Kya Nabi ﷺ Ko Galat Samjha Gaya? | روحانی وجود یا انسان

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 чер 2024
  • اس ویڈیو میں، ہم نبیﷺ کی حقیقت اور روحانیت اور جسمانی وجود کے بارے میں غلط فہمیوں پر بات کریں گے۔ ہم تاریخ اور عقائد کا مطالعہ کریں گے اور اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ نبیﷺ کو کیسے ایک روحانی وجود کے طور پر غلط سمجھا گیا ہے۔
    کلیدی نکات:
    - نبیﷺ کی جسمانی حیات کے ثبوت
    - نبیﷺ کی روحانیت اور رسالت کا تعلق
    - غلط فہمیوں کے اسباب اور اثرات
    یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو:
    - نبیﷺ کی حقیقت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں
    - روحانیت اور جسمانی وجود کے تعلق کو سمجھنا چاہتے ہیں
    - غلط فہمیوں سے بچنا چاہتے ہیں
    #prophetmuhammad #muhammadshaikh #quran #islam #hadith

КОМЕНТАРІ • 19

  • @nomankhan1869
    @nomankhan1869 Місяць тому

    ما شاء اللہ بہت اعلى چاچو

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 Місяць тому +1

    Quran 18:110
    قُلْ إِنَّمَآ أَنَا۠ بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ
    Say [O Prophet]: 'I am but a mortal man like all of you.
    کہہ دو کہ میں تمہاری کا ایک بشر ہوں۔

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    جناب یہ جو کلامہ آپ پڑھ رہے ہیں یہ قرآن میں کہاں لکھا ہے مہربانی فرماکر مجھے بتادیں

  • @user-ev8hl4tx9i
    @user-ev8hl4tx9i Місяць тому

    Asap Sab logon ny apni apni DOkAN chmkai hey Ap logon k pas koch nahi

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    جناب جب بات اللّٰہ کی کتاب کی آیات اور احکامات کی آجائے تو اپنی منطق نہیں چلتی ہے۔ اور نا انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کی مانی جاتی ہے

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    جناب سوچ نظریہ کا فرق ہے ہم بھی اذان میں محمد الفاظ ادا کرتے ہیں ۔ لیکن اللّٰہ کے بھجے ہوئے رسول کی حیثیت سے ناکہ انسان کی حیثیت سے کیونکہ ان الفاظ کا ترجمہ ہے محمد اللّٰہ کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔ یہ الفاظ ہر دور میں حال کی نشان دہی کررہا ہے ناکہ ماضی کی

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому +1

    جناب آپ اللّٰہ کی کتاب میں سے ثابت کریں کہاں اور کس آیت میں لکھا ہے جبریل علیہ سلام فرشتہ ہیں ۔ ایسے ہوا میں باتیں نا کریں ۔

  • @sciencefollower
    @sciencefollower Місяць тому

    دنیا کے تمام مذاہب تمام انسانوں کو مل جل کر رہنے کا درس دیتے ہیں اور ایک دوسرے کے مذہب کی عزت اور احترام کرتے ہیں ۔ لیکن اسلام ایک ایسا مذہب ھے جو کسی دوسرے مذہب کو برداشت نہیں کرتا اور مسلمانوں کے علاوہ تمام انسانوں کو جہنمی قرار دیتا ھے اور ان کے مذہب کو غلط گردانتا ھے اور ان کے خلاف جہاد کرنے کا حکم دیتا ھے یہاں تک کہ دنیا سے مسلمانوں کے علاوہ سب کا خاتمہ ہو جائے اور پوری دنیا میں اسلام کی حکومت قائم ہو جائے۔ یہ وہ تیل ھے جو کسی دوسرے مائع میں حل نہیں ہوتا۔ اسلام کے نزدیک اسلام کو نہ ماننے وا لے مجرم ہیں اور ان کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ھے۔ اگرچہ قرآن میں اس بات کا ذکر 170 مرتبہ آیا ھے لیکن یہاں صرف ایک آیت کا حوالہ کافی ھے۔
    [ سورہ نمبر 9 ، آیت نمبر 29 ]

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    جس طرح اللّٰہ نے اپنا پیغام جبرائیل علیہ سلام پر نازل کیا اس ہی طرح محمد صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر بھی نازل کیا گیا ہے۔ کیا آپ بھی سب انسانوں کی طرح سمجھتے ہو اللّٰہ نے 14 سو سال پہلے اپنا پیغام نازل کیا اس کے بعد قیامت تک اللّٰہ کی کتاب کا نزول بند ہوگیا ہے ۔ اس وقت آپ جو پڑھ رہے ہیں اگر غلط یا صحیح کی بات نہیں ہے آپ کس طرح سمجھا رہے ہیں اگر آپ پر اللّٰہ کی کتاب نازل نہیں ہورہی ہے۔

    • @nomankhan1869
      @nomankhan1869 Місяць тому

      السلام علیکم و رحمتہ اللہ
      اگر ہم غیر جانبدار ہو کر ملاحظہ کریں تو یہ دو آیات ہی شیخ محترم کے نظریہ کو فارغ کردیتی ہیں
      ماضی کا صیغہ ظاہر کر رہا ہے که جبرائیل نے نازل کیا آپ کے دل پر
      دوسری آیت بالکل واضح ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل کیا گیا ہے
      ایک نے نازل کیا دوسرے پر نازل ہوا دونوں الگ الگ ہوگئے ہیں
      شیخ محترم یہاں ترجمہ میں ڈنڈی مارتے ہیں کہ بار بار نازل کرتے ہیں جو عربی گرامر يا زبان جاننے والے قبول نہیں کرسکتے
      ماضی کو مضارع میں بدلنے کی یہاں کوئی وجہ موجود نہیں ہے
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 97
      قُلۡ مَنۡ کَانَ عَدُوًّا لِّجِبۡرِیۡلَ فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلۡبِکَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ ہُدًی وَّ بُشۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹۷﴾
      ۔ ( اے نبی! ) آپ کہہ دیجئے کہ جو جبرائیل کا دشمن ہو جس نے آپ کے دل پر پیغام باری تعالٰی اتارا ہے جو پیغام ان کے پاس کی کتاب کی تصدیق کرنے والا اور مومنوں کو ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے ۔
      Surat No 47 : سورة محمد - Ayat No 2
      وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوۡا بِمَا نُزِّلَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۙ کَفَّرَ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ اَصۡلَحَ بَالَہُمۡ ﴿۲﴾
      اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور اس پر بھی ایمان لائے جو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اتاری گئی ہے اور دراصل ان کے رب کی طرف سے سچا ( دین ) بھی وہی ہے ، اللہ نے ان کے گناہ دور کر دیئے اور ان کے حال کی اصلاح کر دی ۔

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    میرا خیال ہے ان آیات کو آپ دوبارہ غور سے پڑھ لیں ان مہر کا لفظ رسول کے ساتھ آیا ہے ناکہ نبی کے ساتھ وہاں لکھا ہے نبیوں پر مہر یہاں بات اس طرح سمجھنی ہے اللّٰہ نے 19 نبیوں کے پاس بھیجا اپنے رسول کو پیغام لیکر اب یہ کام بشر ہونے کی حیثیت سے کوئی آخری نبی تو کر نہیں سکتا ہے۔

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    کیوں آپ کے مردہ جیسم میں اللّٰہ کی روح نہیں ہے۔جس دن اللّٰہ نے آدم کو بنایا کیا اللّٰہ نے اس دن تمام روحوں سے عہد نہیں لیا تھا قیامت تک ہر پیدا ہونے والا بچہ مسلمان پیدا ہوتا ہے اس میں اللّٰہ کی روح ہوتی ہے جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا ہے اس کو اپنے عقائد اور مزہب کے بارے میں معلوم ہوتا ہے ۔لیکن لگتا ہے بغض محمد شیخ میں آپ روح کو سمجھنا ہی نہیں چاہتیں ہیں۔ ان صاحب کو سنے والے افراد کو میرا مشورہ ہے ان کو غور سے سنو یہ صاحب اپنی باتوں میں خود ہی پھس جاتے ہیں

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    منصور عباس صاحب آپ نے استاد محترم محمد شیخ صاحب کو لیکر فرمایا کہ وہ کہتے ہیں محمد صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انسان نہیں روح ہیں یہ تو ہوگیا ان کا موقف شیخ صاحب نے اللّٰہ کی کتاب سے ثابت کیا ۔ اب آپ کا کام ہے آپ اللّٰہ کی کتاب کے اندر رہتے ہوئے ثابت کریں محمد صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم روح نہیں انسان بشر ہیں۔ محمد شیخ صاحب نے اللّٰہ کی کتاب کی پانچ آیتوں سے ثابت کیا ہے اللّٰہ کی پوری کتاب میں لفظ محمد کو لیکر پانچ ہی آیتیں ہیں۔

    • @Qurankyakehtahay
      @Qurankyakehtahay  Місяць тому

      کیا قرآن نہیں سن رہے آیت کھولیں اور خود دیکھیں

  • @kidsfunland_park
    @kidsfunland_park Місяць тому

    یہ بھی آپ جھوٹ بول دہے ہو میں وہاں موجود تھا محمد شیخ نے آپ کو بات کرنے کے لیے چار گھنٹے دیے تھے انھوں نے اس دوران کبھی نہیں کہا کہ انہیں سالگرہ میں جان ہے۔

    • @Qurankyakehtahay
      @Qurankyakehtahay  Місяць тому

      آپ کے محترم استاد نے بھی کہا تھا انہیں گرامر نہیں آتی اس کا بھی آپ انکار کر سکتے ھیں مگر کلپ میں موجود ہے اور انکا چھپا ھوا قرآن بھی موجود ہے اگر آپ کہتے ھیں سالگراہ والی بات تو دو افراد اور بھی موجو د تھے تصدیق کر لیں