UPDATE OF RING GRAFT:484: رِنگ گرافٹ پیوند کی اپ ڈیٹ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @hamidkhanwazir3810
    @hamidkhanwazir3810 4 місяці тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ❤❤

  • @sajidyousaf6438
    @sajidyousaf6438 4 місяці тому +2

    ❤ ماشاءاللہ بہت خوب بھائی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین بھائی صاحب لیمن کی گرافٹنگ کی ویڈیو بنانے پلیز بہت بہت مہربانی ہوگی ❤

    • @NazarHNasir
      @NazarHNasir  4 місяці тому

      جذاک اللہ ۔ دعا کا شکریہ ۔ یہ ایک سرد ملک ہے ۔ کئی بار لیمن اور اورنج کے پودے لایا مگر وہ نہ چل سکے ۔ آپ اور پودوں کی طرح لیمن پر بھی پیوند لگائیں ۔ اللہ یقینا آپ کو کام یابی سے نوازے گا ۔ صرف بنیادی اصول ذھن میں رکھیں ۔ ان پر بڈنگ یا چِپ بڈنگ زیادہ کامیاب رہے گی ۔
      یہ چند سال پہلے کا وڈیو ہے ۔ شاید آپ کو پسند آئے ۔
      ua-cam.com/video/jlRhkX2REKw/v-deo.html

  • @shaukatali2344
    @shaukatali2344 4 місяці тому +2

    Masha Allah Zabardast Sir ❤️

    • @NazarHNasir
      @NazarHNasir  4 місяці тому +1

      شکریہ جناب ۔. جذاک اللہ ۔

  • @ishtiaqahmed2615
    @ishtiaqahmed2615 4 місяці тому +2

    Masha Allah sir always best ❤

  • @mdali-lx9tc
    @mdali-lx9tc 4 місяці тому +2

    Bohot shukriya sir aap ka, update share ki aap ne.

  • @ramzannaazofficial9700
    @ramzannaazofficial9700 4 місяці тому +2

    وعلیکم سلام
    محترم جی کیا یہ پیوند کاری ساہیوال بھی ہو سکتی ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌲🌲🌲🌼🌼💓🌹🌹👌👌👌🌹💓💓🌼🌼🌷💓💚💚😆🏵🌱🌲

    • @NazarHNasir
      @NazarHNasir  4 місяці тому +1

      جی ہاں ۔وہاں کی مٹی تو اور بھی زیادہ زرخیز ہے ۔

    • @ramzannaazofficial9700
      @ramzannaazofficial9700 3 місяці тому +2

      @@NazarHNasir thanks please 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻