور سچ کی آواز بلند کر گئے ہیں علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
Bilkul sahi
Atanki dog,,, like ttp
انور مقصود اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے آپ پاکستان کی شان ھئں
انور مقصود میں مجھے حبیب جالب کا گمان ہوتا ہے ۔
سپر سے بھی سپر جناب انور مقصود ۔۔عظیم دانشور تنز و مزاق ۔💎❤💋👉
❤❤💋
💎❤❤💋💋☝
عظیم اور قابل ترن دانشور کسی بھی ملک کا سرما یا ہوتے ہیں آپ اور معین اختر کی جوڑی نے جو طنزو مزاح میں جو خدمات انجام دیۓ ہیں ۔۔۔آپ دونوں شخصیات کا تو ولڈ بک میں نام ہونا چاہیے تھا ۔۔۔کاش اگر مگر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔لیکن خدا جیسے عزت دیتا ہیے اسے کوٸ چھین نہیں سکتا ۔۔۔جسطرح کراچی میں موباٸل فون چھینے جاتے ہیں۔۔☝☝☝👍😜
انور مقصود کی جرائت کو سلام ۔یہ جرات نا عدلیہ میں ہے نا سیاست دانوں میں ۔
کیا بات ہے انور صاحب کی۔
Excellent job.....ap abhi tak Azad hain...ap se TU establishment bhi darti hai.... great Anwar maqsood 🌹
اسوقت پاکستان میں دو ایسے انسان ہیں جو حق اور سچ میں سینا تان کر کھڑے ہیں ۔۔ دونوں ہی نہیں ڈرتے۔
انور مقصود
عمران خان
کراچی ہی پاکستان کا دماغ ہے انور مقصود صاحب زندہ باد... آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک
پاکستان میں آزادی کی طلب اور اسٹیبلیشمنٹ سے نفرت عروج پر پہنچ چکی ہیں جس میں نوجوان پیش پیش نظر آرھے ہیں
Weldon Weldon Anwar Maqsood Bhai. Ap Jeo.ALLAHPAK ap ko sehte kamla atta farmay.Ameen
نڈر بےباک شخصیت اللہ پاک ان کوایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
جانتے تو سب تھے پر بولتا کوئی نہیں تھا ڈر سے یہ ہمّت میرے لیڈر عمران خان نے دی
Every sentence has 100 meanings. Brave speech.
اللہ پاک انور مقصود صاحب کو سلامت رکھے آمین
Lots lots of love respect and honour for fabulous Muhtarm Anwar Maqsood Sahib.❤️🙏🏻
اس دور میں بھی سچ بولنا واقعی بہت ہمت کی بات ہے
Allah pak aesay bahimmat saree pakistan qaum ho jaey,Anwar Maqsood sahib Allah pak aap ko lammbi Umer daey,Ameen
خدا سب جانتا ہے اللہ تعالٰی کسی چیز سے بھی بے خبر نہیں بلکہ دنیا میں ہونے اور آنے والے وقت میں کیا ہوگا ہر چیز سے باخبر ہے - ہم مخلوق ہی ہے جنہیں غیب کا علم نہیں اللہ تو خالق ہے اسے اگر غیب کا علم نہیں تو پھر کسے ہوگا ، انور مقصود کو خیال کرنا چاہیے اللہ تعالٰی کے بارے میں بولتے ہوئے اللہ تو تمام جہانوں کا بنانے اور پالنے والا ہے مالک اور خالق ہے بے شک اسے الیکشن کا بھی علم ہے
مزہ آ گیا
Anwer Maqsood Sahb ! Pakistan ki history k Poineer hain. Baqqa hain ayssay Addab aur Saqafat k. Greatest hero of Pakistan.
خدا نے اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلی
نا ھو جس کو خود خیال اپنی حالت کے بدلنے کا ۔۔جاگو میرے بھائیوں کب تک اب نھیں تو کب
ھم نھیں تو پھر کون۔۔
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے
Anwar maqsood Allah apko sehat wali umar ata farmy or hamary oper apka saya qaeem rakhy ameen
درحقیقت آج بچے بچے کی زبان پر یہی کہانی ھے۔ کیونکہ پاکستان کی یہی اصل تاریخ اور یہی کہانی ھے۔۔
میرے وطن کے ساتھ کہلواڑ کرنے والوں اتنا یاد رکھنا ایک عدالت میرے رب کی ھے۔۔۔وھاں نا کسی گواہ کی ضرورت نا کسی ثبوت کی۔۔
اچھی باتیں کیں مگر یہ بات کہ الیکشن کے بارے الیکشن کمیشن جانتا ہے اور نہ حکومت نہ عدلیہ نہ خدا جانتا ہے ۔۔ نعوذ باللہ بالکل بھی کفریہ جملہ ہے احتیاط کرنی چاہیے
میں جناب انور مقصود اور 🇵🇰پاکستان کے تمام بڑے بڑے دانشوروں محب وطن ✒صحافیوں سے🙏🏻ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کو💩 نواز شریف 👹شہباز شریف 👺زرداری جو پہلے ہی اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں ۔ان کی👫 اولادوں سے اس ملک کو محفوظ کرنے کے لئے لوگوں میں شعور اجاگر کریں۔یقین کریں آپ کی یہ محنت ہماری آئندہ آنے والی نسلوں اور آپ کی آخرت کے لئے بہت سود مند ثابت ہوگی شکریہ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🖤🖤🖤
Our dearest Anwar " May you see a thousand years of sun shines days " Ameen
انور صاحب آپ کے عقل سلیم کی داد دیتا ہوں اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی دے اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے ماشاء اللہ نورانی چہرہ ہے آپ کا فقط مرزا خان
A slap on the face of people who are controlling politics and poor people in Pakistan.
God save Pakistan from the gang of three Sharif Zardari fazlu mafia
اللہ تعالی انور صاحب ھمارے استاد بھی ھیں انکو صحت و سلامتی عطا فرمائے
Anwer maqsood jitni khoobsorti se nizam ke bdsoorti pr bat krta hn koi sani nhe
Anwer Maqsood Bhai Allah PAK AAP KO SEHAT DAY AMEEN
جناب انور مقصود صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
He is the honorable person 👍🙏 of Pakistan. Anwar sahab ❤️
Allah pak Anwer maqsood ko lmbi umer sahat tandrusti dy amen
نعوذ باللہ خدا بھی جانتا نہیں ایک مضحکہ خیز جہالت کا جُملہ ہے ایسا کہنا محض لوگوں کو ہنسانے کیلئے بھی ازخُد کُفر ہے
اللہ علیم و خبیر ہے
Great sir Hazaron bik chukay Mullaans se behtar haq sach byaaan bahot mushkal he jo great Anwar Maqsood krtay hen
Mr.Anwar Maqsood sahib great person
Salam to anwer maqsood.Allah aap ko sehat lmbi Zindagi dy.ameen Pakistan zindabad
اپنے حکف کی غداری اور طاقتور افراد کی فرمانبرادری جواب تو دینا ہوگا یہاں بچ گئے اور آخرت میں غلط حکم دینے والے خود کو نہ بچا پائیں گے اپنے غلاموں کو کیا بچائیں گے
ایک کفریہ کلمہ کہہ دیا ۔
کہ الیکشن کب ھونگے خدا بھی نہیں جانتا۔ الله معاف فرمائے ۔ آمین
Army mulk ki hifazat krti ha Pakistan Mae awam army ki hifazat pe mamoor ha
انور مسعود صاحب بہت ہی شاندار شخصیت ہے
بد دعا
جن جن لٹیروں نے 72 سالوں میں پاکستان کو نقصان پوھنچایا ھے میرے اللّه اسی دنیا کو ان کے خاندانوں سمیت دوزخ بنا دے
Anwar Maqsood Zindabad Pakistan zindabad 🇵🇰.
Dr. Huma mir, Evergreen🇵🇰❤💐❤💐❤💐
HAQ SACH BOLNA SHEKO OR ZINDAGE MOUT SIRF ALLAH PAK K HATH ME HAI
Good Anwar Maqsood Saib... Allah Pakistan ki Hifazat Karey Aameen.
علمائے حق کہاں کے وہ تو ہمیشہ اقتدار کے ایوانوں والوں کے حق میں بات کرتے ہیں جہاں سے کچھ ملتا ہے۔اب یہی حق رہ گیا ہے۔
آج کے دور میں ظلم کے خلاف بولنے والا ھی تو انسان ہے۔
Kamal ka banda hy anwar maqsood sahb.Afsos hy hamary mulk men aisy heero ki qadar nhi
پاکستان میں ایک وقت تھا کہ فوج کے خلاف بولنے والے کو عوام ذلیل کر دیتی
مگر جرنیلوں کو عزت راس نہیں آئی
اور اب جو جرنیلوں کے خلاف بولتا ہے عوام سنتی ہے عزت دیتی ہے
انور مقصود کبھی دوبارا بیدا نہیں ھوں گے ۔
14:18"...نہ سرکار نہ خدا جانتا ھے ۔۔۔۔"قومیں برباد ھو جاتی ھیں جب ادب اور شرک میں تمیز ختم ھو جاے
Yes
We want ELECTIONS.
to choose our IMRANO KHAN.
Agar waqya koi foj se mukhlas hai tu wo qoom ka rade amal dekh le. Abhi bhi waqt hai fasley kam kren choron dakaon aur corrupt logon ko protection dena chor dain
لوگ سمجھتے ھیں انور مقصود ہنسنے ہنسانے والی باتیں کرتے ھیں حالانکہ غور فرمائیں تو انکی باتیں رلانے والی ھیں۔۔غور طلب ھیں۔۔مگر جب احساس زیاں جاتا رھے تو پہر بلاوجہ ہی بتیسی نکلنے لگتی ھے
Galatee kouch awamulnas kee hae kae nasal der nasal aak hee khandan ilaqae
Mae elect kertay haean .
DADA.BAP.BAETA.POUTA.CHACHA.
MAMA.BHATEJA OR KOI NA MELAE TOU KHATEJHA
Very Well Said..
May Allah Protect You From Bloody Dangerous Duffers & And Their Maloom Bloody Haram-Khors. Amin
😂😂😂😂😂🤦♂🤦♂🤦♂
سب درست ۔سواۓ اس جملے کے۔کہ" خدا بھی نہیں جانتا"صرف فوج جانتی ہے۔
انور مقصود کے بظاہر پرمزاح جملوں کی گہرائ میں جاکر سوچا جائے تو ہنسی کے بجائے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں۔
انور مقصود صاحب آپ نے انجانے میں کفر تو کہہ دیا ہے کہ خدا جانتا نہیں مہربانی کرکے تجدید ایمان کر لی شکریہ
Foog taqatwarr hy to Kashmir ko bi Azad Kara ly
Mashallah A Living Legend
Anwar Maqsood
باتیں لائق داد ہیں۔مگر اللہ کریم سب جانتاہے ۔یہ دنیا مہلت اور امتحان ہے۔يعلم ما بين ايديهم وما خلفهم .اللہ کریم سب کو معاف فرمائے
انور مقصود صاحب ہر بات بڑی
معنی خیز کرتے ہیں ۔لیکن حاضرین غور کرنے کی بجائے تالیاں بجاتے ہیں اور شور مچاتے ہیں ۔اسی لئے ہماری قوم کی یہ حالت ہے کہ ہر بات کو شغل میں گزار دیتے ہیں ۔خدارا ہمارے ملک کی جو حالت ہے اس پر سنجیدگی سے غور کریں ۔اللہ تعالٰی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ۔اور کرپٹ عناصر کو نیست و نابود کرے۔آمین ثم آمین
بڑے علماء مطلب پر ست ھیں دیندار ھونا ھے تو قربانی دینے ھو گی
Such farmye haq ki Awaz Anwer maqsood. Shame ful establishment janti hai Pakistan ko kesy TBA o barbad krna hai. Jo baqi reh gya hai.
اب کئی جان گئےفوج جانتی ھے لیکن دو سال پہلے تک یہ بات کرنے والوں کی ایسی کی تیسی کر دیتے تھے آج تالیاں بجانے والے
Salaam and Adaab Anwar macsood gi you are true patriotic and true son of Pakistan and true revelationanry writer
Of Pakistan.
Her edaray kae sath commession
Or khoud kash hamla houjae tou
Bhee commission bana deyajata
Hae taqae unhaean bhee commission
Mae shamil hounay ka commission
Miljae
It’s really really true ❤
"نہ خدا جانتا ہے"
یہ کفریہ فقره ہے۔ میرا حسنِ ظن ہے کہ راونی میں ادا ہو گیا ہے ان سے۔
اس پر توجہ کرنی چاہیئے اور توبہ بھی۔
سبحان اللہ بہت خوب بیان کیا ہے ۔ماشاء اللہ ۔
Aik ghalti ki ha Anwar sb ne.(Khuda bhi nahen Janta.Mazallah)
Anwar maqsood good 👍✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️ pti zandabar 🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏
انور مقصود صاحب Please حدود کے اندر رہئے حدود اللّٰہ میں داخل دینار ناقابل معافی جرم ہے
Anwar maqsood syab zinda bad Pakistan paninda bad.
Anwar maqsood sb Allah apki hifazat frmaye
Haq or sach ky nhi bolny bi gunna ha is wqt jo nhi utha sach ka sth ni dy wo utny hi curpt hongy jsy hmry hukumran jo hum pr zabrdasti musalt ky jry ha 70 saloon sy
Aj big ulma bhi security establisbment ka taut ben but anwar maqsood brave man.
Election kb ho gay srif Army janti ha 👍kitni achi ar sachi baat ki ha Anwar sahb ne
Anwer sb jese logon ke waja se kuch pakistan baqi ha warna Dakkat pura bech den...😡😡👍