Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

EOBI Pension Expected To Increase 2023 ? | Good News For EOBI Pensioners | Azmat Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 чер 2023
  • EOBI Pension Expected To Increase 2023 ? | Good News For EOBI Pensioners | Azmat Khan
    کیا EOBI پنشن میں اضافہ متوقع ہے ؟
    EOBI پنشن میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے ؟
    پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کا اعلان متوقع
    سابق افسر تعلقات عامہ EOBI اسرار ایوبی سے اہم گفتگو
    #eobi #eobinews #eobipension #eobipensioners #eobipensionincreasenotification #eobipensionincreaselatestnews #eobipensionnews #eobipensionincrease #employees #employees_news #azmatnama #azmatkhan #israrayubi #karachi #pakistan #labour #labour_card #labourwelfare #labourday #labourparty #govt #govtofpakistan #goodnews #goodnewstoday #goodnewsfriday #viralvideo #pension_news

КОМЕНТАРІ • 92

  • @azmatnama
    @azmatnama  Рік тому +4

    کیا EOBI پنشن میں اضافہ متوقع ہے ؟
    EOBI پنشن میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے ؟
    سابق افسر تعلقات عامہ EOBI اسرار ایوبی سے اہم گفتگو
    پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کا اعلان متوقع

    • @zamansaeed8113
      @zamansaeed8113 Рік тому +1

      جیسا کہ آپنے بتلایا یک مشت بڑھاپا امداد ۔اگر ایک آدمی نے 60 کی عمر میں ریٹائر منٹ کی اور EOBI کی پنشن لے رھا ھے تو کیا وہ بڑھاپا امداد کییے لے گا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      @@zamansaeed8113
      جب وہ پنشن لے رہا ہے تو پھر وہ پنشن ہی کہلائے گی ۔
      یہ بڑھاپا پنشن ہی کہلاتی ہے ۔

    • @shamakhan4266
      @shamakhan4266 Рік тому

      AaAaaAaaaAaaaaaaaaaaaaaaaaaaAaa
      .

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Рік тому +4

    اسرار ایوبی صاحب کو سلام ہے

    • @shamsudduhazuberi1633
      @shamsudduhazuberi1633 Рік тому

      اسرار صاحب ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق eobi کے پاس اتنا فنڈ موجود ہے کہ وہ آسانی سے پینشن دگنا کر کے 16000/- کر سکتے ہیں ۔

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Рік тому +3

    اسرار ایوبی واقعی بہت نیک دل انسان ہیں

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Рік тому +3

    انہوں نے حقیقی معنوں میں ملازمت کی اور عوام کی خدمت کی اور اب بھی کر رہے ہیں

  • @DISCOVERTVNETWORK1973
    @DISCOVERTVNETWORK1973 Рік тому +1

    ماشاءاللہ یہ تو اچھی خبر ہے۔ اسرار ایوبی صاحب آپ کی اکثر رپورٹس دیکھیں بلاء شبہ بڑی بے باک اور بے خوف و خطر صحافت جو عوام کو حق اور سچ سے آشنا کرتی ہے۔

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Рік тому +3

    بہت اعلیٰ یار

  • @malkaafroze7349
    @malkaafroze7349 Рік тому +1

    اسرار ایوبی دامے درمے سخنے پینشنرز کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں اج الحمدللہ ہمارا شمار ای او بی ائی کے پینشنرز میں ان ہی کی بدولت ہوا ہے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      بڑی بات ہے ۔ ۔ ۔ EOBI میں اچھے اچھے لوگ بھی موجود ہیں ۔

  • @jamilakhursheed2042
    @jamilakhursheed2042 11 місяців тому +1

    Aoa buht shukria jzaklah a rahi allah taala ap ko ajr e azeem sy nwazy

  • @nasreenafzal6736
    @nasreenafzal6736 Рік тому +1

    بھترین

  • @akhtarnaeem1241
    @akhtarnaeem1241 Рік тому +2

    ایوبی صاحب کے ساتھ تمام EOBI کے ورکرز آپ کی تواناں آواز پر بھی شکرگزار نظر آتے ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      بس سر کوشش کرتے ہیں

  • @lawupdate7191
    @lawupdate7191 Рік тому +1

    Great Personality israr ayoubi

  • @zafarpasha9079
    @zafarpasha9079 Рік тому +2

    اسرار ایوبی صاحب ایک حلیم، خداترس، ضعیف العمر لوگوں اور بیوائوں کی امید ہیں ہر وقت ہماتن خدمت خلق میں مصروف رہتے ہیں ای او بی آئی کا کوئی بھی کام ہو کوئی بھی مشکل ہو اسرار صاحب فورا نہ صرف اسکا حل بتا دیں گے بلکہ عملی جدوجہد کے لئے چل پڑتے ہیں۔کسی کو مایوسی نہیں ہوگی۔ میری ڈھیر ساری دعائیں انکے ساتھ ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      جی بالکل آپ نے درست فرمایا ہے ۔ ۔ایسا ہی ہے ۔

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Рік тому +2

    یہ پروگرام کر کے دل جیت لیا

  • @KhalidBhatti-rn4ml
    @KhalidBhatti-rn4ml Рік тому +1

    Usefully conversation, provided good know how for miserable old people registered with eobi.Ayubi sb.explaine in very simple way all things and peocedure jazak Allah .it need more interviews on the subject.thanks alot asrar Ayumi sb.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      جی بالکل درست کہا آپ نے

  • @asgharumar8364
    @asgharumar8364 Рік тому +1

    الحمدللہ

  • @fasihansari3474
    @fasihansari3474 Рік тому +1

    Very good interview.

  • @nationalrefinerypensioners6105

    اسرار ایوبی صاحب ای او بی آئی کی وہ شخصیت ہیں جن کا خلا ادارہ پورا نہین کر سکا ہے اج میڈیا میی یہ ادارہ گمنام ہے۔ ادارے کا عوام سے لنک تقریبا ختم ہوچکا ہے۔ مہینوں ویب سائٹ اپ ڈیٹ نہیں ہوتی۔
    ایوبی صاحب ماشاءاللہ خدمت خلو میں اسی طرح مگن ہیں کوئی بھی کسی کا مسئلہ ایوبی صاحب فورا حل کرنے کی کوشش مین جت جاتے ہیں۔ میری دعا ہے اللہ سبحان اللہ تعالٰی اسرار ایوبی صاحب کو دین اور دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے انکی عمر، صحت اور مال میں برکت اور عافیت عطا فرمائے آمین ❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      امین
      درست کہا ہے آپ نے سرکار

  • @saminamuazzam3830
    @saminamuazzam3830 Рік тому +1

    thanks for informing

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому +1

      جڑے رہیے تاکہ محنت کشوں سے متعلق مذید معلومات ملتی رہیں ۔ ۔

    • @saminamuazzam3830
      @saminamuazzam3830 Рік тому +1

      @@azmatnama inshallah

  • @amirmasood1573
    @amirmasood1573 Рік тому +1

    I am writing to express my sincere gratitude and admiration for your work as a social worker related to old age benefits. You have shown a remarkable dedication and compassion for the elderly people in our society, who often face challenges and hardships that are overlooked or ignored by others. You have not only provided them with financial assistance, but also with emotional support, guidance, and friendship. You have made a positive difference in their lives and in the community.
    Your work is a shining example of philanthropy, which is an effort based on an altruistic desire to improve human welfare. You have demonstrated a strategic, long-term approach to address the root cause of social issues affecting the elderly population. You have also participated in advocacy work to raise awareness and influence policies that can benefit them. You have inspired me and many others with your generosity, kindness, and vision.
    Amir Masood

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      کوئی شک نہیں ۔ ۔ ۔ درست کہا ہے آپ نے

  • @user-gd1xn8kf5e
    @user-gd1xn8kf5e 27 днів тому +1

    Haman koee zyadah umeed nhen ha

    • @azmatnama
      @azmatnama  26 днів тому

      اللہ خیر کرے

  • @muhammadimrankhan2684
    @muhammadimrankhan2684 Рік тому +1

    Asalam o Alekum mein ny apny walid Shb ka pension ka case Feb 2022 mein jama kerwaya unki service approx 21 Sal banti hy leaken EOBI ky corrupt officials ny in ko yak mushet grant 9000 ropy one time approve ki wo bhi 18 months bad Jo k ak ghatya mazaq hy😠😠😠😠😠.
    Israr Ayubi Shb sy rehnumai li or ab case appeal mein submit kerwaya hy. Allah israr Ayubi shb ko jazey khaer dy. Ameen

  • @MuhammadSaleem-bv3nn
    @MuhammadSaleem-bv3nn Рік тому +1

    اسرار ایوبی صاحب واقعی ایک دوست مزاج ملن سار اور اچھے سماجی شخص ہیں میں ان کو 1998 سے واقف ہوں انہوں نے میری ای او بی اآئی پینشن کے حصول میں میری راہ نمائی کی اور بہت خوب طریقے سے سمجھاتے ہیں میں ہر وقت ان کے لےے دعا گو رہتا ہوں ،نہ صرف میری بلکہ اگر کسی دوسرے کا بھی پنشن کا مسئلہ ہو تو میں بلا جھجک ان کے پاس بھیج دیتا ہوں اور اس بندے کو بھی اسی طرح سمجھاتے ہیں جس طرح انہوں نے میرا پنشن کا مسئلہ حل کیا تھا اللہ تعالیٰ ان کا بھلا کرے جیسے یہ سب کے کام اآتے ہیں کیوں کہ ہم اس سے نا واقف ہوتے ہیں اور ایسے وقت میں کوئی ہماری راہ نمائی کرے دل سے تو واقعی دل سے دعا نکلتی ہے اللہ ان کا بھلا کرے اآمین

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      درست کہا ہے آپ نے ۔ ۔ ۔

  • @mahmoodhussain1650
    @mahmoodhussain1650 Рік тому +1

    Dear Sir your efforts, guidance & support are really highly appreciated.
    Increase in pension is good news but 10000 is not enough, minimum pension must be Rs.25000 per month. Just for your information all KE retired Employ also getting Rs.8500. Per month.
    Thanks a lot for your support to all of us.

  • @user-rh6sz7td5x
    @user-rh6sz7td5x Рік тому +1

    اسرار ایوبی صاحب بہت بہترین طریقے سےاس ادارے کے متعلق مزدور پنشنرر طبقے کو آگاہی کی ھے آپ قابل تحسین ہیں میری ایک چھوٹی سی ناقص رائے ھے کہ آپ کی تجویز کردہ گفتگو کو ایک چھوٹی سی کتابی شکل میں شائع کرواکر تقسم کیا جائے اور اس کتابچے کی 50 روپے قیمت مقرر کردی جائے تاکہ آسانی سے پنشنرز حضرات کو آگاہی مل سکے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      اس پر کام جاری ہے

  • @ahmedsunghaar6222
    @ahmedsunghaar6222 Рік тому +1

    میں ایک بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی میں کام کرتا تھا لیکن انہوں نے کسی ملازم کا نام نہیں دیا جبکہ ایک آفیسر آتا تھا اور رشوت لیکر کلیرنس سرٹیفکیٹ جاری کر دیتا تھا۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      یہ تو بہت غلط بات ہے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      پھر آپ نے کیا کیا ؟

  • @farahnaz6165
    @farahnaz6165 Рік тому +3

    8500 se 10,000 pensio kr k konsa ehsan krengy
    ..

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      نہ ہونے سے ہونا بہتر ۔ ۔ ۔ بہتری کی جستجو بہتر

  • @shafiqahmad980
    @shafiqahmad980 10 місяців тому +2

    میں ایک ٹیکسٹائل فرم میں بطور اکاؤنٹنٹ 18 سال جاب کی ھے ۔میں 1886 تا 2005 تک ملازمت کی ھے۔یہ ادارہ 2008 میں بند ھو گیا ھے لیکن آپ میری عمر 60 سال ھو گئ ہے میں نے پنشن کلیم کے لیے اپلائی کیا ہے تو انھوں نے میری پنشن نہیں لگائی بلکہ میرا کیس آئی پی مینٹیننس (گرانٹ) کے لیے اسلام آباد بھیج دیا ھے ۔اب مجھے کیا کرنا چاہیے ۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  10 місяців тому

      آپ کی کل کتنے برس کی کنٹری بیوشن جمع ہوئی ہے ؟

  • @javedazeem825
    @javedazeem825 Рік тому +1

    سر جی EOBI کا اضافہ صرف لفاظی ھی ھے۔

  • @AliKhan-hi7uf
    @AliKhan-hi7uf Рік тому +2

    MEY STEEL MILKA MULAZIM HUN 13000 KE HISAB KA CANVITION JAMA KARWAYGA HAY LEKIN HAME 8500 MILRAHA HAY IS MASLEKO HAL KON KARWAYGA KOI ALLAHKA BANDA HATTO BATAY ALLAH APKA BHALA KAREGA AMEEN

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      فی الحال 8500 ہی مل رہی ہے ستمبر میں 10 ہزار ملا کرے گی ۔ EOBI کی چیئرپرسن نے اعلان کر دیا ہے

  • @shajarhussain4380
    @shajarhussain4380 Рік тому +2

    Lahnet hay mojooda hakoomat per.10000 rs pension namanzoor.ya shehbaz Sharif apnea ghar lay Jayne.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      کہتے ہیں لعنت نہیں بھیجنی چاہیئے ۔ ۔ ۔

  • @EPWA
    @EPWA Рік тому +5

    ایوبی صاحب کی تمام باتوں سے اتفاق ہے جہاں تک پنشن اضافہ کا تعلق ہے اس سے اتفاق نہیں کیا جا سکتا ای او بی ای کے اثاثے اور reserve کو سامنے رکھا جائے تو کم از کم پنشن 16000 کی جا سکتی ہے اور اضافہ مہنگائی کو مد نظر رکھ کر ہونا چاہئے 10000 کسی بھی زی ہوش کیلئے قابل قبول نہیں ہے ۔

  • @humayunsaeed7143
    @humayunsaeed7143 Рік тому +1

    Zaffar Gondal is the only wise man

  • @rajajaved7639
    @rajajaved7639 Рік тому +1

    ادارے کے ملازمین چئیرمین ڈائریکٹر سیکرٹری افسران وغیرہ وغیرہ پر منتھلی سیلری و پنشن مرعات کی مد میں کتنے پیسے خرچہ آتا ھے ادارے کی منتھلی انکم کتنی ھے پنشن پر منتھلی کتنا خرچ اتا ھے میچنگ گرانٹ بند کر دی ہے تو ادارے کے ملازمین کو حکومت سیلری و پنشن مرعات سرکاری خزانے سے دے یہ بھی بوجھ پنشنرز پر کیوں ھے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      درست کہا ہے ۔ ۔

  • @nizamulhaq4713
    @nizamulhaq4713 Рік тому +1

    JHOT JHOOT JHOOT JHOOT

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      اگر اس بجٹ میں ہو گیا تو معافی مانگنا اور شرمندہ بھی ہو لینا

  • @foodoramabynusrat812
    @foodoramabynusrat812 Рік тому +1

    If any body can not register than what he do pls answer

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      اس کو پہلے رجسٹرڈ ہونا چاہیئے

  • @nizamulhaq4713
    @nizamulhaq4713 Рік тому +1

    LALLU KOM NU PHUDDU NA BANAO JI , PESNION PPP GOVT HI WADDA SAKDEE

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      اور PPP گورنمنٹ کرپشن بھی کرا سکتی ہے

  • @alyasmasih7392
    @alyasmasih7392 Рік тому +1

    لاھور میں دفتر کس جگہ ھے EBOI کا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      دیکھنا پڑے گا ۔ ۔ ۔سرچ کر کے بتاتا ہوں

  • @AishaKhan-wo6ry
    @AishaKhan-wo6ry Рік тому +1

    Ager kise ko kuch pat ho to plz help me i need help

  • @AishaKhan-wo6ry
    @AishaKhan-wo6ry Рік тому +1

    Aoa mujh ko apne form ke bare me malomat kerni plz help me

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      کون سا فارم ؟
      آپ نے کب جمع کرایا

  • @khairunnisa2496
    @khairunnisa2496 Рік тому +1

    Governmet ne e o b I pensioners ko kide makode samjha hua hai na

  • @khasan4293
    @khasan4293 Рік тому +2

    اس بات کی بھی نیوز دیجئے کہ ای او بی آئی پنشنرز جو ڈبل پنشن لیتے تھے وہ پنشن اچانک کسی وجہ بند کر دی جون سن 2022 کو بند کر دی گئی بٹ جنوری سن 2023 میں پنشن تو بحا کر دی گئی بٹ بقایاجات ابھی تک نہیں ملی آٹھ ماہ کی پنشن ھے بقایاجات کی جو ہمارا جائزحق ھے اگر نہیں دیں گے تو اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ھے ہماری تو گزر جائے گئی ہم آپ کے جواب کت منطز رہیں گے جزاک اللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      ای او بی آئی کے کون سے پنشنرز ڈبل پنشن لیتے تھے ؟
      مطلب وہ کیسے اور کیوں ڈبل پنشن لیتے تھے ؟
      اس کو ذرا واضح کریں ۔ پنشن تو ایک ہی ملتی ہے ۔ ڈبل کیسے ہو گئی ؟

  • @aslamawanmalik5341
    @aslamawanmalik5341 Рік тому +1

    پہلی بات تو یہ ھے کہ کون سا رول اور کون سا ریگولیشن جس نے پانچ سال کنٹریبیوشن دی اس کی بھی 8500 جس نے 10 سال کنٹریبیوشن دی اس کی بھی 8500 جس نے 20 سال کنٹریبیوشن دی اس کو بھی 8500
    کیا ایسا نہیں ھو سکتا کہ جس نے 20 سال کنٹریبیوشن جمع کروائی اس کے پیسے یک مشت اس کو بمیہ پرافٹ دے دیئے جائیں بینک میں پیسے رکھو تو ہر پانچ سال کے بعد دگنے ھع جاتے ھیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      نہیں سرکار
      کس نے کہا کہ 5 سال یا 10 کنٹری بیوشن دینے والے کو پنشن دی جاتی ہے ؟
      آپ کو غلط فہمی ہے ایسا کہاں اور کب ہوا کہ جس نے 15 سال سے کم کنٹری بیوشن دی ہو یا 15 برس سے کم وقت کی رجسٹریشن ہو اس کو بھی پنشن ملی ہو ؟

  • @saeedkhanshahid-ei4ep
    @saeedkhanshahid-ei4ep Рік тому +1

    stop stop stop

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 Рік тому +1

    sirt loly pop dekr fargh kr dya jaega

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      میرے خیال میں ایسا نہیں ہو گا ۔

  • @alyasmasih7392
    @alyasmasih7392 Рік тому +1

    ھم کو اب بھی 6500 روپے ملتے ھیں 8500 کا نوٹیفیکیشن ھے تو سینڈ کر دیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      او اچھا ۔ ۔ ۔ آپ کسی بھی قریبی دفتر جائیں اور اگر پھر بھی کام نہ ہو تو رابطہ کریں

    • @nasreenafzal6736
      @nasreenafzal6736 Рік тому +1

      @@azmatnama ya to zulm ho raha hy ap ke sath ap furan rabta krin is ke office se ap itny andhiry ma kahn hin karachi ya kahin our

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      @@nasreenafzal6736 جی بالکل ہم نے ان کو کہا ہے کہ یہ رابطہ کریں تاکہ ان کی رہنمائی کی جا سکے ۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  11 місяців тому

      @@nasreenafzal6736
      جی بالکل اگر یہ تفصیل بتائیں تو بات واضح ہو گی ۔

  • @naderhashmi1
    @naderhashmi1 Рік тому +1

    عظمت خان جس سے انٹرویو لیا جاتا ہے اسے بولنے دیا جاتا ہے، دوسری بات یہ کہ مسئلے کو خود بھی سمجھو اور مہمان کی پوری بات کان دھر کر سنو بیچ میں سے اچک نہیں لو۔ وہ صاحب بتا رہے تھے کہ جن کمپنوں نے اپنے ملازمین کا رجسٹریشن نہیں کروایا ان کا مسئلہ کیسے حل ہونا تھا، تم نے ان کی بات پوری نہیں ہونے دی۔۔۔!

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      جی پہلی بات تو درست کہی مگر مکمل علم ہوتا تو شاید آپ پہلی بات کا اظہار مختلف طرح کرتے
      مثلا میزبان کو معلوم ہوتا ہے کہ کب اور کہاں مہمان کو روک کر واپس موضوع پر لانا ہے ۔تاکہ پروگرام میں یکسانیت برقرار رہے ۔
      دوسری بات یہ ہے کہ پروگرامات موضوعات پر ہوتے ہیں اس لیئے آپ کو جو معلومات لینی ہیں اس کو دوسرے پروگرام میں دیکھ و سن لیں ۔
      اگر پھر بھی تشنگی رہ جائے تو سوال لکھیئے اس کو پروگرام میں پیش کر کے مکمل معلومات دی جائیں گی ۔
      بہت شکریہ

  • @shajarhussain4380
    @shajarhussain4380 Рік тому

    What type of congratulations this is 10000 pension barahanay Walton per.we will not give our vote to MLN .

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      یہ بھی درست طریقہ کار ہے ۔

  • @hamidalichoudhry2871
    @hamidalichoudhry2871 Рік тому +1

    Fazool vedio only for money

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      تو آپ کیلئے فضول ہے نا ۔ ۔ باقیوں کیلئے تو کام کی ہے نا

    • @hamidalichoudhry2871
      @hamidalichoudhry2871 Рік тому

      @@azmatnamano end of your greediness... only for money

    • @azmatnama
      @azmatnama  Рік тому

      @@hamidalichoudhry2871
      مجھے پیسے کمانے ہوتے تو اربوں روپے کے اسکینڈل EOBI کے بے نقاب کر چکا ہوں ۔ ایک روپیہ بھی کوئی ثابت نہیں کر سکتا ۔ آپ جیسے لوگ سستی شہرت کیلئے البتہ بے پر کی اڑا سکتے ہیں ۔