Heart Touching Dua ¦ Munajat ¦ Main Noor Ke tadke Main ¦ Allah Ki Rehmat ¦ Anas A H ¦ KEHKASHAAN
Вставка
- Опубліковано 21 жов 2024
- Heart Touching Dua ¦ Munajat ¦ Main Noor Ke tadke Main ¦ Allah Ki Rehmat ¦ Anas A H ¦ KEHKASHAAN
Artist : Anas Abu Husaina
Poet : Sufi Abdur Rab
Audio : M D S
Video : Z S U S
Production : Kehkashaan
Idara Adab e Atfal bkl
میں نور کے تڑکے میں جس وقت اٹھا سو کر
اللہ کی رحمت کے دروازے کھلے پائے
آتی تھی صدا پہیم جو مانگنے والا ہو
ہاتھ اپنے عقیدت سے آگے مرے پھیلائے
جو رزق کا طالب ہو میں رزق اسے دوں گا
جو طالبِ جنت ہو جنت کی طلب لائے
جس جس کو گناہوں سے بخشش کی تمنا ہے
وہ اپنے گناہوں کی کثرت سے نہ گھبرائے
وہ مائل توبہ ہو میں مائل بخشش ہوں
میں رحم سے بخشوں گا وہ شرم سے پچھتائے
یہ سن کے ہوئے جاری آنکھوں سے میرے آنسوں
قسمت ہے محبت میں رونا جسے آجائے
آقائے گدا پرور! سائل ہوں ترے در پر
میں اور تو کیا مانگوں تو ہی مجھے مل جائے
#dua #ramadan #naat #song #trending #hamd #quran
tearful emotional dua 2024,humari iltija ko tu zara sun lay,hafiz hassan anzar,hassan anzar,hafiz hassan anzar naat,dua,dua 2024,emotional dua,munajat,nasheed club,allah teri yaad aati hai,hamd,naat,naat sharif,new hamd,urdu hamd,best hamd,hamd o naat,hamd e bari tala,beautiful hamd,hamd new,top hamd,hamd dua,nasheed club hamd,hamd o sana,hindi hamd,famous hamd,heart touching hamd,new munajat,munajat 2024,emotional munajat,hassan,anzar
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
ماشاء اللّٰه تعالیٰ
بہت عمدہ کلام
ماشاءاللہ اللہ..کیا بات ہے۔۔اواز کا جادو
سبحان الله ، ماشاء الله........❤
ماشاء اللّٰه تعالیٰ
واہ بہت خوب ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے
ماشاء الله
ماشاء اللہ! ❤❤❤
آپ لوگوں نے شبِ 27 رمضان المبارک کو بہترین مناسبت سے بہترین مناجاتی نظم بہت ہی شیریں اور دلکش آواز اور بہت ہی خوبصورت انداز میں، ایک بہترین پیغام کے ساتھ، "کہکشاں" کے ہردلعزیز چینل پر اپلوڈ کی ہے، جزاكم الله خيرا فی الدارين.
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے، ہم سب کو وافر مقدار میں حلال و طیب رزق عطا فرمائے، ہم سب کو جنت الفردوس کا وارث بنائے، جہنم سے حفاظت فرما کر حقیقی کامیابی نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین.
جس جس کو گناہوں سے بخشش کی تمنا ہے
وہ اپنے گناہوں کی کثرت سے نہ گھبرائے 😭
وہ مائل توبہ ہو میں مائل بخشش ہوں
میں رحم سے بخشوں گا وہ شرم سے پچھتائے 😢
انس بھائی دل تڑپ گیا ❤
ماشاء الله بارك الله فيك
Masah allah hafiz ji 😢😢😢😢
ماشاءاللہ
Ma sha Allah kehkashan ki ek aur khoobsurat peshkash 😊😊
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
سبحان اللہ
MashaAlllh
بہت شاندار ❤
بارك الله فيكم
❤
Heart soothing voice ✨✨✨
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
MashaAllah
masha Allah ❤
Bachpan me ustad ne ye kalam sunaya tha kuch dhundhli yade thi jinhe kai din se talash kr raha tha allah jaizai khar de apne aata krdi❤
❤❤❤❤❤❤
Masha Allah 😊
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز اور کلام ❣️❤
Beshak Allah aur tarakki se nawaze
سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ❤
ماشاءاللہ
ستائسویں شب کے موقع ایسا رقت آمیز ،معرفت ربانی پر مبنی کلام پیش کرنے پر کہکشاں کی توفیق یافتہ ٹیم کو ڈھیر ساری مبارکبادی،ظاہر ہے اس میں سب سے بڑا کردار تو عارف باللہ شاعر کا ہے،پھر پڑھنے والے نے بھی کمال کردیا ہے،اللہ تعالیٰ اس چمن کو یونہی شاد وآباد اور سدا بہار رکھے۔
ماشاءاللہ بڑی پیاری دلکش آواز ھے ، جی چاہتا ھے کہ بس سنتا رھوں ۔
زادک اللّٰہ صوتا حسنا
I LOVE YOU SO MUCH ❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا
یہ نظم جن کی ہے وہ میرے والد حضرت مولانا مفتی مجد القدوس خبیب رومی صاحب کے حقیقی نانا تھے
Masha allah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ