بہت زیادہ اچھا لگا آپ نے آج میرپورخاص کا بہت اہم علاقہ ہیراباد وزٹ کرایا ہیراباد کے لوگ واقعی بہت زندہ دل ہیں اور آپ نے شریف بھائی کا ڈیکوریشن بھی دکھا دیا ویسے جہاں سے آپ گزرے تھے اور اپ بے محبوب کے گالوں جیسے سیب دکھانے تھے 😆 وہ ایریا گوشت مارکیٹ کہلاتا ہے
میں ہیرآباد سے تھا۔ مسجد سرور کونین میرے سامنے تعمیر ہوئی ۔ اس مسجد کے پڑوس میں حاجی یعقوب ناگوری صاحب تھے حافظ اکبر اور ادریس کے والد ۔ مجھے نہیں معلوم کے وہ حیات ہیں کہ نہیں۔ میری انکے والد سے دوستی تھی عمر میں کافی بڑے تھے۔۔ he was brillent man . خدا نے انکو قدرتی آرکٹیکٹ و انجینئر بنآیا تھا ۔ انکا contibution اس کی ڈیزائننگ و اسٹریکچر میں بہت ہے۔ اس مسجد کے امام صاحب ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھے اور موذن عبداللہ بوڑھے سے۔۔ زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے۔ اس مسجد سے یادیں وابستہ ہیں۔
میر کے پلاٹ کے بیک سائیڈ پر پرانی بکرا منڈی ۔جو کہ ایک بہت بڑی کالونی بن چکی تھی وہاں پر ایک سنیما تھا مہر سنیما۔ اس سے آگے پاشاہ کالونی تھی جہاں ایک بغیر چھت کا سنیما پاشاہ ٹاکیز تھا ۔کبھی وہاں کی ویڈیو بنائں۔ ۔انوار احمد شیخ
Assalam o Alaikum anwar bhai mera name Samad he mujhe merporkhas k elaqy modle twon shohda qabristan ki video dekhi he meny fast time msg kiya he ap ko vedeo buhat Dekhhi hain ap ki .from karachi

😍😍

بہت شکریہ سر
معلومات میں اضافہ فرمایا آپ نے
Very good, achi Koshish ki aap ne. Good luck brother 👍
شکریہ سر
Bohut khushi huge k aap ne Heerabad ki video banai per asal area cover nahi kiya
ضرور عنقریب بنائیں گیں
میر کے پلاٹ کے بیک سائیڈ پر پرانی بکرا منڈی ۔جو کہ ایک بہت بڑی کالونی بن چکی تھی وہاں پر ایک سنیما تھا مہر سنیما۔ اس سے آگے پاشاہ کالونی تھی جہاں ایک بغیر چھت کا سنیما پاشاہ ٹاکیز تھا ۔کبھی وہاں کی ویڈیو بنائں۔ ۔انوار احمد شیخ
ضرور بنائیں گے
Masha Allah ❤
ماشاءالله
Bachpan guzra hy heerabad me or any is gali me jo masjid dikha waha me jummy ki namaz parta tha me ab Pakistan me nahi zeeshan from dubai
Great sain
ٹاٹامیل محلہ ہیرآباد بھی cover کریں
بہت شکریہ سر
نیچے لنک دے رہا ہوں یہ ویڈیو ضرور دیکھیں گا
ٹاٹا مل کا علاقہ ہے اس میں
ua-cam.com/video/9fpFxOdOiG0/v-deo.htmlsi=Q1qXDY6iSeW2Xjfb
روز کی طرح بہت اچہا علی بہائی ❤️ آج پتہ چلا کہ لوگ واپڈا کے کتنے ستائے ہوئے ہیں 😆
Assalam o Alaikum anwar bhai mera name Samad he mujhe merporkhas k elaqy modle twon shohda qabristan ki video dekhi he meny fast time msg kiya he ap ko vedeo buhat Dekhhi hain ap ki .from karachi
MashaALLHA ali bhai apna ghar dehka mara ghar bhi hirabad mai hai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Noor Shah colony Ki video jaha kbhi zardari aye the
Papa Zaid chanal coming soon Mirpurkhs plz UN ka interview lijia ga or video bhi
ضرور سر پہلے بھی پلان تھا ان کے انٹرویو کا لیکن انہیں اچانک جانا پڑ گیا کینیڈا اس وجہ سے نہیں ہوسکا اس بار ضرور ان سے بات کریں گے
Lalchandabad me S A KHAN SHAB K
Mashallah
Khushiya khushiya bant rahain Allah sada salmat raho
Haroon Rashid khann
بہت شکریہ سر
Bhai Bhoot bungalow ke history kaya hai us par Roshni dalain.
ضرور عنقریب آپ دیکھیں گے بھوت بنگلے کی ہسٹری پر ویڈیو
Khar para may Malik Anokha Ka Ghar par video banay
جی محترم پروگرام میں شامل ہے ملک انوکھا صاحب کا گھر عنقریب ریکارڈ کریں گے
بہت شکریہ
Very nice
Asala o alikum ❤🎉😮😊
واعلیکم السلام
@@rjalimunawar ach pahchny.
Acha
SIR JI AGE AJATE HAMARE GHAR KE YAHA THAMSABAD
سر ضرور جائیں گے یہ تو ابھی شروعات ہے
انشاء اللہ ہیرا آباد اور تھامس آباد کی اور ویڈیوز بھی بنائیں گے
Ap khud mirpurkhas k rhny waly nhn hen bhai? Q k ap ko mps ki galion ka zada bata nhn h.
رہتا تو میں میرپورخاص میں ہی ہوں لیکن ساری زندگی سٹلائٹ ٹائون میں ہی گزار دی ہے
تو اب خود بھی میرپورخاص دیکھ رہا ہوں
ahmdani colony tak ayye par ander nhi ayye
مجھے آج ہی پتا چلا کے یہ احمدانی کالونی ہے
انشاللہ نیکسٹ احمدانی کالونی کو مکمل ریکارڈ کریں گے
@@rjalimunawar ahmdni clony mharcinema cluter cumplex k pass hai
Hirabad tu ap aye nhi jo asal hirabad hy
آئیں گے وہاں بھی انشاء اللہ
نمبر دیجئے میں آپکو کھوج اور explore کی راہ شاید بتاؤ۔ میں پرانے میرپورخاص کا شاہد و امین ہوں۔۔
بہت شکریہ سر
میری موجودہ ویڈیوز میں نمبر موجود ہے
اچھا لگے گا مجھے آپ سے بات کرکے
Lal haweli ke phchli Gali dekahin Hera bad min hy
🤣wapda wlo ni bhja h
Hum log heerabad mr rhty thy
آپ کو ہیرا آباد میرپورخاص سے بہت ساری سلامتی کی دعائیں خوش رہیں
Bhai rahim nagar ma aaye ❤❤
جی ضرور
@@rjalimunawar kab aaenge
Ham bhartiya muslim ab Islam dharam chhodkar Sanatan dharam apnayenge. ..
Her shakhas ko azadi hey
Wo Jo behter samjhy usy qabool kry
Lakin mumkam research ke bad