Short Clip - Janab Qari M.Ibrahim Kasi - Mehfil e Husn e Qirat e Quran e Kareem | 28 Feb 2022 - 1443
Вставка
- Опубліковано 6 жов 2024
- #Mehfil_e_Uns_Ba_Quran #SyedJawadNaqvi #2022 #Rajab
انس_با_قرآن#
مکمل تلاوت لنک:
• Janab Qari M.Ibrahim K...
Shab e Bethat e Rasool e Azam SAWW
28th Feb 2022
At Jamia Urwat ul Wusqa Lahore
Visit & Subscribe for Latest Videos
✅Official Website
www.islamimark...
►IslamiMarkaz (UA-cam Channel)
/ islamimarkazofficial
► Current Affairs (UA-cam Channel)
/ channel
🅕 Facebook - Official Page
/ islamimarkaz14
► Facebook - Current Affairs
/ ustadsyedjawwadnaqvi
🆃 Twitter
/ syedjawadnaqavi
/ islamimarkaz14
Instagram
/ islamimarkazofficial
Telegram
t.me/SJNBroadcast
Whatsapp Group (for Audio Files & Clips)
/ 263299768588894
وَ اِذَا سَمِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَى الرَّسُوْلِ تَرٰۤى اَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوْا مِنَ الْحَقِّۚ-یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ(۸۳)
اور جب یہ سنتے ہیں وہ جو رسول کی طرف نازل کیا گیا تو تم دیکھو گے کہ ان کی آنکھیں آنسوؤں سے ابل پڑتی ہیں اس لیے کہ وہ حق کو پہچان گئے ۔ کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے پس تو ہمیں (حق کے) گواہوں کے ساتھ لکھ دے۔
بالکل برموقع برحق برجستہ آیت پڑھی آپ نے۔
یہ آیت تب نازل ہوئی تھی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاوت سن کر عیسائی پادری بھی رو پڑے تھے۔
🌋🌋🌋❄❄❄❄
❤️ From Srinagar Kashmir
اور جب ان کے سامنے قرآن کی تلاوت کی جاتی یے ان کی آنکھوں سے بےساختہ آنسو جاری ہو جاتے ہیں ۔۔😭
😭💔
اللہ ہو اکبر اوج معرفت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ان کے سامنے قرآن کی آیات پڑھی جاتی تو صاحبان ایمان کی آنکھے نم ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تلاوت قرآن پاک دل خوش ہو گیا ہے
Mashallah Aga Jawad sb ko Allah pak jaza e khar aata farmaye Ameen
Mashallah aaj tak me ny aisee qirat nhi dakhi mashallah yeh sun kr ankhoo say ansoo nikal aye
Yeh sab aga jaan ka kamaal hai
No Sunni no shia we all are just Muslims
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔
سلامت باشید
جو ترجمہ جانتے ہیں اصل میں زیادہ قدر انہی کو آتی ھے ان آوازوں کی ۔۔ لوگ بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ اس انگریزی تقریر کو سمجھ سکتا ہوں لیکن قرآن کی زبان پر ظلم ھے کہ اسے سمجھنے کی زحمت نہیں کی گئی سوائے قلیل طبقہ کے
I am Suni Ya ha Asal Mola Ali k shiya ma Sha Allah
Mashallah sun ky aman taza hogya
سلام بر اُستادِ محترم سید جواد نقوی
Masha allah Jazakallah Moula salamat rakha
Mashallah ❤
Mashallha ustat Aziz jan.......... 😢😢
اجرکم الی اللہ
اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم
Salam ya hussain
الھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم❣️
سبحان اللّہ
Allah u Akbaaar
Mashallah. What a beautiful recitation of holly quran..
Mashallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
SubahanAllah
MashaAllah
سبحان اللہ و جزاک اللہ و درود
ماشاءاللہ ۔
دوران تلاوت ایک صاحب دستار شخصیت کوروتا دیکھ کرقران مجید کی یہ آیت ذھن میں آرھی ھے۔ افتومنون ببعض الکتاب وتکفرون ببعض
Ustad mohtaram💚
Subhallah.allah ho akbar..salam bar mohammad aaley mohammad.❤❤😢
Mashallah
Mashallah
Jazakallah khaira
Mashallah great day ❤️💯❤️
Mashallah ❣️....
MashAllah .......
Mashallah jazakallah
MashaAllah ustaad e mohtram
Ustad e mohtaram ♥️
SubhanAllah Mashallah. Allah Pak hum sab Musalmanon ko Quran Pak ko Parhny usko smjny or Is par Amal karny ki Tofeeq ATA farmaye Ameen Sum Ameen. Ustad Mohtram ap par Allah Pak apni Rahmateen or Barkateen Nazil farmayee Ameen Sum Ameen.
Ustade mohtrn❤❤❤❤❤
❤️❤️
ماشاءالله۔ سبحان الله
ماشاءاللہ
جزا کلّه ماشااللہ اللّه سلامت رکھیں
اللہ اکبر
Mashallah Mashallah
ماشاءاللہ
کیا زبردست اور پرنور پاکیزہ محفل ہے۔
All the credit goes to آغا سید جواد نقوی صاحب
MAshallaha bohat at khoob
Mashaallah ❤️
ماشاء اللہ بہت خوب
Allah pak agha jan ki taufeqat e khair main izafa farmay. Aameen
Jazakallah.....🌺🌺🌺🌺🌺
ماشااللہ
mashaAllah Ustad E Mohtaram
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہے
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏☝️☝️☝️☝️☝️☝️god bless you all reciting Qur'an,,, is a spiritual healing of heart ...🤲🤲🤲
Masha allah
Agha sahib Allah pak apko apni rehmt sy nawazy beshk Allah bhut raheem h❤️
Subhan Allah
Mashallah ❤️💓
Masha Allah 🇮🇳
سلامت رہیں استاد محترم
Ustad e Mohtarram🤍
ماشاءالله
Love you ustad
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب❤❤❤❤
💚💚💚💚😍
Mulana aga Syed Jawad naqvi ko sihat ata farma ya rab
🌴ماشاءاللہ: آفرین🌴
khuda sb ko salamat rakhy
Mashallaha Eltimass Sa dua
Mashaallah,
Mashalalh
ماشاءالله
جميلک
Love u aga jaan
سبحان الله ماشاء الله تبارك الله عظیم محفل عظیم عظیم مجلس
Mashallah amazing voice beautiful✨✨❤❤❤
Mashallah, JAZAKALLAH, ALHAMDULLIHA YA RABBI THIS IS THE FUEL WHICH YOU FED TO OUR SOULS!💗💗
😭❤️
Asalamealaikum🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 HAZARATH Syed Mohammad Ali Naqvi & Family👪👪👪👪👪 allaahumma Salle Alaa mohammadin wa aale mohammadin🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉 to🇮🇳🇮🇳🇮🇳 momneen🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 And maninaat🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 to🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 all💕🇮🇳💕🇮🇳💕🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
وَإِذَا قُرِىءَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
💔💔💔“When the Qur’an is read, listen to it with attention, and remain silent, that you may receive mercy.”
Allah agha jawad naqvi ko kamil hidayat de aameen sum aameen
SubhanAllah ❤️❤️❤️
Subhanallah
MashaAllah, Very outstanding recitation, Ustaad Muhtaram Sahab going to nervous 😭😭😭. Allah salamat rakhe Sabko
بہت خوب
Mashallah bhoot khoob 💖 I love my allah💖💖🥰😍
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
💚💚💚💚
😢❤
Those who, when Allah called, their hearts tremble, and When their verses are read to them their faith increases.
Mashallah jazakallah ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
قرآن پڑھنا سنیوں کو ہی آتا ہے، قرآن کے حفظ اور اس کی کما حقہ تلاوت کی سعادت اللہ نے ان اہل سنت کے نصیب میں ہی لکھی ہے جسے نزول قرآن کی گواہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت سے محبت و عقیدت کا شرف حاصل ہے۔ الذین آتیناھم الکتاب یتلونہ حق تلاوتہ اولئک یؤمنون بہ، جو لوگ قرآن کی تلاوت کا حق ادا کرتے ہیں وہی حقیقت میں اس پر ایمان لانے والے ہیں۔
yeah b baaqi ghalat fahimiown main say aik bari ghalat fahmi hai. Quran k qaari to yazeed ki fooj main b baray thay laiken junnat k sardar ko shaheed b kayia onoo nay. Shia k qaari ko aap loog suntay nahian. to aap ko asa lagta hai
قاری ابراھیم کاسی پاکستان کے صف اول کے قاری ہیں جن کو عالمی سطح کی محافل میں بھی بلایا جاتا ہے یہ علم مقامات پر بھی دسترس رکھتے ہیں جس کو بہت کم پاکستانی قراء جانتے ہیں
Salamti 😭🌹❤️🌹❤️🌹❤️
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Masallah ❤ya ali madad
Jazakallah ❤️❤️❤️😭
Khuda Agha sahab ko salamt rakhey 💐💐
Mukammal tilawat send kren
Mai sunni hu
Aaga sahab sachcha shia hai
Varna 90 parsentage rafjee shia
وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾
آفتاب کی روشنی کی قسم۔
وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾
اور رات کی تاریکی کی قسم جب وہ چھا جائے۔
مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾
اے نبی ﷺ تمہارے پروردگار نے نہ تو تمکو چھوڑ دیا اور نہ تم سے ناراض ہی ہوا۔
وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾
اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں بہتر ہے۔
وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
اور تمہارا پروردگار عنقریب تمہیں اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی بیشک دی۔
وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور تمہیں رستے سے ناواقف دیکھا تو سیدھا رستہ دکھایا۔
وَ وَجَدَکَ عَآئِلًا فَاَغۡنٰی ؕ﴿۸﴾
اور اس نے تمہیں تنگ دست پایا تو غنی کر دیا۔
فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا۔
وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡہَرۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا۔
وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿٪۱۱﴾
اور اپنے پروردگار کی نعمت یعنی وحی کا بیان کرتے رہنا۔
🌺🌺💞