Desi Lahsun Cheelnay ka asan tarika | اب ڈھیروں لہسن منٹوں میں صاف کریں | How to Peel Garlic easily

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 19

  • @WazaifAmliyat
    @WazaifAmliyat 4 місяці тому

    Ye nakhun wala masla to mera b rehta tha shukar hai aj ye b hall hua❤ jazak Allah for sharing ❤❤❤

  • @ChatPatyPakwan
    @ChatPatyPakwan 4 місяці тому

    Ap ny mera masla hal kar diya jazakalAllah😊

  • @Beautyiconwithdua
    @Beautyiconwithdua 4 місяці тому

    Really informative ap hameaha bhoot kuch seekhati hy mai ap sy bhoot kuch seekhti hu ❤

  • @familyfuninmaryamskitchen5822
    @familyfuninmaryamskitchen5822 4 місяці тому

    Wow zaberdest sister

  • @Rabiakakitchen786
    @Rabiakakitchen786 4 місяці тому

    Amazing very useful 👌👌👌

  • @sadiakalsoom8303
    @sadiakalsoom8303 4 місяці тому

    Highly recommended!

  • @MashaAllahYummyFood
    @MashaAllahYummyFood 4 місяці тому

    Zabardast

  • @khancuisine4847
    @khancuisine4847 4 місяці тому

    Nice 👍

  • @sadiakalsoom8303
    @sadiakalsoom8303 4 місяці тому

    Great way!

  • @Dr.sheherbano
    @Dr.sheherbano 4 місяці тому

    Jazak Allah, ❤❤

  • @WazaifAmliyat
    @WazaifAmliyat 4 місяці тому +1

    Agr yon hi sara ghussa is pe nikala jay to phr to ye isi tarah se paowdr ban jaye ga😂😂😂

  • @rashidahmad3287
    @rashidahmad3287 4 місяці тому

    زبردست طریقہ ہے بلکہ کچھ زیادہ ہی زبردست ہے ۔پٹخ پٹخا کر غصہ بھی نکال لیا اور لہسن بھی چھل گیا ۔ عرصہ پہلے اخبار میں پڑھا تھا کہ ساہیوال کی طرف کوئی شخص تھا اسے جب غصہ اتا تو کھدال لے کر گھر کی چھت اکھاڑنا شروع کر دیتا اور جب غصہ ٹھنڈا ہو جاتا تو پھر اس کی مرمت شروع کر دیتا۔
    ویسے میں جب بھی کسی کو دیسی لہسن چھیلتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈیٹی نذیر احمد یاد آجاتے ہیں ۔ان کا واقع تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا ؟

    • @easycookingplus
      @easycookingplus  4 місяці тому

      Ni parha.shayad merai husband nai parha ho kiyun k books reading unko pasand hai.

    • @rashidahmad3287
      @rashidahmad3287 4 місяці тому

      ​@@easycookingplus
      یہ یہ تقسیم ہند سے پہلے کا واقعہ ہے نذیر احمد غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے والدین ان کے تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے تھے تو والدہ نے نذیر احمد کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے ماموں کے پاس بھیج دیا ۔ گرمیوں کے طویل دنوں میں دوپہر کے وقت جب کوئی اور نہیں ملتا تھا تو نذیر احمد کی ممانی انہیں کونڈی ڈنڈے سے سرخ مرچیں کوٹنے کو لگا دیتں تھیں ۔گرمی کی شدت کے باعث منہ لپیٹ کر کوٹنا بھی تقریباً نا ممکنات میں سے تھا اور پنکھے وغیرہ تو اس دور تھے نہیں ۔ مجبوراً ویسے ہی کوٹنا پڑتا تھا اور جب سرخ مرچیں اڑ اڑ کر انکھوں ناک اور منہ میں جاتیں تو سوچیں کیا حال ہوتا ہو گا ۔ بہر حال جیسے تیسے نذیر احمد نے اپنی تعلیم مکمل کی اور سرکاری نوکری اختیار کی ۔ محنتی آدمی تھے ترقی کرتے کرتے ڈپٹی کمشنر کے عہدے تک پہنچے ۔ وہ اکثر کہا کرتے تھے I am a shelf made man .اور یہ یقیناً درست تھی ۔ پچھلے دنوں ایک حدیث مبارک سنی ایمان کی تازگی کے لیے آپ بھی سن لیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ بنی آدم کی کمر سیدھی رکھنے کے لئے ایک یا دو لقمے کافی ہیں ۔ اور مفسرین کے نزدیک اس سے زیادہ کھانا تو عیاشی ہے ۔ یو ٹیوب کھانے پکانے کے لاکھوں طرح کے طریقوں سے بھری پڑی ہے لیکن آپ کے چینل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ معیاری ، آزمودہ اور نہایت مناسب خرچ والا طریقہ بتاتی ہیں ۔میں کافی عرصہ سے آپ کی ریسپیز ٹرائی کر رہا ہوں اور جتنی بھی ٹرائی کی ہیں ان کا رزلٹ سوچ سے بہتر ہی نکلا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اس خدمت کو قبولیت بخشے ۔ خوش رہیں شاد و آباد رہیں ۔ ہاں میرا کمنٹ اکثر غیر ضروری طور پر طویل ہو جاتا ہے اور یقیناً اپ کی کمنٹس کے لیے مقرر کی گئی گائڈ لائین سے ہٹ جاتا ہے اس لیے آپ اسے پڑھ کر ڈیلیٹ کر دیا کریں تو شاید زیادہ بہتر ہو ۔ کیونکہ دیکھا دیکھی اور بھی دور چار لمبے کمنٹس لکھنا شروع ہو گئے تو چینل کا ماحول خراب ہونے کا اندیشہ ہے ۔ویسے بھی یہ ذاتی قسم کی گفتگو بن جاتی ہے غیر متعلقہ افراد کا اس سے کیا لینا دینا ۔ اللہ حافظ ۔

  • @liveforothers369
    @liveforothers369 4 місяці тому

    This is not good method