اسلام علیکم عرفان بھائی ﷲپاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین کچھ لوگ نافرمان ہیں نا سمجھ ہیں منکر بھی ہیں آپ اُن کی باتوں سے ناراض نہیں ہونا آپ اپنے مشن کو جاری رکھیں باقی میں نے اپنی زندگی میں جن بزرگوں کو دیکھا ملا پسند آے اُن میں آپ بھی شامل ہیں
@@tariqmalik5347 السلام علیکم ورحمتہ اللہ حضور یہ اپ کی اپنی سوچ ہے کیا پاپا جی نے یہ بولا کہ پتھروں کی عبادت کرو پتھروں سے مانگو پتھروں کو سجدے کرو بابا جی نے ان پتھروں کے اندر جو کچھ اللہ نے افادیت رکھی وہ بیان کی باقی ہمارا ایمان ہے اللہ کے سارے نبیوں اور چار الہامی کتابوں پر اور یہ چیزیں اللہ ہی کی طرف سے عطا ہوتی ہے بابا جی کی گفتگو پہ غور و فکر کرنا انہوں نے بولا یہ پتھر مجھ سے باتیں کرتے ہیں یا یہ پتھر ان کو جنات لا کر دیتے ہیں یہ پتھر کلمہ پڑھتے ہیں اللہ کی وحدانیت توحید اور رسالت بیان کرتے ہیں تو یہ بات بالکل درست ہے جیسا کہ سلمان علیہ السلام سے جڑی بوٹیوں پتھروں چرند پرند زمین اور اسمان کی ہر مخلوق ان سے گفتگو کرتی تھی سنتی تھی بولتی تھی تو یہ علم اور یہ عطا اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو بھی عطا کر دیتا ہے اب بات بہت لمبی ہو جائے گی اگر میں اپ کو مثالیں دینا شروع کر دوں موجودہ دور کی حاضری وقت کی جو اپ اپنی انکھوں سے خود دیکھ سکتے ہو
@@tariqmalik5347 طارق ملک بھائی صاحب ہم بلا وجہ کسی کی سنی سنائی باتوں پر اس کو منکر نہیں کہہ سکتے ایسے بزرگان دین کو اولیاء اللہ کو سننے اور سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمیں دین قران اور حدیث کا علم ہونا چاہیے پریکٹیکلی ہمیں اسلام کی بیس کا پتہ ہونا چاہیے انبیاء علیہ السلام کی قران میں ذکر ان کے قصے ان کی طرف منسوب کی گئی مثالیں سبق اموز واقعہ کربلا واقعہ معراج یہ بہت ضروری ہے سمجھنے اور دین و اسلام کے بارے میں جاننے کے لئے میری باتیں اپ کو اچھی نہیں لگے گی اس کی وجہ اپ کے دل اور دماغ میں ولایت روحانیت کے خلاف مواد بھر دیا گیا ہے یا اپ کے سمجھنے میں غلطی ہوئی بخدا اللہ بہتر جانتا ہے پاکستان کو اسلام کو اللہ تعالی نے انہی چند بابوں اور ہستیوں نیک بزرگان دین اولیا اللہ جو روحانیت اور ولایت سے جڑے ہوئے ہیں ان کے ذریعے قائم رکھا ہوا ہے کیا غوث کتب ابدال قلندر اولیاء اللہ اپ ان کو نہیں مانتے ہاں میں یہ بات ضرور کہوں گا ان کے وصال یا پردے کے بعد ان کے مزاروں درباروں درگاہوں پر جو کچھ بھی غلط ہو رہا ہے وہ ہم لوگ کر رہے ہیں ان لوگوں نے تو اللہ اللہ کے رسول کے دین کی سچی تبلیغ کی اور اپ ماضی میں دیکھ لیں کہ اولیا اللہ نے کتنے غیر مذہب کو کتنے بھٹکے ہوئے کو مسلمان کیا اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کی تبلیغ کی کیا اپ کو ان کے علاوہ کوئی اور ہستی کوئی انسان نظر اتا ہے جس نے دین کی تبلیغ کی ہو اللہ اور اللہ کے رسول کی پہچان کروائی ہو اب بات بہت لمبی ہو جاتی ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے امین ثم امین
@@tariqmalik5347 اور بابا جی نے یہ نہیں بولا کہ پتھروں کی پوجا کرو پتھروں کی عبادت کرو یا پتھروں سے مانگو بابا جی نے وہ علم بیان کیا ہے جو قران میں ہے حدیث میں ہے ہمارا ایمان اللہ کے سارے نبیوں اور چار الہامی کتابوں پر ہے جیسا کہ سلیمان علیہ السلام کو اللہ کی طرف سے عطا کردہ طاقت کی جڑی بوٹیاں پتھر چرند پرند ہر شے ان سے زمین اور اسمان کی گفتگو کرتی ہے سنتی اور بولتی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو ایسی طاقت سے نواز دیتا ہے اپ نے بابا جی کی بات کو غور سے نہیں سنا ہاں سمجھا بابا جی نے بولا یہ پتھر مجھ سے بولتے ہیں باتیں کرتے ہیں یہ پتھر ان کو جنات لا کر دیتے ہیں یہ بات بالکل درست ہے ان چیزوں کو سمجھنے کے لئے میں پھر سے کہہ رہا ہوں دین قران اور حدیث کے علم کا ہونا بہت ضروری ہے واقعہ معراج واقعہ کربلا ولایت کے بارے میں علم ہونا بہت ضروری ہے پھر جا کر سمجھ اتی ہے ایسے بابوں کی کیا قران میں سورہ رحمن میں یاقوت اور مرجان کا ذکر نہیں ہے بابا جی نے پتھروں کی طرف نہیں جوڑا پتھروں کی افادیت بیان کی ہے جو اللہ تعالی نے ان پتھروں میں رکھی انسانوں کے لئے ہر جاندار کے لئے حضرت سلمان علیہ السلام میں یہ علم اپنی نسخہ جات میں شامل کیے ہیں اپ بات بہت لمبی ہو جائے گی مختصر ہے کہ ہر بات کا ہر چیز کا علم ہونا ضروری ہے تب جا کر انسان کسی کی بات کو اکسیپٹ کرتا ہے میرے اردو ٹائپنگ کرنے میں کوئی غلطی ہوئی تو معذرت اللہ پاک اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے صدقے ہم سب کے حال پر رحم فرمائے امین ثم امین
Very interesting. And hilarious. Baba Yahya is going to make a lot of money for his progeny when he is safely gone from this world . This is the culture of the Indic people of the subcontinent . A few hands will be greased to write a book about his miraculous life .(Junk ofcourse and cooked up) Another will write about his sayings and he will be on his way to becoming a great sufi . Who knows the Sikhs might claim him to be there long lost Guru . That's how it works . I am pretty sure he doesn't know the ABC of the religion the Holy Prophet taught .
تو انسان کا خدا کو پا لینے یا اس سے علم حاصل کر کا کسی مقام پہ پہنچنے کی شرط يا پہچان یہ ہے کہ وہ انسان پیشاب روک سکے گا ؟ یہ اللہ نے ڈیمانڈ کی ہو کہ میرا علم حاصل کرنے k لیے یہ کرنا ہوگا ؟
حضرت عمر رضی اللہ عنہ حجر اسود کے پاس آئے اور اسے بوسہ دیا اور فرمایا میں خوب جانتا ہوں کہ تو صرف ایک پتھر ہے، نہ کسی کو نقصان پہنچا سکتا ہے نہ نفع۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے میں نہ دیکھتا تو میں بھی کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا۔ اور ادھر تو پتھر اور پیشاب پہ پورا پروگرام ہو رہا ہے ۔ نعوذباللہ
App log Einstein ko pagal nai kehtay balqay majzoob aur Allah walaon ko bora bhala kehtay hain yeah tazaad hay soch main. ittni dair tak fsc ki books main mrchips ko nisab main shamil krnay main tu koi masla nai laga. lekin yahn py saray maslay shoro hogai.
بھائ خود سنیں اور سوچیں کہ بابا جی نے پیشاب روکنے کی کتنی کوشش کی لیکن آخر کار ہوٹل کے فلور پر ہی گند کر دیا۔۔۔۔۔۔ کوئ کرامت گند کرتے ہوئے کام نہیں آئ۔۔۔۔۔ یار کچھ تو غور کریں بات پر۔۔۔۔۔
1984 mein mujhay yeh tamam a nchor miltay , aisay dervaisho ki deedaar kerwata, zuban bund ,moqaam hairat hoti ,sirf deedaar kaafi Sakhet jalali, hazoor Data gunj baksh saheb sy h olly sooly certified. Kisi ko "" Neeray"" nahi lagunay daitay thay, lab e sarak . Aik paani ka pyaala bhee oon ki milkiyut nahi. Mutti mein bhaithay rehtay,😮 Chehra daikvna hee aap ko "" gonga"" ker day ga. Anchors abhee dunya hee mein bahi aaiey, ( yeh aap log kiss zndaz ka intererview ly rahay hein. Koi aur kaam ker lo bhai..
قلین تے پیشاپ۔۔۔ بغیر پانی طہارت کوئی نہیں تے کرامت ہو گئی جس کولوں پیشاپ نہیں روکیا جا ریا سی۔۔
اللہ تانوں عقل ہدایت دوے
❤ Bismilla Masha Allah Saww Bismilla ❤
Astaghfirullah what a TOPIC😢
بہت مزہ ایا باتیں سن کر نورالحسن صاحب کا ساتھ اچھا رہا
Zabr dast ❤❤❤❤❤
What a content
اسلام علیکم عرفان بھائی ﷲپاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین کچھ لوگ نافرمان ہیں نا سمجھ ہیں منکر بھی ہیں آپ اُن کی باتوں سے ناراض نہیں ہونا آپ اپنے مشن کو جاری رکھیں باقی میں نے اپنی زندگی میں جن بزرگوں کو دیکھا ملا پسند آے اُن میں آپ بھی شامل ہیں
بس آپ سے ملاقات بھی کروں گا آپ کہاں ہوتے ہیں
جی جی۔۔۔۔۔ کچھ لوگ منکر ہیں بابوں کے اور کچھ لوگ اللہ کے۔۔۔۔۔۔ بابا جی نے آخر میں اللہ سے نہیں جوڑا۔۔۔۔۔ پتھروں سے ہی جوڑا۔۔۔۔
@@tariqmalik5347 السلام علیکم ورحمتہ اللہ حضور یہ اپ کی اپنی سوچ ہے کیا پاپا جی نے یہ بولا کہ پتھروں کی عبادت کرو پتھروں سے مانگو پتھروں کو سجدے کرو بابا جی نے ان پتھروں کے اندر جو کچھ اللہ نے افادیت رکھی وہ بیان کی باقی ہمارا ایمان ہے اللہ کے سارے نبیوں اور چار الہامی کتابوں پر اور یہ چیزیں اللہ ہی کی طرف سے عطا ہوتی ہے بابا جی کی گفتگو پہ غور و فکر کرنا انہوں نے بولا یہ پتھر مجھ سے باتیں کرتے ہیں یا یہ پتھر ان کو جنات لا کر دیتے ہیں یہ پتھر کلمہ پڑھتے ہیں اللہ کی وحدانیت توحید اور رسالت بیان کرتے ہیں تو یہ بات بالکل درست ہے جیسا کہ سلمان علیہ السلام سے جڑی بوٹیوں پتھروں چرند پرند زمین اور اسمان کی ہر مخلوق ان سے گفتگو کرتی تھی سنتی تھی بولتی تھی تو یہ علم اور یہ عطا اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو بھی عطا کر دیتا ہے اب بات بہت لمبی ہو جائے گی اگر میں اپ کو مثالیں دینا شروع کر دوں موجودہ دور کی حاضری وقت کی جو اپ اپنی انکھوں سے خود دیکھ سکتے ہو
@@tariqmalik5347 طارق ملک بھائی صاحب ہم بلا وجہ کسی کی سنی سنائی باتوں پر اس کو منکر نہیں کہہ سکتے ایسے بزرگان دین کو اولیاء اللہ کو سننے اور سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمیں دین قران اور حدیث کا علم ہونا چاہیے پریکٹیکلی ہمیں اسلام کی بیس کا پتہ ہونا چاہیے انبیاء علیہ السلام کی قران میں ذکر ان کے قصے ان کی طرف منسوب کی گئی مثالیں سبق اموز واقعہ کربلا واقعہ معراج یہ بہت ضروری ہے سمجھنے اور دین و اسلام کے بارے میں جاننے کے لئے میری باتیں اپ کو اچھی نہیں لگے گی اس کی وجہ اپ کے دل اور دماغ میں ولایت روحانیت کے خلاف مواد بھر دیا گیا ہے یا اپ کے سمجھنے میں غلطی ہوئی بخدا اللہ بہتر جانتا ہے پاکستان کو اسلام کو اللہ تعالی نے انہی چند بابوں اور ہستیوں نیک بزرگان دین اولیا اللہ جو روحانیت اور ولایت سے جڑے ہوئے ہیں ان کے ذریعے قائم رکھا ہوا ہے کیا غوث کتب ابدال قلندر اولیاء اللہ اپ ان کو نہیں مانتے ہاں میں یہ بات ضرور کہوں گا ان کے وصال یا پردے کے بعد ان کے مزاروں درباروں درگاہوں پر جو کچھ بھی غلط ہو رہا ہے وہ ہم لوگ کر رہے ہیں ان لوگوں نے تو اللہ اللہ کے رسول کے دین کی سچی تبلیغ کی اور اپ ماضی میں دیکھ لیں کہ اولیا اللہ نے کتنے غیر مذہب کو کتنے بھٹکے ہوئے کو مسلمان کیا اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کی تبلیغ کی کیا اپ کو ان کے علاوہ کوئی اور ہستی کوئی انسان نظر اتا ہے جس نے دین کی تبلیغ کی ہو اللہ اور اللہ کے رسول کی پہچان کروائی ہو اب بات بہت لمبی ہو جاتی ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے امین ثم امین
@@tariqmalik5347 اور بابا جی نے یہ نہیں بولا کہ پتھروں کی پوجا کرو پتھروں کی عبادت کرو یا پتھروں سے مانگو بابا جی نے وہ علم بیان کیا ہے جو قران میں ہے حدیث میں ہے ہمارا ایمان اللہ کے سارے نبیوں اور چار الہامی کتابوں پر ہے جیسا کہ سلیمان علیہ السلام کو اللہ کی طرف سے عطا کردہ طاقت کی جڑی بوٹیاں پتھر چرند پرند ہر شے ان سے زمین اور اسمان کی گفتگو کرتی ہے سنتی اور بولتی تھی اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو ایسی طاقت سے نواز دیتا ہے اپ نے بابا جی کی بات کو غور سے نہیں سنا ہاں سمجھا بابا جی نے بولا یہ پتھر مجھ سے بولتے ہیں باتیں کرتے ہیں یہ پتھر ان کو جنات لا کر دیتے ہیں یہ بات بالکل درست ہے ان چیزوں کو سمجھنے کے لئے میں پھر سے کہہ رہا ہوں دین قران اور حدیث کے علم کا ہونا بہت ضروری ہے واقعہ معراج واقعہ کربلا ولایت کے بارے میں علم ہونا بہت ضروری ہے پھر جا کر سمجھ اتی ہے ایسے بابوں کی کیا قران میں سورہ رحمن میں یاقوت اور مرجان کا ذکر نہیں ہے بابا جی نے پتھروں کی طرف نہیں جوڑا پتھروں کی افادیت بیان کی ہے جو اللہ تعالی نے ان پتھروں میں رکھی انسانوں کے لئے ہر جاندار کے لئے حضرت سلمان علیہ السلام میں یہ علم اپنی نسخہ جات میں شامل کیے ہیں اپ بات بہت لمبی ہو جائے گی مختصر ہے کہ ہر بات کا ہر چیز کا علم ہونا ضروری ہے تب جا کر انسان کسی کی بات کو اکسیپٹ کرتا ہے میرے اردو ٹائپنگ کرنے میں کوئی غلطی ہوئی تو معذرت اللہ پاک اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے صدقے ہم سب کے حال پر رحم فرمائے امین ثم امین
جناب کیا کرتے ھیں Susu کی کیفیات پر podcast ,کیا ھے؟؟؟؟؟؟؟
شیاطین انسانی روپ میں۔
Aese log danishwar hain hmare ....ufff kia halat hum logon ki....kuch hoosh k nakhun lo
Very interesting.
And hilarious.
Baba Yahya is going to make a lot of money for his progeny when he is safely gone from this world .
This is the culture of the Indic people of the subcontinent .
A few hands will be greased to write a book about his miraculous life .(Junk ofcourse and cooked up)
Another will write about his sayings and he will be on his way to becoming a great sufi .
Who knows the Sikhs might claim him to be there long lost Guru .
That's how it works .
I am pretty sure he doesn't know the ABC of the religion the Holy Prophet taught .
iss daor main aissey log b hain Khuda ka khof karain
انجینئر صاحب صحیح کہتے ہیں کے کوئی بابا اپنا پیشاب نہیں روک سکتا تو لوگوں کی جاجات کیسے پوری کرے گا بابے تے شے ہی کوئی نہیں
واہ رے کھوتے جھلمی ، نفسیاتی مریض ۔۔۔۔
بابا صرف دعا کرتا ہے حاجات اللہ پوری کرتا ہے ۔
لوگ ان بابا جی کے پاس اپنی بیماریاں اور مثائل ٹھیک کروانے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ سوچو تو سہی یار۔۔۔۔۔
عجیب و غریب لوگ
يي استسراج هي كرامت نهي
❤
اگر بزرگ پئشاب نہیں روک سکتے تو۔؟؟؟؟؟😢
پر ڈاکٹر ضرور پیشاب روک سکتے ہیں سائنس بہت ترقی کر چکی ہے۔ 😂
ڈرامے سب
بزرگ انسان ہی ہیں۔۔یہ تو بشری تقاضے ہیں
۔ جاہلا
تو انسان کا خدا کو پا لینے یا اس سے علم حاصل کر کا کسی مقام پہ پہنچنے کی شرط يا پہچان یہ ہے کہ وہ انسان پیشاب روک سکے گا ؟
یہ اللہ نے ڈیمانڈ کی ہو کہ میرا علم حاصل کرنے k لیے یہ کرنا ہوگا ؟
Quran says don’t show off . Stones has no power .
Astaghfirullah
Engineer Muhammad Ali Mirza ko bulaio
😢
Ap pelhi dafa noor ul hasan sb ko dekh kr bura lga
iss babay nu kaho k Ishfaq Ahmed ki trh na bola kray
😂😂😂😂
AoA please please prey for me 🙏🙏🙏
Completely wrong number. Karamat plus pathar wali baat k aadmi ko shehensha Bana deti hein completely wrong.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ حجر اسود کے پاس آئے اور اسے بوسہ دیا اور فرمایا میں خوب جانتا ہوں کہ تو صرف ایک پتھر ہے، نہ کسی کو نقصان پہنچا سکتا ہے نہ نفع۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے میں نہ دیکھتا تو میں بھی کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا۔
اور ادھر تو پتھر اور پیشاب پہ پورا پروگرام ہو رہا ہے ۔ نعوذباللہ
Asalam o Alikum WRBH
🤲pray for Palestine
ya Allah Palestine par raham farma free Palestine free Palestine 😭😭😭
At one time vendors may be selling "Baba Yahya kulfi" all over the punjab
Baba ji Pakistan ke liye Dua karein
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤💯👍👍👍
Shukar h baba g ko bawaseer nhi thi
Toba toba lol baba
آپ کیا پیڈ ویڈیوز بناتے ہیں؟
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Baba g hath v nhi dhoy?
😅😅😅😅😅😅
Amber darakht ka ras nhi hy machli ki olti hoti hy jnab.ap jis ras ki bat kr rhy hn wo ras dry ho kr zamord pather bnta hy
پتہ نہیں یہ کون لوگ ہیں
Mujhy ye bazurg kbhi bhi acha nhi lagy
yh baba g ki kuch baten thek h or Kuch ghalt h yh bat waziya alfaz mai durast khi hai
Dramay baz blemish on the name of religion
App log Einstein ko pagal nai kehtay balqay majzoob aur Allah walaon ko bora bhala kehtay hain yeah tazaad hay soch main. ittni dair tak fsc ki books main mrchips ko nisab main shamil krnay main tu koi masla nai laga. lekin yahn py saray maslay shoro hogai.
بھائ خود سنیں اور سوچیں کہ بابا جی نے پیشاب روکنے کی کتنی کوشش کی لیکن آخر کار ہوٹل کے فلور پر ہی گند کر دیا۔۔۔۔۔۔ کوئ کرامت گند کرتے ہوئے کام نہیں آئ۔۔۔۔۔ یار کچھ تو غور کریں بات پر۔۔۔۔۔
hill gya baba
Kia bakwaas hay buzurgon ki guftagu esi behooda hoti hay??????
Yeh noor ul hasan sahb ko kia ho gya yeh kon se karamat hy Allah maf. Kary
Yee kya maxak ho raha ha ham pakistani say 😂😂😂😂
Dojal ki franchies
Baba ji Pakistan ki bldg ko bhi ameer kar du 😊
Anchor is not going to respect baba jee, antique attitude. Sorry
عنبر کسی پودے کا گوند نہیں بلکہ وھیل مچھلی سے حاصل ہوتا ہے۔
Ye media p baith k kia btana chah rhy hn logon ko. Afsoos hu
ریڈیو گپستان۔۔۔
پر ڈاکٹر ضرور پیشاب روک سکتے ہیں سائنس بہت ترقی کر چکی ہے۔ 😂
جن کو پیشاب والا مسئلہ ہے وہ ضرور رابطہ کریں اسپیشلی مرزا انجینئر....
مار دی چس
Yeah kaisa darweesh hai jo apna mouter nahein rook saka ,
1984 mein mujhay yeh tamam a nchor miltay , aisay dervaisho ki deedaar kerwata, zuban bund ,moqaam hairat hoti ,sirf deedaar kaafi Sakhet jalali, hazoor Data gunj baksh saheb sy h olly sooly certified. Kisi ko "" Neeray"" nahi lagunay daitay thay, lab e sarak . Aik paani ka pyaala bhee oon ki milkiyut nahi. Mutti mein bhaithay rehtay,😮 Chehra daikvna hee aap ko "" gonga"" ker day ga.
Anchors abhee dunya hee mein bahi aaiey,
( yeh aap log kiss zndaz ka intererview ly rahay hein. Koi aur kaam ker lo bhai..
Kya fazol tareen podcast hai
Roung number
I am not impress at all he is not Sufi
Ye lo G.... Allah maf karay....kasy kasy log rehtay han yahan.,.
Baba g apni suger he theek kar lay please
Subjoothaalantee
Paid programme baba yahya big farad
Ye Kya h
Kya dikhana or sunnana choty h ye
Kya bkwas hai
Fraudiya baba
😂😂😂😂