ایک تاریخی ڈرامہ کو افسانے کے طور پر پیش کیا پہلے چند منگول سپاہی التاگع کے ساتھ آکر اورھان سردار آور بوران کو گرفتار کر کے قلع کو اتنی آسانی سے فتح کیا اور اسکے بعد عثمان سردار کو منگولوں کے ہاتھوں گرفتار ھونا آور اب سننے میں ارھا ھیں کہ سردار عثمان منگولوں کے سامنے سرنیڈر کرینگے یہ جو کچھ بھی ھورھاھیں تاریخ کے منافی ھیں کیونکہ سردار عثمان آور اورھان دونوں ایسے کردار ھیں جو شہید ھونے پسند کریں گے لیکن کبھی بھی دشمن کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرینگے کیونکہ تین براعظموں پر قبضہ کرنے آور وھاں حکومت کرنے والے کے شایان نہیں ھے ایسی بزدلی دکھانا اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو عثمان غازی ڈرامے کا خدا ھی حافظ ھماری دلچسپی تقریباً ختم ھو چکی ہیں
Allah Hafiz❤
Pura episode kab ayega
Cheek your my vilog
urdo sahi boolo
😂بابابابا😂
Bolna bi sekh lo 😅😅😅😅😅
😂😂😂😂
Sutti Uth Pai Aien?
3 Din Ho Gaye Trailer Aaye. Kahan Soi Hui Thee. 3 Din Baad Videos Banani Yaad Aai.?