Madine Ki Galiyon Me | New Noha2024 IShahid Ali Baltistani| Rabi Ul Awal 2024 | Naat 2024 |28 safar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Madine Ki Galiyon Me I New Noha 2024 I Shahid Ali Baltistani | Rabi Ul Awal 2024 | Muharram 2024 | Naat 2024 | 28 safar
    Shahid Ali Shahid Baltistani Presents New Noha 2024, regarding shahadat hazrat Muhammad And Imam Hassan.
    VIDEO INFO:
    SPECIAL THANKS: IMAM-E-ZAMANA (as)
    ------------------------------
    🔹 Title: Madine Ki Galiyon Mai
    🔹 Recited by: Shahid Ali Shahid
    🔹 Poetry: Masooma Sherazi
    🔹 Composed by: Nayyar Abbas (Skardu)
    🔹 Chours: Tariq Purkistan, Jan Ali Shah, Tahir Baltistani, Abbas Karbalai
    🔹 Audio: RWDS-Karachi (Rao Mutahir)
    🔹 Video: Hussain Production
    🔹 Graphics: Rizv Production
    ------------------------------
    #Aseeran-e-Karbala #noha2024 #shahidalishahid #arbaeen2024 #nohay #naat2024 #rabiulawal #imamhassan #hazratmuhammad #28safar
    𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙪𝙨 𝙤𝙣 𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡𝙨!
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗨𝗕𝗘 Channel: / shahidalishahidbaltistani
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗙𝗔𝗖𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 Page: / shahidalishahid.official
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗔𝗚𝗥𝗔𝗠 ID:
    / shahidalishahidbaltistani
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗦𝗢𝗨𝗡𝗗𝗖𝗟𝗢𝗨𝗗 Side:
    / shahidalishahidofficial
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗘𝗟𝗘𝗚𝗥𝗔𝗠 Group:
    t.me/ShahidAli...
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗨𝗣 Channel:
    whatsapp.com/c...
    𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 ☆ Official 𝗧𝗜𝗞𝗧𝗢𝗞 ID:
    tiktok.com/@shahidalishahidofficial
    Lyrics
    مدینہ کی گلیوں میں محشر بپا ہے شہ دین کے پر سہ دار آ رہے ہیں
    دلیران ہاشم کی قبریں بنا کر عزادار سجدہ گزار آ رہے ہیں
    غشی میں ہے صغرا سر قبر زہرا
    ہے آقا کی تربت پہ حسرت کا پہرا جدائی کے آنسو اداسی کا صحرا
    ہے ام ابو الفضل کا زخم گہرا
    لہو سے زمین کو معلی بنا کر
    جگر سوز خطبوں سے محشر اٹھا کر وہ عاشور کے ورثہ دا ر آ رہے ہیں
    اسیری کی غربت سکینہ کی تُربت ستمگار گستاخ لہجوں کی وحشت
    و ہ زخم جدائی غم بے ردائی
    وہ شام غریباں کا میدان ظلمت
    اسیری کی دلگیر شامیں نبھا کر
    شہ دیں کی تربت کو کعبہ بنا کر وطن میں غریب الدیار آرہے ہیں
    وہ میدان حق کی علمدار مائیں
    و ہ تخت ستم کو ہلاتی صدائیں
    وہ صدیوں کو مقروض کر تی ردائیں وہ رنج و الم جو کلیجے ہلائیں
    در شام و کوفہ کو منبر بنا کر
    یزیدی عزائم جہاں سے مٹا کر
    سفیر ان عالی وقار آ رہے ہیں ہیں
    وہ محمل سے اٹھتی ہوئی سر د آہیں
    وہ بجھتے دیے بین کرتی ہوائیں مدینہ سے اٹھتا ہوا اشور گریہ
    سیہ پوش مضطر عزادار مائیں
    شعار حسینی کے پرچم اٹھائے
    دلوں میں غموں کے سمندر چھپائے
    مدینہ شہ بے قرار آ رہے ہیں
    کہاں کھو گئے شہسواران ہاشم
    نہ عباس و اکبر نہ اصغر نہ قاسم
    ہیں پورے مدینہ کی آنکھیں سوالی کہاں ہیں دلیران سرکار خاتم
    سناں کو سلونی کا منبر بنا کر
    غلامی سے امت کی گردن چھڑا کر پیام عمل کےشعار آرہے ہیں
    Copyright is strictly prohibited ⓒ.
    Copyright prohibited ⓒ - ShahidAliShahid

КОМЕНТАРІ • 49