Farmande Salam I Haider Haider Ya Sayhiyoun I Shahid Ali Shahid I Muhammad Yousuf I Ghadeer-2024
Вставка
- Опубліковано 20 чер 2024
- ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
l اللهم عجل لوليك الفرج l
𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖𝙣𝙙𝙚 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙄 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙔𝙖 𝙎𝙖𝙮𝙝𝙞𝙮𝙤𝙪𝙣 𝙄 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝙄 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙪𝙛 𝙄 𝙂𝙝𝙖𝙙𝙚𝙚𝙧 2024 𝙄 𝙏𝙖𝙧𝙖𝙣𝙖 𝙄𝙢𝙖𝙢-𝙚-𝙕𝙖𝙢𝙖𝙣𝙖 𝙖𝙨
VIDEO INFO:
------------------------------
🔹 𝙏𝙞𝙩𝙡𝙚: 𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖𝙣𝙙𝙚 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙢 (𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙔𝙖 𝙎𝙖𝙮𝙝𝙞𝙮𝙤𝙪𝙣)
🔹 𝙊𝙧𝙞𝙜𝙞𝙣𝙖𝙡 𝙍𝙚𝙘𝙞𝙩𝙚 & 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 𝙗𝙮: 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝘼𝙨𝙖𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝𝙞.
🔹 𝙍𝙚𝙘𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙗𝙮: 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 & 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙪𝙛 𝘼𝙡𝙞 𝙕𝙖𝙞𝙙𝙞
🔹 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 𝙗𝙮: 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙕𝙖𝙞𝙣 𝙅𝙖𝙛𝙛𝙧𝙞 (𝙐𝙧𝙙𝙪)
🔹 𝘾𝙝𝙤𝙪𝙧𝙨: 𝙂𝙪𝙧𝙤𝙤𝙝-𝙚-𝙎𝙪𝙧𝙤𝙤𝙙 𝙎𝙪𝙗𝙝𝙚 𝙕𝙖𝙝𝙤𝙤𝙧 𝙏𝙚𝙖𝙢
🔹 𝘼𝙪𝙙𝙞𝙤: 𝙍𝙒𝘿𝙎-𝙆𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞 (𝙍𝙖𝙤 𝙈𝙪𝙩𝙖𝙝𝙞𝙧)
🔹 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤: 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 𝙋𝙧𝙤𝙙𝙪𝙩𝙞𝙤𝙣
🔹 𝙀𝙙𝙞𝙩 𝙗𝙮: 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝘿𝙖𝙣𝙞𝙮𝙖𝙡 𝙍𝙞𝙯𝙫𝙞
🔹 𝙂𝙧𝙖𝙥𝙝𝙞𝙘𝙨: 𝙍𝙞𝙯𝙫 𝙋𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣
------------------------------
#newtarana #farmandesalam #eidghadeer #shahidalishahid #tarana2024
Tarana - 2024 (Hum Chote Bachay Hain to Kiya Howa)
• Hum Chotay Bachay Hain...
Tarana - 2024 (Asalam-o-Alal Mehdi as)
• Aslam-o-Alal Mehdi (a....
Tarana - 2023 (Asalam-o-Alaika ya Imam-e-Zaman as)
• YA IMAM-E-ZAMAN (a.s) ...
📢 Subscribe Now📢Don’t miss out!
/ @subhaezahooreducation...
🅻🆈🆁🅸🅲🆂
تمہیں میرا ہو سلام اے امامِ زماں آؤ۔
تمہارا ہے منتظر ہر گھڑی یہ جہاں آؤ۔
میرے لب پہ ہے یا علی، علی کہہ کے یا مہدی۔
یوں لگا کہ آپکی بیعت ہوئی مہدی۔
ہم ہی نسلِ ظہور ہیں، یہ ہے یقین روز و شب۔
یہی عدو سے کہو، ہے نزد ظہور اب۔
دھڑکن دھڑکن ایک صدا ہے یا مہدی۔
ہر ایک لبیک کہہ رہا ہے یا مہدی۔
صدا سے پھر صدا ملے، فرمندے
یہی ھر اک محب کہے، فرمندے
یہی ہر سُو صدا اُٹھے، فرماندے
فرمندہ سلام فرمندہ سلام
خیبر خیبر اے صہیون میری تم سے ہے جنگ
حیدر حیدر اے صہیون میری تم سے ہے جنگ
وہ شہیدِ راہِ حق وہ رئیس اور وہ عالِم
جسے شرف یہ ملا وہ رضا کا ہے خادم
جو ملائے خاک میں ارمانِ صیہونی
جسے سن کے لرزتے تھے ایوانِ صیہونی
اُسے ڈر تھا نہ خوف تھا وہ حیدری مومن
وہ ہی مومنِ بوذری وہ ہی اشتری مومن
وہ بھی تمہارا ایک تھا نوکر یا مہدی
عدو کی خاطر تھا مثلِ خنجر یا مہدی
صدا سے پھر صدا ملے فرماندے۔
یہی ہر ایک محب کہے فرماندے
یہی ہرسو صدا اُٹھے فرماندے
Copyright is strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - ShahidAliShahid
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔ بہت عمدہ کلام ہے ۔۔
شاہد بھائی آپ سے بہت inspiration ملی ہے مجھے۔
❤❤❤
امام زمانہ عج آپ جیسے پڑھنے والوں کی وجہہ سے جلد ظہور کریں گے انشاءاللہ کیوں کہ آپ ان کی معرفت پھیلانے اور ان کا لشکر تیار کرنے میں ان کی نصرت کر رہیں ہیں۔
خدا ہمیں بھی توفیق دے کہ ہم بھی اپنے امام وقت کی خدمت کر سکیں ان کے لیے اس زندگی میں کچھ کام کر سکیں
مولا ہم سب نصرت کو تیار ہیں آپ آجایئں۔۔ سلام فرماندہ۔۔
ماشاءاللہ ❤
ماشااللہ بہترین انقلابی کلام اللہ آپ سب کو سلامت رکھے🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤️❤️❤️
ماشاءاللہ سلامت رہیں شاہد بھائی بہت خوب
اسلام بر جانثاران امام زمانہ ع سلامت رہیئے نیکی اور عبادت کے ساتھ آمین
Shahid Bhai Zindabad. Very Nice
ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ پرفارمینس پیش کی اس گروہ سرود صبح ظہور نے اور پرفیکٹ کامبیٹ نیشن ہے برادر شاہد اور گروہ سرود کا۔
ماشاءاللہ ۔ امام زمان عجل اللہ اپکی اور گروہ سرور کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ۔۔ امیں 🎉
Mashallah
❤ماشاالله سلامت رهيں ❤ آپ ہمارا سلام ہو اے سرباز مہدی❤
Mashalla ❤ Mashalla❤
Mashaallah
Mashallh❤❤🤲🤲🤲🤲
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤
Salamat rahain . Mashallah
❤❤❤❤❤Masha Allah boht khoob..
Masha Allah
Allah pak qabool fermaye elahi ameen ❤❤❤❤❤❤
Masha ALLAH Mola Slamat Rakhy ❤
Masha Allah 💕 mola pak qabool kren
Mashallah ❤❤❤❤
MashaAllah
Mashallah
Soothing voice
Mashallah jazakallah❤❤❤❤❤
MashaAllah Shahid Bhai ❤❤❤
MASHALLAH ❤️
Subhanallah
ماشاالله سلامت باشید ❤️
Mashallah jazakallah ❤
Mashallah Shahid bhai salamt rahiye ❤
Salamat raho sir
😊😊mashallah
Mashallah bahut khub ❤
MashAllah❤
Mashallah bht khob slamt rhain❤
Mashallah Shahid Ali Shahid Bhai ❤❤❤❤
زہرا ع کی قسم سکون ملتا ہے مجے
سلام شاہد سلا م فرما ندہ
برادر خدا آپ کو سلامت رکھے بہت اچھی کاوش ہے ❤❤❤
Mashallah Mashallah ❤ Salamti Ho 🤲 Imam Zamana عج Ap Tamam Ki Is Behtreen Kawish Ko Apni Bargha Mai Qabool Farmyai 🤲
Mashallah..❤❤❤❤
Love from India occupied Kashmir..
Mashallah mola salamat rakhe❤
Mashallah Shahid bhai khuda aapko Salamat rakhay
Mola salamat rakhy ap ko
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤بھت خوب سلام یا مھدی علیہاسسلام
Mashallah khuda salamt rakhe aap ko❤❤❤
May Almighty Allah bless you
May Almighty Allah keep you very well
MaShaAllah ❤❤❤❤❤
Ya Ali Ya Ali Maula Aapke a.s chahne Walon ki kher❤❤❤
Mashallah agah Jan salamat rahin ♥️♥️♥️♥️♥️
MashAllah ❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah slamt raho ❤❤❤
Masha'Allah Slamat rahyy❤
ماشاءالله ❤
❤❤❤❤❤amzaing 😊
Ahsant jazakallah 👌
Allah humma ajjil Le waliya kal farj
جزاكم الله خيرا.
May Bibi Zehra sa. Reward you❤
MashaAllah ❤❤❤
Bhott khuub ❤
ماشاء اللہ ❤
MashaAllah
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
Mashallah.❤
اللهم صل علی محمد و ال محمد وعجل فرجهم ❤اللهم عجل لولیک الفرج ❤
Mashallah ❤
شاہد بھائی! خداوند کریم اور امام زماں (ع) آپ کے اپنے اس عالی خیال کو عملی جامہ پہنانے پر عظیم جزائے خیر عنایت فرمائے ۔
Mashallah jio mere bhai
MAshAllah Marhaba ❤❤❤
Mashallah 😊
فرمانده سلام ❤❤
Mashallah.
Love from India occupied Kashmir..
MashAllah.... ❤
MashaAllah 🧿🕊️👑
Masha allah bhai❤
ماشاءاللہ شاھد بھاٸ جزاك اللهُ بہت عمدہ کلام اور بہترین ترتیب جزاك اللهُ
❤❤❤❤❤
شاہد بھائی اور گروہ سرود صبح ظہور کی مشترکہ بہت عالی و مثالی کاوش
اللہ اللہ ماشاءاللہ❤
بہت ھی بہترین کلام، آواز اور پڑھنے والے سب کیلئیے سلام اور ڈھیروں سلام و دعا🌷
جزاک اللہ💕
MashAllah Salmat Rahin ♥️♥️😘😘😘🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
Masha Allah ❤
Masha allah shahid bhai jan ap slamat rahain khush rahain❤❤❤❤❤❤❤
Movla salamat rakhay
ماشاءاللہ شاہد بھائی۔
لبیک یا مہدی ع
MashA ALLAH Salamat Rahain,Ameen.❤
❤
Mashallha Mashallha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
Love from kashmir ❤❤❤❤
اس تہذیب میں یہاں تک لوگ سوچ بھی نہیں سکتے جہاں تک آپ عمل کر چکے ہیں،ماشاء اللہ۔۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔خیلی زیبا و پُر از اخلاص بود❤
۔۔۔۔۔
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
سلام بر جانثاران امام مہدی علیہ السلام
سلام بر شہید ابرھیم رئیسی
Mashallah moula aap sab logo ko salamat rakhe aur Shahid bro you are always king of noha khwans lots of love and respect from India Kashmir ❤
MashAllah bhtren jeeeoo bacho ❤❤
ماشاءاللہ خدا ہمیں جانثاراں امام مہدی میں شامل فرما
Mashallah 🎉
ماشاءاللہ برادرجانم😊 خدا وند تبارک و تعالیٰ مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرماۓ۔ لشکرِصاحب الزمان (عج) سلامت رہیں۔فرماندے سلام🙌🌹
بہت پیارا کلام آپ کی بہترین کاوش، کو مولا قبول فرماۓ۔ الہی امین🙏❤
Mashaallah ❤
Love from Kashmir ❤
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوبصورت سلامت رہے۔۔ ❤❤❤🌹🌹🌹
🎉سلامت باشی عزیزم ❤
❤❤❤❤ ماشاءاللہ