Orya Maqbool Jan's Analysis on Ulema and Mashaikh Conference | Harf e Raaz Latest

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • Also Subscribe: / @harferaazofficial
    #OryaMaqboolJan #harferaaz
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @FoziaSurfraz
    @FoziaSurfraz Місяць тому +28

    سر یہ وہ ہی وقت ہے جب ایمان بچانا مشکل ہو جاۓگا اللہ تعالی ہمیں ایمان پر قائم رہنےوالا بناۓ آمین

  • @sheikhfazal3228
    @sheikhfazal3228 Місяць тому +48

    کمال کردیا اوورے صاحب اقبال مرشد کے شعر پڑھ کر دل خوش کردیا آپ نے کیا کمال گفتگو کی ہے آپ نے۔ جزاک اللّٰه

  • @shakeelahmad-do7ri
    @shakeelahmad-do7ri Місяць тому +33

    اوریا مقبول جان صاحب اللّٰہ پاک آپ صحتِ و تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو ایسی طرح خق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی استقامت نصیب فرمائے

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      @@shakeelahmad-do7ri اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے..,,..,,

  • @syedaziz239
    @syedaziz239 28 днів тому +2

    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا سایہ آپ پر کرے

  • @OnePageVoter
    @OnePageVoter Місяць тому +98

    ماشاالللہ روح کو تر و تازہ کردیا ۔۔۔ اج کے وی لوگ نے۔۔۔
    یہ سلسلہ پلیز جاری رکھے۔۔۔ تاکہ روح پر چڑھنے والا گرد وہ غبار صاف ہوتا رہے۔۔۔ شکریہ

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے

    • @noordad7604
      @noordad7604 Місяць тому +1

      Salute you sir

  • @ark4607
    @ark4607 Місяць тому +6

    بہت ہی عمدہ اور حق پر مبنی ویلاگ جس سے ایمان تازہ ہوجاتا ہے مزکورہ حدیث میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیان القران پہلے جلد میں پڑھا ہے اور یقین کریں کہ کبھی کسی اور مولوی نے ممبر ومحراب سے اس حدیث کا ذکر نہی کیا کیونکہ ڈائرکٹ علماء سؤ کے اوپر چوٹ ہے اور عوام کے سامنے خود کو شرمندہ نہی کرتے اور ہمارا ملک تو بھرا پڑا ہے ایسے فرقہ پرستوں سے جنہوں نے امت کو 72 نہی بلکہ سینکڑوں فرقوں میں تقسیم کیا ہے اوریا مقبول جان صاحب اپ کی جرات کو سلام اس مشن کو جاری رکھیں شکریہ والسلام

  • @muhammadhayat259
    @muhammadhayat259 Місяць тому +51

    بہت ہی لاجواب اور خوبصورت طریقے سے آپ نے حقائق پر مبنی اسلامی تاریخ کی روشنی میں سمجھایا اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین ❤

    • @user-hc6xe5et5r
      @user-hc6xe5et5r Місяць тому

      آمین

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому +1

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

    • @sarwatsher9178
      @sarwatsher9178 Місяць тому

      بات تو سچ ھے مگر ھے رسوائی کی

  • @rahatyasmeen7943
    @rahatyasmeen7943 29 днів тому +2

    آپ کا یہ بیان ہر سچے مسلمان مرد و عورت کے دل کی آواز ہے اللہ تعالٰی ہمیں اور ہماری نسلوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ان فتنوں سے محفوظ رکھے۔آمین ہمیں اور ہمارے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔

  • @DrsarfarazMuhammadKhan
    @DrsarfarazMuhammadKhan Місяць тому +63

    بہت ہی اعلی اور تاریخی حقائق پر مبنی اس ویلاگ میں پاکستانی قوم کی انکھیں کھول دی ہونگی جزاکم اللہ خیرا والسلام❤🎉

    • @syedzaidi81
      @syedzaidi81 Місяць тому +2

      Bhai ankhain sirf Allah inki kholta hay jinkay dilon main Emaan hota hay aur munafiqon ki ankhon ka Noor to Allah nay khatum kar diya hay inki bud niyyati k sabab aur wo nabeena hain.

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      @@DrsarfarazMuhammadKhan اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے.

    • @malikmaqsood130
      @malikmaqsood130 26 днів тому

      Na yeh nation hay or na koee ankh hay. Bus Pakistan ko bachana hay to Indian mullan se bacho yeh perlay derjay k gumrah hnh chahye woh indian mullan hon ya Pakistani. Firqawar panahgeer mullan. Ispr ne thori se dum per paon rakhay to sub Jama akhetay ho gay. Werna social media per yeh ek doosray ko kafir kehtay hnh.

  • @Pathans93
    @Pathans93 Місяць тому +13

    اللہ پاک رحم کرے ھم سب پر، سب علماء کو ھدایت نصیب فرمائے آمین

  • @UsamaYaseen347
    @UsamaYaseen347 Місяць тому +58

    پاکستان میں تقریبا ڈھائی سو کے قریب لوگ 25 کروڑ عوام کا فیصلہ چند لوگ کرتے ہیں اپنے فائدے کے لیے عام تو بیر بگڑیاں ہیں

  • @europetvibnehashim3073
    @europetvibnehashim3073 Місяць тому +13

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
    تاجدار ختم نبوت زندآباد
    بہت خوب جناب!
    جزاک اللہ خیرا

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے۔،۔،

  • @saifullah2491
    @saifullah2491 Місяць тому +21

    اللہ تعالی آپ کو اجر دے اور ہمیں سمجھ کیساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے اور موجودہ صورتحال میں پوری قوم حق اور سچ پہ کھڑے لوگوں کے ساتھ ہو جانا چاہیے

  • @user-hc6xe5et5r
    @user-hc6xe5et5r Місяць тому +1

    الله پاک آپ کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
    آمین

  • @tahirjaved7271
    @tahirjaved7271 Місяць тому +32

    درباری علماء کے گھناؤنے کردار سے اسلامی تاریخ بھری پڑی ہے۔

    • @nelson-xg1lc
      @nelson-xg1lc 29 днів тому

      سب کے سب درباری ہیں ۔ ۔ سوائے ایک آدھ کے ۔ ۔ ۔ کوئی مُلاّدو پیازہ ھے کوئی بیربل ھے 😮😮

  • @darwaishsufi9727
    @darwaishsufi9727 Місяць тому +109

    جناب میں آپ کی تکلیف میں برابر کا شریک ہوں اور آپ کی تمام ان باتوں کی تائید کرتا ہوں جو آپ نے قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کی ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی حق اور سچ کا پرچار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому +6

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

    • @nasirmughul1
      @nasirmughul1 Місяць тому +2

      ❤❤❤

    • @darwaishsufi9727
      @darwaishsufi9727 Місяць тому +2

      @@hsc1100 strongly agree, just include "Loyal to Americans" as well..

    • @mehranali-sx4gy
      @mehranali-sx4gy Місяць тому +3

      زنداباد اوریا مقبول صاحب دل خوش کیا الله جل جلاله آپ کے حفاظت فرماۓ اور اسی طرح حق بولنے کے توفیق دیں اور لمبی زندگی دیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @downtoearth9179
      @downtoearth9179 Місяць тому

      100% true dear,​@@hsc1100

  • @okshahkhatab9825
    @okshahkhatab9825 Місяць тому +12

    اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے۔ اور بے گناہوں کو اور جبری گمشدہ لوگوں کو جلد رہائی ملے۔ ظلم کرنے والوں کو اللہ ضرور سزا دیتا ہے۔

  • @amirAfzal-gq2qd
    @amirAfzal-gq2qd 29 днів тому +1

    سبحان اللہ کلمہ حق کی آواز کو سلام !

  • @user-qu6lc9tr9d
    @user-qu6lc9tr9d Місяць тому +14

    ❤❤❤ اوریا مقبول جان صاحب اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اللہ پاک اپ سے راضی ہو حق اور سچ بولتے رہو اللہ کی مدد اپ کے ساتھ ہے
    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد❤❤❤

  • @zahoorahmed5569
    @zahoorahmed5569 Місяць тому +2

    ماشاء اللہ بہت ہی علمی بیان،، اللہ تعالیٰ ان نام نہاد علماء کو سمجھنے کی توفیق عنایت فرمائے

  • @iftkharahmadmughal
    @iftkharahmadmughal Місяць тому +116

    الله تعالٰی آپ کو صحت و سلامتی عطاء فرمائے آمین

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے،،،،

    • @Saadrafiq1234Abdulaziz
      @Saadrafiq1234Abdulaziz Місяць тому

      یارب العالمین ہماری مدد فرما

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @muhammadhabib8634
    @muhammadhabib8634 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ اور یا صاحب آپ کا ویلاگ بہت اچھا ہے اللہ تعالیٰ ہمارےان علماء سو کو ہدایت دے تاکہ وہ حق کو پہچان سکیں اور اس کاساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے (امین)

  • @muhammadrazzaq6474
    @muhammadrazzaq6474 Місяць тому +89

    الله پاک آپ کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے۔۔۔۔

    • @tughral
      @tughral Місяць тому

      Wo kawish jo munafqat se burpoor hey

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @muhammadaameryousaf3776
    @muhammadaameryousaf3776 Місяць тому +1

    علماء کے فتنے اور منافقت کے اس دور پر آشوب میں کلمہءحق کو بلند کرنا عین جہاد ہے اور بے شک آپ اس میدان جہاد کے غازی ہیں!!!! مبارک ہو.... دعا کریں کہ اللہ پاک ہمیں بھی یہ ہمت اور توفیق عطا فرماۓ... آمین

  • @muhammadkhalique1450
    @muhammadkhalique1450 Місяць тому +22

    سر آپ نے جو بھی فرمایا بالکل صحیح فرمایا:-
    خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
    ہوئے ہیں کس قدر فقیہان حرم بے توفیق

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Місяць тому +1

      Yah Kazab orya khud nai badlta lkn islam ko badal kar apni marzi K bna kat batata ha

    • @Osmanbeyfan893
      @Osmanbeyfan893 Місяць тому

      Aap ne sahi Kaha , Jin hon ne AAP ke comment per reply Kia 😊

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

  • @fazalkarim5733
    @fazalkarim5733 Місяць тому +2

    اللہ تعالیٰ اپنی شان کے مطابق آپ کو دنیا و آخرت میں مالا مال فرمائے

  • @DawoodKhan-ey1jx
    @DawoodKhan-ey1jx Місяць тому +12

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے یہ سرکاری مولوی ھیں ان سے خیر کی توقع نہیں

  • @ShaniMughal-s6v
    @ShaniMughal-s6v Місяць тому +2

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو لبمی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھے اور آپ کا سایہ پاکستان پر رکھے آمین ثم آمین

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Місяць тому +120

    اللہ تعالٰی ہمیں اور قوم کو ہدایت کے رستے پر لے جائے آمین

    • @MuhammadArslan-ce2fg
      @MuhammadArslan-ce2fg Місяць тому

      میڈ م کا پی پیسٹ کر نے سے انقلا ب نھی اتے ۔۔اج بھو ک ھٹر تا لی کیمپ دکھا رھے تھے پی ٹی ای کا صر ف تین ایم این ایز تھے ۔۔اور پھر سو ال ھے ک کیا علی امین گنڈا پور ۔۔شھر ام تر کی ۔۔بیر سٹر گو ھر ۔۔بیر سٹر سیف ۔۔شا ندانا گلز ار ۔۔وہ اور انقلا بی جنا ب ایو ب کے پو تے ۔۔وی لا گر انقلا بی ۔۔اپنے بجے لے کر ایں گے ۔۔اپ کے بچے لیڈ کر ین گےکیا ۔۔۔۔پی ٹی ای کے اتنے وکلا رھنما ھیں اتنے انقلا بی ھین وہ ان کے بجے بھی طا لب علم ھو ں گے وہ اپنے بچو ں کو لے کر ایں ۔۔ا پنے بچے ا س انقلا ب کے لیے پیش کر یں پھر با قی طالب علم ان کے پیچھے چلیں ۔۔9 می کو پی ٹی ای کے کسی لیڈر کے بجے نھی نکلے با ھر نا ھی کو ی گر فتا ر ھو ا ۔۔نا ھی کو ی جیل گیا ۔۔۔پھر عمر ان نے بھی کھ دیا اگر ھما رے ورکر شا مل ھیں تو ان کو سز ا دو ۔۔میں خو د دو ں گا ۔۔۔سو ال ھے ک اپ سب انقلا بی اپنے بچے کیو ں لے کر نھی اتے ۔۔لو گو ں کے بجے جیل گے ۔۔اپ کے بچے عیا شی کر رھے ھی۔ ۔۔لو گو ن کے بچے اپ کی اس جنگ کا ایندھن کیو ں بنیں ۔۔پہھلے اپنے بجے اپنے بھن بھا ی لے کر او ۔۔وہ ایندھن بنے اس جنگ کا ۔۔وہ جیل جا یں ۔۔نھی اپ کے بچے یو ٹیو ب ۔ٹی وی چینلز پر انقلا ب اتا دھکیں ۔۔لو گو ن کے بچے مر ین ۔۔جا ن ڈیں زخمی ھو ن ان کے بوڑھے وا لدیں ضما نتین کر وایں ۔۔اگر بنگلا دیش کی طر ح اللھ نا کر ے حا لا ت خر اب ھو ں تو لو گو ن کے بچے مر یں اپ ان کی لا شو ن پر مو جیں کر ین اپ لو گ ا پ کے بچے ایا شیا ن کر یں ۔۔سر کا ری گا ڑیو ں میں گھو میں ا سمبلی کی مر اعا ت انجو اے کر یں ۔۔کیا میر ا سو ال غلط ھے ک پی ٹی ای کے لیڈران اور انقلا بی رھنما ون کے بچے کیو ں نھی لیڈ کر سکتے ۔۔اپ کے بچے پا کستانی نھی ھیں ۔۔وہ بر ما کے ننیسنل ھیں ۔۔ان کو انکلا ب اوذ تبدیلی کی ضر ورت نھی ھے ۔۔9 می مین بھی لو گو ن کے بجے اپ کے انقلا ب کا ایندھن بنے ۔۔۔۔اب وہ جیلو ں میں ھین بجا رے اپ لو گ اور اپ لیڈران کے بچے اچھے بھتر ین کا لجز میں پٹر ھ رھے ھیں با ھر پٹر ھ رھے ھین بیر سٹر گوھر کا میں انٹر ویو سن رھا تھا ان کے بچے لندن میں پٹر ھ رھے ھیں ۔۔عمر ان کے بچےبھی با ھر ھیں ۔۔اپ یو ٹیو بر ز کے بچے لیڈ کر یں اپ اپنے بچے پیش کر ین انکلا ب کے لیے ۔۔نھی اپ لو گ کبھی نھی کر و گے لو گو ن کے بچو ن کی لا شیں چا ھیے اپ کو ۔۔وہ جان د یں ۔۔اپ لو گ ان کے اوپر وی لا گ کر یں ۔۔یو ٹیو ب سے اجھی امدن کما یں اور بھتر ین زندگی گز اریں ۔۔اپنے بجے بھلے پیش کر و ۔۔9 می مین بھی لو گو ں کے بچے ایندھن بنے اپ کا ۔۔اب پھر لو گو ں کے بچے کیو ں ۔۔اگر اپ سب کو اپنے بجو ں سے پیا ر ھے اپ ان کو مشکل میں نھی ڈال سکتے تو پھر لو گو ن اور عام مصو م پا کستانی ما ن با پ کی زندگی کو اپنی سیا ست اور مفا دات کے لیے استعما ل کر نے کا کو ی حق نھی ھے اپ کو ۔۔۔میر ا سو ا ك درست ھے ک نھی اپنے بچے اس جنگ میں جھو نکو پھلے ۔۔ان کو ایندھن بنا و نا پھلے اس انقلا ب کا ۔۔۔لو گو ں کے بچے نا استعما ل کر و ۔۔۔

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے

    • @hsc1100
      @hsc1100 Місяць тому

      It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.

  • @syednawabali740
    @syednawabali740 Місяць тому +1

    مقبول جان صاحب آپ کو اللہ سلامت رکیھں. ھمیش آپ حق کے ساتھ ھیں

  • @munirahmed5454
    @munirahmed5454 Місяць тому +16

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔آپ حقیقت اور سچائی بیان کر رہے ہیں۔

  • @rubinawehrmann6205
    @rubinawehrmann6205 Місяць тому +6

    اللہ عزوجل آپ کی ہمت اور حوصلہ کو جوان اور طاقتور رکھے آمین

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 Місяць тому +45

    اوریا صاحب اپ حق پر ڈٹے دھیں اپ سبھانہ اپ برکت والی زندگی عطاء فرمایں امین

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Місяць тому

      Aska lover niazi ko kurssi K haq chye ,, yah islam ko apni marzi ka banana chat ha

  • @chqayyumanwarajnala3381
    @chqayyumanwarajnala3381 Місяць тому +3

    بالکل درست بات ہے جی اور اپکا تجزیہ حقیقت پر مبنی ہوتا ہے اور آپکو پڑھنے سننے والے بھی بڑے ہی سمجھ دار بڑے علم والے ہیں کمنٹس میں تھوڑا دیکھا ہے اور یہ اللہ کا پیغام بلکل سچ اور عین اس وقت کے مطابق ہے ۔۔۔
    ہمارے بزرگ درویش بابا جی حیدر زمان سرکار بھی اس آخری وقت کے بارے میں فرما گئے ہیں کہ انے والے وقت میں اللہ تعالٰی کی طرف سے بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں اور اللہ تعالٰی کی طرف سے بڑی سخت گرفت ہے سب بڑے بڑے طاقتورں پر ۔۔۔
    اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی

  • @umersaeed3098
    @umersaeed3098 Місяць тому +14

    علماء کی کنونشن میں شرکت سے بعینہ یہی خیالات ذھن میں ا رہے تھے آپکے بے لاگ، ویلاگ سے انہیں زبان مل گئی، بہت تشفی یوئی۔ اللہ آپ کو اس حق گوئی پر دونوں جہان میں سرخرو کرے آمین ثم آمین یارب العالمین۔

  • @mehtab.siddique
    @mehtab.siddique Місяць тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے اور ھمیں بھی سچا مسلمان بنائے آمین

  • @awaismaqbool3466
    @awaismaqbool3466 Місяць тому +48

    True agree with u Orya sb

  • @amirAfzal-gq2qd
    @amirAfzal-gq2qd 29 днів тому +1

    اللہ رحیم و کریم آواز حق کلمہ حق کو قائم دائم رکھے۔ اللہ رحیم و کریم اوریا مقبول جان کی ایمان عمر صحت میں لاکھوں برکتیں قائم فرمائے آمین

  • @nasirnaseer5676
    @nasirnaseer5676 Місяць тому +47

    کاروبار میں سودی لین دین ختم کرنے سے ہی پاکستان دنوں میں خوشحال ھو جائے گا انشاء اللہ باذن اللہ

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Місяць тому +1

      دنوں میں خوشحالی آجائے گی 😂😅 مطلب کچھ بھی

    • @muyeedsiddiqui9949
      @muyeedsiddiqui9949 Місяць тому

      جناب آپ نے ہنسی مذاق اڑایا ہے ؟

    • @muyeedsiddiqui9949
      @muyeedsiddiqui9949 Місяць тому

      جناب آپ نے ہنسی مذاق اڑایا ہے ؟😢

    • @nasirnaseer5676
      @nasirnaseer5676 Місяць тому

      @@muyeedsiddiqui9949 جناب نہ یہ ہنسی ھے نہ مذاق ایک دفعہ اس پر عمل تو کریں آپ میں ہم سب بحثیت قوم پھر اللہ کی رحمت برسے گی

  • @thelight1666
    @thelight1666 Місяць тому +4

    الھم لا تجعلنا من الغافلین الھم لاتجعلنا من الظالمین الھم لاتجعلنا من الکاذبین۔
    الھم جعلنا من الصالحین والصادقین والمومنین۔ آمین یارب العالمین

    • @rahatyasmeen7943
      @rahatyasmeen7943 29 днів тому

      آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

  • @UsmanAli-eh9bu
    @UsmanAli-eh9bu Місяць тому +20

    Orya Saab U have been selected for this JHAD ...always give Ur narrative against gumrahee and say always Haq...Allah salamat rakhee apko

  • @mudsr
    @mudsr Місяць тому +1

    اللهم صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک خير الخلق کلہم ❤

  • @mtariqmehboob1133
    @mtariqmehboob1133 Місяць тому +26

    اسلام وعلیکم اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @AbdulAziz-cc4gy
    @AbdulAziz-cc4gy Місяць тому +4

    اللہ آپ کو
    سلامت رکھے اور عزت عطا فرمائے آمین۔

  • @muhammadsiddiqui2741
    @muhammadsiddiqui2741 Місяць тому +8

    ORIA M JAN SB, FOR RAIZING THE KALMA E HAQ MAY ALLAH SWT REWARD YOU JANNATUL FIRDAUS.
    AMEEN SUMMA AMEEN

  • @hazaralink...
    @hazaralink... Місяць тому

    لبیک یا رسول اللہ

  • @GanikhanSinghal
    @GanikhanSinghal Місяць тому +46

    Allah aapko lambi umer atta farmaayein aameen

    • @al-shifatibbifoundation5660
      @al-shifatibbifoundation5660 Місяць тому +1

      Aameen ya RABBIL AALAMEEN

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے::::::::::

  • @user-hv5ef9iz5g
    @user-hv5ef9iz5g Місяць тому +3

    بہت خوب اپ نے بڑے مدلل انداز میں ان علماء کی دینی غیرت کو للکارا ہے یہ وہ علماء ہیں جو سٹیجوں پر تو عوام کے سامنے گلے پھاڑ پھاڑ کر غیرت کی بات کرتے ہیں
    جب ان کی غیرت کا امتحان ہوتا ہے تو پھر
    ناداں سجدے میں گر پڑے جب وقت قیام آیا
    کے مصداق بن جاتے ہیں

  • @MuhammadJamil-nr4mo
    @MuhammadJamil-nr4mo Місяць тому +10

    اللہ کریم آپ کو استقامت عطاء فرمائیں اور ہمیشہ سچ بات کہنے کی ہمت اور طاقت عطاء فرمائیں۔ آمین۔

  • @user-el4ve3pi9l
    @user-el4ve3pi9l Місяць тому +54

    Release Imran Khan
    Release Imran Khan
    Release Imran Khan
    Save ❤❤ Pakistan

    • @Osmanbeyfan893
      @Osmanbeyfan893 Місяць тому +1

      Imran Khan, FiTina khan jamaema yahoden ka shoher he Pak foj K khilaf youth ko lay aya kalma tak saheh parna Nahi aata Allah hidayet day in youthion ko

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے

    • @hanben1045
      @hanben1045 Місяць тому

      @@Osmanbeyfan893 You are Lanati Besharam Beghairat Nooni patwari khota

    • @WajidAli-uu2gv
      @WajidAli-uu2gv Місяць тому

      Napaak General asim khinzeer murdabaad
      Imran khan zindabaad

    • @HabibAllah344
      @HabibAllah344 Місяць тому

      ​@@Osmanbeyfan893 oo teri mt maari gayi. tum un jahil logon men se ho jinka koi tikana nahi hoga. . yah

  • @mohammadgill3038
    @mohammadgill3038 Місяць тому +5

    زبردست ۔ تفصیل سے بیان کرتے پر بہت بہت شکریہ

  • @AdnanAdnan-gr9fh
    @AdnanAdnan-gr9fh Місяць тому +20

    لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله
    میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ
    یا اللہ تعالیٰ
    رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر پاکستان عوام عمران خان پر آمین ثم آمین

  • @peerhabibururrehman-sh6jt
    @peerhabibururrehman-sh6jt Місяць тому +1

    Welldone,Agreed 💯,Salute to Orya ..Maqbool Jaan,Sahib,

  • @mohammadyousufmemon4759
    @mohammadyousufmemon4759 Місяць тому +23

    ULLMMMAA SOOOOOOOUU🐱🐱🐱🐱

    • @uzmawrites1
      @uzmawrites1 Місяць тому

      hadees zaeef hai mr. chu

    • @seemakhan1795
      @seemakhan1795 Місяць тому

      @@uzmawrites1it’s mean you are follower of DEISAL FAZLOO etc then you are the most dubious person

    • @uzmawrites1
      @uzmawrites1 Місяць тому

      @@seemakhan1795 Hadees zaeef hai usoolay hadees par to diesel ka follower hogaya batanay wala? dimagh ka elaaj karwao apne jakar. mene apne comment mai puri tafseel di hai hadees k zaeef honay ki

  • @rashidmehmood9360
    @rashidmehmood9360 Місяць тому +1

    جزاک اللہ خیر

  • @ijazbhatti9017
    @ijazbhatti9017 Місяць тому +4

    الله ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mahmoodahmed4509
    @mahmoodahmed4509 Місяць тому +1

    اوریا صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور ہمارے علماء اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین

  • @ahmedtanzeem272
    @ahmedtanzeem272 Місяць тому +15

    Hope whole of umma raises up against these dajjal rulers!

    • @tughral
      @tughral Місяць тому

      Kal tuk ye khid be us he ka hossa they. Ye wahi to in per retirement kay baad aani sharoo hoe hey k ab in ko sirf keery nazar aaty hey

  • @muhammadasifmahmoodmuhamma6688
    @muhammadasifmahmoodmuhamma6688 Місяць тому +1

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    بہترین درس

  • @ahsanimran-gb6yc
    @ahsanimran-gb6yc Місяць тому +9

    Allah app ke hifazat karay, app ko khush rakhay❤

  • @anjumsaeed7167
    @anjumsaeed7167 Місяць тому +2

    گردن نہ جھکی جسکی جہانگیر کے آگے
    اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحب اسرار........ اقبال رحمۃ
    جزاک اللہ کہ اقبال کا کلام سننے کو ملا❤

  • @khan786ma5
    @khan786ma5 Місяць тому +8

    السلام علیکم ورحمته الله وبركاته ماشاءالله جزاک الله خير کثيرا کثيرا ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤

  • @muhammadshafique6521
    @muhammadshafique6521 Місяць тому

    اللہ پاک اپ کی حفاظت فرماءے اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرماءے امین

  • @GROW_MORE450
    @GROW_MORE450 Місяць тому +7

    Sir Allah apko sehat wali lambi Zindagi atakray . AMEEN

  • @waseemkhan2212
    @waseemkhan2212 Місяць тому +1

    اللّٰہ سبحان و تعالیٰ مرشد کی حفاظت فرمائے

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Місяць тому +4

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Місяць тому

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے،،،،

  • @FridayDay-em6ue
    @FridayDay-em6ue Місяць тому +11

    So beshak majoda mushkal k bad asani hai Beshak majoda mushkal k bad Asani hai Ya Hayyu Ya Qayyum

    • @user-iy2zk2xs9b
      @user-iy2zk2xs9b 29 днів тому

      Means to say tolerate these so called “ulemas”

  • @falkon1910
    @falkon1910 Місяць тому

    اوریا صاحب ۔ اللّٰہ کریمﷻ آپکو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے ۔ آمین۔۔۔۔ آپ حق کی آواز کو بلند کرتے رہیں۔۔۔۔

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be Місяць тому +6

    Great leader imarn Khan zindabad 💖💖💝❤️

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Місяць тому

    الحمدللہ ان مٹھی بھر راشیوں، انکے ساتھیوں اور سہولت کاروں کے علاوہ ہم سب اپنے آقا کریم رائوف الرحیم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس حوض کوثر پر جائیں گے اور آقا کریم کے مبارک خوبصورت دلنشیں خوشبو دار ہاتھوں سے حوض کوثر کا میٹھا اور خوشبو دار پانی پئیں گے انشاءاللہ 💝❤️💖

  • @ahsanimran-gb6yc
    @ahsanimran-gb6yc Місяць тому +8

    Agree with u Orea sahib

  • @iftikharahmadwaseem3618
    @iftikharahmadwaseem3618 Місяць тому

    ولا تھنوا ولا تحزنوا و انتم الاعلون ان کنتم مومنین (القرآن)
    المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ (الحدیث)

  • @FridayDay-em6ue
    @FridayDay-em6ue Місяць тому +6

    Ya Hayyu Ya Qayyum

  • @IzharUlhaq-994
    @IzharUlhaq-994 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاہ اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا مرماہے

  • @FridayDay-em6ue
    @FridayDay-em6ue Місяць тому +5

    Wo aye hai hum un ko dekhain ge wo age hai hum un ko dekhain ge Insha Allah Ya Hayyu Ya Qayyum

  • @user-sg9ly5mf2r
    @user-sg9ly5mf2r Місяць тому

    اللہ تعالی اللہ تعالی

  • @atiqashahid8109
    @atiqashahid8109 Місяць тому +3

    Such farmaya meray Nabee nay.Zabardast analysis Orya Bhai.

  • @smzca39
    @smzca39 Місяць тому +1

    Orya Maqbool Jan ZINDABAD -

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 Місяць тому +19

    عمران خان زندہ آباد ۔۔ ھم مسلمان ہیں اور آج لوٹوں کا اکٹھ تھا ۔

  • @user-yq3pk7ds4n
    @user-yq3pk7ds4n Місяць тому

    قربان جاؤں اپ کے اس نارا حق کے اس دور فتن میں حق کی آواز اٹھانے پر اس سید زادے کا اپ کو سلام ۔

  • @ridasiddique8949
    @ridasiddique8949 Місяць тому +7

    Aj ke ulmaaa sooo.Allah in ko garat karay.

  • @kami.bhuttabhutta616
    @kami.bhuttabhutta616 Місяць тому +8

    Allah pak kush rakhe Ameen ❤️ Dua

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 Місяць тому

    ❤🌹 *اللّٰهُمّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* 🌹❤
    ❤🌹 *اللّٰهُمّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤🌹

  • @IRFAN22044
    @IRFAN22044 Місяць тому +6

    ❤❤❤

  • @javedpk786
    @javedpk786 Місяць тому

    اوریا صاحب آپ کی قدم بوسی کو دل کرتا ھے۔ اللہ آپ سے راضی ھو۔ اور حق پر ڈٹا رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @ghazalaehsan7610
    @ghazalaehsan7610 Місяць тому

    آ نکھیں کھول دینے والا بیان ہے،اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ،دوسرا یہ کہ خوشی ہوئی کہ شروعات میں میوزک کے بجائے نیا انداز تھا بہت اچھا لگا،

  • @maroofahmed2373
    @maroofahmed2373 Місяць тому +8

    Excellent

  • @TariqMehmood-cc5lv
    @TariqMehmood-cc5lv Місяць тому +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت باتیں دل میں روشنی ہو گئی ہے

  • @MAmir-786
    @MAmir-786 Місяць тому +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 Місяць тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @MuhammadAltaf-ru1bn
    @MuhammadAltaf-ru1bn Місяць тому +5

    ❤❤❤❤❤❤

  • @misbahrasheed9588
    @misbahrasheed9588 Місяць тому

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ ❤❤❤❤

  • @AlahdadDharejo
    @AlahdadDharejo Місяць тому +7

    ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉

  • @azeemmian677
    @azeemmian677 Місяць тому

    اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be Місяць тому +5

    #RELEASE Imran Khan zindabad 💖💝💝❤️💞

    • @Osmanbeyfan893
      @Osmanbeyfan893 Місяць тому +1

      Imran Khan, FiTina khan jamaema yahoden ka shoher he Pak foj K khilaf youth ko lay aya kalma tak saheh parna Nahi aata Allah hidayet day in youthion ko

  • @momimom4803
    @momimom4803 Місяць тому

    Allah jummah or Daroud Paak ki barkat sy in sub zalimo ko Nishan-e-Ibrat bana dy amin

  • @kamrangull3071
    @kamrangull3071 Місяць тому

    اوريا صاحب اپ کی عاقبت کے لیے کافی ہے آج کا پروگرام ماشاءﷲ کاش کوئی ایک عالم مفتی پاکستان میں ایسا بولتا حق بیان کرتا جان کی پرواہ کئے بغیر

  • @user-cm2lw7xb2t
    @user-cm2lw7xb2t Місяць тому

    ہم آپ کے علم و ہنر جرآت اور بے باکی کو سلام کرتے ہیں۔

  • @muhammadsaeed4999
    @muhammadsaeed4999 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے

  • @amirmehar5672
    @amirmehar5672 Місяць тому

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین