Sir mjha 3ed semester ka addm bhaijna hay ..to mainy jo 2nd semester main cluster choose kary thy wohe again clister choose karny haina ...koi or to nhae karskty
Could you please provide information on the structure of the B.Ed. exam? I am interested in knowing the total number of questions, exam duration, and the duration of the entire exam. Also, I am curious to know if there are any holidays between the exam papers.
Dear Taqi Raza, B.ed final theory exam consists of 8 questions (long questions) of 100 marks and we have to attempt any 5 questions. (20x5=100) Exam Duration = 3 hrs Total Duration of exam= 1 Month Yes there are some holidays in the paper...
sir menay 2nd or 3rd semester mein english select kia tha lakin 4th semester mein university ki tarf se english ki jaga urdu III aa gia ha ab mein kya krun?
!جی علی عمر اگر آپ نے دوسرے سمسٹر میں انگلش کا انتخاب کیا ہے تو اس کے بعد کے تمام سمسٹروں میں انگلش کا مضمون آنا چاہیے تھا میرے خیال میں کورس کوڈ کے "ایک ہندسے" میں غلطی ہے، 6470 کے بجائے 6480 لکھا گیا ہے اس کا حل یہ ہے کہ جلد از جلد آپ اپنے علاقے میں واقع "ریجنل آفس آف دی اوپن یونیورسٹی" میں جائیں اور ان سے اپنے مسئلے پر بات کریں اور اگر ممکن ہو تو ایک سادہ کاغذ پر "ریجنل آفس ڈائریکٹر" کے نام درخواست، اپنا رجسٹریشن کارڈ، شناختی کارڈ اور پچھلے سمسٹرز کے رزلٹ کارڈ کی کاپی بھی آپ اپنے ساتھ لے جائیں۔۔۔
آپ کو ایڈمیشن مل جائے گا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اہلیت کے معیار کے مطابق: میٹرک، ایف اے اور بی اے میں صرف "40% نمبروں" کے ساتھ بی ایڈ 2.5 میں درخواست دے سکتے ہیں۔ اور سمسٹر بہار 2024 کے لیے داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ "15 اپریل 2024" ہے۔
Educational hub, university ki new policy ke mutabiq assignment sirf online typing mai bananey hongein, ab joh Urdu medium mai b.ed karey ga woh kia karey ga? Kia hand written se banayen gein? Uni ney kaha ke hand written karkey scan pdf karen aur English subject ke direct typing words mai pdf karen. Pls agar apko maloomat ho toh guide karen
جی ہاں ثاقب، نیو پالیسی کے مطابق اب تمام اسائنمنٹ "آن لائن" ہی سبمٹ ہونگی، اور تمام اسائنمنٹ انگلش میں ٹائیپ کر کے اپلوڈ کرنی پڑے گیں۔ لیکن کچھ سبجکٹ جو کہ ہمیشہ اردو میں ہوتے ہیں مثلا اردو ، اسلامیات اور عربی وغیرہ انکو ہاتھ سے لکھ کر سکین کر کے اپلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ان کے علاوہ باقی جو بھی سبجکٹ ہوں گے (بیشک آپ ان کا خلاصہ اردو میں لے کر پڑھ رہے ہیں ، لیکن وہ بُکس اصل میں انگلش میں ہیں) انکو آپکو "ایم ایس ورڈ" میں ٹائپ کرکے اپلوڈ کرنا ہوگا۔
@@educationalhubkbofficialhar student ko typing nahi ati aur nahi har koi afford kar sakta hen. aur agar book English mai hen toh Urdu medium waley kia Karen gein 😢? Assignment aur books mai bhi masla hen😢 hand written nahi ho sakta kia
@@saqibmuhammad7653 جی ہاں پہلے کام کافی آسان تھا ، آپ خود لکھ کر اسائنمنٹ جمع کروا سکتے ، لیکن اب نیو پالیسی کے مطابق آپکو ٹآئپ کر کے ہی اسائمنٹ جمع کرونا ہونگی۔ لیکن یہ کام زیادہ تر "کاپی پیسٹ" کا ہی ہوتا ہے اور بہت آسان ہے۔ آپنے نے انٹرنیٹ سے صرف اپنے سوال کے حصاب سے میٹیریل تلاش کرنا ہے اور پیسٹ کرنا ہے۔ لیکن اگر آپکو کمپیوٹر پر کام کرنا نہیں آتا تو پھر مسلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے آپکو اپنے کسی دوست یا فیملی ممبر سے مدد لینی پڑے گی جسے کمپیوٹر کا کام آتا ہو۔
کلسٹر کورسز دوسرے سمسٹر میں آفر ہوتے ہیں ۔ اگر آپ نے دوسرے سمسٹر کے آغاز میں غلط کلسٹر" کا انتخآب کرلیا ہے تو اگلے سمسٹر میں آپکو وہی سبجکٹ پڑھنے پڑھیں گے۔" لیکن اگر دوسرے سمسٹر کا فارم جمع کروائے ہوئے صرف ایک ہفتہ ہوا ہو اور آپ کلسٹر تبدیل کرنا چاہتے ہوں تو "سمسٹر کنفرمیشن" سے پہلے، اپنے علاقے کے ریجنل ڈائریکٹراور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آف ایڈمیشن کے نام الگ الگ ایپلیکیشن لکھیں ، اور اپنے مسلئے کو تفصیلاٰ بیان کریں۔ سمسٹر کنفرمیشن سے پہلے ہونیورسٹی والے کلسٹر تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور مزید معلومات کیلئے آپ اپنے علاقے کے ریجنل آفس سے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
B.ed 2.5 (پہلا سمسٹر): پہلے سمسٹر میں مندرجہ ذیل کورس شامل ہیں: 1. تکنیکی انگریزی کی بنیادی باتیں Basics of Technical English کورس کوڈ: 6465 2. جنرل ریاضی اور شماریات General Mathematics & Statistics کورس کوڈ: 6401 3. تنقیدی سوچ اور عکاسی کے عمل Critical Thinking and Reflective Practices کورس کوڈ 8611 4. انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بنیادی Basic of Information and communication Technology کورس کوڈ 5403 5. تعلیمی قیادت اور انتظام Educational Leadership and Management کورس کوڈ 8605 6. شہریت کی تعلیم اور کمیونٹی کی مصروفیت Citizenship Education and Community Engagement کورس کوڈ 8606
! جی اقراء : بی ایڈ (5۔2 سال) کا پہلا سمسٹر درج ذیل مضامین پر مشتمل ہوتا ہے 1. تکنیکی انگریزی کی بنیادی باتیں Basics of Technical English (کورس کوڈ 6465) 2. جنرل ریاضی اور شماریات General Mathematics and Statistics (کورس کوڈ 6401) 3. تنقیدی سوچ اور عکاسی کے عمل Critical thinking and reflective practices (کورس کوڈ 8611) 4. انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی اصول Fundamentals of Information and Communication Technology (کورس کوڈ 5403) 5. تعلیمی قیادت اور انتظام Educational leadership and management (کورس کوڈ 8605) 6. شہریت کی تعلیم اور کمیونٹی کی شمولیت Citizenship education and community involvement (کورس کوڈ 8606) ویسے ان تمام سبجکٹ کی "کئی بکس" ، "انگلش ٹائیٹل" کے ساتھ اردو زبان میں مارکٹ میں موجود ہیں .بس آپکو آپکے سبجکٹ کے "کورس کوڈ" کا پتا ہونا چاہیے
کوشش کریں کہ آپ اپنا ایگزیم نہ چھوڑیں، اوپن یونیورسٹی والے تمام سٹوڈنٹس کو پیپر میں پاس کر دیتے ہیں۔ ہاں اگر کسی وجہ سے آپ ایگزیم نہیں دے پاتے تو آپکا وہ پیپر فیل ہو جائے گا، اور جب آپکے تمام سمیسٹر مکمل ہو جائیں گے تو پھر ایک ایکسٹرا سمیسٹر فیل سبجکت کے لیے لگانا ہوگا، جس کی وجہ سے آپکا ایک سمیسٹر مزید لگے گا اور ڈگری بھی لیٹ ملے گی۔
بی ایڈ (2.5 سال) ٹیچنگ ٹریننگ کورس ہے. اس ڈگری کو Early Childhood Education & Elementary Teacher Education بھی کہتے ہیں۔ اس کورس میں "سائنس اور آرٹس" دونوں سبجکٹ شامل ہیں۔ یہ پروگرام 14 سال ( بی اے یا بی ایس سی ) کی تعلیم مکمل کرنے والوں کے لیے آفر کیا جاتا ہے۔ یعنی سائنس اور آرٹس دونوں سبجکٹ والے اس پروگرام میں اپلائی کرسکتے ہیں۔
@@educationalhubkbofficial muje kuch aur information bhi chaiye agar apne is barey koi video banai hen toh link share Karen . Distance learning from Aiou.
@@rukhsaarkhan4047 پہلے "ڈسٹنس لرننگ" کو سمجھیں: ڈسٹنس لرننگ سے مراد ہے کہ "آپ گھر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں"۔ یعنی آپکو کالج یا یونیورسٹی نہیں جانا پڑے گا۔ آپ جس جگہ رہتے ہیں ، آپ کا ایگزیم سنٹر بھی وہاں ہی بنے گا۔ بس آپکو ہر سبجیکت کی Online work shops لینی ہونگی۔ اور کچھ "ٹیچنگ ورک شاپ" آپکے علاقے کے قریبی سکولوں میں ہونگیں۔ اور رہا سوال کہ آپ کے پاس کوئی انٹرنیٹ کی فسیلیٹی نہیں ہے تو آپ اپنے علاقے کے اوپن ہونیورسٹی کے ریجنل آفس سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔
مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہماری یوٹیوب فیملی کا حصہ بنیں،
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ...
Sir mjy Kuch information chayia plz
Sir mjha 3ed semester ka addm bhaijna hay ..to mainy jo 2nd semester main cluster choose kary thy wohe again clister choose karny haina ...koi or to nhae karskty
Sir subject kese choose kr sakte h plz guide ke dein
Sir BS ka bad 1.5 year wala Bed ma admission la sakta ha ya phir 2.5 saal wala ma la sakta ha
Bhut khoob kaie vedio dykhi samjh nh ai likn details sy ab samjh ai
Jazak Allah,
thanks for your valuable comments۔۔۔
زبردست
Could you please provide information on the structure of the B.Ed. exam? I am interested in knowing the total number of questions, exam duration, and the duration of the entire exam. Also, I am curious to know if there are any holidays between the exam papers.
Dear Taqi Raza,
B.ed final theory exam consists of 8 questions (long questions) of 100 marks and we have to attempt any 5 questions. (20x5=100)
Exam Duration = 3 hrs
Total Duration of exam= 1 Month
Yes there are some holidays in the paper...
sir menay 2nd or 3rd semester mein english select kia tha lakin 4th semester mein university ki tarf se english ki jaga urdu III aa gia ha ab mein kya krun?
!جی علی عمر
اگر آپ نے دوسرے سمسٹر میں انگلش کا انتخاب کیا ہے تو اس کے بعد کے تمام سمسٹروں میں انگلش کا مضمون آنا چاہیے تھا
میرے خیال میں کورس کوڈ کے "ایک ہندسے" میں غلطی ہے، 6470 کے بجائے 6480 لکھا گیا ہے
اس کا حل یہ ہے کہ جلد از جلد آپ اپنے علاقے میں واقع "ریجنل آفس آف دی اوپن یونیورسٹی" میں جائیں اور ان سے اپنے مسئلے پر بات کریں
اور اگر ممکن ہو تو ایک سادہ کاغذ پر "ریجنل آفس ڈائریکٹر" کے نام درخواست، اپنا رجسٹریشن کارڈ، شناختی کارڈ اور پچھلے سمسٹرز کے رزلٹ کارڈ کی کاپی بھی آپ اپنے ساتھ لے جائیں۔۔۔
Ba mein 2nd division
aur agar inter ya metric mein 3rd division ho to admission hoga ya nhi 2.5 year wale mein ????
آپ کو ایڈمیشن مل جائے گا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اہلیت کے معیار کے مطابق: میٹرک، ایف اے اور بی اے میں صرف "40% نمبروں" کے ساتھ بی ایڈ 2.5 میں درخواست دے سکتے ہیں۔
اور سمسٹر بہار 2024 کے لیے داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ "15 اپریل 2024" ہے۔
Educational hub, university ki new policy ke mutabiq assignment sirf online typing mai bananey hongein, ab joh Urdu medium mai b.ed karey ga woh kia karey ga? Kia hand written se banayen gein? Uni ney kaha ke hand written karkey scan pdf karen aur English subject ke direct typing words mai pdf karen. Pls agar apko maloomat ho toh guide karen
جی ہاں ثاقب،
نیو پالیسی کے مطابق اب تمام اسائنمنٹ "آن لائن" ہی سبمٹ ہونگی،
اور تمام اسائنمنٹ انگلش میں ٹائیپ کر کے اپلوڈ کرنی پڑے گیں۔
لیکن کچھ سبجکٹ جو کہ ہمیشہ اردو میں ہوتے ہیں مثلا اردو ، اسلامیات اور عربی وغیرہ انکو ہاتھ سے لکھ کر سکین کر کے اپلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ان کے علاوہ باقی جو بھی سبجکٹ ہوں گے (بیشک آپ ان کا خلاصہ اردو میں لے کر پڑھ رہے ہیں ، لیکن وہ بُکس اصل میں انگلش میں ہیں)
انکو آپکو "ایم ایس ورڈ" میں ٹائپ کرکے اپلوڈ کرنا ہوگا۔
@@educationalhubkbofficialhar student ko typing nahi ati aur nahi har koi afford kar sakta hen. aur agar book English mai hen toh Urdu medium waley kia Karen gein 😢? Assignment aur books mai bhi masla hen😢 hand written nahi ho sakta kia
@@saqibmuhammad7653
جی ہاں
پہلے کام کافی آسان تھا ، آپ خود لکھ کر اسائنمنٹ جمع کروا سکتے ، لیکن اب نیو پالیسی کے مطابق آپکو ٹآئپ کر کے ہی اسائمنٹ جمع کرونا ہونگی۔
لیکن یہ کام زیادہ تر "کاپی پیسٹ" کا ہی ہوتا ہے اور بہت آسان ہے۔
آپنے نے انٹرنیٹ سے صرف اپنے سوال کے حصاب سے میٹیریل تلاش کرنا ہے اور پیسٹ کرنا ہے۔
لیکن اگر آپکو کمپیوٹر پر کام کرنا نہیں آتا تو پھر مسلہ ہو سکتا ہے۔
اس کے لیے آپکو اپنے کسی دوست یا فیملی ممبر سے مدد لینی پڑے گی جسے کمپیوٹر کا کام آتا ہو۔
Cluster me chose key hwe subject change krwa sakte hen
کلسٹر کورسز دوسرے سمسٹر میں آفر ہوتے ہیں ۔ اگر آپ نے دوسرے سمسٹر کے آغاز میں
غلط کلسٹر" کا انتخآب کرلیا ہے تو اگلے سمسٹر میں آپکو وہی سبجکٹ پڑھنے پڑھیں گے۔"
لیکن اگر دوسرے سمسٹر کا فارم جمع کروائے ہوئے صرف ایک ہفتہ ہوا ہو اور آپ کلسٹر تبدیل کرنا چاہتے ہوں تو "سمسٹر کنفرمیشن" سے پہلے، اپنے علاقے کے ریجنل ڈائریکٹراور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آف ایڈمیشن کے نام الگ الگ ایپلیکیشن لکھیں ، اور اپنے مسلئے کو تفصیلاٰ بیان کریں۔
سمسٹر کنفرمیشن سے پہلے ہونیورسٹی والے کلسٹر تبدیل کر سکتے ہیں۔
اور مزید معلومات کیلئے آپ اپنے علاقے کے ریجنل آفس سے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
*Pls yeh batayen ke yeh joh b.ed ke details aap bata rahen hen yeh science ke hen ya Arts walon ke lye*
arts
1st semester ki books urdu me type kr k bta den plzz
B.ed 2.5 (پہلا سمسٹر):
پہلے سمسٹر میں مندرجہ ذیل کورس شامل ہیں:
1. تکنیکی انگریزی کی بنیادی باتیں
Basics of Technical English
کورس کوڈ: 6465
2. جنرل ریاضی اور شماریات
General Mathematics & Statistics
کورس کوڈ: 6401
3. تنقیدی سوچ اور عکاسی کے عمل
Critical Thinking and Reflective Practices
کورس کوڈ 8611
4. انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بنیادی
Basic of Information and communication Technology
کورس کوڈ 5403
5. تعلیمی قیادت اور انتظام
Educational Leadership and Management
کورس کوڈ 8605
6. شہریت کی تعلیم اور کمیونٹی کی مصروفیت
Citizenship Education and Community Engagement
کورس کوڈ 8606
@@educationalhubkbofficial JazakAllah Sir
Plzzz ap mjha 1st samester ki books k name urdu medium main btaskty?
! جی اقراء
: بی ایڈ (5۔2 سال) کا پہلا سمسٹر درج ذیل مضامین پر مشتمل ہوتا ہے
1. تکنیکی انگریزی کی بنیادی باتیں
Basics of Technical English
(کورس کوڈ 6465)
2. جنرل ریاضی اور شماریات
General Mathematics and Statistics
(کورس کوڈ 6401)
3. تنقیدی سوچ اور عکاسی کے عمل
Critical thinking and reflective practices
(کورس کوڈ 8611)
4. انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی اصول
Fundamentals of Information and Communication Technology
(کورس کوڈ 5403)
5. تعلیمی قیادت اور انتظام
Educational leadership and management
(کورس کوڈ 8605)
6. شہریت کی تعلیم اور کمیونٹی کی شمولیت
Citizenship education and community involvement
(کورس کوڈ 8606)
ویسے ان تمام سبجکٹ کی "کئی بکس" ، "انگلش ٹائیٹل" کے ساتھ اردو زبان میں مارکٹ میں موجود ہیں
.بس آپکو آپکے سبجکٹ کے "کورس کوڈ" کا پتا ہونا چاہیے
@@educationalhubkbofficial thankyou Soo much ♥️
*agar semester mai koi paper fail hojaye toh?*
کوشش کریں کہ آپ اپنا ایگزیم نہ چھوڑیں، اوپن یونیورسٹی والے تمام سٹوڈنٹس کو پیپر میں پاس کر دیتے ہیں۔ ہاں اگر کسی وجہ سے آپ ایگزیم نہیں دے پاتے تو آپکا وہ پیپر فیل ہو جائے گا، اور جب آپکے تمام سمیسٹر مکمل ہو جائیں گے تو پھر ایک ایکسٹرا سمیسٹر فیل سبجکت کے لیے لگانا ہوگا، جس کی وجہ سے آپکا ایک سمیسٹر مزید لگے گا اور ڈگری بھی لیٹ ملے گی۔
*Yeh Arts mai hen ya science Mai?*
بی ایڈ (2.5 سال) ٹیچنگ ٹریننگ کورس ہے.
اس ڈگری کو
Early Childhood Education & Elementary Teacher Education
بھی کہتے ہیں۔
اس کورس میں "سائنس اور آرٹس" دونوں سبجکٹ شامل ہیں۔
یہ پروگرام 14 سال ( بی اے یا بی ایس سی ) کی تعلیم مکمل کرنے والوں کے لیے آفر کیا جاتا ہے۔
یعنی سائنس اور آرٹس دونوں سبجکٹ والے اس پروگرام میں اپلائی کرسکتے ہیں۔
Thank you so much
@@educationalhubkbofficial muje kuch aur information bhi chaiye agar apne is barey koi video banai hen toh link share Karen .
Distance learning from Aiou.
@@educationalhubkbofficial Aiou mai distance learning kese hogi? Agar Kisi student ke paas online facility available naho toh woh kia Karen?
@@rukhsaarkhan4047
پہلے "ڈسٹنس لرننگ" کو سمجھیں:
ڈسٹنس لرننگ سے مراد ہے کہ "آپ گھر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں"۔
یعنی آپکو کالج یا یونیورسٹی نہیں جانا پڑے گا۔
آپ جس جگہ رہتے ہیں ، آپ کا ایگزیم سنٹر بھی وہاں ہی بنے گا۔
بس آپکو ہر سبجیکت کی
Online work shops
لینی ہونگی۔
اور کچھ "ٹیچنگ ورک شاپ" آپکے علاقے کے قریبی سکولوں میں ہونگیں۔
اور رہا سوال کہ آپ کے پاس کوئی انٹرنیٹ کی فسیلیٹی نہیں ہے تو آپ اپنے علاقے کے اوپن ہونیورسٹی کے ریجنل آفس سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔