اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماے آپ جس طرح سے سمجاتےھیں ایک مشفق استار ھی اس طرح سے سیکھا تا ھے سر جی پیوند کاری کے عام طریقے میں روٹ سٹاک پر پختہ دخرت کا سایان لگایا جاتا ھے لیکن ایک الٹا تجربہ کرنا چاھتا ھوں کھ بیج سے تیار شدہ پودہ سے سایان لے کے جس کی عمر 1سال ھو لگانے سے کیا پھل جلدی ملے گا یا دیر سے سر جی ؟
نہیں۔ صرف جوان درخت کا سایان ہی آپکو فوری پھل دے گا۔ بیج والا پودا تین سال بعد پھل دے گا اور اگر وہ مادہ کی جگہ نر پودا ہوا تو اس کا پھل کھانے لائق نہیں ہوگا۔ اپ بیج سے اگائے گئے انجیر پر کسی جوان پودے سے سایان لے کر گرافٹ کر سکتے ہیں اس طرح اپ کو اسی سال فروٹ مل جائے گا۔
@@NazarHNasir جی اس کے پیچھے جو لاجک ہے وہ ویڈیو کے ذریعے سمجھائیں۔ مجھے اپ کا چینل کچھ دن پہلے ہی ملا۔ آپ کی مہارت دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔ آپ ہر چیز کو اتنے آسان لفظوں میں سمجھاتے ہیں۔ آپ میرے دادا کی عمر کے ہیں۔ میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ مجھے آپ کے ویڈیو دیکھ کر دلی سکون ملتا ہے۔
V nice excellent work ❤❤❤ thanks alot
Most welcome 😊
NICE INFO,,,👍👍👍
Thanks and welcome.
Quite happy to see you back after a long time.....😊😊
Thank you so much 😀
Ab agar hum anjeer ko pewand lgain to lag jae ga aur anjeer KY pate bhi khrb ho jaty hain
Gee paywand tu lug jaey ga. putton ka aap kisi bhi local nursery waloon sa pooch lain. Main kuch naheen keh sukta.
اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماے آپ جس طرح سے سمجاتےھیں ایک مشفق استار ھی اس طرح سے سیکھا تا ھے سر جی پیوند کاری کے عام طریقے میں روٹ سٹاک پر پختہ دخرت کا سایان لگایا جاتا ھے لیکن ایک الٹا تجربہ کرنا چاھتا ھوں کھ بیج سے تیار شدہ پودہ سے سایان لے کے جس کی عمر 1سال ھو لگانے سے کیا پھل جلدی ملے گا یا دیر سے سر جی ؟
نہیں۔ صرف جوان درخت کا سایان ہی آپکو فوری پھل دے گا۔ بیج والا پودا تین سال بعد پھل دے گا اور اگر وہ مادہ کی جگہ نر پودا ہوا تو اس کا پھل کھانے لائق نہیں ہوگا۔
اپ بیج سے اگائے گئے انجیر پر کسی جوان پودے سے سایان لے کر گرافٹ کر سکتے ہیں اس طرح اپ کو اسی سال فروٹ مل جائے گا۔
جی یہ طریقہ آپ کو جلدی پھل نہیں دے گا ۔ اس کے لئے آپ ایسے درخت سے شاخ لیں جو کہ پھل دے رہا ہو ۔
Good Uncle ❤❤❤
Thank you.
یہ کس طرح درخت کے قد میں کمی کا باعث بنے گا سمجھ نہیں آئ۔
یہ اوپر والا حصہ خوراک کو روک روک کر اوپر جانے دے گا ۔اس طرح پودا اتنا قد آور نہیں ہو گا ۔ میں جلد ہی ایک اور وڈیو بنا کر سمجھا دوں گا ۔
@@NazarHNasir
جی اس کے پیچھے جو لاجک ہے وہ ویڈیو کے ذریعے سمجھائیں۔
مجھے اپ کا چینل کچھ دن پہلے ہی ملا۔ آپ کی مہارت دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔ آپ ہر چیز کو اتنے آسان لفظوں میں سمجھاتے ہیں۔
آپ میرے دادا کی عمر کے ہیں۔ میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ مجھے آپ کے ویڈیو دیکھ کر دلی سکون ملتا ہے۔
اللہ اپگو گم نہ کرے
شکریہ ۔ آمین ۔