Khuda k raste p chalna asaan kahan h, a ansuaun ka thamna kahan h - Dil bahoot thadapta h aur aisa dil kahan h aur aisi himmat kahan h - Beshak insan bahoot kamzor h aur a sare buzarg ba himmat kamal h. Masha Allah bahoot pyari video h. khuda apko be inteha ajar de- Ameen.
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ جشن عید میلاد النبی مبارک ھو صورت نجات بن گئی تم ملے تو بات بن گئی پہلے ان کی ذات بن گئی پھر یہ کائنات بن گئی رخ کی روشنی سے دن بنا گیسوؤں سے رات بن گئی آیت قرآن جو پڑھی مصطفے کی نعت بن گئی در حضور کا جو مل گیا بیکسوں کی بات بن گئی جان دی در حضور پر موت بھی حیات بن گئی دیکھا جو جمال مصطفے میری بھی اوقات بن گئی نصیر ان کی چوکھٹ پر عاصیوں کی بات بن گئی کلام : حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ رحمتہ اللہ علیہ ، گولڑہ شریف
Eid milad un Nabi Mubarak ho ❤
Apko bhe
Aap kahan se Ho. Sunni aur deobandi me kya fark hai ❤
Subhaan Allah ❤❤❤Jazak Allah 🤲🤲🤲Bhai sab
اللهم مصرف القلوب صرف قلبي علي ٰ طاعتك
جزي الله عنّا محمدا ً صلى الله عليه وسلم بما هو أهله
Khuda k raste p chalna asaan kahan h, a ansuaun ka thamna kahan h - Dil bahoot thadapta h aur aisa dil kahan h aur aisi himmat kahan h - Beshak insan bahoot kamzor h aur a sare buzarg ba himmat kamal h. Masha Allah bahoot pyari video h. khuda apko be inteha ajar de- Ameen.
MashaAllah SubhanAllah
❤❤❤❤❤
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
جشن عید میلاد النبی مبارک ھو
صورت نجات بن گئی
تم ملے تو بات بن گئی
پہلے ان کی ذات بن گئی
پھر یہ کائنات بن گئی
رخ کی روشنی سے دن بنا
گیسوؤں سے رات بن گئی
آیت قرآن جو پڑھی
مصطفے کی نعت بن گئی
در حضور کا جو مل گیا
بیکسوں کی بات بن گئی
جان دی در حضور پر
موت بھی حیات بن گئی
دیکھا جو جمال مصطفے
میری بھی اوقات بن گئی
نصیر ان کی چوکھٹ پر
عاصیوں کی بات بن گئی
کلام :
حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ
رحمتہ اللہ علیہ ، گولڑہ شریف