Auto Text Feature in Microsoft Word

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024
  • @typemybook #atarafi #typemybook
    اس فیچر کو استعمال کرنا سیکھیں اور اپنی ٹائپنگ اسپیڈ بڑھائیں۔
    ایم ایس ورڈ میں اردو کتاب کی سیٹنگ کرنا سیکھیں۔ مکمل کورس:
    • Word Complete Course -...
    Urdu Typing Complete Online Course Free
    • Urdu Typing Complete C...
    Corel Draw Tips and Tricks
    • Corel Draw Tips
    ==========
    auto text feature,word 2016 auto text feautre,how to use the auto text feature in word 2016,how to use the auto text feature in word 2013,what is the auto text feature,what is the auto text feature in word 2013,autotext in word 2016,word autotext,autotext,auto text,autotext in wrod 2013,create autotext in ms word,word 2016,complete word 2016 course,microsoft word,quickparts,word,gallery,urdu course online,urdu typing course online,word course,urdu,inpage

КОМЕНТАРІ •

  • @ataullahshah6538
    @ataullahshah6538 10 місяців тому

    ماشاءاللہ

  • @hafizusmanghani22322
    @hafizusmanghani22322 2 роки тому

    یا سیدی جید احسن ماشاءاللہ

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      ممنون۔ تشکر بسیار۔

  • @basitraza2017
    @basitraza2017 3 роки тому

    Sir aap continue karen zabardast video h

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      جی ضرور ان شاء اللہ۔

  • @mznidaemadni2983
    @mznidaemadni2983 3 роки тому

    Good nice

  • @abuibrahim6987
    @abuibrahim6987 2 роки тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @danishmehmoodiofficial2661
    @danishmehmoodiofficial2661 3 роки тому

    جزاک الله خیراً۔

  • @muhammadfaisal2430
    @muhammadfaisal2430 3 роки тому

    زبردست ماشاءاللہ

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      فیصل بھائی بہت شکریہ آپ کا۔
      آپ تب سے ساتھ ہیں، جب یہ سب کچھ نہیں تھا۔

    • @muhammadfaisal2430
      @muhammadfaisal2430 3 роки тому

      @@typemybook آپ کا بھی شکریہ۔آپ اس کے اہل ہیں۔۔

  • @AbdulRehman-zr3wc
    @AbdulRehman-zr3wc Рік тому

    kia baat hai...

  • @mohammadosamaqasmi8450
    @mohammadosamaqasmi8450 3 роки тому

    ما شاء اللہ! بہت عمدہ چیز بتلادی آپ نے، ان شاء اللہ اس سے خوب فائدہ اٹھاؤں گا کیوں کہ یہ میرے روز مرّہ کی ضرورت کا لازمی حصہ ہے۔ اللہ آپ کو دارین میں بہترین بدلہ عطا فرمائے، جہاں بھی ہوں سلامت رہیں!

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому +1

      خوش رہیں، آباد رہیں۔

  • @Ilm_O_Adab
    @Ilm_O_Adab Рік тому

  • @rahmani363
    @rahmani363 3 роки тому

    بارک اللہ فیکم 🌹
    عطاء بھائی الحمد للہ آپ ویڈیو وائس کافی کلیئر ہوتی ہے یہ مائک کا کمال ہے یا ایڈیٹنگ ایپ کا؟

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому +1

      یہ بویا مائک کا کمال ہے۔
      باقی میں آڈیو کو ایڈٹ نہیں کرتا، یا ایفیکٹس نہیں لگاتا۔

  • @alampofdarkness1892
    @alampofdarkness1892 3 місяці тому

    جیسے کہ آپ نے آٹھویں قسط تک ترتیب بنائی تھی اس طرح

    • @typemybook
      @typemybook  3 місяці тому

      جن ویڈیو میں نمبر ہوتا ہے وہ کورس کا حصہ تھیں شاید۔ اب جو ویڈیو کورس کا حصہ نہیں ہوگی تو اس میں نمبر نہیں ہوگا۔

  • @ahmadraza-zc4et
    @ahmadraza-zc4et 3 роки тому

    لا جواب

  • @shahidahmed5969
    @shahidahmed5969 2 роки тому

    محترم ورڈ 2013 میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے کو استعمال کر رہا ہوں لیکن نہیں ہورہا آپ گائیڈ کریں گے؟

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      کہیں نہ کہیں غلطی ہو رہی ہوتی ہے۔
      یہ طریقہ تمام ورژنوں میں یکساں طور پر کام کرتا ہے۔ ویڈیو غور سے دیکھیں اور ہر اسٹیپ کو فالو کریں۔

  • @alampofdarkness1892
    @alampofdarkness1892 3 місяці тому

    سرجی
    پہلے آپ نمبر دیتے تھے تو ہمارے آسان تھا اب آپ نمبر نہیں دیتے اور نا بتاتے ہیں جس کیوجہ سے ہمیں کافی دقت ہے
    سر جی
    کائنڈلی اگر آپ ہر ویڈیو کے تھمنیل پر نمبر لکھے یا بتا دیتے کہ یہ ویڈیو فلاں ویڈیو کے بعد والی ہے تو ہمارے لیے آسانی ہوگی
    اللہ تعالیٰ آپ دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائیں
    امین

    • @typemybook
      @typemybook  3 місяці тому

      جن ویڈیو میں نمبر ہوتا ہے وہ کورس کا حصہ تھیں شاید۔ اب جو ویڈیو کورس کا حصہ نہیں ہوگی تو اس میں نمبر نہیں ہوگا۔