Mint Condition Suzuki WagonR 2022 Model Islamabad Number For Sale | Complete Review & Price

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 4

  • @KhanKhan-gd8iq
    @KhanKhan-gd8iq Місяць тому +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان گاڑی اچھی ہے ماشااللہ اور اپ نے ریویو بہت اچھا دیا ہے ماشاء ۔۔۔ لیکن رویو کے دوران جب اپ نے گاڑی کا بونٹ کھولا ہے اور بیٹری کو اپ نے ڈرائی بیٹری بولا ہے دکھ ہوا ہے کہ صاف نظر ارہا ہے کہ بیٹری جو ہے وہ تیزاب والی ہے اوپر کیپ نظر آرہے ہیں تو اپ بول رہے ہیں کہ ڈرائی بیٹری ہے😂

    • @KhurramShehzad-lu4qh
      @KhurramShehzad-lu4qh  Місяць тому

      وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، خان بھائی غلطی کی معافی چاہتا ہوں لیکن غلطی غیر دانستہ ہوئی ہے، آپ کاشکریہ آپ نے نشاندھی کی، خوش رہیں

    • @KhanKhan-gd8iq
      @KhanKhan-gd8iq Місяць тому +1

      @@KhurramShehzad-lu4qh جزاک اللہ بھائی بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے امین

    • @KhurramShehzad-lu4qh
      @KhurramShehzad-lu4qh  Місяць тому

      آمین