میں پشاور کا باشندہ ہوں اور میں نے قلعہ بالا حصار کو کبھی اندر سے نہیں دیکھا تھا۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پہلی بار احساس ہوا کہ میں نے اس قلعے کی سیر کر لی۔ شکریہ افتخار بھائ۔ ایک بات اور۔۔۔ پشاور کے لوگ ساری زندگی اس قلعے کو دیکھنے کے لیے ترستے رہتے ہیں اور یہ حسرت مرتے دم تک کبھی پوری نہیں ہو پاتی۔ قلعے کے سامنے سے بھی گزروگے تو یوں محسوس ہوتا ہے گویا کسی خطرناک دشمن کے قلعے کے پاس سے گزر رہے ہو۔۔۔ آپ حکومت سے گزارش کریں کہ اس قلعے کو عوام کے لیے کھول دے، عوام اور قلعے کے درمیان یہ اجنبیت ختم کردے۔ اس قلعے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے تو ٹکٹ کی صورت میں اس کی آمدنی بھی شروع ہوگی۔
جناب محترم بھائی صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے بہت اچھے انداز میں شہدا کو خراج تحسین پیش کی اللہ پاک تمام شہدائے اسلام کو جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام نصیب فرمائے آمین
پیارے افتخار احمد عثمانی بھائ اپ بہت اچھا اور مثبت قدم اٹھایا ہے ۔ جس طرح اپ ہر تاریخی مقامات پر جاتے ہیں ۔ ہمارے یہاں خیبر پختون خواہ میں ضلع ہنگو تحصیل ٹل میں ایک تاریخی قلعہ واقع ہیں ۔ جو بہت تاریخی اور بہت والا ہے ۔ آپکو ضرور یہاں وزٹ کرنا چاہئے ۔ اور ایک اچھا اس پر تفصیل سے وڈیو بنانی ھے ۔ شکریہ جزاک اللّٰه
Mr Iftikhar, you are videos are symbol of simplicity, enriched history and love for our beloved nation! May Allah Bless you with loads of success, prosperity, health and happiness in this world and hereafter, Aamen! Jazak Allah Khayrun.
اللہ پاک اپ کو مزید توفیق دے جیسے اپ صحابہ کرام اولیا اللہ تاریخی عمارات مدینہ شریف مکہ شریف اور کٸ جگہ کی اپ اپنے خرچے پر زیارت کروا چکے ھیں اللہ پاک اپ کو سلامت راکھے امین
فوج نے اس جگہ پر کوئی قبضہ نہیں کیا بلکہ یہ ایک تاریخی جگہ ہے جو افواج پاکستان کے کنٹرول میں ہے اور عام لوگ بھی ہفتے اور اتوار کو اس جگہ جاسکتے ہیں ۔پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد
@@dawnjohn4641 محترم اس جگہ کی اگر تاریخ دیکھی جائے تو یہ پہلے دن سے ہی یعنی قیام پاکستان سے پہلے بھی یہ جگہ اس وقت کی افواج کے ساتھ ہوتا تھا اور قیام پاکستان کے بعد یہ جگہ افواج پاکستان کے پاس ہے اور اس تاریخی جگہ پر ہر کوئی ہفتے اور اتوار کو جاسکتا ہے اور اس جگہ کی تاریخ کو اچھی طرح سے پڑھ سکتا ہے۔ اور بحیثیت ایک پاکستانی ہمیں اپنی افواج پر فخر کرنا چاہیے کیونکہ وہ دن رات ایک کرکے اور اپنا گھر چھوڑ کر سرحد پر ڈیوٹی کرتے ہیں اور ہم سکون کے ساتھ اپنی عبادت اور روزمرہ کے کام کرتے ہیں ۔
@@MuhammadBilal-bz2tbagar hasas ha toh hafta atwar kyu chorte ha. Bat dar asal yeh ha ke qabza karna enki adat ha. Yeh badshahi masjid se hasas toh ni, bas zulam karo toh pathano pe kyunke yeh pathan ha
Sir in 1970 v visited Bala hisar along with our family. That time no restrictions for entrance. One zeyarat is inside fort. With the passage of time peoples from outside peshawar came. Time change people change than FC banned to entrance. But till yet if u want to see balahisar fort u can visit after ur request letter. It's not true that FC not allowed. V r peshawari v visited. It's out standing fort.
MashAllah outstanding. Sir yaqeen karein apki voice , lehja lafzon ki adaigi bht zabardast hai . Pakistan ki woh jagha jahan shayad hi hum ja skein AP dekhate hain or isko dekh k Pakistan se mohabat or barh jati hai . Allah apko or taraki de . Thanks for this informative video.
Thank you Information Dina ka mei basically peshawar say ho lekin ajj Tak mei ne ye qila andar say ni dykha thanks ky ap ne is ki entry ka day bta diya...bahi Meri voice bohat achi ha lekin mera pass platform ni ha ap Meri help karo gy...❤❤❤❤
آپ سیاسی بات نہیں کرتے تھے افتخار صاحب تو ہم بھی نہیں کرتے تھے لیکن اج کے وی لاگ میں آپ نے نے جو دیکھایا تو آپ کو بتاتا چاہتا ہون آج سے 20 سال پہلے مشرف نے جو امریکہ کی جنگ میں انٹری ماری تب سے اب تک 6 ہزار فوجی اور 90 ہزار سویلین پاکستانیوں کی جان گئی اس جنگ میں یعنی فوجیوں سے 10 گنا زیادہ سویلین کی جان گئی جن کو آپ سلام پیش نہیں کر ریے جنرل باجوہ اور عاصم منیر نے نفرت کے ایسے بیج بوے ہیں کہ جن کی مثال نہیں دی جا سکتی
پختون خواہ میں بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور ان سب پر ایک آرمی کے قبضے ہے لیکن یہ صرف پختون خواہ میں کیوں پنجاب کے سارے خوبصورت جگہیں عوام کے لیے کھولے ہیں
Kuch din pehli me es qelei ki samni se gozar raha taa .tu yee loog mujhy nhi chor rahy te. Kiya ham pakistani nahi he yaa yee loog our kesi molk ki he.
Great peshawar is one of the most ancient city of India and lies on the crosroads of central and south asia had India not been partioned it would have been one of the biggest trading hubs and the most prosperous city in the whole Subcontinent unfortunately its downfall begins the say it was seperated from India.
unfortunately pakistan government is literally shit with big stomachs i wish we pashtoons had a seperate country or with afghanistan, BTW india is still very progressing country
Sir, you could have done better. Apart from saying poetry and a couple of known facts you did not add to the onlookers knowledge. Or did the army not let you?
Sorry to say. Stop praising army. Can’t you see the current situation in Pakistan. Who is responsible for that. You need to through some light on this and make a separate vlog if you dare.
اسلام علیکم سر جی مھجے ہر ملک میں آثار قدیمہ دیکھنے اور سننے کا بہت شوق ہے ۔۔جہاں میں جا نہیں سکتی وہ آپکی ویوڈیو کی وجہ سے ہم تک پہنچا جاتی ۔۔بہت بہت شکریہ آپکا ۔۔🌈🌈🇵🇰💯
Salam Iftikhar bhai Jab mey 5nchvi class mey ta 2005 mey tu Apny Chacha k saath Es Qilla mey giya ta qk mera chacha b os wqt FC mey ta aur Ap ney meri purani yadey taza kar di Very nice.
mashaallahsubhanallaalhamdoLilahjehadfesabhiLilazndabadpakfojpaendabad . . . 83 % of the gdp consume krrhe hai ? me peshawar ka basy hoo aur mojhe qila ke undr jana aj tk nseb nhe ho saka hai ?
Extremely superficial commentry, it seems that we are afraid of its history that might not suit the present political n strateguc managers who are living in a fortress of lies.
@@durre-durran5861 It's ok, the commentry was superficial in a sense that the Fort used to be the summer residence of afghan King Ahmad shah abdali son Taimoor shah. Who had received the first British envoy here in this Fort of peshawar.The pakistani writer are hesitant to mention any connection between Afghanistan n peshawar.
میں پشاور کا باشندہ ہوں اور میں نے قلعہ بالا حصار کو کبھی اندر سے نہیں دیکھا تھا۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پہلی بار احساس ہوا کہ میں نے اس قلعے کی سیر کر لی۔ شکریہ افتخار بھائ۔
ایک بات اور۔۔۔ پشاور کے لوگ ساری زندگی اس قلعے کو دیکھنے کے لیے ترستے رہتے ہیں اور یہ حسرت مرتے دم تک کبھی پوری نہیں ہو پاتی۔ قلعے کے سامنے سے بھی گزروگے تو یوں محسوس ہوتا ہے گویا کسی خطرناک دشمن کے قلعے کے پاس سے گزر رہے ہو۔۔۔ آپ حکومت سے گزارش کریں کہ اس قلعے کو عوام کے لیے کھول دے، عوام اور قلعے کے درمیان یہ اجنبیت ختم کردے۔ اس قلعے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے تو ٹکٹ کی صورت میں اس کی آمدنی بھی شروع ہوگی۔
I'm from peshawar its has been built by Ahmed Shah abdali but now the panjabis removed too many pashtoon remains and puted some mughal stuff
lar aw bar yaw pashtoon
جناب محترم بھائی صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے بہت اچھے انداز میں شہدا کو خراج تحسین پیش کی اللہ پاک تمام شہدائے اسلام کو جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام نصیب فرمائے آمین
Zabardast video and sir g fort bala hissar is very neat and clean
@75% budget neath and clean balahesar and public khawar
Mashallah tabarkallah rab Kareem ki zat khair rakhy sehat k sath qamyabi wali zindagi aata
پیارے افتخار احمد عثمانی بھائ اپ بہت اچھا اور مثبت قدم اٹھایا ہے ۔
جس طرح اپ ہر تاریخی مقامات پر جاتے ہیں ۔ ہمارے یہاں خیبر پختون خواہ میں ضلع ہنگو تحصیل ٹل میں
ایک تاریخی قلعہ واقع ہیں ۔ جو بہت
تاریخی اور بہت والا ہے ۔ آپکو ضرور یہاں وزٹ کرنا چاہئے ۔ اور ایک اچھا اس پر تفصیل سے وڈیو بنانی ھے ۔ شکریہ جزاک اللّٰه
🎉Beautiful musium beautiful high Gate every thing is amazing.
بہت اچھی ویڈیو ہے میں اس علاقے کا باشندہ ہوں مگر یہ وردی والے کبھی اندر جانے نہیں دیتے۔ یہ قومی اثاثہ ہے مگر قوم اندر نہیں جا سکتی،
Bilkul sahe kha apny main mera abu dada bry huway yahy leiqin abhi thek blahisar ander se nhi dheka hum ne
Mashallah nice 👍
Mr Iftikhar, you are videos are symbol of simplicity, enriched history and love for our beloved nation! May Allah Bless you with loads of success, prosperity, health and happiness in this world and hereafter, Aamen! Jazak Allah Khayrun.
خوش آمديد لالا
Slaam ap ki Himat ko..Allah Pak Ap ko Salmat rhkky..Ameen
Kamali 😊
Sir Peshawar may rhny walay kaisy pehchan skty hain ..ap b kamal krty hain.sadqy jaen ap ki sadgi py ..
Nice 👍👍.
Mashahallah me ne daikha hai
JazakAllah sir
اللہ پاک اپ کو مزید توفیق دے جیسے اپ صحابہ کرام اولیا اللہ تاریخی عمارات مدینہ شریف مکہ شریف اور کٸ جگہ کی اپ اپنے خرچے پر زیارت کروا چکے ھیں اللہ پاک اپ کو سلامت راکھے امین
MASHALLAH BEAUTIFUL Sir ❤❤
Iffi Bhai great work.exploring beauty of Pakistan...stay blessed
Peshawar is will be Afghanistan in a few year inshallah...
🤣lol namak haram
Afghan will be Pakistan
And still now also controll with Pakistan
Khpl zan awal usatei bya khubuna gorei dlagano khpl derbande pura dunya zan yakh ko khu taso yakh na shwei
قلعۂ بالا حصار پشاور کی بہترین وڈیو
army kaa BADMASHO naa qala per qabzaa kea hoyaa haa
فوج نے اس جگہ پر کوئی قبضہ نہیں کیا بلکہ یہ ایک تاریخی جگہ ہے جو افواج پاکستان کے کنٹرول میں ہے اور عام لوگ بھی ہفتے اور اتوار کو اس جگہ جاسکتے ہیں ۔پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد
@@MuhammadBilal-bz2tb laken control kue haa army kaa?
ASRAQADEMA kaa deparment ka control kuee nahii???????????army kaa badmasho ka control kue haa?
@@dawnjohn4641 محترم اس جگہ کی اگر تاریخ دیکھی جائے تو یہ پہلے دن سے ہی یعنی قیام پاکستان سے پہلے بھی یہ جگہ اس وقت کی افواج کے ساتھ ہوتا تھا اور قیام پاکستان کے بعد یہ جگہ افواج پاکستان کے پاس ہے اور اس تاریخی جگہ پر ہر کوئی ہفتے اور اتوار کو جاسکتا ہے اور اس جگہ کی تاریخ کو اچھی طرح سے پڑھ سکتا ہے۔ اور بحیثیت ایک پاکستانی ہمیں اپنی افواج پر فخر کرنا چاہیے کیونکہ وہ دن رات ایک کرکے اور اپنا گھر چھوڑ کر سرحد پر ڈیوٹی کرتے ہیں اور ہم سکون کے ساتھ اپنی عبادت اور روزمرہ کے کام کرتے ہیں ۔
Taimur shah durrani ko ap NY taimor abdali ka naam diya. Acha nhi Kiya ap ny
Agreed 👍
iftakhar sir your voice is so nice app ki awaz ma kashish ha allah ap ko salamat rakhay ibrahim sahil from rajanpur
بہت خوب 💚۔۔قومی قلعہ،،بالا حصار۔ پاکستان میں قلعہ ثابت ہے ۔۔🇵🇰💯
Yi neutrel ki qabza mi hai
beautiful fort, though not so fortified.
❤❤❤
thanks to coming Peshawar the city off flawers
زبردست ، لیکن وردی والے عام آدمی کو اندر نہیں جانے دیتے، سرکار نے قبضہ کیا ہوا ہے ۔
Srkar ni foj ny
thek kahaa wo ander nahi jana dataa
4:46
In
یہ ایک حساس جگہ ہے روز کسی کو بھی جانے نہیں دیا جاتا صرف ہفتے اور اتوار کو یہ عام لوگوں کے لیے کھلا رہتا ہے ۔
@@MuhammadBilal-bz2tbagar hasas ha toh hafta atwar kyu chorte ha. Bat dar asal yeh ha ke qabza karna enki adat ha. Yeh badshahi masjid se hasas toh ni, bas zulam karo toh pathano pe kyunke yeh pathan ha
Sir in 1970 v visited Bala hisar along with our family. That time no restrictions for entrance. One zeyarat is inside fort. With the passage of time peoples from outside peshawar came. Time change people change than FC banned to entrance. But till yet if u want to see balahisar fort u can visit after ur request letter. It's not true that FC not allowed. V r peshawari v visited. It's out standing fort.
Ap kbi mansar village chakar lagai
Tnxxx iftehar sab
ماشاءاللّٰه ❤❤❤
Pathaans are world's powerful and undefeated nation
عام لوگوں کو تو داخلے کی اجازت ہی نہیں 😢
❤
Second inglo war chillianawala mandi baha ud din upload vedio please
Good morning Mr Ifftikhar ap Meri Help karo gy......😊😊😊😊😊
Mae yae weedyaw buner sae dae rhahu
Armi se guzarish ha awam ko b dekhny diya Jae ❤
MashAllah outstanding. Sir yaqeen karein apki voice , lehja lafzon ki adaigi bht zabardast hai . Pakistan ki woh jagha jahan shayad hi hum ja skein AP dekhate hain or isko dekh k Pakistan se mohabat or barh jati hai . Allah apko or taraki de . Thanks for this informative video.
Bht khoooob sirrr 😊❤
Ahmed shah abdali 🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫❤️❤️
Thank you Information Dina ka mei basically peshawar say ho lekin ajj Tak mei ne ye qila andar say ni dykha thanks ky ap ne is ki entry ka day bta diya...bahi Meri voice bohat achi ha lekin mera pass platform ni ha ap Meri help karo gy...❤❤❤❤
آپ سیاسی بات نہیں کرتے تھے افتخار صاحب تو ہم بھی نہیں کرتے تھے لیکن اج کے وی لاگ میں آپ نے نے جو دیکھایا تو آپ کو بتاتا چاہتا ہون
آج سے 20 سال پہلے مشرف نے جو امریکہ کی جنگ میں انٹری ماری تب سے اب تک
6 ہزار فوجی اور 90 ہزار سویلین پاکستانیوں کی جان گئی اس جنگ میں
یعنی فوجیوں سے 10 گنا زیادہ سویلین کی جان گئی جن کو آپ سلام پیش نہیں کر ریے
جنرل باجوہ اور عاصم منیر نے نفرت کے ایسے بیج بوے ہیں کہ جن کی مثال نہیں دی جا سکتی
پختون خواہ میں بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور ان سب پر ایک آرمی کے قبضے ہے لیکن یہ صرف پختون خواہ میں کیوں پنجاب کے سارے خوبصورت جگہیں عوام کے لیے کھولے ہیں
Kuch din pehli me es qelei ki samni se gozar raha taa .tu yee loog mujhy nhi chor rahy te. Kiya ham pakistani nahi he yaa yee loog our kesi molk ki he.
Bohat khoob sir g 👍😍❤️
میں ج سے 10 سال پہلے اس قلعے میں آیا
Bhot duk Howa AP NY jald bazi may vedio banaye hai. Tarekh ap ko maaf nhi karay gi. Incomplete vedio
Pichy foji lgy ho gy jldi kro idhr jao idhr na jao haha
@@farheenirshad4448 افواج پاکستان پر ہمیں فخر ہے ۔
This fort is so similar to lahore fort, looks like it's mughal architect
MashaAllah beautiful sharing 💐
Ap Hamari Jaan Hain. or Pakistan Ham Sab ki Jaan Hai.
Good❤
Great man thanks for making this video for knowledge 😊
za mara.....
Great peshawar is one of the most ancient city of India and lies on the crosroads of central and south asia had India not been partioned it would have been one of the biggest trading hubs and the most prosperous city in the whole Subcontinent unfortunately its downfall begins the say it was seperated from India.
unfortunately pakistan government is literally shit with big stomachs i wish we pashtoons had a seperate country or with afghanistan, BTW india is still very progressing country
Peshawar was the city of afghanistan and also afghanistan old capital but when pakistan become a new state peshawar become a part of pakistan
Iffi Bhai great work.exploring beauty of Pakistan...stay blessed
Pakistan zindabad. Beauty of Pakistan.
Ifthikar Bhai ap Peshawar main Hain Tu Shahrukh khan ke house bi visit karein Jo Peshawar main tha
Nice 👍❤🇵🇰
imran khan.zinda bad
😀😀😀 واہ کیا صفائی ھے 😂😂😂
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
بماشاءالله
بہت خوب۔
Ssada geo pakhtoon brother.
assalam o alaikum sir ma apki ki video bohat Shok se dekhta hu mera Dil krta hai k ma bhi apky Sath vlogging krnay jaoo
aoa hamay paya hay peshawar balieshar me hay,,,,,, 6 martaba keh chukay kay balisehsar me ,,,,, to me nay video band kar di soryyy.
Ye tumhara pakistan main nahe Ata 😂
Nice
Peshawar Jaa kr dekhna Parega ❤
Good
Masha Allah zabardast ❤️👍
Aslam Alykom dear, iftkar sb masallah beautiful vlog thanks ❤
Istara k 2 Qillay or b hai Peshawar may. Is say khubsorat
Ik to shabqadar me he
امید تھی قلعہ کی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ اہم معاملات ملتی مگر کچھ خاص نہیں ملا.
اس نے شروع ہی غلط تعریفوں سے کر ڈالی۔ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی۔
Iftikhar Ahmed Secial Salam
Pak army isi ZINDABAD Zindabad zindabad ZINDABAD
Update: Now the fort is closed for all tourists
Sir koi post etc Laga dety k main Peshawar arha hon tum hum apky istekbaal krty but isa Kuch nhi Howa 😢
Kashe aghr Pathan army sirf kpk ma or Punjabi army sirf Punjab hoty tu tek hota 👍
exactly
میری جائے پیدائش،،،،
Thumb nail ap NY attractive nhi banaya.
Salam Iftikhar sb
Mashallah mashallah bahetreen ❤
Sir, you could have done better. Apart from saying poetry and a couple of known facts you did not add to the onlookers knowledge. Or did the army not let you?
Sorry to say. Stop praising army. Can’t you see the current situation in Pakistan. Who is responsible for that. You need to through some light on this and make a separate vlog if you dare.
Made by afghans king Ahmed shah durrani 🇦🇫
اسلام علیکم سر جی مھجے ہر ملک میں آثار قدیمہ دیکھنے اور سننے کا بہت شوق ہے ۔۔جہاں میں جا نہیں سکتی وہ آپکی ویوڈیو کی وجہ سے
ہم تک پہنچا جاتی ۔۔بہت بہت شکریہ آپکا ۔۔🌈🌈🇵🇰💯
عمران،خان،زندہ،باد💚🥀☘️🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🌹🏏🇵🇰🏏🇵🇰🍒🏏🇵🇰💚🥀☘️
Welcome to the Land of Hospitality Sir !!
Warm Regards,
SHIRAZ AHSAN AWAN PESHAWAR (PESHOR)😊😊
you arent pashtoon yes
I seeing this video from islamabad.
Jazakallah
Janab buhat zabardast
Kya bat he👏
Rizwan khan 🇵🇰💞🇲🇾
Salam Iftikhar bhai Jab mey 5nchvi class mey ta 2005 mey tu Apny Chacha k saath Es Qilla mey giya ta qk mera chacha b os wqt FC mey ta aur Ap ney meri purani yadey taza kar di Very nice.
Pakistan zindabad ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
mashaallahsubhanallaalhamdoLilahjehadfesabhiLilazndabadpakfojpaendabad . . . 83 % of the gdp consume krrhe hai ? me peshawar ka basy hoo aur mojhe qila ke undr jana aj tk nseb nhe ho saka hai ?
Extremely superficial commentry, it seems that we are afraid of its history that might not suit the present political n strateguc managers who are living in a fortress of lies.
agha sanga
@@durre-durran5861 Hahaha, kha pohegay sta noom janjaal jor karay de.
@@sukhan2225 sa wayi? Puha nashum
@@sukhan2225 zmuj num sa kre de?
@@durre-durran5861
It's ok, the commentry was superficial in a sense that the Fort used to be the summer residence of afghan King Ahmad shah abdali son Taimoor shah. Who had received the first British envoy here in this Fort of peshawar.The pakistani writer are hesitant to mention any connection between Afghanistan n peshawar.