ظلم بہت ہو رہا ہے غریب مظلوم عوام پر مگر عوام ردعمل اس لیول کا نہیں جس کی توقع کی جارہی تھی، مطلب یہ ہے کہ ہم غریبوں نے شاید اجتماعی موت مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.
Osama sb zabardast reporting on electric bill narrated by BBC with ur good analysis is appreciated. Janab according to u ke FBR chman kahte Hain FBR ke mulazmin 25K hai. Or corruption billions me hai. Ham unko check nai kar sakte. Brod jb wo Apne 25K ko check nai kar sakte to 25 cror ko kese check karenge. Brod bhut se deptt Hain sarkari jinke officers ko bijli free hai. Janab WAPDA n KE ke mulazmin ko free bijli hai. Q baba? Kia monthly ujrat nai lete. Isi Tarah or bhi mahmumas Hain.
جب سب کچھ ہم ہی سے وصول ہو رہا ہے جیسے فیول وعیرہ تو یونٹ کی قیمت کیوںں؟ی جب یونٹ کی قیمتت لے لی تو فیول کے چارجز کیوں؟ اور باقی ڀیسے کس بات کے؟ کیا ہماری ہکومتیں پاکستانیوں ک دشمن ہیں؟ کیا یہ ہمارا څون ڀینے آتی ہیں؟
Every individual should be made to pay,electricity bills;including government employees, electricity dept employees, NO ONE SHOULD GET FREE ELECTRICITY ,AS THEY ALL RECEIVE SALARIES AND PENSIONS.
Let’s pray he survives the torture they’re putting him through! May Allah grant him ease and His mercy, ameen! The people have not done their bit… to come out in large numbers to demand his release!
اصل بات يے ھے جو بجلی بنے يا نہ بنے ليکن ٹيکس کی مد ميں وہ پيسے جو عوام سے وصول کٸے جا رھے ھيں اصل فراڈ اس ميں ھو رھا ھے جو پيسے عوام سے وصول کٸے جا رھے ھيں اسکی آدھی رقم ان کی جيبوں ميں جا رھی ھے اور آدھی ان کو مل رھی ھے اور يے مھاعدے جان بھوجھ کر اس لٸے کٸے گٸے ھيں بس اس کا اوحد حل يھی ھے جو عوام نے ابھ ڈھونڈ ليا ھے ورنہ ابھی تو پٹرول بھی 50 روپيہ فی لٹر اگلے مھينے بھڑنے کا امکان ھے جو خبريں چل رھی ھيں اللہ پاک ان چوروں کی حکومت کو نيست و نابود فرماۓ آمين۔
25 سال میں پہلی دفعہ ایک عجیب ڈرامہ ہوا 25 سال پہلے میری دوکان کا کرایہ 6000 روپے تا اور بجلی کا بل تقریباً 300 روپے آتا تھا پھر کرایہ اور بل ساتھ ساتھ بڑھتے گئے مگر بجلی کا بل کھبی کرایے سے زیادہ نہیں آیا اس دفعہ کرایا 18000 دونگا جبکہ بجلی کا بل 36000 پاکستان زند ہ باد
وہ تمام ادارے جن کا تعلق براہ راست ملک کے عوام سے ہے ، ان کا کنٹرول حکومت کے پاس ہونا ضروری ہے ، عوام کو بنیادی سہولتیں مہیا کرنے والے تمام ادارے چاہے بجلی ہو ، گئس ہو پانی ہو یا صحت و تعلیم ہو ، پولیس ہو یا محصولات وغیرہ ، اگر یہ ادارے یا ان کے ماتحت کام کرنے والے تمام افراد حکومت کے زیر انتظام نہیں ہونگے تو دنیا مطلب کی ہے یہاں سب اپنے فائدے کیلئے کام کررہا ہے بھلا وہ ادارے عوام کے ساتھ قانونی طریقے سے کیوں چلیں گے جن کا تعلق براہ راست عوام سے ہو اور سرکار سے کوئی سروکار نہ ہو ، جب کے قانون میں ادارے کے تحفظات کو تقویت دی گئی ہو اور عوام کے تحفظات کو بالائے طاق رکھا گیا ہو ۔ جس ملک میں بے انصافی پر زبان کھولنے کو ادارے کی توھین کہتے ہیں ، جس ملک میں پولیس کے پاس مدد کے لئے جانے سے گھبرایا جائے وہاں حکومت زمیداری کا محور ہے ۔ براہ راست عوام سے تعلق رکھنے والے ادارے اگر حکومت کے پاس ہوں تو عوام حکومت کے پاس مدد کے لئے جا سکتی ہے اور حکومت جو عوام کے مسئلے حل کر سکتی ہے کوئی غیر سرکاری ادارہ یا تنظیم نہیں کر سکتی ، جو آج ہو رہا ہے ۔
کوئ بل نہیں دیناعوام جب تک ملک میں انصاف کاراج نہیں ہے
جب تک تمام ٹیکسوں کو ختم نہ کیاگیا احتجاج جاری رھے گا ۔بل جمع نہیں کرینگے ۔انتہا ھو گیء عیاشی حکومت کرے بل عوام بھرے۔
یہ غریب لوگ ہد ذمادار ہیں اس مہنگائی کے ان کو اصل لوگوں کی پہچان نہیں
وہ چاہتے ہیں کہ غریب مر جائے اور کچھ نہیں ۔ کیونکہ ان کے پیٹ قیامت تک نہیں بھر سکتے ۔
ان ظالم حکمرانوں کو قیامت والے دن ہرگز نہیں چھوڑیں گے،،،
Aaj bhi na choren, kaon mana karta hai🤔🤔🤔
Qyamat wale din Allah apse olta pochega ke kiya apne in zalemon ke khelaf koi awaz otaya ta
Ahtjaj kro bahir niklo kyamat ke din Kya kro ge
نون لیگ, پی پی, مولانا نے عوام پر یہ ظلم کیا ھے قوم انہیں معاف نہیں کرے گی
Bdmash bndkro
@@mahadali3732
Oulta chour koutwaal kou dantey
ظلم بہت ہو رہا ہے غریب مظلوم عوام پر مگر عوام ردعمل اس لیول کا نہیں جس کی توقع کی جارہی تھی، مطلب یہ ہے کہ ہم غریبوں نے شاید اجتماعی موت مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.
سر اب پاکستان سول نافرمانی کے طرف بڑھ رھا ھے۔۔
اور انشا اللّٰه اب وقت دور نہیں جب عوام بغیر لیڈر کے سول نافرمانی کا اعلان ھوگا۔
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جس دن پاکستان کا
وزیراعظم عمران خان ہو گا ❤❤❤ .....
Inn shaa Allah
Imran khan aa ker bhee Roonaa royiee gaa abb InnnshshAllah kero ya subhanAllah ...
Ab agar wob Aya to har ches ka price Uper hee jaya ga
کیوں جی پرانے پاکستان والیو ہن آرام اے
انشاءاللہ سب کی دعاؤں سے اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے اپنے فضل و کرم سے انشاءاللہ امین رب العالمین
Good job👍✌️🇵🇰 @Usamaghazi bhai💖✌️🇵🇰
جنہوں نے ستر سال سے عوام کو لو ٹا ہے اب وہ خود صرف ایک مہینہ یہ بائس کروڑ عوام کے بل ادا کریں۔اللہ سب کو ہدایت دے
ملک میں اگر 5کروڑ صارف ہیں تو ایوریج ٹیکس دس ہزار ہو تو پانچ کرب روپے صرف ٹیکس ایک ادارے سے اکھٹا کر رہے ہیں جی ایس ٹی اور بہت سے ٹیکس علحدہ
P0😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊l😅
رجیم چینج، خزانہ خالی، سودی قرضے، عوام بھگتے۔
Osama Bhai Thanks For So Good And Great Information❤
Thank you usama for these informativ news about alarming situations
Allah rehm frmay ameen
Osama sb zabardast reporting on electric bill narrated by BBC with ur good analysis is appreciated. Janab according to u ke FBR chman kahte Hain FBR ke mulazmin 25K hai. Or corruption billions me hai. Ham unko check nai kar sakte. Brod jb wo Apne 25K ko check nai kar sakte to 25 cror ko kese check karenge. Brod bhut se deptt Hain sarkari jinke officers ko bijli free hai. Janab WAPDA n KE ke mulazmin ko free bijli hai. Q baba? Kia monthly ujrat nai lete. Isi Tarah or bhi mahmumas Hain.
Imran Khan sab zindabad ✌️ PTI piandabad 💕💕💕💕💕💕
انصاف قانون
انصاف کرو انصاف کرو
قانون پر عمل کرو
سب کو برابری کی سطح
کو درجہ دو
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ محمد بلال ملک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Imran Khan is the best leader of Pakistan
Imran khan great leader only zindabad pti zindabad❤
تمام کی تمام مرعات ختم کی جائے۔
Mahshallh very good information ❤
Imran Khan best PM of Pakistan zindabad Karachi
Shame you ISPR, Jarnal Faisal Naseer 😡😠🤬😤 and Pakistani news media ... 0:59
جب سب کچھ ہم ہی سے وصول ہو رہا ہے جیسے فیول وعیرہ تو یونٹ کی قیمت کیوںں؟ی جب یونٹ کی قیمتت لے لی تو فیول کے چارجز کیوں؟ اور باقی ڀیسے کس بات کے؟ کیا ہماری ہکومتیں پاکستانیوں ک دشمن ہیں؟ کیا یہ ہمارا څون ڀینے آتی ہیں؟
ہماری یہ سپریم کورٹ عام عوام کے لئے سوموٹو کیوں نہیں لیتی؟
Now we have to choose between food or taxes.
W.A.Salaam
Walaqum Salam Gazi bai g
Usamh ghazi sb good thanks
Keamari.karachi
Every individual should be made to pay,electricity bills;including government employees, electricity dept employees, NO ONE SHOULD GET FREE ELECTRICITY ,AS THEY ALL RECEIVE SALARIES AND PENSIONS.
ظلم کی انتیھا ھے
Good info from usama ghazi bijli ke bill pe
itna ZULM,Puri duniya mein itna ZULM nhi dekha jitna ZULM pakistan mein ho raha hai.ALLAH ki panah.
Pakistan 🇵🇰 want Free Fair-⚖️-Election Now 🗣️
King 👑 Khan will be the next primnister of Pakistan inshallah 😍😍😍😍😍😍
Let’s pray he survives the torture they’re putting him through! May Allah grant him ease and His mercy, ameen! The people have not done their bit… to come out in large numbers to demand his release!
Inshallah Aameen ❗
@@HS-le6lm aameen ❗"inna ma'al usre yusra fa inna ma'am yusre usra" - Qur'an Shareef .
How? When?
@@samzedd7238 coming soon 🔜🔜
I'm below tax limit my susr is dead still50000 bill😢.zulm ka badla Allah lainay ko kafi hae
release ik we love vote support him khan is our national leader ik zinda abad
پاکستان بہترین اور زبردست ملک کرپشن کرنے کیلئے کمال کا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان
صرف واپڈا ملازمین کے فری یونٹ ختم کر دیے جائیں تو بل کی ادائیگی بہتر ہوجائے گی. واپڈا ملازمین کو فری بجلی دینا ہی ظلم ہے.
اب غریبوں کیلئے سب اچھا ھو جائے گا۔۔۔۔۔ریاست کے مجاھدوں نے چھبیسویں ترمیم کیلئے خالی پیٹ دن رات محنت کی۔۔۔۔ سب اچھا ھو جائے گا۔۔۔۔
The grea leader prime minister of Pakistan Imran khan zindaabd ❤
Lanat lanat lanat pml n murdabad
Pora molk ya Allah apny nabi k sdky imran Kahn ki azadi klye bair Nikal ameeeeen sm Ameen
Very very nice Massage and Well done Sir 10Nos so True Story of Pakistani Life Time ❤️🙏💯🙏💯😂🤣😄🙏💯🙏👏💯
Usama Bhai Darhi Mubarak Ho 🌺🌺🌺🍀🍀🍀👌👌👌🌿🌿🌿🌹🌹🌹
This is called financial Terrorism.
Keya ya sare kahane sun ker hamare KABLE EHTRAM CHIEF JUSTICE SAHIB SU O MOTO ACTION LAIN GA. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good
One of the major electrical shock for government of Pakistan
Its a year old Story which was reveled,Whats being done about it, Can the govt Explain or.....🙈🙉🙊🐵🐀🐀🐀🐁
" تو کیا ہو گیا" کہنے والے کی پین دی سری ۔۔۔۔۔
Jin ko muft bijly dy jarahy hai us ko band kya jaey aur gharib ko saholat dy jaey
Astagfurallah MERI TAUBA Lanati JUSTICE or Lanati establishment or Lanati regime
بااختیار لوگوں کا مفت بجلی گیس پٹرول دیگر سہولتیں فورآ بند کیا جائے کمال کا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان
Sb ko purana Pakistan Mubarak ho🎉
HUN ARAM AY SAB NO IMRAN KAHN NY MULK DA BEDA GARQ KR DIYA THA AB SAB SET HO GYA HY NA ZALAM TAKR GY NY SANO🤔😐😑😶🙄🤐😭😢😥
اس عوام کے ساتھ نہ یہی ہونا چاہیے جو اپنے لیڈر کے لئے نہیں نکال سکتی نہ اس طرح ہی مرے گی
اصل بات يے ھے جو بجلی بنے يا نہ بنے ليکن ٹيکس کی مد ميں وہ پيسے جو عوام سے وصول کٸے جا رھے ھيں اصل فراڈ اس ميں ھو رھا ھے جو پيسے عوام سے وصول کٸے جا رھے ھيں اسکی آدھی رقم ان کی جيبوں ميں جا رھی ھے اور آدھی ان کو مل رھی ھے اور يے مھاعدے جان بھوجھ کر اس لٸے کٸے گٸے ھيں بس اس کا اوحد حل يھی ھے جو عوام نے ابھ ڈھونڈ ليا ھے ورنہ ابھی تو پٹرول بھی 50 روپيہ فی لٹر اگلے مھينے بھڑنے کا امکان ھے جو خبريں چل رھی ھيں اللہ پاک ان چوروں کی حکومت کو نيست و نابود فرماۓ آمين۔
Walekum Assalam Ghazi Sahib.
کاش کہ ہم لوگ مہنگائی کے خلاف بھی یک زبان ہو کر احتجاج کریں۔
Bajwa and establishment must be very happy now
واحد حل ہے کے پورا پاکستان بل نہ دے تب یہ مسئلہ حل ہوگا
buhut achha aam awam bary afsaroon aover seysatdanoon aover en emloyeess ky biill datain hain
Allah o Akbarr
لوگوں کو چایے کہ بجلی کاٹ دے پہلے لوگ لالیٹن اسمعتال کرتے تھے ویسے بھی پاکستان آگے نہین پچھے جارہا ہے
Wa Alekum Aslam bhai ❤
Wa alequm salam bhai g ❤
ایران بجلی گیس اور آئل کم قیمت پر دینے کی آفر کر چکا ھے مگر ہمارے بادشاہ عوام پر بوجھ ڈال رھے ھیں ۔
Good job.Masha Allah💖💓
Hr giz bill jama nhi krwana Allah pak en Choron Dakoun ka bera ghrk kry
PAK FOOJ ZINDAABAD
کے الیکٹرک نے تانبے کی مضبوط ترین تاریں اتار کر سلور کی تاریں لگا دیں ہیں۔ جو کہ لوڈ برداشت نہیں کرتیں اور ٹوٹ کر گر جاتی ہیں ۔
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
Release release Imran Khan sab 💔💔💔💔💔💔
2017 نواز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی فی یونٹ کا کیا ریٹ تھا ذرا وہ بھی لِکھ دیتے۔
ثیف ژسٹس آزخودنوٹس لیں😢
Yaa Allah is govt ko garq KR dey aur mujooda govt ko bi
They all are curropt people who involved; shall be punished.
You are great usma
All taxes and extra charges in the bill should be removed
KHANA JUNG HOGI YA KHOONI JUNG MUBARAK HO ARMY CHEIF ASIM MUNIR KO HAMARA PAKISTAN WELL DONE BAJIWA 👍👍👍👍👍👍👍
Wo beghairat chahtay he ye Hain k mulk MA n Khana jungle ho aur wo take over karain
Bhaiyo ab niklo apne haq ke liye ab zulm had Paar Kar Gaya Hai apne bacho ki khatir niklo
25 سال میں پہلی دفعہ ایک عجیب ڈرامہ ہوا 25 سال پہلے میری دوکان کا کرایہ 6000 روپے تا اور بجلی کا بل تقریباً 300 روپے آتا تھا پھر کرایہ اور بل ساتھ ساتھ بڑھتے گئے مگر بجلی کا بل کھبی کرایے سے زیادہ نہیں آیا اس دفعہ کرایا 18000 دونگا جبکہ بجلی کا بل 36000 پاکستان زند ہ باد
قوم کیا کریں آئیندہ صرف PTI کو ووٹ دیں
سب پر ٹیکس ھے
Masha Allah very good zabar dust
Imran Khan zindabad ✌️✌️
Ghareeb ko hoqoq jb milengy . Jub islami qanon nafiz hoga . ALLAH Den ka hukum nafiz ho kar rahega is mulk mai inshaALLAH.
the great leader prime minister of pakistan imran khan 💚✌🏼🇵🇰
وہ تمام ادارے جن کا تعلق براہ راست ملک کے عوام سے ہے ، ان کا کنٹرول حکومت کے پاس ہونا ضروری ہے ، عوام کو بنیادی سہولتیں مہیا کرنے والے تمام ادارے چاہے بجلی ہو ، گئس ہو پانی ہو یا صحت و تعلیم ہو ، پولیس ہو یا محصولات وغیرہ ، اگر یہ ادارے یا ان کے ماتحت کام کرنے والے تمام افراد حکومت کے زیر انتظام نہیں ہونگے تو دنیا مطلب کی ہے یہاں سب اپنے فائدے کیلئے کام کررہا ہے بھلا وہ ادارے عوام کے ساتھ قانونی طریقے سے کیوں چلیں گے جن کا تعلق براہ راست عوام سے ہو اور سرکار سے کوئی سروکار نہ ہو ، جب کے قانون میں ادارے کے تحفظات کو تقویت دی گئی ہو اور عوام کے تحفظات کو بالائے طاق رکھا گیا ہو ۔ جس ملک میں بے انصافی پر زبان کھولنے کو ادارے کی توھین کہتے ہیں ، جس ملک میں پولیس کے پاس مدد کے لئے جانے سے گھبرایا جائے وہاں حکومت زمیداری کا محور ہے ۔
براہ راست عوام سے تعلق رکھنے والے ادارے اگر حکومت کے پاس ہوں تو عوام حکومت کے پاس مدد کے لئے جا سکتی ہے اور حکومت جو عوام کے مسئلے حل کر سکتی ہے کوئی غیر سرکاری ادارہ یا تنظیم نہیں کر سکتی ، جو آج ہو رہا ہے ۔
Pakistan ka the end ho raha he.
V sad for poor people
اب اگر عوام کو ریلیف نہ ملا۔تو ظاھر ھے لوگ چوری کرنے پر مجبور ھو جا جایں گے ۔عوام اپنے میٹر اتار لے گی ۔اور چوری کی بجلی کو معمول بنا لے گی۔
InshaAllah Imran Khan will b back
Excellent
The Great Leader Prime Minister Of Pakistan Imran Khan Sahib 💖✌️🇵🇰🇵🇰
Shukr ha Ap ny sahi title likha iss baar
Pakistan aik jangle he ye Koi Mulk nhi he ye aik Azab aur Aaseb Zada jaga he ALLAH Hamri Naslon ko is Aaseb Sy mehfoz Rakhy Ameen
اگر جنگل کا قانون بنا ھی دیا ھے تو اگست کا بل عوام کو نہ بیجھیں ۔۔غریب عوام جایز بل دے گی ۔ ٹکس نہی دے گی
Sheem seem 😢😢😢
God swear we are best in India. really a prosperous country ruled by Honest Rulers. we now un derstand this reality