Heart touching Kalam || Aasion Ko Dar Tumhara Mil Gaya || Rehan Habib Soharwardi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 16

  • @Streetfood6k
    @Streetfood6k 11 місяців тому +4

    ❤❤❤

  • @syedshaheerrizvi1486
    @syedshaheerrizvi1486 11 місяців тому +2

    لبیک یا رسول اللّٰہ❤❤❤❤

  • @MyDeenAndDunya
    @MyDeenAndDunya Рік тому +2

    SubhaanALLAH. Qadri Sound and Video As Always Such Beautiful

  • @usmanghani-qj8ij
    @usmanghani-qj8ij Рік тому

    خوبصورت کلام بھی اور آواز و انداز بھی❤

  • @AhmedRaza-hu1kd
    @AhmedRaza-hu1kd Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤

  • @Raza.Sound.Production
    @Raza.Sound.Production 11 місяців тому

    Masha Allah G

  • @muhammadaftab6283
    @muhammadaftab6283 Рік тому +1

    ♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️

  • @muhammadadreesattari149
    @muhammadadreesattari149 Рік тому

    ماشاء اللہ سبحان اللہ ❤

  • @MuhammadSheryarZafarAtta-dm3wu
    @MuhammadSheryarZafarAtta-dm3wu 7 місяців тому

    ماشاءاللّٰه

  • @hafizzainmadniofficial9407
    @hafizzainmadniofficial9407 9 місяців тому

    عاصیوں کو در تُمہارا مل گیا،
    بے ٹھکانوں کو ٹھکانہ مل گیا،
    1) فضل رب سے پھر کمی کس بات کی،
    مل گیا سب کچھ جو طیبہ مل گیا،
    2)نا خدائی کے لئے آئے حضور،
    ڈوبتو نکلو سہارا مل گیا،
    3)ان کے طالب نے جو مانگا مل گیا،
    ان کے ساحل نے جو چاہا پا لیا،
    4) تیرے در کے ٹکڑے ہیں اور میں غریب،
    مجھ کو روزی کا ٹھکانہ مل گیا،
    5) آنکھیں پر نم ہو گئیں سر جھک گیا،
    جب تیرا نقشِ کفِ پا مل گیا،
    6)اے حسن فردوس میں جائیں جناب،
    مجھ کو صحرائے مدینہ مل گیا،
    لہراں بہراں ہو گیاں گھر وچ میرے،
    جد وی کیتی نوکری سرکار دی،
    1) کوئی سنڑ کے خوش نہیں ہوندا نہ ہووے،
    گل کرنی اے اساں سرکار نی،
    2) جنہاں تیرے در دے ٹکڑے کھا لئے،
    گل کردے نے او عرشوں پار دی،

  • @hafizzainmadniofficial9407
    @hafizzainmadniofficial9407 2 місяці тому

    عاصیوں کو در تمہارا مل گیا،
    بے ٹھکانوں کو ٹھکانہ مل گیا،
    1)فضل رب سے پھر کمی کس بات کی،
    مل گیا سب کچھ جو طیبہ مل گیا،
    2)نا خدائی کیلئے آئے حضور،
    ڈوبتو نکلو سہارا مل گیا،
    3)ان کے طالب نے جو مانگا مل گیا،
    ان کے ساحل نے جو چاہا پا لیا،
    4)تیرے در کے ٹکڑے ہیں اور میں غریب،
    مجھ کو روزی کا ٹھکانہ مل گیا،
    5) آنکھیں پرنم ہو گئیں سر جھک گیا،
    جب تیرا نقش کف پا مل گیا،
    6)اے حسن فردوس میں جائیں جناب،
    مجھ کو صحرائے مدینہ مل گیا،

    • @hafizzainmadniofficial9407
      @hafizzainmadniofficial9407 2 місяці тому

      1)لہراں،بہراں ہو گئیاں گھر وچ میرے،
      جد دی کیتی نوکری سرکار دی،
      2)کوئی سنڑ کے خوش نی ہوندا نہ ہووے،
      گل کرنی اے اساں سرکار دی،
      3)جناں تیرے در دے ٹکڑے کھا لئے،عاصیوں کو در تمہارا مل گیا،
      بے ٹھکانوں کو ٹھکانہ مل گیا،
      1)فضل رب سے پھر کمی کس بات کی،
      مل گیا سب کچھ جو طیبہ مل گیا،
      2)نا خدائی کیلئے آئے حضور،
      ڈوبتو نکلو سہارا مل گیا،
      3)ان کے طالب نے جو مانگا مل گیا،
      ان کے ساحل نے جو چاہا پا لیا،
      4)تیرے در کے ٹکڑے ہیں اور میں غریب،
      مجھ کو روزی کا ٹھکانہ مل گیا،
      5) آنکھیں پرنم ہو گئیں سر جھک گیا،
      جب تیرا نقش کف پا مل گیا،
      6)اے حسن فردوس میں جائیں جناب،
      مجھ کو صحرائے مدینہ مل گیا،
      گل کردے نے او عرشوں پار دی،

  • @naveedkalyami1849
    @naveedkalyami1849 Рік тому +1

    🙏🙏🙏❤❤❤❤❤

  • @MuhammadBilal-ep8ir
    @MuhammadBilal-ep8ir Рік тому

    Wow

  • @HafizSalman-q2e
    @HafizSalman-q2e Рік тому

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadSheryarZafarAtta-dm3wu
    @MuhammadSheryarZafarAtta-dm3wu 7 місяців тому

    ❤❤❤