Worship: Effect on our Sub-Conscious mind.ہم پر عبادات کا اثر کیوں نہیں ہوتا ؟ |Prof Dr Javed Iqbal|

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 301

  • @technicalmotivation8182
    @technicalmotivation8182 4 роки тому +31

    Sir, aap ki awaaz, or aap ka samjhane ka tariqa best h

  • @Kashif007Tajdin
    @Kashif007Tajdin Рік тому +1

    very nice sir

  • @toponborah5916
    @toponborah5916 4 роки тому +28

    Sir your words emphasis on one's inner dimensions. Thank you so much for the phenomenal explanation.

  • @chima1618
    @chima1618 3 роки тому +1

    Mashallah Dr Sahab jazakallah khair

  • @punjabianhorseriderz3853
    @punjabianhorseriderz3853 3 роки тому

    اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین

  • @muhammadmajid4487
    @muhammadmajid4487 4 роки тому +3

    Love you Sir ❤️❤️

  • @waheedakarim4559
    @waheedakarim4559 2 роки тому +1

    Best gift of my 57th birthday today. Thanks to Allah for blessing us with such a great mentor. An honest and wise personality jazakallah khairan

  • @sarahmuhammad9193
    @sarahmuhammad9193 4 роки тому +3

    ماشااللہ بہت زبردست باتیں کرتے ہیں بالکل درست کہا ہے کہ نماز وہ ہی قبول ہوتی ہے جس میں خشوع خضوع ہو اللہ تعالی آپ کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے آ مین یا رب العالمین

    • @TheRider..
      @TheRider.. 4 роки тому

      اسلام علیکم
      نماز اور دیگر عبادات کا اثر ہم پہ اس لیئے نہیں ہوتا کہ ہم قرآنِ پاک کے احکامات کو عملی زندگی میں اپلائی نہیں کرتے۔
      بس نماز پڑھتے جاتے ہیں۔
      حالانکہ قرآنِ پاک میں نماز پڑھنے کا حکم نہیں ہے بلکہ نماز قائم کرنے کا حکم ہے۔
      اب قائم کرنا کیا ہے؟
      میں اپنے دوست سے گاڑی کا سودا کرتا ہوں اور اُس کو ایڈوانس دے دیتا ہوں اور پھر ایک معاہدہ طے پا جاتا ہے کہ باقی رقم اتنے عرصے میں ادا ہو جائے گی۔
      اب سودا طے پا گیا ہے یا تو لکھ لیا جاتا ہے یا زبانی ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اکثر یہ فقرہ سُنا ہو گا۔ کہ اب زبان پہ قائم رہنا۔
      اور دونوں پارٹیز زبان پہ سودے پہ یا ڈیل پہ قائم ہو جاتی ہیں جب تک کہ مکمل پے منٹ نہیں ہو جاتی۔
      نماز قائم کرنا بھی ایسا ہی ہے کہ ہم پانچ وقت اللہ پاک کے سامنے کھڑے ہو کر قول و اقرار کرتے ہیں کہ
      ایاک نعبدو وایاک نستعین۔
      ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
      یہ قول و اقرار اور یہ سودا اللہ پاک کیساتھ ہم دن میں پانچ مرتبہ کرتے ہیں۔
      اب سودا یا ڈیل کیا کی ہے؟
      کہ میں قرآنِ پاک کے احکامات پہ عمل کروں گا اور اس عمل کرنے کے وعدے پہ قائم رہوں گا۔
      میں جھوٹ نہیں بولوں گا فراڈ نہیں کروں گا میں نامحرم کی طرف نہیں دیکھوں گا۔
      اور دیگر احکامات جو قرآنِ پاک میں لکھے ہیں۔
      جب آپ ان سب احکامات پہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو نماز بھی قائم ہو جائے گی اور احکامات پہ عمل کرنے کے اثرات بھی آپ کی زندگی میں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
      عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔
      جزاکم اللہ خیر

  • @tayycha9787
    @tayycha9787 4 роки тому +4

    Assalam o Alaikum. Apki video dakhny k bad hamascha ye sooch dimag main ati hy k Allah tala ny duniya main asay insan b paida kiye han.Allah tala apko sahat o tandrusti wali lambi zindgi ata farmay ameen.

  • @naeemmushtaq786
    @naeemmushtaq786 4 роки тому +16

    ماشا اللہ بیشک نماز دین کا ستون ہے۔

  • @muhammadajaz4777
    @muhammadajaz4777 3 роки тому

    Iqbal sahab mein nay apni puri zindagi mein ap jaisa jaisa shakhs nahi deikha k jis k ilfaaz mein mehsoos hota hey k jaisay koi magic ho gaya ho or ilfaaz hamaray andar utartay ja rahay hon hamaray na chahtay huey bhi, great sir! Allah ap ko lambi or izzat wali zindagi ata karay, Amen!

  • @bushrasheikh8629
    @bushrasheikh8629 3 роки тому +4

    One of my favorite personalities whose words seem to come straight from the heart and directly touch the soul. God bless you always Ameen. I wish to meet you someday and get that positivity which can be felt from even a distance. 😊 Huge respect and prayers for you.

    • @SaeedKhan-oo7sr
      @SaeedKhan-oo7sr Рік тому

      Mash Allah Bushra you perfectly implemented what Doctor Sahab preached here thru ur msg
      Perfect Words
      Visualisation
      Feelings
      Excellently put

  • @JavedAhmedTalks
    @JavedAhmedTalks 4 роки тому +11

    Love you sir im Javed Akhtar i almost watch you all videos and i feel a beautiful change on my life on my personality really you have magical words love you sir

  • @aishaahmed5537
    @aishaahmed5537 4 роки тому +2

    SubhanAllah I loovvvvvvvvveeeeee listening you respected sir. You are just that respectful like my father. We need such fathers such brothers such sons such husbands. And honestly women need to follow the same. I had heard these logics and philosophy but from non Muslims I loved you spoke these and beautifully. I would love to meet the respected sir whenever I came pakistan in sha Allah 💐💐💐💐💐💐

  • @A-servant-of-the-Lord
    @A-servant-of-the-Lord 3 роки тому

    Thank you very much, Sir ji. May God bless you.

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 3 роки тому

    Javaid bhai ap khush rahain shad aabad rahain seht tandrusti k sath aur ALLAH RABBUL IZZAT ap ko dhairon khushian kamyabian naseeb kary

  • @aamirali1703
    @aamirali1703 4 роки тому +1

    Bulkul 100% ap ne sahe kaha hy

  • @Raheal1
    @Raheal1 3 роки тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @maliktariqmonda2890
    @maliktariqmonda2890 4 роки тому

    سر آپ نے بہت اچھے سے سمجھایا ہے شکریہ

  • @Live_And_Let_Live1469
    @Live_And_Let_Live1469 4 роки тому +9

    Dr Iqbal thank you for putting 3 emotions sweet speech, understanding and inside feeling( love )together. For life it’s very good tool. In bandgi, sweet words are already there but yes, most of the time understanding is missing. When understanding will come, try to put that understanding into your everyday life. Now love will develop. Now 3 things together will make Bandgi beautiful. And life will be beautiful too. Practice of bandgi with 3 tools, our mind will stop running. Also routine and timing is very important. 🙏

  • @naimasaudiya58
    @naimasaudiya58 4 роки тому

    Jazakallah... bahut shukriya

  • @raheelakhan7579
    @raheelakhan7579 4 роки тому +2

    ماشاءاللہ
    Very clear and lively explanation👍👍

  • @muzammalarif3765
    @muzammalarif3765 4 роки тому

    بجا فرمایا جناب۔۔ دل کو چھونے والا بیان۔۔ آپ کے دلائل سنتے ہی ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعی سچی بات ہے۔۔ اسی لیے آپ مجھے زیادہ پسند ہیں❤

  • @riowrite9702
    @riowrite9702 3 роки тому

    Khusho khuzoh ka mtlb aj pta chla mjhy pehly mene just alfaaz suna betuka sa matlab suna ya parha asal meanings aj sune mene.
    Sir Allah apko Zindagi dy buht c khushiyan dy❤️

  • @saeedsalafiruqyah
    @saeedsalafiruqyah 4 роки тому +1

    Jazakallaho kheran kaseera jawed sahab

    • @TheRider..
      @TheRider.. 4 роки тому

      اسلام علیکم
      نماز اور دیگر عبادات کا اثر ہم پہ اس لیئے نہیں ہوتا کہ ہم قرآنِ پاک کے احکامات کو عملی زندگی میں اپلائی نہیں کرتے۔
      بس نماز پڑھتے جاتے ہیں۔
      حالانکہ قرآنِ پاک میں نماز پڑھنے کا حکم نہیں ہے بلکہ نماز قائم کرنے کا حکم ہے۔
      اب قائم کرنا کیا ہے؟
      میں اپنے دوست سے گاڑی کا سودا کرتا ہوں اور اُس کو ایڈوانس دے دیتا ہوں اور پھر ایک معاہدہ طے پا جاتا ہے کہ باقی رقم اتنے عرصے میں ادا ہو جائے گی۔
      اب سودا طے پا گیا ہے یا تو لکھ لیا جاتا ہے یا زبانی ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اکثر یہ فقرہ سُنا ہو گا۔ کہ اب زبان پہ قائم رہنا۔
      اور دونوں پارٹیز زبان پہ سودے پہ یا ڈیل پہ قائم ہو جاتی ہیں جب تک کہ مکمل پے منٹ نہیں ہو جاتی۔
      نماز قائم کرنا بھی ایسا ہی ہے کہ ہم پانچ وقت اللہ پاک کے سامنے کھڑے ہو کر قول و اقرار کرتے ہیں کہ
      ایاک نعبدو وایاک نستعین۔
      ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
      یہ قول و اقرار اور یہ سودا اللہ پاک کیساتھ ہم دن میں پانچ مرتبہ کرتے ہیں۔
      اب سودا یا ڈیل کیا کی ہے؟
      کہ میں قرآنِ پاک کے احکامات پہ عمل کروں گا اور اس عمل کرنے کے وعدے پہ قائم رہوں گا۔
      میں جھوٹ نہیں بولوں گا فراڈ نہیں کروں گا میں نامحرم کی طرف نہیں دیکھوں گا۔
      اور دیگر احکامات جو قرآنِ پاک میں لکھے ہیں۔
      جب آپ ان سب احکامات پہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو نماز بھی قائم ہو جائے گی اور احکامات پہ عمل کرنے کے اثرات بھی آپ کی زندگی میں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
      عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔
      جزاکم اللہ خیر

  • @navedsamad3839
    @navedsamad3839 3 роки тому

    Assalm elykum sir ap ney jo bhi alfz kehy hen bulkul sahi khay hen .Allah hamry sheh rag sey bhi gareb hy. Me ye amyjing kar chuki hon.Namz hemy Allah key kareb ley jati hy.Allha hum sub ko hedayt dey. Ameen

  • @awaisshahid9644
    @awaisshahid9644 4 роки тому +1

    Hobsorat alfaz...meaningful ......with feelings

  • @technogamer301
    @technogamer301 3 роки тому

    Mashaallah thanks for your help

  • @AsifAli-zf1sz
    @AsifAli-zf1sz 4 роки тому +1

    Ap sahi keh rahy hen Sir
    Mazhab m depending halal rizq or agr m 1 lafz m biyan kron to (توجہ) عبادات کی روح ہے

  • @khalidaansari4723
    @khalidaansari4723 3 роки тому

    Mashaallah sir aapki baato me bhi ache alfaz visualisation and internal feeling hote h tabhi to itni purasar hote h

  • @adeshukla
    @adeshukla 4 роки тому +8

    You are a good human being।
    Adesh from lucknow

  • @shakeelabbas737
    @shakeelabbas737 4 роки тому +1

    MashaAllah
    Apki batein sunte hue dil krta h ap bolte rahen aur hum sunte rahen
    Apko khuda ne bht izzat ata frmayi h .. Stay blessed

  • @awaisshahid9644
    @awaisshahid9644 4 роки тому +1

    Bilkul theek kha....zabardast...

  • @sufiatahseen2129
    @sufiatahseen2129 4 роки тому

    Allah apko aur apki family ko sahi salamat rakhe.....ameen

  • @mohammadhashmat2897
    @mohammadhashmat2897 4 роки тому

    MashaAllah what a personality. Allah pak aap ko sukh sehiat Wali zindgi day. Great personality. Every word is beautiful.

  • @sheikhawais5281
    @sheikhawais5281 2 роки тому

    Jazakallah 👍🏻 khair Sir , I have really learned a lot from you ❣️

  • @amirkhanamrohawala8363
    @amirkhanamrohawala8363 3 роки тому

    Bohot umdah sir bohot Achche se samjhaya Aapne

  • @zubairahmad4475
    @zubairahmad4475 3 роки тому

    MashaAllah MashaAllah

  • @saeedafatima1144
    @saeedafatima1144 4 роки тому

    How Lucky these youngsters have sitting with such Talented, skilled person

  • @ranamuhammadsaadullah1116
    @ranamuhammadsaadullah1116 4 роки тому +2

    بہت شکریہ

  • @saimaseemab3742
    @saimaseemab3742 4 роки тому +1

    JAZAKALLAH..DR SHB

    • @TheRider..
      @TheRider.. 4 роки тому

      @Ehsaan Khan اسلام علیکم
      نماز اور دیگر عبادات کا اثر ہم پہ اس لیئے نہیں ہوتا کہ ہم قرآنِ پاک کے احکامات کو عملی زندگی میں اپلائی نہیں کرتے۔
      بس نماز پڑھتے جاتے ہیں۔
      حالانکہ قرآنِ پاک میں نماز پڑھنے کا حکم نہیں ہے بلکہ نماز قائم کرنے کا حکم ہے۔
      اب قائم کرنا کیا ہے؟
      میں اپنے دوست سے گاڑی کا سودا کرتا ہوں اور اُس کو ایڈوانس دے دیتا ہوں اور پھر ایک معاہدہ طے پا جاتا ہے کہ باقی رقم اتنے عرصے میں ادا ہو جائے گی۔
      اب سودا طے پا گیا ہے یا تو لکھ لیا جاتا ہے یا زبانی ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اکثر یہ فقرہ سُنا ہو گا۔ کہ اب زبان پہ قائم رہنا۔
      اور دونوں پارٹیز زبان پہ سودے پہ یا ڈیل پہ قائم ہو جاتی ہیں جب تک کہ مکمل پے منٹ نہیں ہو جاتی۔
      نماز قائم کرنا بھی ایسا ہی ہے کہ ہم پانچ وقت اللہ پاک کے سامنے کھڑے ہو کر قول و اقرار کرتے ہیں کہ
      ایاک نعبدو وایاک نستعین۔
      ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
      یہ قول و اقرار اور یہ سودا اللہ پاک کیساتھ ہم دن میں پانچ مرتبہ کرتے ہیں۔
      اب سودا یا ڈیل کیا کی ہے؟
      کہ میں قرآنِ پاک کے احکامات پہ عمل کروں گا اور اس عمل کرنے کے وعدے پہ قائم رہوں گا۔
      میں جھوٹ نہیں بولوں گا فراڈ نہیں کروں گا میں نامحرم کی طرف نہیں دیکھوں گا۔
      اور دیگر احکامات جو قرآنِ پاک میں لکھے ہیں۔
      جب آپ ان سب احکامات پہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو نماز بھی قائم ہو جائے گی اور احکامات پہ عمل کرنے کے اثرات بھی آپ کی زندگی میں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔
      عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔
      جزاکم اللہ خیر

  • @waseemakram9090
    @waseemakram9090 4 роки тому +1

    Mashallah

  • @marriammajeed1431
    @marriammajeed1431 4 роки тому +14

    Sir you r doing great job, Allah bless you. ❤ I heard these points in sense of affirmation but I didn't thought to put it in religious practice, like Namaz. Its a very awesome viewpoint 👍 Thanks a lot Sir big thanks 😍
    3 points mentioned in this video to reprogram our subconscious mind:
    1- Concise choice of positive words
    2- Clear Visualization
    3- Corresponding Feeling
    I heard it from Mr. Dandapani (Hindu priest, speaker on self -development) in his interview on London Real . Anyone can watch full interview on LondonReal website.

  • @abrakhan3446
    @abrakhan3446 2 роки тому

    Sir Me buht shok se sunti hn apki batyn or in bato pr aml krny ki koshish bhi krti hn

  • @zeeshanaliali8251
    @zeeshanaliali8251 4 роки тому +1

    جزاک اللہ خیر ڈاکٹر صاحب

  • @usmaninformativeislamic4746
    @usmaninformativeislamic4746 2 роки тому

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @fahadafridi1659
    @fahadafridi1659 4 роки тому +2

    Thank you sir Itni Khubsurat Alfaz ke sath Samjhane ka Allah aapko iska ajar De

  • @sufiyanaaz8717
    @sufiyanaaz8717 4 роки тому +1

    Allah Taa'la give success here and afterhere both worlds.

  • @factway7938
    @factway7938 4 роки тому

    MashaAllah aapka samjhane ka andaaz bohut khoob hai. baat proper samajh me aati hai.

  • @yawarahmad6471
    @yawarahmad6471 4 роки тому

    Sir, Excellent , excellent and excellent . No words to explain .

  • @naginahaseeb8139
    @naginahaseeb8139 Рік тому

    Thanks Dr sahab

  • @MirIslamic2014
    @MirIslamic2014 4 роки тому

    I'm weeping to listen. Dr sab u r like my father plz pray 4 me I m a daughter n i want to change my self.when I see this video I recall my words my thoughts my feelings as well.dua is also a source of changing life n if our elders do Dua 4 us it's really affect. Dua JazakAllah khair

  • @sanarehman.7330
    @sanarehman.7330 4 роки тому +2

    Amazing I will try to apply these three things in namaz In Sha Allah

  • @dramina2326
    @dramina2326 4 роки тому

    Jazak Allah. Fantastic!

  • @asifawan2043
    @asifawan2043 4 роки тому +1

    MashA Allah Sir Allah Almighty Bless You...So imressive & learnable

  • @gratitudepeace6210
    @gratitudepeace6210 4 роки тому +1

    زبردست سر۔۔ اللہ پاک آپ کو اس فلاح کے کام کا اجر دے۔۔ ما شا اللہ

  • @sabadoc3543
    @sabadoc3543 4 роки тому +4

    Great teacher and human being. MashaAllaha.. Allaha pak apko lambi zindagi sehato tandrusti de...

    • @InfoDreams
      @InfoDreams 4 роки тому +1

      AMEEN Ameen

    • @ShahNawaz-kt6vr
      @ShahNawaz-kt6vr 3 роки тому

      Sar ji batain achi hain lekan inglash ka alfaz kam karrain ap k khial kitny log inglash jante hain 70 fi sad nahi samjty mujy samj nahi aesy karty hain

  • @saniyabiomentors3045
    @saniyabiomentors3045 4 роки тому +3

    Mashallah Wow very-very important lines. Sir Really you are so Gentle Man. Allah Pak aapko lambi Umar de..😊💚😊.

  • @alliedcargointernational3266
    @alliedcargointernational3266 4 роки тому

    Subhan Allah
    Doctor excellent explanation 🤲🤲🤲

  • @ansarifaizee8353
    @ansarifaizee8353 3 роки тому

    sir aap k liye alfaz nhy h merey pass....thank you so much....allah aap ko lmbi umer dey ...Aameen

  • @businesspoint6801
    @businesspoint6801 4 роки тому +5

    Sir reallly good way to teach,,

  • @muhammadmajid4487
    @muhammadmajid4487 4 роки тому

    Sir wese tho may namaz may partha hun lekin es baar mujhe aesa laga ke shaid may ne bohat arsa baad koi namaz parhi ho!
    God bless you sir ❤️

  • @ChoosenAI
    @ChoosenAI 4 роки тому +1

    Masha Allah

  • @gooddeedsleadto7499
    @gooddeedsleadto7499 4 роки тому +4

    Use similar when u read the Quran, Allah is speaking to you while u are soaked with Allah’s mercy, feel it, imagine it, & then listen to one verse at a time.
    Also read the summary & timeline.

  • @rajpootqueen6613
    @rajpootqueen6613 4 роки тому +1

    Great sir g allah pak apko har khushi dy or seht dy

  • @robinahussain8153
    @robinahussain8153 3 роки тому

    Bhoot ala .

  • @MuhammadALiMALI-mt6dx
    @MuhammadALiMALI-mt6dx 3 роки тому

    Jazakallah

  • @masturashamoon9236
    @masturashamoon9236 4 роки тому +1

    Wellsaid sir.. bohat hi achy tareeqy se samjhya ap ne..

  • @zubairahmad4475
    @zubairahmad4475 3 роки тому

    Very good thank you so much

  • @abdullahaligondal5357
    @abdullahaligondal5357 4 роки тому +1

    Mashallah👍

    • @awaitscha3522
      @awaitscha3522 4 роки тому

      بھائی ڑاکٹر صاحب کا نمبر دے دو مہربانی ہو گی

  • @muhammadshahnawaz9953
    @muhammadshahnawaz9953 4 роки тому +1

    You have beautifully explained it. MASHAALLAH

  • @sanashah4086
    @sanashah4086 3 роки тому

    Sir u r so nice ... Ur msjs are very convenient for us

  • @sobiashams1252
    @sobiashams1252 4 роки тому +1

    Mashallah,Beshak

  • @gullshab5322
    @gullshab5322 3 роки тому

    jazakallah

  • @InfoDreams
    @InfoDreams 4 роки тому +6

    MashaAllah. Very good motivational speaker. ALLAH APKO KHUSH RAKHY

    • @crono2759
      @crono2759 4 роки тому +2

      Ameen Ameen

    • @InfoDreams
      @InfoDreams 4 роки тому +1

      AMEEN

    • @AlviSultan
      @AlviSultan 4 роки тому

      There is nothing motivational about him. He is just trying to show us the truth, the whole truth, and nothing but the truth about our daily lives!

    • @InfoDreams
      @InfoDreams 4 роки тому

      Alright sultan bhai..

  • @mjmarketingandservices1297
    @mjmarketingandservices1297 4 роки тому

    Faith on Allah help us to be positive in our thoughts Alhmdulillah

  • @ayliabukhariofficial5377
    @ayliabukhariofficial5377 4 роки тому

    Sir Apka boly ka andaz bht effective hai....

  • @ayanahmad7134
    @ayanahmad7134 4 роки тому +1

    Mashallah Dr sab ...
    Aag Ap ne APNY Kamyabi ka secret be Bta dya
    best wishes and love fm AFGHANISTAN

  • @estudyworld
    @estudyworld 4 роки тому +41

    Summary of the Video :
    Follow these 3 things To be accepted your prayers and to put words in your mind
    (1) Speak Correct Words
    (2) Visualize what you speak
    (3) Put True Feelings for what you speak

  • @masturashamoon9236
    @masturashamoon9236 3 роки тому

    Beautifully explained 👍😍

  • @hamiihammi7699
    @hamiihammi7699 4 роки тому +1

    Sir mashallah you are legend man of our country...

  • @mahrukhkhan2d158
    @mahrukhkhan2d158 2 роки тому

    Allah aap ki umar daraz karein

  • @hkhan4394
    @hkhan4394 4 роки тому

    jazakAllah khair dear Sir, may Allah bless you with the best of both the worlds, Ameen sum ameen.
    Love and respectvfrom UK.

  • @umairkhan-tu2fr
    @umairkhan-tu2fr 4 роки тому +2

    Zbrdast sir 💕
    Thanks for sharing this 🙂

  • @dhiman7de
    @dhiman7de 4 роки тому +7

    Jazak Allah .... Sir 👍👍
    I really love , the way you explained . 🙂

    • @AlviSultan
      @AlviSultan 4 роки тому +1

      Simple and straight with no pech-o-kham!

  • @mudassirfayyaz7539
    @mudassirfayyaz7539 4 роки тому +1

    Bht khoob mashallah

  • @zainmindchanger8667
    @zainmindchanger8667 4 роки тому +1

    Sir you r doing great job.

  • @bshdhdhshzhshd8924
    @bshdhdhshzhshd8924 4 роки тому

    Amaazing.well explained 👍👍💫

  • @angiebaggley8222
    @angiebaggley8222 3 роки тому

    Really nice sir 👍

  • @ronikhatun5778
    @ronikhatun5778 4 роки тому

    Excellent ..sir

  • @nashraanjum4717
    @nashraanjum4717 4 роки тому +1

    Wordless

  • @malykhasnain1396
    @malykhasnain1396 4 роки тому +1

    Sir ❤️

  • @komalzahoor326
    @komalzahoor326 4 роки тому +2

    Mai khud ye sochti ho yehi Quraan hy jisy aik bar sun k jinn iman ly aay hazrat ummar mosalman ho gay to ab hamary dil kyon aysy ho gay jin py koe asar nahi kahen apny amnal ki waja sy Mohar to nahi lag chuki استغفراللہ ۔

  • @ambermunir2539
    @ambermunir2539 2 роки тому

    Sir u r great 👍💯

  • @rajeshbhasin1521
    @rajeshbhasin1521 4 роки тому

    Amazing javed ji👍

  • @miniworld9723
    @miniworld9723 4 роки тому +6

    اسلام عیلیکم سر میں نے آپ کے کافی لیکچر سنے ہیں ماشااللہ آپ کا انداز بہت اچھا ہے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھےآپ اسی طرح ہماری رہنمائی فرماتے رہیں ۔

  • @mubeengull9559
    @mubeengull9559 4 роки тому +1

    Assalam o alikum alhmdulillah respected sir very nice to guide us May Allah gve you long happy life respect love peace of mind soul & heart ameen Rub g apko hum sb ko apni rehmto fazl qurbto apna mahbob ki muhbbt MA hmasha rakha ameen

  • @saqibhaseeb1220
    @saqibhaseeb1220 4 роки тому

    ما شا اللہ

  • @GulsDiary
    @GulsDiary 4 роки тому

    Good ideas.. mindfulness is very important..Fatima was teacher of Ibn_e_Arabi, was once asked why she give more importance to ibn_e_aArabi ,She replied "He comes with all of himself and leaves nothing of himself elsewhere."

  • @poulotheparrot
    @poulotheparrot 4 роки тому

    Aslaam o alakum jazak Allah u totally changed my mind really grateful to you Allah bless you