اللہ ھدایت کرے آپ جیسے لوگوں کی۔داتا کا کیا مطلب ہے ؟ ( دینے والا ) کیا اللہ کے علاوہ کوٸی اور ہے دینے والا ؟ اللہ آپ جیسوں کی ھدایت فرماۓ ۔یہ کھلم کھلا شرک ہے۔ اللہ نے قرآن میں فرما دیا ہے جس کا مفہوم ہے میں چاہوں تو سب گناہ معاف فرما دوں لیکن شرکء معف نہیں کروں گا۔ اللہ ہم سب کو ہر قسم کے شرک اور گناہوں سے محفوظ فرماۓ اور خاتمہ بالا یمان کرے۔آمین
بہت عمدہ کام کر رے ھیں آپ اللہ پاک آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اس کام میں بھت برکت عطا فرمائے اللہ پاک خود آباد رکھتا ھے اپنے دوستوں کے دروں کو جیسا کہ بھت عظیم مثال داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ھمارے سامنے ھے۔
الله سے مانگنے کے لیئے بہترین جگہ مسجد ہے۔ان مزاروں سے ہمیشہ شرک کے چشمے ہی پھوٹے ہیں۔شرکیہ بھنگڑے،شرکیہ ڈانس،شرکیہ گانے،شرکیہ قوالیاں،شرکیہ دھمال اور دین میں غلو اور بدعات کی تعلیم عام ہوتی ہے۔ان مزاروں سے صوفی ازم جو اسلام کے سراسر خلاف ہے،پھیلایا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے بجائے بدعات کو عام کیا گیا۔
Agr kisi ka name raheem ha tu isa kia khy???raheem tu Allah ka name ha jis ki sift ha rahm krna wala….wo sift tu sirf Allah ki ha…oh bhai logo ko gumrah na kro.. haqeqi dana wala Allah hi ha.logo ko name sa gumrah na kro
O bhai Allah khair kare. when you go to any shop why you ask shopkeeper please give me 5 kilo sugar or flour or ghee why you dont ask Allah directly to give you 5 kilo sugar or flour or ghee or when a salried person goes to accounts office to get his monthly salary why he says that please give me my monthly salary ? Why he dont ask Allah that please give me my monthly salary. We are All Muslims and believe that Allah is Supreme source and our ultimate Master to Call his pious persons is because Allah has assigned duties and responsibilities to his slaves and it is respect to his assigned slaves. No body is mixing His slaves with ALLAH. please come out of this confusion. JazakAllah Khair.
کہتےہیں کہ انسان کی اولاد ہو گی تو اس کا نام زندہ ھوگا لیکن داتا ھجویری رحمت اللہ علیہ کی اولاد تو ان کی نیکی ھے کس قدر ان کا فیض عام ھر خاص وعام کے لے جاری ھے۔ ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ، پیر حضرت سید نصیر الدین نصیر رحمت اللہ علیہ گولڑوی فرماتے ہیں کہ حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کی اولاد ان کی تصانیف ہیں۔
اللَّهمَّ لا تَـجْعَلْ قَبْري وَثَنًا، لعَنَ اللهُ قَوْمًا اتَّـخَذوا قُبورَ أَنْبِيائِهم مَساجِدَ. حدیث: اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنا جس کی پوجا ہونے لگے۔ جن لوگوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ان پر اللہ تعالیٰ کا لعنت نازل ہوا۔
میلے ویلے سے کچھ نہی ہونا بس اللہ اور اسکے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے سے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے باقی سب بکواس ہے
افسوس صد افسوس ان لوگوں کے اپنے اپنے علاقوں میں کوئ غریب ، بیوہ یتیم نھیں ۔ کہ یہ یھاں آکر اسطرح دیگیں پکاتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ھی رحم فرمائے ۔ یہ جو کچھ ھو رھا کیا یہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات میں سے ھے ۔۔۔؟؟؟
آ یا یہ عمل آقا دوجہا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم یا اصحاب اجمعین یا اربعین ایما سے کوئی روایت ہے یا اللہ ہمیں قرآن واحادیث کے مطابق زندگی بسر کرنے کے طوفق عطا فرمائے آمین یا اللہ فتنوں کے دور میں ہر شر سے مسلمانوں بچیے آمین
Beshak auliya Karam ka Faiz Allah k hukum s hamesha jarri or saari rhyga,,mger dhol nach ye sub hamry Deen ma nhi ,istrah Jo log Sahi Deen py chal rahy h wo n badnam hoty h
نبی اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد اولیاء کرام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سب بڑا درویش أمیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا یا کوئی اور صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے طریقہ ہو زندہ گی کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کے یکتا پرست بنوں جیسا کے قرآن کریم میں ابراھیم علیہ السلام کا حوالہ اللہ تعالیٰ دیتا ہے
Surat-un-Nahal: 16 | Ayat: 21 اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾ 8 مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے ۔ 🌴 Surat Faatir: 35 | Ayat: 14 اِنۡ تَدۡعُوۡہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡا دُعَآءَکُمۡ ۚ وَ لَوۡ سَمِعُوۡا مَا اسۡتَجَابُوۡا لَکُمۡ ؕ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُوۡنَ بِشِرۡکِکُمۡ ؕ وَ لَا یُنَبِّئُکَ مِثۡلُ خَبِیۡرٍ ﴿٪۱۴﴾ ؓ 14 اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سنتے ہی نہیں اور اگر ( با لفرض ) سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے بلکہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا صاف انکار کر جائیں گے آپ کو کوئی بھی حق تعالٰی جیسا خبردار خبریں نہ دے گا ۔
افتخار بھاہی اپکا بہت بہت شکریہ آپ نے ایمان تازہ کردیا میں پردیس میں ھوں اور مزار مبارک کا دیدار اپکی ویڈیو کی وجہ سے کرلیا اللہ کریم اپکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
سارا سال خالص دودھ مِلتا نہیں بس ایک دن خالص دودھ دینے سے معافی نہیں ہو جائے گی ۔اگر ایسا ہوتا تو انسان سارا سال گنها کرتا رہے اور سال بعد حج کر کا اپنے گھنا معاف کروا لے ۔
تقریباً 1980 میں گیا ہوں اس کے بعد عرس پر جا نہیں سکا ۔ ویسے حاضری ہوئی ہے ۔ آج تو مزہ آ گیا ۔ آپ نے ۔ آن لائن ۔ وزٹ کرا دیا جزاک اللّٰــــــــــــــــہ خیراً
@@muhammadsuleman9328 اپنا اسلام ؟ اسلام اپنا یا کسی دوسرے کا نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالیٰ کے قرآن اور پیارے رسولِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرمان کا نام اسلام ہے اور جو بھی اِن دونوں امور کے خلاف اعمال کرے گا تو ہم اُسے بُرا کہتے ہی رہیں گے ، اِن شاءاللہ
میں آپ کو پڑھا لکھا آدمی سمجھتا تھا۔ مگر آپ بھی اللہ وحدہ لاشریک کی توحید سے یکسر نا واقف نکلے۔ خالص اللہ تعالیٰ کی کوئ بھی صفت جب ہم اس کی مخلوق میں مانیں گے تو ہم اپنے رب کے ساتھ شرک کے مرتکب ٹھہرائیں گے۔ مشرکین مکہ کے جو بت تھے وہ ان کے گزرے ہوئے نیک لوگوں کے بت تھے۔ جن کو وہ اللہ کی طرف سے عطائ سمجھتے تھے۔آج ہم نے بھی اپنے گزرے ہوئے نیک بزرگوں کو اللہ کی طرف سے عطائ بنا دیا۔کھڑے اور لیٹے کے فرق کے علاوہ کوئ فرق نہیں۔
ماشاء اللہ. افتخار بھائ ان دور دور سے آنے والوں سے یہ سوال بھی پوچھیں کے تم لوگ اپنے محلے کی مسجد میں کتنی حاضری لگاتے ہیں. ہم دنیاء کو اسلام کے نام پر جو دکھا رہے ہیں. اس کا قران و صحی حدیث میں کوئ ثبوت موجود نہیں ہے. جس امت کو اللہ نے اتنے بڑے بڑے خطابات والے نبی عطاء فرمایا. سنو امام الانبیاء. سیدلمرسلین. خاتم النبیین. رحمت اللعالمین. سراج المنیر. شافئ روز جزا. ساقئ حوض کوثر. داعی الی اللہ. محمد الرسول اللہ. صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم.. تو اس کے بعد من گھڑت غوث. قطب ابدال کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے.
داتا صرف رب العالمین کی ذات ھے اللہ کے علاوہ اگر کوئی داتا ھونے دعوہ کرتا ہے۔تو میرے رب کی زمین سے نکل کر ایسی زمین بنائیں۔اللہ پاک کی صفات کسی اور میں نہیں ھو سکتی۔داتا صرف اور صرف میرا رب ھے۔تمام کے تمام خزانے بھی میرے رب کے ھیں۔چادر چڑھائی اور قبر پھول چڑھائی سب کچھ بدعت ہے۔حاجت روا مشکل کشائی صرف رب العالمین ھے۔اللہ پاک مشرک کی بخشش نہیں کریں گے۔توبہ توبہ توبہ۔
This is a place, jahil illiterated gunahgar blind peoples are doing Shirk al Akbar, ASTAGFERULLAH. Hajat Rawa and Muskil Kusha is a only and only ALLAH ( Subhanahu wa Ta'ala) that's it.
داتا اللّٰہ واحد لاشریک کی ذات ہے اور دین صرف اور صرف محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کا نام ہے ہر بدعت گمراھی ہے اور ہر گمراھی کا انجام جہنم ہے
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما در پہ آئے ہیں یہ منگتے ہو کرم یا گنج بخش کر کرم کروا کرم اب ہو کرم یا گنج بخش خواجہ ہند الولی سر کو جھکائے ہیں کھڑے آپ ہیں ولیوں کے رہبر ہو کرم یا گنج بخش خیابانِ نو شاہیہ آباد لاہور
میں جب بھی گیا مجھے لنگر نہیں ملا۔ ایک دفعہ ایک بندے سے پوچھا لنگر کدھر ہوتا ہے پہلے تو کوئی بتاتا ہی نہیں خیر میں کوشش کر کے وہاں گیا تو ایک بڑی داڑھی والا بابا تھا اس سے پوچھا لنگر ملے گا اس نے کہا ختم ہو گیا ہے خیر پھر میں نے کبھی کوشش نہیں کی ۔
Only head down for allah I'm sorry sir i am from Peshawar butt our islam not allow that ....our Pakistani Punjabi public toilet Brian wash.... Hit bhol and sart dance etc etc سب پیسوں کا چکر ہے
Ye shirk ni h hum in neik logo ki respect krty hn in k through duain kabool krwaty hn ap lagta h apny maa baap aur asataza ka bhi ahteram ni krty hongy in k agy bhi zabaan chalaty hongy
ہم یہی رہتے ہے کبھی نہیں سنا کہ ےہ انواع و اقسام کے کھانے ملے ہو عوام کو ذیادہ نان حلیم ہی ملتی ہے باقی سب کھانے وہاں موجود افسروں کے لیے ہوتے ہے مجھے تو ایسے ہی لگتا ہے
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ افتخار عفی اللہ کا خوف کرو. داتا صرف اور صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ ہی ہے... یہ وہ علی ہجویری ہیں جنہوں نے لوگوں کو شرک سے بچنے کی ترغیب دی اور تبلیغ کی اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین
ہمیں کیا علم ہے کہ اس نے جو کچھ اعمال کئے ہیں وہ دنیا کو دکھاوے کے تھے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے کئے تھے کیونکہ حدیث ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن عالم سے پوچھے گا جوانی دی تھی جن چیزوں میں گزاری عالم کہے گا میں نے لوگوں کو دین سکھایا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو نے دین لوگوں کو اس وجہ سے سکھایا کہ لوگ تجھے اچھا کہیں تمہیں میری خوشی کی کوئی حاجت نہیں اس وجہ سے اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا دوسرے سے پوچھے گا تجھے میں مال دیا تھا تو نے کہاں خرچ کیا وہ کہاں خرچ کیا وہ کہے گا میں تیری رضا کے لئے لوگوں کو مفت دیا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو نے میری رضا کے لیے نہیں خرچ کیا بلکہ اس وجہ سے کہ لوگ تجھے اچھا کہیں اس وجہ کہ اس نے اللہ کے رضا کے لئے خرچ نہیں کیا اسے بھی دوزخ میں ڈال دیا جائے گا ایک اور انسان سے اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے تجھے جوانی دی تھی تو جوانی کہاں گزاری وہ کہے کہ میں نے جوانی تیری راہ میں جہاد کیا اور شہید ہوا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تو نے نہاد میری خوشی کےلئے نہیں کی بلکہ اس وجہ سے کیا کہ لوگ تجھے اچھا کہیں تو اس وجہ سے اسے بھی جہنم میں ڈال دیا جائے گا
جزاک اللہ افتخار بھائی جان آپ ایسی ہی ویڈیو زیادہ سے زیادہ بنایا کریں آپ دنیا کے دوسرے ملک بھی دکھاتے ہیں پر جو پاکستان کو آپ دکھاتے ہیں شہر شہر جا کے اس کا ایک اپنا ہی معیار ہے میں وسیم ایک باہر ملک کوریا سے آپ کے لیے ہمیشہ اللہ سے خیر کی دعا مانگتا رہوں گا سلامت رہیں آپ اور آپ کا سب گھرانہ۔۔۔۔۔اسلام و علیکم
Allah mujay bhi saheeh samaj ata farmay ameen aur tamam musalmanoon ki saheeh samaj main aur bhi izafa farmay aur mujay bhi aur tamam musalmanoon ko saheeh samaj per amal kernay ki tofeeq ata farmay ameen
Urs Data ganj bakhsh ali hajveri 2023/ last day /iftikhar Ahmed usmani/ داتا کا عرس ختم
ua-cam.com/video/1u6dJOqvm40/v-deo.html
Kion logo ko shirk ki trf daal rhy ho. Jin shaba ka urs krna chaye unka krty ni o. Jahil logo
Mirasi ki olaad
کون داتا ؟
یہ لوگ عام دنوں میں اور عام لوگوں کی مدد عام طور پر کیوں نہیں کرتے. صرف اللہ رب العزت کے لیۓ ❤
Point. Bhai in ko promote krny waly bhi jahil hen. Lanti hen
کیا بات ہے راجہ سیمنٹ صاحب
زبردست یہ رحیم یار خان سے آٹھ گھنٹے کا راستہ طے کر کے داتا کا عرس دیکھنے جوش و خروش سے آیا ہے لیکن پانچ قدم پر موجود رب کہ گھر جاتے اسے موت پڑتی ہے ۔
اللہ ھدایت کرے آپ جیسے لوگوں کی۔داتا کا کیا مطلب ہے ؟ ( دینے والا ) کیا اللہ کے علاوہ کوٸی اور ہے دینے والا ؟
اللہ آپ جیسوں کی ھدایت فرماۓ ۔یہ کھلم کھلا شرک ہے۔ اللہ نے قرآن میں فرما دیا ہے جس کا مفہوم ہے میں چاہوں تو سب گناہ معاف فرما دوں لیکن شرکء معف نہیں کروں گا۔
اللہ ہم سب کو ہر قسم کے شرک اور گناہوں سے محفوظ فرماۓ اور خاتمہ بالا یمان کرے۔آمین
بہت عمدہ کام کر رے ھیں آپ اللہ پاک آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اس کام میں بھت برکت عطا فرمائے اللہ پاک خود آباد رکھتا ھے اپنے دوستوں کے دروں کو جیسا کہ بھت عظیم مثال داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ھمارے سامنے ھے۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے
Astgfirullah astgfirullah astgfirullah, 😭😭😭
❤❤❤ Mashallah ❤❤❤❤
Khuda ki qasam ye mara rasool ka deen nahi hai
Ya Allah sab ko Hadayat dy.......Ye Islam ki Taleemat nhi.......Aur na Oleyaa Allah ne Mela Lagana Ka Hukam Dya
میلہ دیکھیں ، کھابے کھائیں اور بس ، اسلام اور صوفیاء کی اصل تعلیمات فراموش ، افسوس صد افسوس!
In darbaron per qapar parasti or shirq k alawa Kuch nahee he
استغفراللہ. شرک کرنے والے کبھی بھی جنت میں داخل نہیں ہو گے.
Apni baat karraha hai 😂😂😂
داتا یعنی دینے والا ، عطاء کرنے والا صرف ایک اللہ تعالیٰ ہی ہے
دتا صرف اللہ تعالی کی ذات ہے
beshak
یہ ڈھول جو بجاتے ہیں شریعت میں ناجاٸز ہے۔ ایسے جاہلوں نے مزارات اولیا کو بدنام کررکھا ہے۔ کیا یہ ڈھول بجانا تعلیمات اولیا کرام ہے😢
الله سے مانگنے کے لیئے بہترین جگہ مسجد ہے۔ان مزاروں سے ہمیشہ شرک کے چشمے ہی پھوٹے ہیں۔شرکیہ بھنگڑے،شرکیہ ڈانس،شرکیہ گانے،شرکیہ قوالیاں،شرکیہ دھمال اور دین میں غلو اور بدعات کی تعلیم عام ہوتی ہے۔ان مزاروں سے صوفی ازم جو اسلام کے سراسر خلاف ہے،پھیلایا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے بجائے بدعات کو عام کیا گیا۔
Tum ami say ja kay puchna ...abu ke ghaar majoodagi ma koai or be ata raha ho ga tub tum ay ...ami sharam.say abi tak bata na saki apko
@@SajjadMalik-cr2ys Jahil Punjabi Afghan babay ky munder mein dance kertay howay.
Right
داتا نہی بابا کہو داتا صرف ایک اللہ پاک ہے جو دنیا اور جہان کا مالک ہے
Bakoo mat jahil insan kam ilm beshrem behaya lough ho tunm batameez jahil
Agr kisi ka name raheem ha tu isa kia khy???raheem tu Allah ka name ha jis ki sift ha rahm krna wala….wo sift tu sirf Allah ki ha…oh bhai logo ko gumrah na kro.. haqeqi dana wala Allah hi ha.logo ko name sa gumrah na kro
Allah data nai hy Ali Ben Usman data hy ❤️
@@MuhammadAmir-ff8wl Jahil Punjabi Afghan babay ky munder mein dance kertay howay.
Apni bakwas band Rakh ty zuban mu dy andar begairta
داتا صرف اللہ تعالی ہے جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے
O bhai Allah khair kare.
when you go to any shop why you ask shopkeeper please give me 5 kilo sugar or flour or ghee why you dont ask Allah directly to give you 5 kilo sugar or flour or ghee or when a salried person goes to accounts office to get his monthly salary why he says that please give me my monthly salary ? Why he dont ask Allah that please give me my monthly salary.
We are All Muslims and believe that Allah is Supreme source and our ultimate Master
to Call his pious persons is because Allah has assigned duties and responsibilities to his slaves and it is respect to his assigned slaves. No body is mixing His slaves with ALLAH. please come out of this confusion. JazakAllah Khair.
@@shahzada90
Kai logon ki mental ability burhape tak bhi bachpan jaisi hi rehti hai....
Gise Allah gumrah kr de use koi rasta nhi dikha skta.
@@zoya5195kash ab ne Quran ke translation prhe hoti.
اللہ تعالٰی کے صفاتی ناموں میں داتا کہا لکھا ہے 🤔🤔🤔
داتا صرف اللہ کی ذات ہے۔
بے شک 👍
Data Ali hajvari ❤
کہتےہیں کہ انسان کی اولاد ہو گی تو اس کا نام زندہ ھوگا لیکن داتا ھجویری رحمت اللہ علیہ کی اولاد تو ان کی نیکی ھے کس قدر ان کا فیض عام ھر خاص وعام کے لے جاری ھے۔ ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ،
پیر حضرت سید نصیر الدین نصیر رحمت اللہ علیہ گولڑوی فرماتے ہیں کہ حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کی اولاد ان کی تصانیف ہیں۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے
اللَّهمَّ لا تَـجْعَلْ قَبْري وَثَنًا، لعَنَ اللهُ قَوْمًا اتَّـخَذوا قُبورَ أَنْبِيائِهم مَساجِدَ. حدیث: اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنا جس کی پوجا ہونے لگے۔ جن لوگوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ان پر اللہ تعالیٰ کا لعنت نازل ہوا۔
Laant tujh py lalooun na samejh jahil ghtya insaan u jaly jahnum main🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
بالکل بجا فرمایا
ہماری ہی کمزوری ہے کیونکہ ہم دوسروں کو دعوت نہیں دیتے
Beshak sahi farmaya ALLAH Pak hidayat day sab muslims ko...
سہی کہا اور نذر و نیاز پکانا بھی شرک ہے جس کا قرآن میں ذکر ہے لیکن لوگ نہیں مانتے
@@newsandinfo804 اصل میں لوگ نہ خود قران کو سیکھتے ہیں اور نہ مولوی لوگوں کو قران پاک ترجمہ کے ساتھ سکھاتے ہیں
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما ❤
"یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود " 😢
داتا صرف اللہ ہے اس کے اگے جھکنا چاہیے اور اسی سے دعائیں کرنی چاہیے اللہ کے سوا کوئی داتا نہیں وہی اللہ سب کو دیتا ہے
Allah data nai hy Ali Ben Usman data hain ❤️
میلے ویلے سے کچھ نہی ہونا بس اللہ اور اسکے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے سے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے باقی سب بکواس ہے
استغفر الله لاحول و لا قوة الا بالله العلي العظيم.داتا صرف اللہ ہے ۔
Dog always crying 😭
افسوس صد افسوس ان لوگوں کے اپنے اپنے علاقوں میں کوئ غریب ، بیوہ یتیم نھیں ۔ کہ یہ یھاں آکر اسطرح دیگیں پکاتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ھی رحم فرمائے ۔ یہ جو کچھ ھو رھا کیا یہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات میں سے ھے ۔۔۔؟؟؟
Allah ap ko hidait dy shrik se bacho
Shrik saudia Arab mah. HOTA. Hy Marg barg bar Saudi najdi 👹
Allah ne appny Ghar ki hifazt appny pas rakhi hai is liye waha par ye shrik nhi ho sakta
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما ❤
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے
Allah Hadeyt day Muslim koo
آ یا یہ عمل آقا دوجہا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم یا اصحاب اجمعین یا اربعین ایما سے کوئی روایت ہے یا اللہ ہمیں قرآن واحادیث کے مطابق زندگی بسر کرنے کے طوفق عطا فرمائے آمین یا اللہ فتنوں کے دور میں ہر شر سے مسلمانوں بچیے آمین
Beshak auliya Karam ka Faiz Allah k hukum s hamesha jarri or saari rhyga,,mger dhol nach ye sub hamry Deen ma nhi ,istrah Jo log Sahi Deen py chal rahy h wo n badnam hoty h
نبی اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد اولیاء کرام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سب بڑا درویش أمیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا یا کوئی اور صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے طریقہ ہو زندہ گی کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کے یکتا پرست بنوں جیسا کے قرآن کریم میں ابراھیم علیہ السلام کا حوالہ اللہ تعالیٰ دیتا ہے
Hr fail sirf khuda ky lye ho wo shi hota ha
Dosron pr ungli nhi uthaty
Ameeeen
@@AllahMuhammadJaniking beshak Allah k pyaro ka ziker b Allah ki khushnoodi k Lia hota h
اللہ پاک عثمان بن علی الجوہری رحمت اللہ علیہ پر کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ۔
Shame on u lanat
Yh mandir kaha per hai?
@@bluepeakofficial6802 uncouth!!! It's not mandir .... it's famous muslim shrine , situated in Lahore punjab, pakistan
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،
@@syednabeelurrehman7033 Jahil Punjabi Afghan babay ky munder mein dance kertay howay.
Surat-un-Nahal: 16 | Ayat: 21
اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾ 8
مردے ہیں زندہ نہیں انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے ۔
🌴
Surat Faatir: 35 | Ayat: 14
اِنۡ تَدۡعُوۡہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡا دُعَآءَکُمۡ ۚ وَ لَوۡ سَمِعُوۡا مَا اسۡتَجَابُوۡا لَکُمۡ ؕ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُوۡنَ بِشِرۡکِکُمۡ ؕ وَ لَا یُنَبِّئُکَ مِثۡلُ خَبِیۡرٍ ﴿٪۱۴﴾ ؓ 14
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سنتے ہی نہیں اور اگر ( با لفرض ) سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے بلکہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا صاف انکار کر جائیں گے آپ کو کوئی بھی حق تعالٰی جیسا خبردار خبریں نہ دے گا ۔
True
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
اللّٰہ ہی کی ذات ہے داتا کی کہلانے کی وہی داتا خالق حقیقی مالک روزی دینے والا مدد کرنے والا
افتخار بھاہی اپکا بہت بہت شکریہ آپ نے ایمان تازہ کردیا میں پردیس میں ھوں اور مزار مبارک کا دیدار اپکی ویڈیو کی وجہ سے کرلیا اللہ کریم اپکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
یہ کون سے مذہب کے لوگ ہیں مزاروں اور ڈھول والے
Hi
بھائی ایمان تازہ کرنا ہے تو مکہ مدینہ کا دیدار کرو ٹی وی پر ہی کر لو باقی جہالت کا کوئی علاج نہیں۔
@@MuhammadAbdullah-LGK بھاہی مکہ میں بھی گیا ہوں مدینہ بھی گیا ہوں ادھر داتا دربار بھی جاتا ہوں اپکو ذہانت مبارک ہو میں جہاں دل کرے گا وہاں جاونگا
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ,
وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں❤❤❤
Dear Professor Iftikhar......God has granted you much attractive speaking power and you are doing service of Allah and multiplying Love among people
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر پیارے سر اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❤️
Allah tala hum sab ko shirk se bachaye.Ameen
Data Ka meaning Hain danye wala
Danye walay zaat Allah ke hai aur kohi nahie daita.
Data Allah nai Ali Ben Usman data hain jalny waly ka mouth kala ❤
اولیاء اللہ کی محبت ہی ایمان ہے❤
Yh mandir kaha per hai?
NAHI ALLAH OR IS KA NABI PAK KI MOHABAY EMAAN HA
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،،،
کیا آپ قبر پر ناچنے کو محبت کہتے ہیں. کیا محبت میں اتنا بڑھ جانا کہ بات شرک تک پہنچ جائے کیا یہ جائز ہے.
Jahil Punjabi Afghan babay ky munder mein dance kertay howay.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عرفان بھائی کمال کر دیا یار۔
اللہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین
خدمت بزرگان دین
جزاک اللہ
بابا جی سدا سلامتی ہو
لویو
داتا تو صرف اللّٰہ کی ذات ھے
Kash aisay jazbay walay Muslims normal daily life mein BHI hoon to hum Kahan se Kahan ponch Jain...
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ جیناں عشق نمازاں پڑیاں او کدے وی نئیں مردے کامل ولیاں دے در اوتے آ ویکھ لے دیوے بلدے۔ولی حق ولی
سارا سال خالص دودھ مِلتا نہیں بس ایک دن خالص دودھ دینے سے معافی نہیں ہو جائے گی ۔اگر ایسا ہوتا تو انسان سارا سال گنها کرتا رہے اور سال بعد حج کر کا اپنے گھنا معاف کروا لے ۔
افسوس جب حساب والے دن اولیا اللہ صاف کہہ دینے گے اے اللہ میں ان تمام مشرکین کے اعمال سے پاک ھوں تو پھر کیا کرو گے کیونکہ شرک کی معافی نہیں
تقریباً 1980 میں گیا ہوں اس کے بعد عرس پر جا نہیں سکا ۔ ویسے حاضری ہوئی ہے ۔
آج تو مزہ آ گیا ۔
آپ نے ۔ آن لائن ۔ وزٹ کرا دیا
جزاک اللّٰــــــــــــــــہ خیراً
قبر پرست لوگ
مشرکین مکہ بھی یہ عمل کرتے تھے
انجام کیا ہوا تھا
قرآن مجید پڑھ لو
یہ مشرکینِ مکہ سے بھی گۓ گزرے ہیں
Tum Kon hu kissi ko bura kahny waly APNA Islam apny pass rakho 😢
@@muhammadsuleman9328 اپنا اسلام ؟
اسلام اپنا یا کسی دوسرے کا نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالیٰ کے قرآن اور پیارے رسولِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرمان کا نام اسلام ہے اور جو بھی اِن دونوں امور کے خلاف اعمال کرے گا تو ہم اُسے بُرا کہتے ہی رہیں گے ، اِن شاءاللہ
میں آپ کو پڑھا لکھا آدمی سمجھتا تھا۔
مگر آپ بھی اللہ وحدہ لاشریک کی توحید سے یکسر نا واقف نکلے۔
خالص اللہ تعالیٰ کی کوئ بھی صفت جب ہم اس کی مخلوق میں مانیں گے تو ہم اپنے رب کے ساتھ شرک کے مرتکب ٹھہرائیں گے۔
مشرکین مکہ کے جو بت تھے وہ ان کے گزرے ہوئے نیک لوگوں کے بت تھے۔ جن کو وہ اللہ کی طرف سے عطائ سمجھتے تھے۔آج ہم نے بھی اپنے گزرے ہوئے نیک بزرگوں کو اللہ کی طرف سے عطائ بنا دیا۔کھڑے اور لیٹے کے فرق کے علاوہ کوئ فرق نہیں۔
ماشاء اللہ. افتخار بھائ ان دور دور سے آنے والوں سے یہ سوال بھی پوچھیں کے تم لوگ اپنے محلے کی مسجد میں کتنی حاضری لگاتے ہیں. ہم دنیاء کو اسلام کے نام پر جو دکھا رہے ہیں. اس کا قران و صحی حدیث میں کوئ ثبوت موجود نہیں ہے. جس امت کو اللہ نے اتنے بڑے بڑے خطابات والے نبی عطاء فرمایا. سنو امام الانبیاء. سیدلمرسلین. خاتم النبیین. رحمت اللعالمین. سراج المنیر. شافئ روز جزا. ساقئ حوض کوثر. داعی الی اللہ. محمد الرسول اللہ. صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم.. تو اس کے بعد من گھڑت غوث. قطب ابدال کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے.
داتا صرف رب العالمین کی ذات ھے اللہ کے علاوہ اگر کوئی داتا ھونے دعوہ کرتا ہے۔تو میرے رب کی زمین سے نکل کر ایسی زمین بنائیں۔اللہ پاک کی صفات کسی اور میں نہیں ھو سکتی۔داتا صرف اور صرف میرا رب ھے۔تمام کے تمام خزانے بھی میرے رب کے ھیں۔چادر چڑھائی اور قبر پھول چڑھائی سب کچھ بدعت ہے۔حاجت روا مشکل کشائی صرف رب العالمین ھے۔اللہ پاک مشرک کی بخشش نہیں کریں گے۔توبہ توبہ توبہ۔
This is a place, jahil illiterated gunahgar blind peoples are doing Shirk al Akbar, ASTAGFERULLAH. Hajat Rawa and Muskil Kusha is a only and only ALLAH ( Subhanahu wa Ta'ala) that's it.
داتا اللّٰہ واحد لاشریک کی ذات ہے اور دین صرف اور صرف محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کا نام ہے ہر بدعت گمراھی ہے اور ہر گمراھی کا انجام جہنم ہے
Sherk ke bare mein kurane Pak Mein Sab Kuchh Bata Diya gaya please sab Musalman Quran padhen Allah Pak Ham Sabko Hidayat mein Ameen
داتا صرف اللہ ہے
اور افتخار صاحب تھوڑی تحقیق کر لیں انکی تو قبر بھی ادھر نہیں خالی سیمنٹ پتھروں سے مرادیں مانگ رہے لوگ
داتا صرف اللہ ہے
اور افتخار صاحب تھوڑی تحقیق کر لیں انکی تو قبر بھی ادھر نہیں خالی سیمنٹ پتھروں سے مرادیں مانگ رہے لوگ
افتخار بھائی میلے میلاد کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
ماشاءاللہ سبحان الله
دربار پر ڈھول اور بھکگڑے ڈالنے پر پابندی ہونی چائیے اور نہایت عقیدت کے ساتھ آنا چائیے اگر آن بھی ہے تو
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما
در پہ آئے ہیں یہ منگتے ہو کرم یا گنج بخش
کر کرم کروا کرم اب ہو کرم یا گنج بخش
خواجہ ہند الولی سر کو جھکائے ہیں کھڑے
آپ ہیں ولیوں کے رہبر ہو کرم یا گنج بخش
خیابانِ نو شاہیہ آباد لاہور
آپ نے انکل جی عرس میں شرکت کی۔
mere bhayo Allah se Daro, Hamara deen hamain Taqwa aur Perhaizgari ka hukam deta hai.
میری رہنمائی فرمائیں کیا 1لاکھ 24 ہزار انبیاء اور 2 لاکھ صحابہ اکرام میں سے کسی کی قبر پر ایسے میلے لگتے ہیں؟
What is ur problum belive what u belive do not tell us Marg bar dubandi najdi 👹
میں جب بھی گیا مجھے لنگر نہیں ملا۔ ایک دفعہ ایک بندے سے پوچھا لنگر کدھر ہوتا ہے پہلے تو کوئی بتاتا ہی نہیں خیر میں کوشش کر کے وہاں گیا تو ایک بڑی داڑھی والا بابا تھا اس سے پوچھا لنگر ملے گا اس نے کہا ختم ہو گیا ہے خیر پھر میں نے کبھی کوشش نہیں کی ۔
قبر بددتی لوگ یہ شرق ہے اللّٰہ پاک مسلمانوں کو حدایت دے آمین
Zindaabad Raja Palastar❤
Ye sab mazar charsio or bhangio ka ada ban chukay hn . Dunya jahan ki jahiliyat dekhe mny is melay pr
یعنی حرام کھانے کے لیے بہت کچھ ہے
Najdi dubandi eat harm 😢
Only head down for allah
I'm sorry sir i am from Peshawar butt our islam not allow that ....our Pakistani Punjabi public toilet Brian wash.... Hit bhol and sart dance etc etc سب پیسوں کا چکر ہے
Please do not tell us what we have to do mind ur own business u belive dubandi we did not we belive ya Ali madad labyeek ya nabi salaam ya Hussain ❤️
Iftikhar bhai well acting in jeevan nagar as raja palaster keep it up 👍
ولی کامل علی ھجویری رح اگر دنیا میں آج ہوتے ان شرک کرنے والوں کو سنگسار کا حکم دیتے
کیا آپ کا داتا بھی دھمال ڈالتا تھا
Shut ur mouth is it god came to raieind 👹
اللہ تعالٰی کے علاوہ کوئی داتا نہیں ھے آپ لوگوں نے اللہ رب العزت کی قدر ھی نہیں کی جاو ایک بار قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں
Allah k hukam sy kbhi Hzrat Ali bin usman Hjwry. R. A hamn bhi bolaen apny uras mubarak par. Ameen
داتا صرف اللہ سبحانہ کی ذات ھے باقی سب فراڈ ھے
Allah data nai Ali Ben Usman data hy long live my data ❤
ganj baksh faiz e alam
Mashallah Sir ❤
ماشاءاللہ اللہ کریم برکت فرمائے
MashaAllah jb 2000 sy 2005 tk Lahore rhy Iqbal camp toh tb zaroor aksar Data darbar jaty thy lakin ab toh arsa hi hogya hai hazri dye hwy❤❤❤❤❤
ناچ ڈانس یہ سب نہی ہونا چاہیے اور سوفیصد ایمان یقین صرف اور صرف اللہ پر ہونا چاہیے
اللہ اللہ اللہ
آمین ثم آمین
صدا سلامت رھے اور اولیاء اللہ کے دربار جتنے بھی ھیں ھمیں دیکھاتے رھے
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،،
Ye shirk ni h hum in neik logo ki respect krty hn in k through duain kabool krwaty hn ap lagta h apny maa baap aur asataza ka bhi ahteram ni krty hongy in k agy bhi zabaan chalaty hongy
@@sadiaZameer-q7t مشرکین مکہ بھی یہی کہتے کہ ھم ان کو اللہ نہیں سمجھتے بلکہ وسیلہ اور سفارشی سمجھتے ہیں
@@sadiaZameer-q7t حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں زبان خود چلا رھے ھو اور درس مجھے دے رھے ھو
Hum musherkeen Makkah ni hn hum neik logo ki respect krty hn
ماشاء اللہ۔۔۔کشف المحجوب ۔۔داتا صاحب علی ہجویری کی لکھی کتاب۔۔۔🌹🌹🌹
shirkiya baton se labrez kitab
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے۔
Charsi mawaliyon ka adda ..sab dhandda hai...aj ye sahib e qabr ali hajveri zinda hotey jootey se maartey k ye taleem kab di mein ne
Nice vlog Iftkhar sab .God bless you.
Chalo fir apnay datay noo aakho bijli chori krn walian noo pharh k vkhaye jo sari is k naam pr horhi h gali gali m😅😂😅
ہم یہی رہتے ہے کبھی نہیں سنا کہ ےہ انواع و اقسام کے کھانے ملے ہو عوام کو ذیادہ نان حلیم ہی ملتی ہے باقی سب کھانے وہاں موجود افسروں کے لیے ہوتے ہے مجھے تو ایسے ہی لگتا ہے
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
افتخار عفی اللہ کا خوف کرو. داتا صرف اور صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ ہی ہے... یہ وہ علی ہجویری ہیں جنہوں نے لوگوں کو شرک سے بچنے کی ترغیب دی اور تبلیغ کی اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین
Allah pak hum sab ko shirk se mahfooz rakhey ,Ameen
مشکل ہے بہت مشکل
اس میں دنیاوی فایدہ ہی فائدہ ہے اور ہم اپنے دنیاوی فائدے کو برباد ہوتے نہیں دیکھ سکتے
Ye shirk ni ,Allalh k bndo sy mihbat kr k ala mqam pany walo se aqeedt hai
ہمیں کیا علم ہے کہ اس نے جو کچھ اعمال کئے ہیں وہ دنیا کو دکھاوے کے تھے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے کئے تھے
کیونکہ حدیث ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن عالم سے پوچھے گا جوانی دی تھی جن چیزوں میں گزاری عالم کہے گا میں نے لوگوں کو دین سکھایا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو نے دین لوگوں کو اس وجہ سے سکھایا کہ لوگ تجھے اچھا کہیں تمہیں میری خوشی کی کوئی حاجت نہیں اس وجہ سے اسے دوزخ میں ڈال دیا جائے گا
دوسرے سے پوچھے گا تجھے میں مال دیا تھا تو نے کہاں خرچ کیا وہ کہاں خرچ کیا وہ کہے گا میں تیری رضا کے لئے لوگوں کو مفت دیا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو نے میری رضا کے لیے نہیں خرچ کیا بلکہ اس وجہ سے کہ لوگ تجھے اچھا کہیں اس وجہ کہ اس نے اللہ کے رضا کے لئے خرچ نہیں کیا اسے بھی دوزخ میں ڈال دیا جائے گا
ایک اور انسان سے اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے تجھے جوانی دی تھی تو جوانی کہاں گزاری وہ کہے کہ میں نے جوانی تیری راہ میں جہاد کیا اور شہید ہوا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تو نے نہاد میری خوشی کےلئے نہیں کی بلکہ اس وجہ سے کیا کہ لوگ تجھے اچھا کہیں تو اس وجہ سے اسے بھی جہنم میں ڈال دیا جائے گا
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،،
شرک کی تعریف تو کر
میرے داتا گنج بخش رحمتہ اللہ
جزاک اللہ افتخار بھائی جان
آپ ایسی ہی ویڈیو زیادہ سے زیادہ بنایا کریں آپ دنیا کے دوسرے ملک بھی دکھاتے ہیں پر جو پاکستان کو آپ دکھاتے ہیں شہر شہر جا کے اس کا ایک اپنا ہی معیار ہے
میں وسیم ایک باہر ملک کوریا سے آپ کے لیے ہمیشہ اللہ سے خیر کی دعا مانگتا رہوں گا سلامت رہیں آپ اور آپ کا سب گھرانہ۔۔۔۔۔اسلام و علیکم
داتا دینے والے کو کہتے ہیں اپ کا دینے والا اللہ ہے یا علی ہجویری اللہ کے ایک ہے اس کا شریک نہ بنائیں
لاہور لاہور ہے ۔لاہور داتا کی نگری ہے ۔سدا وسدا روے ساڈا لاہور۔ سلام داتا صاحب کو۔
ماشاءاللہ
قبر پرستی حرام ہے
Allah mujay bhi saheeh samaj ata farmay ameen aur tamam musalmanoon ki saheeh samaj main aur bhi izafa farmay aur mujay bhi aur tamam musalmanoon ko saheeh samaj per amal kernay ki tofeeq ata farmay ameen
شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد ❤
Knse data or mata?
Ibadat srf Allah ki baqi sab fazool
Data ke Darbar par milak khalas milta ho ga ya wahan par b mixture wala milta hai ?
عقیدت مندوں سے پوچھیۓ کہ داتا کی طرح کتنے لوگ نمازی اور شریعت پسند ھیں؟؟؟؟😢
Good is swal Ka jawab apko nhi mily ga kabi b 😅
پڑھنے والے پڑھتے ہیں اور زبردستی آپ یا میں یا داتا صاحب کسی کو پڑھانے سے رہے
Tou ny un db ki qaber main lairna hy?????
@@AbdulMoiz-rc1ymwe did not wants to ur answer namaz between Allah and indian u r dubandi 👹