تاتاری کا خواب کہیں سجاّدہ و عماّمہ رہزن کہیں ترسا بچوں کی چشمِ بیباک یہ نظم ایک خواب اور اس خواب کے ردعمل کی مظہر ہے ۔ اس خواب میں ایک تاتاری اپنے قبائل اور ملت کے انحطاط و زوال کے بارے میں اشاراتی سطح پر بعض حقیقتوں کی نشاندہی کرتا ہے ۔ اس خواب کی رسائی تاتاری قبائل کے سب سے بڑے فاتح تیمور کی روح تک ہوتی ہے تو وہ تاتاری قبائل کے مابین چپقلش اور عدم اتحاد کو ان کی بنیادی خامی قرار دیتے ہوئے ان کی بقاء اور استحکام کے لیے ایک اجمالی لاءحہ عمل پیش کرتی ہے ۔ اقبال نے اس نظم میں اپنی متخیلہ کو بروئے کار لاتے ہوئے محض تاتاری قبائل کے مابین نفاق کو ہی ان کی کمزوری اور عدم استحکام کا سبب ہی قرار نہیں دیا بلکہ اس طرح سے پوری ملت اسلامیہ کے بارے میں بنیادی صورت حال کی نشاندہی کی ہے ۔ تاتاری کے اس خواب کے مطابق صورت حال یہ ہے کہ قبائل و ملت کی رہنمائی جن علماء اور صوفیاء کی ذمہ داری تھی وہ خود نہ صرف اپنے منصب کو بھول بیٹھے ہیں بلکہ ان کو غلط راہ پر لگا رہے ہیں ۔ جس کے سبب شدید انتشار پید ا ہو گیا ہے اور نفاق تباہی کا باعث بن گیا ہے ۔ دوسری جانب ساقی گری کرنے والے خوبصورت لڑکوں کی بیباک نگاہیں ان کے دین و ایمان پر ڈاکے ڈال رہی ہیں ۔ مراد یہ ہے کہ تاتاری اول و آخر لہو و لعب اور نفاق کے سبب تباہی و بربادی سے دوچار کر چکے ہیں۔ ردائے دین و ملت پارہ پارہ قبائے ملک و دولت چاک در چاک یہی وہ حالات ہیں جن کے نتیجے میں دین و ملت کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ ملک اور سلطنت بھی انحطاط و زوال کا شکار ہیں یعنی عدم اتحاد اور نفاق کے باعث نہ دین سلامت رہا نا ہی قوم و ملت میں اتحاد و استحکام کی کوئی صورت نظر آتی ہے ۔ مرا ایماں تو ہے باقی و لیکن نہ کھا جائے کہیں شعلے کو خاشاک ہر چند کہ ابھی لوگوں میں ایمان کی تھوڑی سی رمق باقی ہے تاہم چہار جانب فتنوں کی جو قیامت برپا ہے ان کے سبب یہ خدشہ خارج از امکان نہیں کہ یہ قیامت ایمان کو بھی بھسم کر ڈالے! ہوائے تُند کی موجوں میں محصور سمر قند و بخارا کی کفِ خاک تاتاری قبائل آپس میں دست و گریباں ہیں ۔ دشمن اس حقیقت سے پوری طرح آگاہ ہو چکے ہیں اور وہ سمر قند و بخارا پر یلغار کے لیے صف آرائی میں مصروف ہیں ۔ تاتاریوں کی غفلت کے باعث ملک و سلطنت دونوں خطرات میں گھر کر رہ گئی ہے ۔ اب بھی اگر انہیں اس حقیقت کا احساس نہ ہوا تو تباہی ان کا مقدر بن جائے گی ۔ بگردا گرد خود چندانکہ بینم بلا انگشتری و من نگینم میں جتنا اپنے اردگرد دیکھتا ہوں لگتا ہے مصیبت انگوٹھی ہے میں اس کا مرکزی ہیرا ہوں اور مصائب میں گرفتار ہوں ۔ یکایک ہل گئی خاکِ سمرقند اُٹھا تیمور کی تربت سے اک نور تاتاری جو خواب دیکھ رہا تھا اسی کے دوران ایک عجیب و غریب منظر دیکھنے میں آیا کہ پورے سمر قند میں زمین لرزہ براندام ہو گئی ۔ یوں محسوس ہوا جیسے زبردست زلزلہ رونما ہو گیا ہے حتیٰ کہ تیمور کی قبر بھی ہلنے لگی اور اس کی تربت سے روشنی کی ایک شعاع برآمد ہوئی ۔ اس منظر کو دیکھنے والے حیران و پریشان رہ گئے ۔ شفق آمیز تھی اس کی سفیدی صدا آئی کہ میں ہوں روحِ تیمور تیمور کی قبر سے جو شعاع برآمد ہوئی ہر چند کہ اس کا رنگ کافی حد تک سفید تھا پھر بھی اس میں یوں لگتا تھا کہ شفق کی سرخی کی کسی حد تک آمیزش موجود ہے ۔ یہی نہیں بلکہ اس شعاع میں سے ایک صدا برآمد ہوئی کہ میں روح تیمور ہوں اور تاتاری قبائل میں عدم اتحاد و نفاق کے سبب ہر لمحہ پریشان اور بے چین رہتی ہوں ۔ اگر محصور ہیں مردانِ تاتار نہیں اللہ کی تقدیر محصور تاہم اس حقیقت کو جان لو کہ اگر اہل تاتار مصائب میں گھرے ہوئے ہیں اور ہرجانب سے دشمنوں نے ان پر یلغار کر رکھی ہے تو اس سے یہ مراد تو نہیں ہے کہ خداوند تعالیٰ کا اقتدار اعلیٰ بھی ان کے نرغے میں آ گیا ہے ۔ ظاہر ہے کہ رب ذوالجلال ہی کائنات کی ہر شے پر قادر ہے وہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دیتا ہے اس لیے تاتاری اگر اس کے احکامات کی پیروی کریں تو وہ انہیں یقینا اپنی رحمت سے نواز دے گا تقاضا زندگی کا کیا یہی ہے کہ تورانی ہو تورانی سے مہجور کان کھول کر سن لو کہ عزت کے ساتھ زندہ رہنے کے لیے یہ امر لازم ہے کہ قوم و ملت آپس میں مل جل کر رہے ان میں نفاق نہ ہو ۔ اسی صورت میں وہ ہر فتنے اور بلا کا مقابلہ کر کے سرخرو ہو سکتی ہیں ۔ میں روح تیمور! ایک بار پھر تمہیں متنبہ کرتی ہوں کہ نفاق کے سبب تم خود ہی مصیبتوں کے ذمہ دار ہو ۔ اگر حقیقی معنوں میں مل جل کر رہو او ان کا مقابلہ کرو تو کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی تمہیں زیر نہیں کر سکتی کہ یہی عمل زندہ قوموں کی کامیابی اور کامرانی کا باعث ہوتا ہے ۔ خودی را سوز و تابے دیگرے دہ جہاں را انقلابے دیگرے دہ خودی کو نئی تپش اور جراَت دے اور دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کر دے ۔ میرے عزیز ہم وطنو! میری اس آخری بات کو غور سے سنو! کہ باعزت زندگی گزارنے کے لیے اپنی خودی میں تازہ حرارت اور تب و تاب پیدا کر دو ۔ اس صورت میں تم نہ صرف یہ کہ اپنے مخالفین کو زیر کر سکو گے بلکہ ساری دنیا میں انقلاب برپا کر سکو گے ۔ اس کے لیے یہ امر ناگزیر ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد و استحکام پیدا کرو ۔ باہمی نفاق سے گریز کرو اور آخری بات یہ کہ احکام خداوندی کی ہر صورت میں پیروی کرو کہ یہی تمہارے لیے سربلندی اور نجات کا راستہ ہے ۔
Allah damn be upon those who betrayes their religion for money and fake fame may Allah bless us with Iman and never make us go in the path that He and His Messager peace be upon, hated
Janab lagta h apko imran khan ke us karnamy k naii pata jb usne Namoos e Risalat sallalahu allhi wasalam ki namwar mulzima Asia maloona ko riha kiaa tha😠 Lagta h apko Nabi sallalahu allhi wasalam se zada imran khan se pyaar h😡
Now a Days war going b/w Russia nd Ukrain whole worlds say stop war nd they support Ukraine but whenever War happend with Muslim country nd interfer other countries then that UN doesn't speak nd also OIC only this is not good why they don't take Action like other countries.Muslims r now a days mei to jee rha hu na bss dusre k sath kya ho rha usse hme kya.
تاتاری کا خواب
کہیں سجاّدہ و عماّمہ رہزن
کہیں ترسا بچوں کی چشمِ بیباک
یہ نظم ایک خواب اور اس خواب کے ردعمل کی مظہر ہے ۔ اس خواب میں ایک تاتاری اپنے قبائل اور ملت کے انحطاط و زوال کے بارے میں اشاراتی سطح پر بعض حقیقتوں کی نشاندہی کرتا ہے ۔ اس خواب کی رسائی تاتاری قبائل کے سب سے بڑے فاتح تیمور کی روح تک ہوتی ہے تو وہ تاتاری قبائل کے مابین چپقلش اور عدم اتحاد کو ان کی بنیادی خامی قرار دیتے ہوئے ان کی بقاء اور استحکام کے لیے ایک اجمالی لاءحہ عمل پیش کرتی ہے ۔ اقبال نے اس نظم میں اپنی متخیلہ کو بروئے کار لاتے ہوئے محض تاتاری قبائل کے مابین نفاق کو ہی ان کی کمزوری اور عدم استحکام کا سبب ہی قرار نہیں دیا بلکہ اس طرح سے پوری ملت اسلامیہ کے بارے میں بنیادی صورت حال کی نشاندہی کی ہے ۔ تاتاری کے اس خواب کے مطابق صورت حال یہ ہے کہ قبائل و ملت کی رہنمائی جن علماء اور صوفیاء کی ذمہ داری تھی وہ خود نہ صرف اپنے منصب کو بھول بیٹھے ہیں بلکہ ان کو غلط راہ پر لگا رہے ہیں ۔ جس کے سبب شدید انتشار پید ا ہو گیا ہے اور نفاق تباہی کا باعث بن گیا ہے ۔ دوسری جانب ساقی گری کرنے والے خوبصورت لڑکوں کی بیباک نگاہیں ان کے دین و ایمان پر ڈاکے ڈال رہی ہیں ۔ مراد یہ ہے کہ تاتاری اول و آخر لہو و لعب اور نفاق کے سبب تباہی و بربادی سے دوچار کر چکے ہیں۔
ردائے دین و ملت پارہ پارہ
قبائے ملک و دولت چاک در چاک
یہی وہ حالات ہیں جن کے نتیجے میں دین و ملت کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ ملک اور سلطنت بھی انحطاط و زوال کا شکار ہیں یعنی عدم اتحاد اور نفاق کے باعث نہ دین سلامت رہا نا ہی قوم و ملت میں اتحاد و استحکام کی کوئی صورت نظر آتی ہے ۔
مرا ایماں تو ہے باقی و لیکن
نہ کھا جائے کہیں شعلے کو خاشاک
ہر چند کہ ابھی لوگوں میں ایمان کی تھوڑی سی رمق باقی ہے تاہم چہار جانب فتنوں کی جو قیامت برپا ہے ان کے سبب یہ خدشہ خارج از امکان نہیں کہ یہ قیامت ایمان کو بھی بھسم کر ڈالے!
ہوائے تُند کی موجوں میں محصور
سمر قند و بخارا کی کفِ خاک
تاتاری قبائل آپس میں دست و گریباں ہیں ۔ دشمن اس حقیقت سے پوری طرح آگاہ ہو چکے ہیں اور وہ سمر قند و بخارا پر یلغار کے لیے صف آرائی میں مصروف ہیں ۔ تاتاریوں کی غفلت کے باعث ملک و سلطنت دونوں خطرات میں گھر کر رہ گئی ہے ۔ اب بھی اگر انہیں اس حقیقت کا احساس نہ ہوا تو تباہی ان کا مقدر بن جائے گی ۔
بگردا گرد خود چندانکہ بینم
بلا انگشتری و من نگینم
میں جتنا اپنے اردگرد دیکھتا ہوں لگتا ہے مصیبت انگوٹھی ہے میں اس کا مرکزی ہیرا ہوں اور مصائب میں گرفتار ہوں ۔
یکایک ہل گئی خاکِ سمرقند
اُٹھا تیمور کی تربت سے اک نور
تاتاری جو خواب دیکھ رہا تھا اسی کے دوران ایک عجیب و غریب منظر دیکھنے میں آیا کہ پورے سمر قند میں زمین لرزہ براندام ہو گئی ۔ یوں محسوس ہوا جیسے زبردست زلزلہ رونما ہو گیا ہے حتیٰ کہ تیمور کی قبر بھی ہلنے لگی اور اس کی تربت سے روشنی کی ایک شعاع برآمد ہوئی ۔ اس منظر کو دیکھنے والے حیران و پریشان رہ گئے ۔
شفق آمیز تھی اس کی سفیدی
صدا آئی کہ میں ہوں روحِ تیمور
تیمور کی قبر سے جو شعاع برآمد ہوئی ہر چند کہ اس کا رنگ کافی حد تک سفید تھا پھر بھی اس میں یوں لگتا تھا کہ شفق کی سرخی کی کسی حد تک آمیزش موجود ہے ۔ یہی نہیں بلکہ اس شعاع میں سے ایک صدا برآمد ہوئی کہ میں روح تیمور ہوں اور تاتاری قبائل میں عدم اتحاد و نفاق کے سبب ہر لمحہ پریشان اور بے چین رہتی ہوں ۔
اگر محصور ہیں مردانِ تاتار
نہیں اللہ کی تقدیر محصور
تاہم اس حقیقت کو جان لو کہ اگر اہل تاتار مصائب میں گھرے ہوئے ہیں اور ہرجانب سے دشمنوں نے ان پر یلغار کر رکھی ہے تو اس سے یہ مراد تو نہیں ہے کہ خداوند تعالیٰ کا اقتدار اعلیٰ بھی ان کے نرغے میں آ گیا ہے ۔ ظاہر ہے کہ رب ذوالجلال ہی کائنات کی ہر شے پر قادر ہے وہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دیتا ہے اس لیے تاتاری اگر اس کے احکامات کی پیروی کریں تو وہ انہیں یقینا اپنی رحمت سے نواز دے گا
تقاضا زندگی کا کیا یہی ہے
کہ تورانی ہو تورانی سے مہجور
کان کھول کر سن لو کہ عزت کے ساتھ زندہ رہنے کے لیے یہ امر لازم ہے کہ قوم و ملت آپس میں مل جل کر رہے ان میں نفاق نہ ہو ۔ اسی صورت میں وہ ہر فتنے اور بلا کا مقابلہ کر کے سرخرو ہو سکتی ہیں ۔ میں روح تیمور! ایک بار پھر تمہیں متنبہ کرتی ہوں کہ نفاق کے سبب تم خود ہی مصیبتوں کے ذمہ دار ہو ۔ اگر حقیقی معنوں میں مل جل کر رہو او ان کا مقابلہ کرو تو کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی تمہیں زیر نہیں کر سکتی کہ یہی عمل زندہ قوموں کی کامیابی اور کامرانی کا باعث ہوتا ہے ۔
خودی را سوز و تابے دیگرے دہ
جہاں را انقلابے دیگرے دہ
خودی کو نئی تپش اور جراَت دے اور دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کر دے ۔ میرے عزیز ہم وطنو! میری اس آخری بات کو غور سے سنو! کہ باعزت زندگی گزارنے کے لیے اپنی خودی میں تازہ حرارت اور تب و تاب پیدا کر دو ۔ اس صورت میں تم نہ صرف یہ کہ اپنے مخالفین کو زیر کر سکو گے بلکہ ساری دنیا میں انقلاب برپا کر سکو گے ۔ اس کے لیے یہ امر ناگزیر ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد و استحکام پیدا کرو ۔ باہمی نفاق سے گریز کرو اور آخری بات یہ کہ احکام خداوندی کی ہر صورت میں پیروی کرو کہ یہی تمہارے لیے سربلندی اور نجات کا راستہ ہے ۔
Comment m ni video m thora sa mafhom ho brother to mza a jai if u can please add, thanks
JazakAllah
Thank you bhaee ap ka bahut bahut
Thanks a lot u deserve support.
Bhai Kya aap Bata sakte k online kase tashreeh Iqbal ki nazmoo ki mil sakti hai?
اے خداوند! کدھر جاٸیں، تیرے یہ سادہ لُو بندے
درویشی بھی عیاری سلطانی بھی عیاری
Labaik labiak labaik ya rasool allah sallalahu allhi wasalam ✊🍁☄⚡
ذبردست
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
It's amazing .kuch log hi is ka matlb samjte hai bake log apna lutuf uthane k liye vedios dekhte h .beautiful poetries.
❤🤍
Almighty Allah Help Muslims All over the world🌍. Ameen suma Ameen💔😭😭💔😭😭😭💔😭😭😭💔😭😭
Labaik Ya Rasool Allah S.A.W
Love you brother
لبیک یا رسول اللّٰہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Hay Labbiak waly ❤💥😍
بابا جی ✨❤️
Allama Iqbal ❤️😢
ALLAH HU AKBAR
بھائی آپ کا انتخاب کمال ہے ۔ 💚
شکریہ جی
kamaaaaaal...bohat khoob
بیسٹ
Beshak
Bahtreen 🥺❤️
😭😭 heart touching background sound 🎼
❣️
❤
Mashaallah bohut Khushi k iqbaal say muhabbat Labaik Wallon ka shiaar hai.very good job.keep on
Love you bruh.....KEEP UP THE GOOD WORK 👍👍👍
Aap ki awaz dill ko chu jany wali hai qassam dkhuda
Level ki editing ki h Bhai jaan
Thanks💝
Dua Hoti rhi samne kabe ke la tedad
Na hua koi mojeza na huyi koi imdad ....
#Taqdeer
❣️❣️❣️plz do attach the explanation of the verses. It vll be nice.
💯
Ji Ji Deta Hon Pin Comment main
@@SwordofHaq bhai ye share karna hota hai so Plz add Urdu translation in Video
They are critisizing situation of muslim ummah🙏🙀
Love you brother good work
Thx
Love bro come to again thank you
❤
❤️❤️❤️❤️ 😢
❤❤❤
Allah pak saLaamt rkhy aap ko
😢👍
TLP
Allah damn be upon those who betrayes their religion for money and fake fame may Allah bless us with Iman and never make us go in the path that He and His Messager peace be upon, hated
❤️❤️👍
Keep it up Bro 🌹
Thanks Sir
Nyc work bro!
Aaj ke muslims bezameer ho gae he hawa se halka imaan Allah sabko hidayat de imaan ki quwwat ata kare ameen
Ameen 💝
💞💓💗💕
😔😔😞
Nice Video 👍👍👍
Ok nice video love you ❤️❤️❤️
Brother without music please
😞😞😞😞
it would help a lot if you add English subtitles with it.
okay
It's so beautiful but it'd be great if you give translation in video too.... kindly
Pin comment mai translation hy
Bhai iska English me translation bhi dalo na subtitle me
mai English subtitle add krta hon.. wait plz
done it
Sir apki ek Pak Army pr poetry thi "dene se pehle fouj ko gaali" kindly wo to dobara upload kren Please.
Ok Ji
Please explanation
Read Pin Comment
@@SwordofHaq thnx &sorry brother 👍
@@soulsam1961 ♥
This same poem on channel Aadhi Baat please.please..please.16/02/2022
Bhaee in k sath thore thore Mani bhee likh dia karain ta k zinda acha smjh a sake
Mai Comment Main Translation De Doon Ga
Bro is ka meaning bhi share kia karo (JazakAllah)
Ji Ji Krta Hon Pin Comment.
Tashree ma upload kero plx
مجموعہ کلام؟
تاتاری کا خواب
بالِ جبریل 161
kyon hota hai insan apni khowahish pe mehsur itna, laghta hai qismat ka KOI d'aoon (warna) naqsh kafi hai uska muskil mein bhi;
Let's make WhatsApp group of sword of HAQ
Sab thik hai Lekin ye tlp wale baar Baar Nazar q arahe hain video main😶🤔
PM Imran Khan the Great and honest
You need to understand Iqbal's(رحمۃاللہ) poetry. Maybe then you will know the definition of word Great and Honest.
Janab lagta h apko imran khan ke us karnamy k naii pata jb usne Namoos e Risalat sallalahu allhi wasalam ki namwar mulzima Asia maloona ko riha kiaa tha😠
Lagta h apko Nabi sallalahu allhi wasalam se zada imran khan se pyaar h😡
Refrain from music
Now a Days war going b/w Russia nd Ukrain whole worlds say stop war nd they support Ukraine but whenever War happend with Muslim country nd interfer other countries then that UN doesn't speak nd also OIC only this is not good why they don't take Action like other countries.Muslims r now a days mei to jee rha hu na bss dusre k sath kya ho rha usse hme kya.
If you are a Muslim please remove music it is haram
Lagta ha Rizvi k devaney ho
Gg
Are critsizing him for support the cause of Rizvi (RA)?
explain please
Nahi yar Puch Raha hun Kya ho gya ma TU khud hun
Rizvi supporter
@@azlanarkade hayay Mashallah ☺
murtad taliban ka flag kyu