Tarannum me taqreer karna bidat hai ? gaga kar taqreer karna bidat hai ? sanaullah sadiq taimi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 лют 2025
  • Tarannum me taqreer karna bidat hai ? gaga kar taqreer karna bidat hai ? sanaullah sadiq taimi
    #sunni #ahlehadees #ahlehadeesbayan #ahlesunnat #ulama #ulamaeahlehadees #newbayan #bidat #jarjeesansari #abdulgaffarsalafi #bayan
    dr wasiullah abbas
    kifayatullah sanabili
    sarfaraz faizi
    shaban bedar
    inayatullah madani
    mohammad rahmani
    abu rizwan mohammadi
    jarjis ansari
    gaga kar taqreer karna
    tarannum me taqreer karna
    tarannum me taqreer

КОМЕНТАРІ • 8

  • @abdal-barr8158
    @abdal-barr8158 22 дні тому

    بارك الله فيك... احسنت ..

  • @jarjissirajiofficial
    @jarjissirajiofficial 26 днів тому

    Sahi bat bole hai kisi bhi style se logo samjha do yahi kamal hai tum yahi kam rha. Gaya hai Jarjis great addmin

  • @abdal-barr8158
    @abdal-barr8158 22 дні тому

    هل الوسائل الدعوة أو الخطابة وأسلوب الخطابة. توقيفية أم لا .. نعم . بارم الله فيك.

  • @albadr1104
    @albadr1104 22 дні тому +1

    امام السلفیین و مجدد العصر شیخ البانی رحمہ اللہ جمعہ کی بدعات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ((ترنم کے ساتھ تقریر کرنا بدعت ہے)).
    [الأجوبۃ النافعۃ (ص: 128)]
    یعنی شیخ عنایت اللہ مدنی وفقہ اللہ وحفظہ نے کوئی نئی بات نہیں کی، بلکہ اپنی بات کی بنیاد سلفی علمائے کرام کے اقوال پر رکھی، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو دھما چوکڑی شیخ عنایت اللہ مدنی کے خلاف مچائی گئی کیا وہی شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بھی مچائی جائے گی؟
    سچ یہ ہے کہ جب مقصود نفس مسئلہ کی تحقیق اور علمی مناقشہ ہو تو نصوص سے استدلال، استنباط اور اہل علم کے اقوال پیش کئے جاتے ہیں، اور جب یہ مقصود نہ ہو تو دھما چوکڑی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا...
    واللہ المستعان
    أسأل الله أن يصلح نياتنا ويثبتنا على منهج السلف الصالح.
    ابو احمد کلیم الدین یوسف
    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

  • @AbdulKareem-p4e
    @AbdulKareem-p4e 20 днів тому

    آج کے دور میں سب سے بڑی بدعت یہ ہے کہ مسجدوں کو سجانا کیا یہ جائز ہے اور سعودی عرب میں مورتی لگا کر کاروبار کرنا یہ جائز ہے اور بھی بہت سی چیزیں ہیں علماء ان پر فتویٰ دینا چاہیئے ترنم کو گانا بولنا بھی غلط ہے

  • @AbdulKareem-p4e
    @AbdulKareem-p4e 20 днів тому

    پہلی بات تو یہ ہے کہ ترنم کو مشا بہ سے جوڑنا غلط ہے صوفیاء کرام کی طرح بیان کرتے ہیں یہ غلط ہے کسی نے کہا دیوار پر کیا لکھا ہے وہ دیکھو دیوار کیسی ہے یہ نہ دیکھیں ترنم کو بدعت کہنا کوئی مضبوط دلیل نہیں ہے

  • @أبوعكاشة
    @أبوعكاشة 22 дні тому

    کسی بھی طریقے سے سمجھا دو ۔ تو قوالی اور مجرا سے بھی چلے گا کیا ؟