اہل بیت اور آل سے کون مراد ہیں ؟ خطبہ جمعہ 11فروری2022 Who is meant by Ahlul Bayt and Aal?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 6

  • @AbdulSattar78678
    @AbdulSattar78678 2 роки тому

    فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ھے ۔اے علی تیرا خون میرا خون ۔حسننن مجھ سے ھیں میں حسنین سے ھوں فرمانے رسول

  • @AbdulSattar78678
    @AbdulSattar78678 2 роки тому

    کے اور سے میں فرق ھے نبی کے صحاب نبی کی بیویاں ۔اور سے والے ھی اھلیبیت ھیں

  • @AbdulSattar78678
    @AbdulSattar78678 2 роки тому

    اھلیبیت سے مراد وہ لوگ ہیں جو نبی کریم کے اھل ھیں جن کو نبی پاک مباھلہ میں ساتھ لیکر گئے تھے جیسا نبی پاک صدیق اکبر ھیں ویسے ھی علی فاطمہ حسن حسین صدیق اکبر ھیں یہ ھیں نبی پاک کہ اھلیبیت اگر کوئی اور بھی نبی کریم کا اھل ھوتا تو وہ بھی مباھلہ میں ساٹھ جاتا

    • @wahbandyalviwah202
      @wahbandyalviwah202  2 роки тому

      مباہلہ ہوا ہی نہیں تو نبی اکرم ﷺ کون سے اہل بیت کو ساتھ لیکر گئے تھے ؟

    • @AbdulSattar78678
      @AbdulSattar78678 2 роки тому

      @@wahbandyalviwah202 مباھلہ اگر ھوا ھی نہیں تو ایت میں بیٹوں اور عورتوں اور نفس یہ رسول اللہ کے ساتھ کون تھے یا یہ ھو کہ تم آپنے اصحاب کو لےاو اور میں اپنے اصحاب کو لے آتا ہوں

    • @AbdulSattar78678
      @AbdulSattar78678 2 роки тому

      @@wahbandyalviwah202 اگر آیت یوں ھوتی کہ تم لوگ اپنے اصحاب لے آؤ اور میں اپنے اصحاب لے آتا ہوں چھوٹا جملہ ھے لیکن جعامع ھے اس میں سب لوگ آجاتے ہیں لیکن تم لوگوں کی چلاقی پھر کیسے عاشقارھوتی