Hazrat assalamu alaikum rahmatullahi barakatuh Hazrat mera naam Mohammed Farooq mein Apne bacche ko padhaanaa chahta hun an bacchon ki man nahin hai Hazrat mujhe is baat ka jawab de mera bacche ki umra tu hai ek 13 varsh ek hi 15 varsh assalam walekum
الله جل شأنہ کا وجود ثابت ہے اللہ تعالی نے اپنے وجود کے ثبوت کے لیے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے کہ : سنريهم آياتها في الآفاق و في انفسهم حتى يتبين لهم أنه الحق , ا ولم يكف بربك إنه على كل شئ شهيد o ( حم السجدة : ٥٣ ) ہم عنقریب ان کو اپنی نشانیاں دکھائیں گے ، آفاق میں بھی اور ان کے اجسام میں بھی یہاں تک کہ ان پر یہ واضح ہوجائے گا کہ وہ ( اللہ رب العزت ) کی ذات حق ہے ۔ ان نشانیوں میں سے ایک نشانی " سقف محفوظ " ہے جسے جدید فزکس میں Magnetic Field کہا گیا ہے جو پوری کائنات میں پھیلا ہوا ہے اور زمین کی بھی Magnetic Field ہے ۔ یہ سماوی میکنزم زمین کی اور اس پر انسان کی سورج سے نکلے ہوئے Atomic charged particles سے جسے Solar Flare / Solar Storms بھی کہا جاتا ہے انسان کی حفاظت کرتا ہے ۔ اگر یہ حفاظتی چھت نہ ہو تو انسان زمین پر زندہ نہین رہ سکتا ۔ زمین کی اناج پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہوجائے گی اور زمین بنجر اور ناقابل کاشت ہوجائے گی ۔ جدید فزکس کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ " سقف محفوظ " پوری کائنات میں پھیلا ہوا ہے ۔ اگر یہ " دقف محفوظ" نہ ہو انسان نئست و نابود ہوجائے گا ۔ یہ اللہ خالق کائنات کی اد کائنات میں ایک عظیم الشان نشانی ہے جسے اللہ جل شانہ نے آج سے تقریبا ذیڑھ ہزار سال پہلے بیان کیا ہے جبکہ آج کی طرح سائنس و ٹکنالوجی کا نام و نشان نہیں تھا اور بغیر ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ کے اس کا مشاہدہ بھی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ اج کے سائنسدانوں کے لیے اد کا کوئی جواز نہیں ہے کہ سائنس کے نام پر اللہ خالق کائنات اور خالق انسان کا انکار کریں جیساکہ اسٹیفن ہاکنگ ( م ٢٠١٤ ) نے کیا ہے ۔ اللہ جل شانہ کی بیان کی ہوئی نشانیاں جب انسانوں کے سامنے آچکی ہیں تو ان نشانیوں سے اعراض اور اللہ کی ذات کا انکار انسانوں کے کسی طرح بھی جائز نہیں ہے ۔ انسانوں کو ایک خالق اللہ جل شانہ پر ایمان لانا ضروری ہے اور اس کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا اور ان کی اتباع کعنی چاہیے ۔ کائنات کی ہر چیز ، کائنات میں اللہ کے ودیعت کردہ قوانین کی پابندی کر رہی ہے ۔ انسان بھی کائنات کے قوانین کا پابند ہے ۔ اس کو اس کائناتی حقیقت کو اچھی طرح سمجھنا اور ادراک کرنا چاہیے ۔ نظریہ ارتقا Theory of Evolution سائنسی طور پر ثابت نہیں ہے ۔ اس کی بنیاد پر کہنا کہ انسان کا وجود بغیر کسی خالق کے قدرتی اور طبعی ارتقا کے طویل عمل سے ہوا ہے بالکل غلط ہے ۔ اس لیے میری سمجھ میں یہ حقیقت بالکل واضح ہوگئی ہے کہ ایک خالق -- اللہ جل شانہ -- کے انکار کا کوئی جواز نہین ہے ۔ انسان کو اللہ رب العزت پر ایمان لانا چاہیے اور صرف اسی کی عبادت کرنی چاہیے ۔ آج کے دور میں الحاد کو پھیلایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اذہان الحاد اور انکار خدا کی طرف مائل ہورہے ہیں ۔ ہمیں اللہ کی ذات پر ایمان لانے کی دعوت سائنس کی روشنی میں دینی چاپیے اور اپنے اندر اس کی قابلیت پیدا کرنی چاہیے ۔ بیاں میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے ترے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے جہاں میں بندہ حر کے مشاہدات ہیں کیا تری نگاہ غلامانہ ہو تو کیا کہیے علامہ اقبال رحمہ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
Apna madrsa yad aa gya pipli majra yamuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi ❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤oor apni ustajo ki yad aa gi😢😢😢
Ya allah farig hone Wale students ko bhur pur aml se nawaz den aamin ya rbbel aalamin
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
بہت خوب۔۔۔۔۔سبحان الله
MASHA ALLAH MADARSA KA KIYA KHOBSORAT MANZAR HAI
Alhamdulillah ulama e haq deoband zindabad 🇮🇳♥️💝
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشآءالله تبارك الله
Subhan Allah
😭😭😭
Mashallah kea naat hai
Magar mera yahi se dil laga hai
Beshak masa allah
masha allah👌
میرے بھائی جامعہ عربیہ کے اساتذہ کرام کے بیانات ہو تو ضرور send کریں تو عین نوازش ہوگی
Ji youtub pe talaash karen mil jayenge
Bahut. Khun masa aallha
Qari mazhar sahaab nahi hai isme bhai???
ماشاءالله
online Koi apps hai jisse Bandar Mala se padhaai ho Chuke
Masaallha
جامعہ عربیہ باندھا ہتھوڑا میں کسی اساتذہ کیا نمبر مل جاتا تو بہت مہربانی ہوتی داخلہ کرنا تھا ہوتو ضرور کمنٹ میں دے دے مہربانی ہوگی
ماشااللہ
Mashaallaha
Deobandzindabad
Masallah masallah
Masha Allah
Mashallah
Mashallah bhut khub
masha allah
Nice
Mai ahle sunnat hoo
Hazrat assalamu alaikum rahmatullahi barakatuh Hazrat mera naam Mohammed Farooq mein Apne bacche ko padhaanaa chahta hun an bacchon ki man nahin hai Hazrat mujhe is baat ka jawab de mera bacche ki umra tu hai ek 13 varsh ek hi 15 varsh assalam walekum
wah
Bhai aap ka kya nam hai
Nafees bandvi
Masha Allah
Nafees bha
Mai ahle sunnat hoo
Magar mai yahi se talluk rakhta hoo
Mera madarsa hai
Mera Nam kaunain calas nazra
Kya aap apna mobile no de sakte hai
جس طرح ترانے کے اعتبار سے فوٹو ہونا چاہئے
Ye Meri awaz h dosto
Acha masha allah
Mashallah
الله جل شأنہ کا وجود ثابت ہے
اللہ تعالی نے اپنے وجود کے ثبوت کے لیے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے کہ :
سنريهم آياتها في الآفاق و في انفسهم حتى يتبين لهم أنه الحق , ا ولم يكف بربك إنه على كل شئ شهيد o ( حم السجدة : ٥٣ )
ہم عنقریب ان کو اپنی نشانیاں دکھائیں گے ، آفاق میں بھی اور ان کے اجسام میں بھی
یہاں تک کہ ان پر یہ واضح ہوجائے گا کہ وہ
( اللہ رب العزت ) کی ذات حق ہے ۔
ان نشانیوں میں سے ایک نشانی " سقف محفوظ " ہے جسے جدید فزکس میں Magnetic Field کہا گیا ہے جو پوری کائنات میں پھیلا ہوا ہے اور زمین کی بھی Magnetic Field ہے ۔ یہ سماوی میکنزم زمین کی اور اس پر انسان کی سورج سے نکلے ہوئے Atomic charged particles سے جسے Solar Flare / Solar Storms بھی کہا جاتا ہے انسان کی حفاظت کرتا ہے ۔
اگر یہ حفاظتی چھت نہ ہو تو انسان زمین پر زندہ نہین رہ سکتا ۔ زمین کی اناج پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہوجائے گی اور زمین بنجر اور ناقابل کاشت ہوجائے گی ۔
جدید فزکس کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ " سقف محفوظ " پوری کائنات میں پھیلا ہوا ہے ۔ اگر یہ " دقف محفوظ" نہ ہو انسان نئست و نابود ہوجائے گا ۔
یہ اللہ خالق کائنات کی اد کائنات میں ایک عظیم الشان نشانی ہے جسے اللہ جل شانہ نے آج سے تقریبا ذیڑھ ہزار سال پہلے بیان کیا ہے
جبکہ آج کی طرح سائنس و ٹکنالوجی کا نام و نشان نہیں تھا اور بغیر ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ کے اس کا مشاہدہ بھی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
اج کے سائنسدانوں کے لیے اد کا کوئی جواز نہیں ہے کہ سائنس کے نام پر اللہ خالق کائنات اور خالق انسان کا انکار کریں جیساکہ اسٹیفن ہاکنگ ( م ٢٠١٤ ) نے کیا ہے ۔
اللہ جل شانہ کی بیان کی ہوئی نشانیاں جب انسانوں کے سامنے آچکی ہیں تو ان نشانیوں سے اعراض اور اللہ کی ذات کا انکار انسانوں کے کسی طرح بھی جائز نہیں ہے ۔
انسانوں کو ایک خالق اللہ جل شانہ پر ایمان لانا ضروری ہے اور اس کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا اور ان کی اتباع کعنی چاہیے ۔
کائنات کی ہر چیز ، کائنات میں اللہ کے ودیعت کردہ قوانین کی پابندی کر رہی ہے ۔ انسان بھی کائنات کے قوانین کا پابند ہے ۔ اس کو اس کائناتی حقیقت کو اچھی طرح سمجھنا اور ادراک کرنا چاہیے ۔
نظریہ ارتقا Theory of Evolution
سائنسی طور پر ثابت نہیں ہے ۔ اس کی بنیاد پر کہنا کہ انسان کا وجود بغیر کسی خالق کے قدرتی اور طبعی ارتقا کے طویل عمل سے ہوا ہے بالکل غلط ہے ۔ اس لیے میری سمجھ میں یہ حقیقت بالکل واضح ہوگئی ہے کہ ایک خالق -- اللہ جل شانہ -- کے انکار کا کوئی جواز نہین ہے ۔ انسان کو اللہ رب العزت پر ایمان لانا چاہیے اور صرف اسی کی عبادت کرنی چاہیے ۔
آج کے دور میں الحاد کو پھیلایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اذہان الحاد اور انکار خدا کی طرف مائل ہورہے ہیں ۔ ہمیں اللہ کی ذات پر ایمان لانے کی دعوت سائنس کی روشنی میں دینی چاپیے اور اپنے اندر اس کی قابلیت پیدا کرنی چاہیے ۔
بیاں میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے
ترے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے
جہاں میں بندہ حر کے مشاہدات ہیں کیا
تری نگاہ غلامانہ ہو تو کیا کہیے
علامہ اقبال رحمہ
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
nadvilaeeque@gmail.com
As
h
a
Mashaallah
Masha allah
Mashallah
Masaallah
Mashaallah
Masha Allah
masha allah
Mashallah
Mashaallah
Masha ALLAH
Mashaallah
Masha Allah
Masha Allah
Mashaallah
Masha Allah
Mashaallah