Open Challenge To Ulama Supporting Tablighis | تبلیغی جماعت کے حامی علماء کو کھلا چیلنج

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 424

  • @hassankhattak8730
    @hassankhattak8730 Рік тому +10

    بالکل درست فرما رھے ھو حالانکہ میں نے بھی1981 میں چار مہینے لگاےُ ھیں سن 92 میں دارالعلوم حقانیہ سے فراغت حاصل کرکے اندورن ملک اور بیرون ملک ایک ایک سال لگایا ھے دو تین سال پہلے تک مسلسل چلہ لگایا ھے آپ جوکچھ تبلیغی جماعت کے بارے میں فرما رھے ھو بالکل سچ اور حقیقت فرما رھے ھو

  • @arshadzama9737
    @arshadzama9737 3 роки тому +14

    ایسے حق گو عالم دین کی امت کو سخت سے سخت ضرورت ہے .

    • @haseebshah7734
      @haseebshah7734 Рік тому

      😅 Har baat ka mazaq nhi banatay... Allah Kareem hidayat ata farmaye

    • @haseebshah7734
      @haseebshah7734 Рік тому

      Jab jhot ki aadat pakki hojati hy tu phir kisi bhi jaga zubaan phisal sakiti hy. Allah Kareem hidayat ki toufeeq ata farmaye

  • @islamicscholars6223
    @islamicscholars6223 3 роки тому +18

    الله تعالي آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے میرے منہ کی بات چہین لی

  • @rizwanpatelsarod4576
    @rizwanpatelsarod4576 3 роки тому +10

    True analysis on the basis of Quran and ahaadith.
    JazakAllah khair

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 2 роки тому +16

    ماشاء اللہ یہ آپ کی بات آج سے چالیس سال قبل ہم کہتے آرہے تھے وہ پوری باتیں آپ اس وقت کہ رہے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آپ نے جرت کی ہے اللہ تعالٰی آپ کو استقامت عطا کرے۔تاہم تبلیغ جماعت س منسلک ایک جید عالم دین مولانا الیاس کے خلیفہ اور کاتب اور درجنوں کتابوں کے مصنف مولانا احتشام الحسن کاندھلوی رحم اللہ نے تبلیغ جماعت کو بدعت سئیہ قرار دیا تھا اور زندگی کی صراط مستقیم نامی کتاب تصنیف فرمائ تھی۔آپ پانی سر سے اونچا ہونے کے بعد علمائے دیوبند کا ایک طبقہ مفتیان کرام سمیت انہیں احساس ہوا ہے وہ کھل کر بانگ دھل تبلیغ جماعت کے طریقہ کار اور ان کی بدعات پر تنقید و نکیر کررہے ہیں الحمدللہ تاخیر تو سہی مگر جرأت کرنے پر مشکور و ممنون ہیں

    • @difaetabligh
      @difaetabligh  2 роки тому +1

      *مزید اس طرح کی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے*
      واٹس اپ گروپ جوائن کیجئے۔
      chat.whatsapp.com/EMijkLOq1jm46A6ttMIe88
      ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیے۔
      facebook.com/difaetabligh/
      ویڈیوز بیانات کیلئے دفاعِ تبلیغ یوٹیوب چینل سبسکرائب اور شیئر کریں
      Please subscribe and share Difa e Tabligh UA-cam channel
      ua-cam.com/users/difaetabligh
      مزید معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔
      Visit our web site for more info
      www.difaetabligh.com/
      sangeenfitna.blogspot.com/

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Рік тому +1

      ​​@@difaetablighJo Kami apko tabligi jamat mein nazar a rahi hai aap khud kiyun Amal nahin karte aap dusron ke Amal ke thekedar hain ya Apne quraan Hadis mein Apni zimmedari dekho aur nibhaao jismein kha rahe ho usmein chhed Na Karo

  • @shaikhsoaib3550
    @shaikhsoaib3550 Рік тому +6

    پاکستان میں مولانا عبد الرحمن صاحب ،
    اور مولانا احمد الرحمٰن صاحب انڈیا میں ان کے خلاف اچھا کام کررہے ہے،
    ماشاء اللہ بات پوری سمجھ میں آجاتی ھے،ان کی گمراہی سمجھ میں آجاتی ہے،

  • @shaheenwaleed6303
    @shaheenwaleed6303 3 роки тому +15

    مولانا عبد الرحمن صاحب ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو فرمائی۔

    • @hafizzubair211
      @hafizzubair211 3 роки тому +1

      کیا خاک اچھی گفتگو فرمائ؟
      بے ادبی بد تمیزی کی بہت اعلٰی مثال پیش کی

  • @mohdfareed69
    @mohdfareed69 3 роки тому +23

    ماشاءاللہ بہت خوب ایسے بولناچاہئےعلماءکرام جماعتی فتنہ بہت ہی خطرناک ہے اوربہت ہی پیچدہ ہے اسکو صرف محقق عالم ہی سمجھ سکتاہے

    • @tehrikeimaan4257
      @tehrikeimaan4257 3 роки тому +1

      Bhai Aap ek Tarawa baat sun Kar fatva mat do. F

    • @haqbaathai6855
      @haqbaathai6855 2 роки тому

      ua-cam.com/video/2yB1Qw8r3jo/v-deo.html

  • @abdulhaishaikh5323
    @abdulhaishaikh5323 3 роки тому +12

    ماشاءاللہ حضرت نے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری نور اللہ مرقدہ کی یاد تازہ کردی
    علماء دیوبند کے بہترین ترجمان

  • @mohammadaltaf8606
    @mohammadaltaf8606 3 роки тому +6

    جزاک اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

  • @abubakarsiddiq3272
    @abubakarsiddiq3272 3 роки тому +11

    ماشاءاللہ حضرت بھت زبردست اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @khanbaba2450
    @khanbaba2450 Рік тому +5

    اسرائیل میں مراکز والی بات دس سال پہلے میں مقامی ساتھیوں سے کہتاتھا

  • @shakeelshaikhshaikh2936
    @shakeelshaikhshaikh2936 8 місяців тому +3

    ماشاء اللہ

  • @toheedmalik9286
    @toheedmalik9286 2 роки тому +3

    Mufti saeed sb ki yaad taza kar di aapne hazrat allah aap ko haq par jame rehne ki taufeeq ata frmaye

  • @schchihaqekibaathaqekibaat2376
    @schchihaqekibaathaqekibaat2376 3 роки тому +11

    سبحان اللہ ماشااللہ مولانا صاحب آپ نے بڑی سچی اور حق کی بات کی ان تبلیغیوں کو مفت کی سیر اور مفت کی دعوتِ کی عادت پڑ گئی ہے اسلیےبے دلیل باتیں کرنا ان محبوب مشغلہ ہے لہزا اس جماعت پہ سخت سے سخت پابندی لگا نا وقت کا اہم تقاضہ ہے شاباش حجاز مقدس شاباش

    • @junedshaikh5479
      @junedshaikh5479 2 роки тому

      جماعت کے نام پر مفت کے دعوت خاکر حملہ، اور توں کے جیسے پیٹ لیکر حرام کا خا خا کر ایمان خلاف باتے کر رہےہیں

    • @shaikhmaqsoodqasmi8344
      @shaikhmaqsoodqasmi8344 2 роки тому

      اس صدی کا سب سے بڑا فتنہ تبلیغی جماعت

  • @pateljavid7724
    @pateljavid7724 3 роки тому +13

    Masha allah میرے دل کی بات مولانا نے کھ دی،اللہ آپکے علم میں برکت اتا فرمائے،اور حق بات بولنے کی آپکو ہمت اتا فرمائے،،جزاکاللہ

    • @mohammadsaddique8355
      @mohammadsaddique8355 3 роки тому

      آمین

    • @haseebshah7734
      @haseebshah7734 Рік тому

      Khuda ka khof hona chahiye ...jhot ka wabaal phathkaar ki sorat mai naazil honay k liye ready rehna. Astaghfirullah Al Azeem

  • @a.munafbhatkar3981
    @a.munafbhatkar3981 3 роки тому +8

    Bilkul sahi hai, Shaikh Allah Subhana-wa-Taala aap ko jazaye khair de, Aameen

  • @arshishaikh7957
    @arshishaikh7957 2 роки тому +6

    سبحان اللہ..... بڑی جرت کی بات کی.... اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح کی جرت و ہمت دے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @haseebshah7734
      @haseebshah7734 Рік тому

      Konsi jurrat ki baat ki ?? Jhot k liye konsi daleri ki zarorat hoti hy bhai ??

  • @abdulhaishaikh5323
    @abdulhaishaikh5323 3 роки тому +6

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @hazrathazrat570
    @hazrathazrat570 3 роки тому +9

    بالکل صحیح اور درست فرمایا حضرت جی ماشاءاللہ

  • @hafizmohammadlatief213
    @hafizmohammadlatief213 3 роки тому +8

    صحیح بات کرنے پر اللہ جزاۓ خیر دے

  • @Umarfaruk11784
    @Umarfaruk11784 3 роки тому +7

    آپ کی باتوں میں بہت زیادہ خلط مبحث ہے
    حفظنا اللہ وایاکم

    • @hasanpatel8434
      @hasanpatel8434 3 роки тому

      Sahih kha ...ahle hades ka
      Aashiq lagta he.....

    • @humairatayyab5075
      @humairatayyab5075 2 роки тому

      Hazrat batein tu bilkul sahi kahein hain bande ne...Aap baat ko dekhein baat karne wale ko nehi

  • @fayyazahmadnaseeri3877
    @fayyazahmadnaseeri3877 3 роки тому +13

    بہت خوب حضرت..
    جی خوش کردیا..
    دل کی بات کہدی حضرت
    اللہ آپ کو اس حق گوئی کا بہتر سے بہتر صلہ عطا فرمائے

  • @nasimchowdhary290
    @nasimchowdhary290 3 роки тому +8

    ماشاء االلہ۔ بہت ہی بہترین انداز سے آپ سمجھانے کا شُکریہ

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 3 роки тому +7

    ماشاءاللہ
    📕 اگر آپ حق پہ ھیں تو
    چیلنج کو چھوڑیں
    🙏 مولانہ عبدالرحمان صاحب جواب دیں
    ☝ کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔
    ✌ کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے.
    🌑 جسکو نہیں معلوم اسکے متعلق بھی ذرا ارشاد فرماٸیں۔
    👥 کیسا عربی عجمی سنی شیعہ تبلیغی ,دیوبندی,بریلوی۔۔۔۔۔۔جسکو نہیں معلوم
    ١ لیں نہ ذرا حقاٸق کا شرعی جاٸزہ۔
    ٢ اور فرماٸیں کہ رجو بنتا ھے کہ نہیں۔
    ٣ یقینً سوال تو واجبی لگتا ھو گا۔
    😭😭😭😭😭😭

  • @umardrbari1588
    @umardrbari1588 2 роки тому +5

    زبردست

  • @shakilahmedgorayajutt7159
    @shakilahmedgorayajutt7159 3 роки тому +7

    تبلیغ کے نام قصے کہانیاں اور خوابوں خیالوں کو ھدایت بناکر پیش کرنے والوں سے اللہ ضرور پوچھے گا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

  • @imranhafiz2196
    @imranhafiz2196 Рік тому +3

    مولانا نے با لکل صحیح بیان فرما یا ہے

  • @hafeezullahkhan3767
    @hafeezullahkhan3767 3 роки тому +4

    جو لوگ علمائے دیوبند کی ان عبارات کو کفریہ نہیں مانتے جو یقینی کفریہ ہیں انکا دفاع کرنا دیوبندیت ہے لیکن حق کا ساتھ دینا اسلام ہے

  • @rahmanbhai1797
    @rahmanbhai1797 2 роки тому +1

    دوسری بات جناب والا آ پ نے کہا وہ نیک بنا دیتے ہیں؟اگر یقین نہیں آ تا تو جنید جمشید سعید انور وغیرہ کی زندگی بدلنے کا جائزہ لیں اللہ آ پکو ہدایت عطاء فرمائے

  • @muhammadnazir-kx7cf
    @muhammadnazir-kx7cf 8 місяців тому

    Ap ki aawaz ko Kia ho gia hai Ap dar kiyoon rehe hein,,, technology ke is dour mein Ap ko sound system nahein mila,,,please solve the problem,.......

  • @shahidrazzaq9145
    @shahidrazzaq9145 2 роки тому +4

    مولانا صاحب ہدایت اللہ رب العزت کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ضروری نہیں کہ آپ رائے ونڈ سے فارغ ہو تو آپ حق پر ہو

  • @MuhammadRizwan-mh9fm
    @MuhammadRizwan-mh9fm 3 роки тому +7

    جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء بہت شکریہ آپکا حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے

    • @IrshadAhmed-eo8wy
      @IrshadAhmed-eo8wy 3 роки тому

      Apko apney bado sey bolney ki tameez bhi nhi sikhayi ap k badoney

    • @MuhammadRizwan-mh9fm
      @MuhammadRizwan-mh9fm 3 роки тому +1

      @@IrshadAhmed-eo8wy Bhai irshad kiya gustakhi hogaiy kament man to duaa ke alfaz han bas

    • @MuhammadRizwan-mh9fm
      @MuhammadRizwan-mh9fm 3 роки тому +1

      @@IrshadAhmed-eo8wy bhai ye tqrer meri nahi h shayad ap ye samjhe honge

    • @haseebshah7734
      @haseebshah7734 Рік тому

      Hahaha Allah muafi dey sabko Ullo bana dia...

  • @abdulkhaliq6073
    @abdulkhaliq6073 7 місяців тому +2

    مولانا مكي حجازي كا بیان آپ سن لین آپکو تبلیغي جماعت کے بارے مین صحيح معلوما ت مل جائین گی
    اور آپ فتنون سے بچ جائین گے

  • @qarishafiqulislam2775
    @qarishafiqulislam2775 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ تعالیٰ خیرا کثیرا فی الدارین آمین یارب العالمین
    حضرت والا آپ کی کن الفاظ میں تعریف کروں
    اقبال مرحوم کے چند اشعار پیش خدمت ہیں
    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
    دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولی
    ہو جس کی فقیری میں بوئے اسداللہی
    آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
    اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
    جزاک اللہ کہ چشمم باز کردی
    مرا باجان جاں ہمراز کردی

  • @hazrathazrat570
    @hazrathazrat570 3 роки тому +7

    بلکل درست فرمایا
    جزاک اللہ تعالیٰ

  • @asimbakhtiar4640
    @asimbakhtiar4640 28 днів тому

    Best Analysis about Tableeghi Jamat 👍👍👍👍👏👏👏👏✅✅✅✅✅💯💯💯💯💯💯

  • @abubilal5965
    @abubilal5965 3 роки тому +5

    یہ دفاع تبلیغ کے نام پر تبلیغ پر بہتان طرازی مہم چینل ہے

    • @muhammadzaheer-jy3tu
      @muhammadzaheer-jy3tu Рік тому

      بلکل

    • @someonewithanopinion5956
      @someonewithanopinion5956 3 місяці тому

      آپ ان الزامات کا علمی جواب دے دیں۔ خاص طور پر بتائیں کہ اسرائیل جو مسلمانوں کے خون کا پیاسا ہے اسے یہ جماعت کیوں پسند آ گئی

  • @mohammadsaddique8355
    @mohammadsaddique8355 3 роки тому +17

    مولوی صاحب آپ کہاں ہیں میں آپ کے ہاتھ چومنا چاہتا ہوں۔ہندوستان میں مولانا احمد الرحمن قاسمی کے بعد آپ کے منہ سے میں حق سن رہا ہوں۔شاد باش مولوی صاحب۔

    • @ISLAMICSAWALOWJAWAB
      @ISLAMICSAWALOWJAWAB 3 роки тому +4

      پاکستان کے رہنے والے ہیں
      حق گو انسان کی سخت ضرورت ہےایسے حالات میں
      اللہ ہر ایک عالم کو حق گو بنائے

    • @fayyazahmadnaseeri3877
      @fayyazahmadnaseeri3877 3 роки тому +2

      جی صحیح فرمایا

    • @mohammadsaddique8355
      @mohammadsaddique8355 3 роки тому +2

      جگہ بتائیں ۔مولانا احمد الرحمن قاسمی تک میں نہیں پہنچ سکتا ان مولانا صاحب کو دیکھ لوں شاید میری بخشش ہوجائے جو دجالیت کے دور میں بھی حق کا دامن تھامے ہوئے ہیں اور ہم جیسے حق کے متلاشیوں کے لیئے مینارہ نور ہیں ۔شاد باش مولوی صاحب آپ بے شک جہاد نہ کریں مگر حق کو واضح کرکے آپ جنت کے حقدار بن چکے ہیں قیامت کے دن مجھ جیسے نالائق کے حق میں بھی حق پرستی کی گواہی دے دینا ۔اللہ اسلام کو غلبہ عطا فرمائے تاکہ انسانیت سکھ کا سانس لے۔اور دجالیوں کو ذلت آمیز شکست ہو اور اللہ پاک ہمارے گمراہ بھائیوں کو ہدایت نصیب کرے تاکہ وہ آخرت کی بربادی سے بچ جائیں آمین۔شاد باش

  • @MuhammadIrfan-yu7mb
    @MuhammadIrfan-yu7mb 3 роки тому +1

    Jazak Allah khair
    Esi liye Akabarin Ulma e Dewoband esse enharaf kiya tha (Tablighi Nisab)

  • @imrankukwa6162
    @imrankukwa6162 3 роки тому +3

    Bilkul sahi bat batai molana ne ...ek ek bat bilkul haq farmaya

  • @draltafkhan9680
    @draltafkhan9680 2 роки тому +5

    علمی گفتگو
    ماشاء اللہ

  • @abdullahkhadrikhadri6756
    @abdullahkhadrikhadri6756 3 роки тому +4

    مولانا عبد الرحمٰن صاحب فاضل مدرسہ تبلیغ مرکز رائیونڈ آل اِن وَن سب کوغلط قرار دیدیا موجودہ دیوبند تبلیغ دھلی لاھور سب غلط ھیں تو پھر منصفانہ تجزیہ خود فرمادین عنایت ھوگی۔

    • @sabahatneda3595
      @sabahatneda3595 3 роки тому

      app itna haque pasand h jo fauran man lenge. app apne ulma se pochye

  • @wasimbaig5713
    @wasimbaig5713 2 роки тому +3

    Masha Allah👌

  • @ashfaqkhan2500
    @ashfaqkhan2500 3 роки тому +4

    Masha Allah molana Aap ne Achchi baat ki, Aor Hosla dilane wali baat ki, Aor Ab ham Ulama ko Hosh ke karwat le Aor bakwas larne k bajay kuch Kar k dikhai...

  • @zahidansarideobandi5814
    @zahidansarideobandi5814 3 роки тому +3

    Darul Uloom Deoband ko is baare mein tehqeeq karni chahiye

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari Рік тому

      Tahqeeq karenge to zimmedari nibhaane padegi jisse Har hal mein bhagate hain
      Mujahide se bhagana Inka pahla Kam Hai mujahide per hi Hidayat he Khali ilm se agar kuchh Hota To ab tak bahut kuchh ho chuka Hota

  • @صدائےایمان
    @صدائےایمان 2 роки тому +1

    حضرت کا نمبر مل سکتا ہے

  • @faizahmad6668
    @faizahmad6668 3 роки тому +1

    Masha Allah bahot khoob
    Sirf ye bata dein ke sahaba imaam ke itne pakke the har chiz ko bardasht kr liya lekin deen me kami ko bardasht nahi kiya ek sahabi hain wo aankh hi nahi banwaye zindagi bhar aankh kharab raha sirf isliye ke kuch din sajda zameen par nahi kr
    Sakenge aakhair kya bat hai hamara imaan itna kamzor ho gya ke farz ki bhi diwalia nikal gayi hai aap se darkhast koi tareeqa aap hi tajweez kr dijye ummat ke liye aap ki tazweez par log amal kr ke sahaba jaisa amal imaan par fir se qayam ho jayenge. Baraye karam jawab marhamat farmayein...

  • @ishratyk4391
    @ishratyk4391 3 роки тому +11

    اسلام علیکم ماشااللہ اسی طرح اس بدعتی گمراہ جماعت کا تعاقب کرتے رہیں جذاک اللہ خیرا
    چند سال قبل ہمارے ساتھ ایک فلسطینی نے 3 دن لگائے اس نے کہا میں یہ دیکھنے آیا ہوں کہ تم کون لوگ ہو کیونکہ میں چند بستر بند لوگوں کو دیکھا وہ اسرائیل جا رہے تھے اور وہ بھئ بغیر تلاشی کے اور فلسطینیوں کو چیکنگ کے بعد آنے جانے دیتے ہیں اور اسرائیل میں ان کے تبلیغی مرکز ہیں ، اس لیئے یہ بات سنی سنائی نہیں ہے بلکہ حقیقت میں اسرائیل میں تبلیغی مرکز موجود ہے جو میں نے اس فلسطینی سے خود سنی ہے

    • @mobilefunda8487
      @mobilefunda8487 3 роки тому +1

      Israel me musalman nahi rahte kiya.

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      @@mobilefunda8487 Israel ko pta hai ye kital ke mukhalif hai jamat

    • @khalilahmad3983
      @khalilahmad3983 5 місяців тому

      مولوی صاحب ۔کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔ جن اساتذہ کرام سے آ پ نے تعلیم حاصل کی۔پڑھا انہی کو گا لیاں نکالنا شروع کردیں۔ استاد روحانی باپ ہوتا ہے ۔اپنے باپ پر ہی غلاظت پھینکنا شروع کردی؟ بقول آ پکے 10 سال آ پ ان سے تعلیم حاصل کرتے رہے آ پ کی زبان گنگ رہی کیا آ پ نابالغ بچے تھے؟ آ پ چھوڑ کر بھاگے کیوں نہیں؟ پھر آپ نے پورا سال لگایا فراغت کے بعد تب بھی آپکی آ نکھیں نہیں کھلیں۔پھر ہر سال چلہ بھی لگاتےرہے آ پ بے ہوش رہے۔پھر آپ مزید عرصہء دراز لمبی تان کر سوتے رہے اب ا چانک آپکی آ نکھ کھلی تو یہ جماعت آ پکو یہودی نواز اور قادیانیت نواز نظر آ نے لگ گئی ۔حیرت کی بات ہے اور اپنے ہی استاد علماء کرام پر تبرا بازی شروع کردی۔ آپ نے فرمایا کہ صرف نماز ہی کی تو دعوت دیتے ہیں بس۔ اللہ تعالٰی آپ کو عقل دے۔ہدایت دے صرف پاکستان کے تیس چالیس لاکھ لوگ تبلیغی جماعت میں وقت لگا کر مکمل دین پر عمل کرنے والے بن چکے ہیں صرف نمازی نہیں بنے مولوی صاحب۔ پھر انڈیا میں ایک کروڑ سے زیادہ بے عمل مسلمان اور شرابی زانی جواری لوگ مکمل باعمل مسلمان بن چکے ہیں۔ لاکھوں بے پردہ مسلم خواتین شرعی پردہ کرنا شروع ہو گئی ہیں۔ پھر اسی جماعت کی محنت سے سپین۔فرانس۔پرتگال اور برازیل میں لاکھوں غیر مسلم لوگ کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں گرجاگھر مسجد میں تبدیل کر دیے گئے ہیں ۔ اسلئے اللہ سے ڈریں اور فتنہ و فساد پھیلانے سے باز آ جائیں ۔ میں لاہور میں گورنمنٹ کے ایک کا لج سے ریٹائرڈ پروفیسر ہوں۔ ان پڑھ میواتی نہیں

    • @someonewithanopinion5956
      @someonewithanopinion5956 3 місяці тому

      اسرائیل کو پتہ ہے کہ یہ اندر رہتے ہوئے مسلمانوں کو آرام سے جہاد سے پھسلا دیگی۔
      اسرائیل جیسی سمجھدار قوم کے دل میں جگہ بنا لی کونسا مشترکہ ایجنڈا ہے؟ ​@@owaisshaikh4003

  • @AHM2ME
    @AHM2ME 3 роки тому +2

    *JAZAKALLAHU KHAIRAN W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM*
    *AATHIULLAH w AATHIUR RASOOL*
    *ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAAN MEN RAKHKHE*

  • @khanagulafridi7293
    @khanagulafridi7293 3 роки тому +3

    Shabash maulana sab bilkul teek

  • @عفاءاللہعنہ
    @عفاءاللہعنہ 2 роки тому +2

    Molana Sahib ... aap ki zuban. Allah Hifazat farmaye, jab baray baray ulema ko is tarah mukhatib hain to Hama shuma ka kia kehna. Ap ki baat mein dalail aur subut napaid hain. Aur jin ulema ko aap lalkaar rahay hain, woh har baat ka subut dete hain aur hawalay dete hain. Aap ka bayan sunnay ki mere andar to sakat nahi, to ulema kia mashwara sunain ge. Allah tala hifazat farmain.

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 3 роки тому +1

    بھت اچھا مشورہ ھے میرا یہ مشورہ ھے کہ اس تبلیغی جماعت پر علماء کرام کی ھر علاقہ میں ایک نگران کمیٹی قائم کردیجاۓ جو غلطی ھے وہ غلطی ھے اس کی اصلاح ضروری ھے

    • @ummatmuhammad6246
      @ummatmuhammad6246 2 роки тому

      تبلیغ جماعت کے اوپر کسی عالم کو نگرانی کرنا کے لیئے مقرر کرنا کس عالم کو مقرر کروں گے چندوخان کو جو ھر وقت لوگوں کے جیب پر نظر رکھنے والے کو مقرر کروں گے

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      ناممکن ہے اس لیے کہ اس جماعت کو اب علماء کی ضرورت نہیں رہی

    • @someonewithanopinion5956
      @someonewithanopinion5956 3 місяці тому

      جان چھڑائیں اس جماعت سے جس اسلوب نے برصغیر میں اسلام پھیلایا اس اپنائیں۔

  • @abdulwahid8252
    @abdulwahid8252 3 роки тому +5

    علماء سعودیہ نے دیوبندی علماء کے عقائد ونظریات کو کفریہ شرکیہ قرار دیا ہے وحدت الوجود حلول شھود جیسے کفریہ شرکیہ عقائد کے متعلق یہ اپنا نظریہ درست کریں اس طرف توجہ دلائی جائے۔ چھوٹی موٹی باتوں کا فائدہ نہیں۔

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 3 роки тому +3

    السلام علیکم اللہ جزاعے خیر عطا فرمائے امین

  • @diniwaislahibatein9307
    @diniwaislahibatein9307 3 роки тому

    Baat bilkul 💯 % sahi ki he ye sb kami he
    Pr maulana ne apno se bade ulma ka name lete huye adb se kaam le jazaakallah hu kher
    Allah aap ke ilm baht izafa kre

  • @muhammadhanifkhan
    @muhammadhanifkhan Рік тому +1

    اوہ بھای اللہ سے ڈرو
    ایک دن مرنا ھے
    ان ساری باتون کو اللہ کے سامنے جوابدھی کرنی پڑے گی

  • @Mohdmansha786
    @Mohdmansha786 2 роки тому +1

    آس مولانا حضرات کو میرا سلام ک ہو حضرت بہت اچھا بیان کیا

  • @moftisahab5381
    @moftisahab5381 3 роки тому +5

    السلام علیکم حضرت آپ نے دل کی بات کہی ہے مرکز نظام الدین میں میرا بھی وقت لگا ہے مینے جماعت میں سال بھی لگایا ہے میں آپکی باتوں سے سوفیصد متفق ہوں جو خرابیاں اور خامیاں آپ نے بیان کی ہیں وہ سب ان جماعت والوں میں موجود ہیں جس کا جی چاہے جب چاہے دیکھ لیں

    • @ummatmuhammad6246
      @ummatmuhammad6246 2 роки тому

      تھم نےوقت گزارہ ھے وقت نھی لگایا اگر وقت لگاتا تو اس طرح بکواس نھی کرتا

    • @MuhammadSaleem-bo6xy
      @MuhammadSaleem-bo6xy 2 роки тому

      @@ummatmuhammad6246 waah yaar waqt lagaye to bhi usko keh rahe ho ho waqt guzarahe or na lagaye to is ne abhi waqt nhi lagaya isliye samajh me nhi aaya yaani aap ko aalim ki baat samjh me bhi aayegi yaa nhi ya sirf molana saad hi haq kehte hain or jo unki pakad kare woh ghalat he ....... Allah ki panaah. ilm hoto haq samjh aayega warna nhi

  • @FauzanAhmed-s1m
    @FauzanAhmed-s1m Місяць тому

    آپ نے مولانا الیاس کاندھلوی کی جماعت خرابیوں کے بارے میں جو بات کہی 💯 فیصد سہی ہے

  • @danishkhan-wn8rn
    @danishkhan-wn8rn 2 роки тому

    maulana Abdur rahman sahab aapka no do baat karenge

  • @molanarustamali6427
    @molanarustamali6427 2 роки тому +3

    Bahut khoob

  • @khawajakhurshid1
    @khawajakhurshid1 2 місяці тому

    اللہ جس سے جو کام لینا چاہے۔۔۔اپنی اپنی قسمت۔۔

  • @ImranButt-mx6mz
    @ImranButt-mx6mz Місяць тому

    Jazakallah ...janab muhtrum abdulrehman Sahab ....Allah app ko jazai e Khair atta kare .....buhat bara kaam kar Rahe hai app .... Allah app se Razi ho. Ameeen ....app ki mehnat Haq per mabni hai..ahle Haq app ke Sath hai...

  • @NaveedKhan-sh6xv
    @NaveedKhan-sh6xv 2 роки тому +2

    تبلیغ کا کام ختم نبوت کے صدقے ساری امت کی ذمہ داری ہے جو کرے گا چمکے گا جو نہیں کرے گا پچھتا ے گا۔ دعوت تبلیغ زندہ باد

    • @someonewithanopinion5956
      @someonewithanopinion5956 3 місяці тому

      حضور 1200 سال مسلمان اس تبلیغی جماعت کے بغیر رہے ۔ کیا حکم ہے انکے بارے میں؟

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 3 роки тому +3

    السلام علیکم اللہ سلامتی عطاء فرمائے امین

  • @tahirmehmood985
    @tahirmehmood985 Рік тому +2

    اس جماعت سے خیر بہی بہت پہیل رہی ہے صرف منفی رویہ درست نہی ہے وحی کا دور مکمل ہوجکا ہے ہمارے اکابر جو تائید کرتے ہیں وہ ان کے خیر کی تائید کرتے ہیں اور شر کی تردید کرتے ہے

  • @tufailahmad2725
    @tufailahmad2725 3 роки тому +1

    کلمة حق ارید بہا الباطل کا مصداق ہے آپ کا یہ مفصل کلام ۔ تدبر وتفکر ۔ احقر انڈیا سے۔

  • @sadiqzia4293
    @sadiqzia4293 Рік тому +1

    لوگوں کو بد اعمالیوں اور شرک و بدعات کی دلدل سے نکل کر سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنانے اور دینداری کی زندگی اختیار کرنا بعض مفاد پرست نام نہاد مولویوں کو ہضم نہں ہوتا۔دعوت وتبلیغ کی برکت سے لاکھوں بے راہ رو انسانوں کو ہدایت نصیب ہوئی ہے۔

  • @Ibneali-x6h
    @Ibneali-x6h 2 роки тому +2

    حقائق پر مبنی تجزیہ ہے چہ جائے کہ میرے استاذ مفتی سعید صاحب رحمہ اللّٰہ کے خلاف بھی آپ نے بات کی حالانکہ انہوں نے درس میں میری موجودگی میں ان تبلیغیوں سے برات کا اظہار کیا تھا جب عورتوں کی جماعت میں جانے کا مسئلہ پیش آیا تھا آج سے دس سال پہلے، کہا تھا ہمارا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اب اس سے زیادہ کیا کرسکتے ہیں ان کے خلاف جہاد تو نہیں کر سکتے، میری رائے یہ ہے کہ جو کام دشمن کر رہے ہیں مدرسوں اور مسجدوں اور علماء کو مٹانے کا، وہی کام یہ کچھ تبلیغی کر رہے ہیں یعنی علماء سے نفرت اور مخالفت کا۔

  • @ataurrahman_hardoi
    @ataurrahman_hardoi 2 роки тому +1

    Masha Allah
    Jazakallahukhaira
    Is wakt jamati bilkul gumrah Hain.

  • @khushhalkakar8585
    @khushhalkakar8585 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ
    اللہ آپکے علم. میں اضافہ فرمائیں اس قسم کی گمراھی اورخرافات وبدعات اورمن گھڑت اقوال اوربے ھودہ الفاظ اوربداخلاقانہ روش کی وجہ سے اصلی دیوبندی تشخص کوناقابل یقین نقصان پہنچاہے

  • @mohammedashraf3950
    @mohammedashraf3950 6 місяців тому +1

    Aap ne bayan k alawa aur kya amali khadam uthaya apne soch k hisab se... Dusro ko bolna bahut aasan hai..himmat hai tum mat to tum haq jamaat banao apni himmat se...kyun bakwas karrahe ho..madrasa may haasil Kiya hua ilm ko musalmano k khilaf hi istemal karrahe ho

    • @javednehal6071
      @javednehal6071 6 місяців тому

      تم نے مدرسے میں یہی پڑھا ہے کہ مسلمانوں پر کیچڑ اچھالتے ہو اس طرح تو مدرسے کو بدنام کر رہے ہو !؟!

  • @rahmanbhai1797
    @rahmanbhai1797 2 роки тому +1

    جو اپنے علماء پر اعتماد نہیں کرتے اسیطرح بکواس کرتے ہیں

  • @MuhammadSaleem-bo6xy
    @MuhammadSaleem-bo6xy 3 роки тому +1

    Hazrat aap ki baaten sunkar dil khush hogya allah paak tamam ulama ko haq go banaaye aameen

  • @mohammadsamim8160
    @mohammadsamim8160 3 роки тому +6

    آپ کی بات سے مکمل اتفاق رکھتا ہوں آپ کی احقاق حق اور ابطال باطل کاشکریہ

  • @creedsalaf4800
    @creedsalaf4800 3 роки тому +1

    ماشاء اللہ اپ نے واللہ بہت حق بات کی ھے کیا بات ھے

  • @royalluckystar8006
    @royalluckystar8006 3 роки тому +6

    ماشاءالله

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 2 роки тому +1

    Ma shaallah Bhoot Bhoot khoob Best speech Bahtareem speech ma sha allah Hazrat subhanallah ma shaallah

  • @Yahyameeruti
    @Yahyameeruti 2 роки тому +6

    اللہ آپکو حق بول نے پر ثابت قدم رکھے

    • @difaetabligh
      @difaetabligh  2 роки тому +2

      *مزید اس طرح کی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے*
      واٹس اپ گروپ جوائن کیجئے
      chat.whatsapp.com/EMijkLOq1jm46A6ttMIe88
      ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیے۔
      facebook.com/difaetabligh/
      ویڈیوز بیانات کیلئے دفاعِ تبلیغ یوٹیوب چینل سبسکرائب اور شیئر کریں
      Please subscribe and share Difa e Tabligh UA-cam channel
      ua-cam.com/users/difaetabligh
      مزید معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔
      Visit our web site for more info
      www.difaetabligh.com/
      sangeenfitna.blogspot.com/

  • @rezaulmolla8703
    @rezaulmolla8703 3 роки тому +2

    Bilkul sahi bat hai

  • @RasheedAhmed-zw8bh
    @RasheedAhmed-zw8bh Рік тому +3

    حضرت کوئی وڈیو بھی بنالیں تاکہ آپکا مبارک یا منحوس چہرہ دیکھ سکے

    • @Bagmall.
      @Bagmall. Рік тому +1

      آپ مبارک یا منحوس کا فرق کیسے کریں گے۔
      ایسی تحریر انتہائی غیر مناسب ہے۔

  • @Mohiudd746
    @Mohiudd746 3 роки тому +5

    حضرت ماشاءاللہ۔ جزاك اللهُ‎ میں جب بھی ایسی بات کرتا تھا مجھے کہا جاتا کیا آپ عالم ہو ،میں خود تبلیغی ہوں مگر جب بھی میں قرآن اور حدیث کے خلاف کوی بات سنتا تھا تو کہتا تھا کہ یہ کیا بولا اس مولوی نے تو کہتے تھے کہ تو علما کا مخلاف ہے۔ اللہ آپ کو جزے خیر دے آج مجھے کوی ملا جس نے حق بات کہی اللہ ایسے ہی علماے حق کو پیدا فرماے ورنہ جیب بھرو پیر اور پیٹ بھرو مولوی سے اللہ امت کی حافظت فرماے ہم کو آپنی گندگی نظر نہں آتی ہے تبلیغ میں ایک بات بڑے ہی زور شور سے بڑے بڑے زمیدار بولتے تھے کہ یہ کام کشتی نوح ہے جو اس میں سوار ہوگیا بچ گیا اور جو رہگیا وہ ہلاک ہوگیا۔أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،میں یہ سوچتا تھا کہ تبلیغ والے ہی مسلمان ہیں اس کے علاوہ سب کیا ہیں کشتی نوح میں ایمان والے سوار تھے باہر تو سارے کافر تھے ۔تو یہ کیسی مثال ہے اس طرح مولوی سعد نے تو غضب ہی کرلیا دعوت وتبلیغ کے علاوہ دین کی کوی محنت ہی نہں ہے ایہاں تک بولا کہ مال خرچ کرنا یہ اسلام کی نصرت ہی نہں ہے ۔ان کے تمام بیانوں کا بھی جاٸزہ لیں دیکھں کیسی کیسی خرافات بکیں ہیں ۔اب شور مچارہے ہیں کہ تبلیغ میں لگے ہوے تمام ولی ہیں ان سے کوی غلطی ہی نہں ہوگی ۔دعوت کا کام نبیوں والا پاک کام ہے اس میں خردبرد کرنے والوں کو اللہ نہں چھوڑے گا ۔وسلام

    • @fayyazahmadnaseeri3877
      @fayyazahmadnaseeri3877 3 роки тому +2

      بندہ کو تو موجودہ وقت میں مروجہ دعوت و تبلیغ کا کوئی عمل شرعی حدود پر نظر نہیں آتا.. اور اگر تحقیقی نظر سے جائزہ لیا جائے تو ان کا ہر ہر عمل.. بدعت ثابت ہوجائیگا

  • @ahmednadir7311
    @ahmednadir7311 3 роки тому +3

    اس زمانے کے علمإ دین کے مخلص تھے ۔مگر آج ایسے علمإ نہیں ہیں ۔اس وقت اللہ کے حکم کے تابع ہوکر بات کہتے تھے ۔آج فرماں روا کے تابع ہوکر بات کرتے ہیں ۔اس لٸے دونوں کو ایک پیمانے میں نہیں رکھاجاسکتا

  • @ISLAMICSAWALOWJAWAB
    @ISLAMICSAWALOWJAWAB 3 роки тому +4

    بہت بہتر

  • @akhilkhalifah496
    @akhilkhalifah496 3 роки тому

    Introspective indeed !!
    Well gathered ....

  • @aj-learning1375
    @aj-learning1375 2 роки тому

    آپ کی جان توڑ مخالفت سے آپکو یہ فائدہ ہو گا کہ لوگ تبلیغ میں شامل نہیں ہونگے اور ڈنگر جیسے الفاظ جو آپ نے بولے اس سے دیوبند علماء دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گے۔ حاجی عبد الوہاب صاحب اللہ تعالیٰ کے ولی تھے ان سے آپ اب معافی چاہیں بھی تو نہیں مانگ سکتے۔ قیامت میں آپ اور حاجی صاحب ایک جگہ اکٹھے نہیں ہونگے تو سوچیں آپ کہاں ہوں گے۔ میرے خیال میں تبلیغی جماعت دیوبند کا دفاع کررہی ہے۔
    آپ کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ جلد ہی دیوبند علماء دو حصوں میں تقسیم ہو جائیگی باقی وہی رہے گا جو اللہ کے دین کیلئے درد رکھتا ھے۔

  • @gufranansari6106
    @gufranansari6106 9 днів тому

    Alhamdulillah Mashaallah subhanallah 🇮🇳💯⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐🌹💯 ale hak ulma e devband jindabaad 💯⭐⭐⭐⭐⭐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯

  • @savioursofhumanityhumanbei4145
    @savioursofhumanityhumanbei4145 3 роки тому +7

    آپ کے جذبات ملے جلے ہیں، اور آپ کا یہ بیان خالص جذباتی ہے، جبکہ آپ نصیحت کر رہے ہیں کہ جذباتی نہ بنئے، وقت و اسباب و وسائل کی قلت اور انعدام کی وجہ سے براہ راست ملاقات اور خیالات کے تبادلہ سے ہم قاصر ہیں،
    سرِ دست جلدی میں چند جملے خیر خواہی اور وضاحت کے طور پر لکھ رہا ہوں۔ آپ کو بھی تحقیق کے ساتھ گفتگو کرنا چاہئیے مثلًا اسرائیل میں جو دعوت و تبلیغ کا کام ہوتا ہے، وہ ان اسرائیلی بستیوں میں بسنے والے مسلمانوں میں، دیگر مغربی یورپی ممالک کی طرح ہوتا ہو اور دیگر مغربی یورپی ممالک کی طرح وہ حکومت ان پر ایکشن نہ لیتی ہو تو آپ اس تناظر میں کیوں سوچ رہے ہیں کہ وہ لوگ اسرائیل کے نظریات سے ملے ہوئے ہیں۔۔آپ کی یہ منفی سوچ جیسی ہے ناں؟ ایسی ہی سوچ کم و بیش کبھی کسی تحریک اور حکومت کے بارے میں مثبت کبھی منفی لاکھوں علماء کی برسوں سے چل رہی ہے۔۔۔ اطمینان سے خوب جائزہ لے کر ایک رائے قائم کرنے میں اکثر علماء فیل چل رہے ہیں، ان علماء کی سوچ میں اور آپ کی سوچ میں کچھ بھی فرق نہیں، انیس بیس کا فرق کہہ لیجئے۔۔ آپ بھی بڑے جذباتی ہیں اور آپ سب کو کہہ رہے ہیں کہ جذباتی نہ بنو۔۔
    سنجیدہ علماء سب باتوں کا جائزہ لے چکے ہیں، تنبیہات ہو چکی ہیں، ہند کے پہلی صف کے تبلیغ کے ذمہ دار تو بہت محتاط ہیں، وہ جہاد کی آیات کو اس کام کی باقاعدہ دلیل نہیں بناتے، ہاں ! مفتی سعید احمد رحمة اللہ علیہ کے قول کے مطابق کبھی ان سے استیناد کرتے ہیں۔۔۔۔ اور یہ مروج ہے، ہمارے موجودہ نظام و نصاب والے مدرسے جن میں آپ نے بھی تعلیم حاصل کی ہے اور ہماری موجودہ ذکر فکر،اللہ سے لو لگانے اور اصلاح نفس کی خانقاہیں، ان مدرسوں اور خانقاہوں کو اکابر علماء نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے یعلمھم الکتاب و الحکمة و يزكيهم کے باقاعدہ نمونے حجت و دلیل ثابت نہیں کرتے ہیں، ہاں ! استیناد اور استدلال کرتے ہیں کہ مسجد نبوی میں تعلیم الکتاب و الحکمة جو وہاں ہوتا تھا ہمارے مدرسے بھی گویا اسی نیت و عزم و طرز پر ہیں، وہاں جو تزکیہ ہوتا تھا گویا اسی مقصد و نیت عزم سے ہماری موجودہ خانقاہوں کا ذکر فکر وغیرہ ہے۔۔۔۔۔ اسی طرح جیسے صحابہ رضی اللہ عنہم گھر بار چھوڑ کر دین کی نسبت پر نکلے یہ ہمارء نکلنے میں بھی گویا یک گونہ مشابہت سی ہے کہ ہمارا مقصد بھی دین ہے۔۔گو ان کے نکلنے میں ، اور موجودہ نکلنے میں ہر اعتبار سے زمین آسمان کا فرق ہے۔۔
    اب جو خلیجی ممالک اور اس خاص ملک میں دعوت و تبلیغ کے کام کے سلسلہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کا تعلق دلائل ولائل سے کچھ بھی نہیں، اس ملک کو وہ پوری طرح غیر عربی، اسلامی تمام پابندیوں سے بالکل آزاد بنانے پر تلے ہوئے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ دعوت و تبلیغ کا کام ان کے ویژن میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے کہ تبلیغ کے کام سے انہی عربوں کی بعض عیاش اولادیں نیک متقی سنتوں کی پابند ہو چکی ہیں،
    حکومت کو وہاں کی تبلیغی سرگرمیوں کی خوب خبر ہے کہ ہزار حکومتی پابندیوں کے باوجود یہ تبلیغ والے چپکے چپکے گھروں میں جڑ کر برابر محنت کرتے ہیں اور ان کی بے لوث مخلصانہ کوششوں دعاؤں کی وجہ اللہ تعالیٰ شانہ کے فضل ارادہ اور توفیق سے بہت سے لوگ برائیوں سے نفرت کرنے والے اور
    اچھائیوں کو پسند کرنے والے بن چکے ہیں، بن رہے ہیں، حکومت کو خطرہ ہے کہ یہ طبقہ ہمارے ویژن اور منصوبہ میں کسی قدر رکاوٹ بن سکتا ہے۔۔ اس لئے کرسی نشیں حکومت کی اعلیٰ عہدیدار تہمتیں الزامات وغیرہ لگا کر، اس کام سے روکنا چاہ رہے ہیں۔۔۔
    جناب سعد کاندھلوی اکیلا کچھ اس کے نو رتن ہم کباب لوگوں کے ساتھ مل کر، جیسے اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ معاملہ کیا، ویسا وہاں کے پرانے نیک متقی پرہیزگار،بنیادی قربانی دیئے ہوئے اعلیٰ صلاحیت اکابر کے ساتھ کیا۔۔۔
    ناتربیت یافتہ سعد نے مال اور جاہ کی شدید طغیانی طوفانی محبت میں جو سمجھ آیا وہ بولا وہ کیا، انا ربکم الاعلیٰ والا طرز اختیار کیا کہ میں تم سب کا امیر ہوں، میں جو کہوں وہ تم سنو اور مانو ورنہ اس نے پٹائیاں بھی کروادی دھمکیاں دلوائی وغیرہ ، یہ سب باتیں تحقیق کرو تو گواہوں کے ذریعہ مل جائیں گی، تحریروں میں بھی آچکی ہیں تفصیلات، تلاش آپ کیجئے۔۔۔۔ نتیجہ میں پرانے اکابر کا وہاں سے نکل جانا اور کام کو جاری رکھنا ہی سنجیدہ عاقلانہ بلکہ شرعی حل تھا۔۔
    آپ ایسے جذباتی بغیر تحقیق کے لوگوں کو ورغلانے والے ویڈیو چلاتے وقت اس کا خیال رکھئے کہ ہر بات کا بہرحال آپ کو جواب یہاں نہیں تو وہاں دینا ہے اور جتنے لوگوں کے بارے میں جو کچھ آپ کہہ رہے ہیں، ان کا آپ کے ساتھ سامنا ہونا ہے، اس وقت رب العالمین کے دربار میں حجت کے وقت آپ کامیاب ہوں گے یا وہ؟ ان سب کا استحضار آپ کو ہم کو ہر وقت ہونا چاہئیے،۔ آپ کے ویڈیو کی بہت سے لوگ تعریف کر دیں تو اس کا مطلب تو نہیں ہوا کہ اللہ تعالیٰ شانہ نے آپ کی تعریف کی اور اس کے خاص بندوں نے آپ کے حق میں گواہی دی؟
    چلو ! ہم آپ انسان ہیں، بندے ہیں، خدا نہیں ہیں کہ سب کی پکڑا پکڑی شروع کر کے پھر خود ہی خدا کی پکڑ میں آئیں تب راز کھل جائے کہ ہم بندے تھے،
    سبحان الله وبحمده
    سبحانك اللهم وبحمدك نشهد أن لا إله إلا أنت نستغفرك و نتوب إليك و صل اللهم و سلم على سيدنا و حبيبنا و شفيعنا محمد وعلى اله وصحبه و بارك و سلم

  • @ashikkadiri7371
    @ashikkadiri7371 Рік тому

    Jaza kala

  • @Bagmall.
    @Bagmall. Рік тому

    مولانا فضل الرحمان کا نام کہاں سے آپ لے آئے ہیں۔ انہوں نے کونسی بات اسلام کے خلاف کہی ہے۔ کونسی جماعت درست ہے ، جو قرآن و سنت کے مطابق درست ہیں۔

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Рік тому

    جس دن یہ مولانا سچ بولیں گے ان کی دکانداری بند ہو جائے گی

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv 2 роки тому

    اس فتنوں کے دور میں سننے والوں کی کمی نہیں سمجھنے والوں کی کمی ہے بات اثر نہیں کرتی

  • @SheikAbdulKaleem
    @SheikAbdulKaleem 2 роки тому +1

    even after becoming aalim allah has made you go astray. Tableegh is supported by allah. its the only group which will support islam till the end times insha allah. you can do open challenge close challenge debate and be in your rat hole your whole life. MAy allah give hidaya to all.

  • @Mufti_Dawood_Qasmi_Bhalesi
    @Mufti_Dawood_Qasmi_Bhalesi 2 роки тому +2

    👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤✅✅✅✅✅✅✅✅👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rizwanzafar7015
    @rizwanzafar7015 2 місяці тому

    You are 100 Percent right

  • @Muddassir-Ahmed-A
    @Muddassir-Ahmed-A Рік тому

    علماء حرمین نے اہلِ تبلیغ کے تعلق سے کیا کہا ہے اس کی تفصیل مل سکتی ہے؟

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Рік тому

    سارے علماء کرام اج کل کے تبلیغ جمع کوئی بھی سب دو نمبر ہیں اللہ کے کلام میں غور و فکر کرو جواب مل جائے گا باقی ساری کتاب حدیث ہے وغیرہ سب بائبل کی کہانی ہے

  • @ubaidullah19
    @ubaidullah19 3 місяці тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ براہ کرم ان باتوں یا آپکی شکایتوں کو آپ آپس میں مل کر اخلاص کے ساتھ دور کرنے کی کوشش کریں ۔ ان اختلا فات کو سوشل میڈ یا کے ذریعے عام کرکے دین کی کونسی خدمت کرہے ہیں بھائی ؟ امت مسلمہ کے حالات دیگر گوں ہو چکے ہیں ۔ اتحاد اتفاق پارہ پارہ ہو چکا ہے ۔ دشمن دین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے درپئے ہے ۔ اور آپ لوگ جلتی پر تیل چھڑک کر نہیں بلکہ انڈیل کر کس کی مدد کر ہے ہیں جناب ؟ ۔ ان حالات میں ہم خون کے آنسوں رورہے ہیں ۔ اور یہ سب کیا ہورہا ہے ؟ ائے خاصہ خا صان رسولُ وقت دعا ہے۔ امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے ۔