ہر سال میرے دل کے ساتھ کیھلتے ہیں۔۔!! اب ہمت نہیں - مولانا منظور مینگل صاحب - ختمِ بخاری 2024
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- 🌟 Explore the Divine Wisdom with Molana Manzoor Mengal Sahab 🌟
Dive into the world of knowledge and spirituality with the renowned Molana Manzoor Mengal Sahab in our latest video series.
📚 Discover the Essence of Hadith: Bukhari Shareef 📚
Volume 01: Unlock the treasure of knowledge - • Bukhari Sharif | (Lect...
Volume 02: Continue your journey - • Bukhari Sharif | (Lect...
📖 Journey through the Quran: Dora Tafseer-ul-Quran 2023 📖
Unveil the hidden meanings of the Quran - • Quran Intro, literal &...
Missed any of our previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran? Don't worry, we have a dedicated playlist for you!
📺 Explore More on Yaqeen Media 📺
🔗 Watch here: / yaqeenmedia. .
Stay tuned for more exciting content and spiritual insights.
Join us on this spiritual journey with these hashtags:
#khatam-e-bukhari2024 | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2024 | #yaqeen | #media
🌐 Stay Connected with Yaqeen Media 🌐
💡 Follow us on Facebook: / yaqeenmediav. .
💡 Get inspired on Instagram: / yaqeenmedia. .
💡 Subscribe to our UA-cam Channel: / yaqeenmedia
💡 Keep up with us on Twitter: / yaqeenmediateam
💡 Find us on Tiktok: / yaqeenmediash. .
💡 Whatsapp Channel: bit.ly/3QtjQEt
🚫 Copyright Notice 🚫
©Yaqeen-Media. Any unauthorized reproduction or distribution of our content will be dealt with promptly.
📢 Connect with Yaqeen Media 📢
Primary Author and Founder: Manzoor Mengal
📧 Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
Stay connected, stay enlightened, and embark on a spiritual journey with Yaqeen Media. Subscribe now for more captivating content! 🔥
اللّٰہ پاک میرے استاد محترم کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
واللہ بڑے آدمی ہیں ❤
انڈیا سے ہوں مولانا خدا کی قسم آپ کو دیکھنے کے لیے تڑپ رہا ہوں
آپ سے بہت محبت ہے حضرت آپ کے علم میں اللہ خوب برکت دے
آمین
ماشاء اللہ❤💕❤🎉🎉🎉 😢😢😢😢 آنکھیں نم ہو گئ 😢اللہ مولانا صاحب کا سایہ تا دیر رہے🎉 🇮🇳🇮🇳دیوبند❤
آمین ❤
استاد محترم میں ایک ڈاکٹر ہو لیکن اپ کے آواز کے لیے تڑپ رہا تھا ۔شکر ہے اللہ نے بہت ٹاءیم بعد اپ کا دیدار نصیب کیا۔باقی میرے بنگلہ دیش کے لیے دعا کر
❤
Allah ham sabko jaza e khair ata farmaye ❤
@user-tc5ly1mk5r ohhh bangali chup kar . Or Apnay Harami ustad ko Bangla desh le ja . Tera ustad kanjar hay khabees hay, Karachi say is ko leja Bangla desh okayyyyy😊😊😊
❤
😅.@@sajadmalik123
اللہ ہمارے مدارس کی خوبصورتی کو تاقیامت قائم رکھے ۔ اللہ رب العزت ہمارے اکابر علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے ۔ آمین
یہ محبت صرف مدارس میں دیکھنے کو ملتی ہے ، خدا تمام مدارس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین.
سکول کالج یونیورسٹیز میں یہ محبت نہیں ہوتی استاد کی طالب علم سے جو مدارس میں ہوتی.
ہائے دل چرتا ہے ۔۔۔حضرت کے بول بول سے محبت الٰہی ،عشقِ رسول ﷺ ،محبتِ صلحاء ٹپکتی ہے ❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ ہمارے علماء دین کی حفاظت فرمائیں آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر علماء کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین دعاگو ہوں
آمین
حضرت مولانا منظور احمد مینگل🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں انڈیا کے گجرات سے
پالنپور سے
ماشاءاللہ بہت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی دیکھنی کی لئی ترس رہے ہیں
Manzoor Harami ka Kiya dekhna hay apko 😊😊😊
میں ایک درجہ سادسہ کا طالب علم پچھلے سال آپ کے پاس دورۂ تفسیر القرآن پڑھا تھا آپ کی بہت یاد آتی ہے استاذ جی
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے آمین 🤲😢😢
اللہ رب العالمین حضرت جی کو تا دیر سلامت رکھے
آمین
آمین
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ میرے شیخ کو سلامت رکھے اور علم وعمر برکت عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
استاد محترم اللہ آپکو ھمیشہ ھمیشہ اپنے اص حفظ و امان میں رکھےاللہ پاک آپکی مخلصانہ دینی محنت کو قبول فرماۓ
اللہ پاک آپکے اور دنیا کے تمام اسلام کے قلعوں کا حفاظت فرماۓ یہ سیاہ کار آپکا مرید ہے جو آپکی دعاٶں کا محتاج ہے❤
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رکھے آمین ثم آمین
سبحان اللّٰہ۔ ڈاکٹر منظور منگل کی کیا کمال شخصیت ہے
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان سے مزید دین کا کام لے۔۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی رَبُّ العزت ، تمام عُلمإ و مدارس کی حفاظت فرماٸے۔آمین
اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤
حضرت محمد مزمل سہارن پور انڈیا سے مظاہر علوم سے فراغت ہے آج آپ کے منھ سہارن پور کا نام سنکر بہت خوشی ہوئی
مجھے آپ سے بہت محبت ہے
میرا ملنگ استاد جی ۔ I love you
اللّٰہ سلامت رکھے
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے ❤
اللہ کریم آپ کے کامیابیوں کو قبول فرمائے حاسدین کےحسد سے بچاے
اللہ تعالی حضرتِ والا كا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر تك رکھے
میں نے تو حضرت کی زیارت مبایل پر یا کبھی خواب میں کی ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ دراز فرمائے آمین
آمین
آمین
اللّٰہ پاک ہمارے استاذ مکرم کولمبی عمرعطافرمائےاللہ پاک حضرت کے مدرسے کی حفاظت فرمائے اور حضرت کےاورتمام اساتذہ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے ۔آمین۔
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤
Ustad ji Allah aapse razi ho😭😭
Hazrat Manzoor Mengal Salamat Rahe. Allah hazrat ke umar daraz kare
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤allah hazrat aap ki zindgi may Barkat để aur ulma ka saya hum pr qaim rkhe aameen Summa aameen
ﷲحضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی اور حضرت کے ادارہ کی حفاظت فرماوے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ
اللہ پاک آپ کو صحت وسلامتی دے آمین
Mashallah murshad ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی❤❤❤❤❤
خوبصورت منظر
ماشاءاللہ استاد جی
ماشاءاللہ جزاک اللہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مساء الخير یا اهل الخير والكرامة والسعادة
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی سلامتی وعافیت اور دنیا و آخرت کی تمام خیر وبرکتیں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین خاص طور پر حضرت کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان رکھے
اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ ہمارے اوپر تا دیر سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد ❤😊
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بندہ محمد حنیف باڑمیری راجستھانی
سلامت رہو جگر قربان آپ پر ❤😘😥
Jaan Gerenal E Islam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤....Gerenal Farooqi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💕💕💖💖🫀🫀🔥🔥💘💘❣❣😍😍😘😘🤩🤩💞💞🥰🥰🥲🥲♥️♥️❣ sir❤
طال عمرك بارك الله في عمرك وعملك
استاد جی 😭😭😭😭 اللہ پاک اپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائیں۔۔۔❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے
اللّٰہ پاک حضرت کی عمرمیں عمل میں صحت میں برکت عطا فرمائے
اللّٰہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین
قربان اپنے اکابر کے ❤❤❤
Yakeen media mer ek i pasandida channel mai say hai molana mengal bhi bahot achay lagtay hsin mujhe
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
I love you molana lm from India🇮🇳
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر ین کو تاقیامت قائم ودائم رکھے اور اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔محترم ومکرم عالی جناب آپ کی آواز سن کر میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔آپ کابیان ہرجمعہ آتا اب نہیں آرہا ہے۔برائے مہربانی ہرجمعہ کو آپ کا بیان ارسال کریں
Marsha Allah
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️
اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤️❤️
اللھم صل علٰی محمدِ نِ النَّبِیِ الاُمِّیِّ وَ علٰی آلہِ وسلِم تَسلِیمًا❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
في أمان الله
بارکم اللہ فی علمکم وعمرکم وحسن عبادتکم
اللہ اللہ میرے استاد کی ہر طرف سے حفاظت فرما اور انکی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما امین
ماشاء اللہ
❤❤❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ حضرت جی نے مھجے بھی اشک بار بنایا۔۔۔ اللہ قبول فرماے امیں ۔۔۔۔۔۔ مولوی منظور ص زندہ باد۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ ❤❤❤
Aap tamaam afraad ko 13 Rajab, basilsalaae wilaadate saadat, Hazrate Maula Ali (R.T.A) bohat bohat mubarak. Hadeese mubarak hae, 'AL HAQQO MA ALI UN WA ALI UN MA HAQ,' Haq Ali (R.T.A) ke saath hae aur Ali (R.T.A) Haq ke saath hae.
یااللہ ہمارے اقربین اور تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس نصیب کرے اس رمضان کی برکت سے
استاد جی اللّہ تعالیٰ آپ کی عمر مبارک میں برکت ڈالے آج پھر رلا دیا 😢😢😢
Maulana Manzoor ki Umar mein barkat di Allah
اللّٰہ تعالٰی ان بزرگانِ دین کا سایہ عاطفت ہم گنہگاروں کے سر پر تا دیر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🇮🇳🇵🇸🤲💚💚 دھلی میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🇮🇳🤲🇵🇸
Mashallah
میرے استاد جی کو اللہ صحت وعافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے!!!
واللہ العظیم استاد جی کے لئے ہمہشہ روتا رہتا ہوں😢😢
اللہ ہمیں حضرت استاد جی کی صحبت عطاء فرمائے!
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اللہ ہمیں بھی صراط مستقیم پے قائم رکھے آمین
JUI ZINDH ABAD❤ISLAM ZINDH ABAD❤
اللہ پاک مولانا صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ وایمان میں رکھے آمین
اللہ پاک اس ادارے کو سلامت رکھے اور مولانا ص کو تادیر سلامت رکھے امیں
ماشااللہ!اللہ تعالی حفاظت فرمائیے آمین
اللہ تعالی حضرت جی محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاالله ماشاالله ماشاالله ماشاالله ماشاالله ,,, 😭😭
ہیرا ہیں علما ٕ دیوبند کا
مولانا منظور مینگل مرشدی
قربان 😍
اللہ تعالی حفاظت فرمائے اور برکت فرمائے"" آمین ثم آمین
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
«أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن)
اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔
اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرماے
Subhan Allah ❤️💐
Mashallah 🥰🤗
حضرت آپکو سن کے رونے کا مزہ آتا ہے اللّه مجھے بھی اپکا شاگرد بنا دے امین
❤❤❤❤ Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب استاذ محترم
Allah Omar ma barkat atta farmaya
اللہ یحفظک
بہت خوب جناب
Allah ney Molana manzoor sahb ki muhabbat ek pyara sa guldasta diya h sukr guzar h apka merey ilm m kafi izafa hua h Love You to much more pyarey Hajrat Doctor Molana Manjoor mengal sahb ❤❤❤❤ Engineer Muhammad Babar Zawwar from india up....
ماشاءاللہ زبردست
❤❤❤
Mashallha ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
Ameen
طلباء کی جوتیوں میں رکھے 😭😭😭😭
Allah paak molana Manzoor mengal sb ke umer me barkat aata farmaye 🤲🏻
اللّٰہ پاک اپنی حفاظت میں رکھیں ❤
ماشاﺀالله سبحان الله