Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

پشاور ایئرپورٹ؛ طیارے سے مسافروں کا ہنگامی انخلا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лип 2024
  • پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز سے مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا۔ جمعرات کو جہاز کے لینڈنگ گیئر میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ حکام کے مطابق ہنگامی انخلا کے دوران سلائیڈز سے اترنے والے چند مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

КОМЕНТАРІ • 5

  • @mkk3895
    @mkk3895 Місяць тому +3

    Always incomplete news by urdu news agencies. They dont have sense of responsibility to tell why there was an emergency landing or evacuation?

  • @Baloat12345
    @Baloat12345 Місяць тому

    ❤❤❤🎉

  • @kitchenest2452
    @kitchenest2452 Місяць тому

    کیا ہوا اس طیارے کو ؟

  • @jamanwar3441
    @jamanwar3441 Місяць тому +1

    جیسے بچپن میں کھیلا کرتے تھے وہی موقع دیا ہے کہ یاد کر لو ان دنوں کو😂😂😂😅