قرآن شریف میں جو آیت کا سرکل ہوتا ہے اور سرکل کے اندر آیت نمبر لکھا جاتا ہے اور آیت کے درمیان رموز اوقاف وغیرہ کے جو علامات ہوتے ہیں اس کو کیسے لگاتے ہیں اور کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں اس پر مکمل ویڈیو بنائیں اور جو بھی فونٹ استعمال ہوتا ہے اس فونٹ کا لنک بھی ڈسکرپشن میں ڈال دیں
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Thank You. It was very very Informative for me and it helped me a lot
شکریہ جناب
❤❤❤❤
ہر صفحے کے ہر لین میں کس طرح لکیر لگائیں
شکریہ
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کون سا ورڈ استعمال کرتے ہیں؟؟
بہت زبردست ۔ ہیڈر میں ابواب کا نام کیسے لکھنا ہے جو ایک صفحے پر ظاہر ہو اور دوسرے پر نہیں؟؟؟
قرآن شریف میں جو آیت کا سرکل ہوتا ہے اور سرکل کے اندر آیت نمبر لکھا جاتا ہے اور آیت کے درمیان رموز اوقاف وغیرہ کے جو علامات ہوتے ہیں اس کو کیسے لگاتے ہیں اور کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں اس پر مکمل ویڈیو بنائیں اور جو بھی فونٹ استعمال ہوتا ہے اس فونٹ کا لنک بھی ڈسکرپشن میں ڈال دیں
حضرت یہ میرے سے نہیں ہورہا ہے
سیکشن بریک کیسے ختم کریں گے؟
ua-cam.com/video/iaCWCO2-_uo/v-deo.html
یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
@@bahiseen
جی دیکھ لیا جزاک اللہ خیرا
مصادر و مراجع کے لیے بالکل آسان خود طریقہ بتائیں آپ کی ویڈیو دیکھی ہے لیکن کام بہت لمبا ہے اور وقت کم ہے
یہ ویڈیو چل نہیں رہی ہے
11:45 pe chaly gi.