سر اگر ایک خاتون ہے جو کہ بیوہ ہے اور اس کا ایک عدد گھر ہے جو کہ دو منزلہ ہے اس کی دونوں منازل وہ دو مختلف نجی اداروں میں نوکری پیشہ لوگوں کو کرائے پر دے تو اس صورت میں کتنا ٹیکس عائد ہوگا۔ واضح رہے کہ اس مکان کے علاوہ، خاتون کی آمدن کا کوئی اور ذریعہ قطعی نہیں ہے۔

جو مجھے سمجھ آیا ہے یہ ٹیکس کرایہ دار پر ہے۔ مالک مکان پر نہیں۔
چھے لاکھ تک کی سالانہ رینٹل انکم ٹیکس سے مستثنٰی ہے۔ البۃ یہ ویڈیو کرایہ دار کے لیے ہے ملک مکان کے لیے نہیں