Sir g ya jo kaam kar rhy hain.mara aik frnd sodiya ma kar raha 6000 riyaal tankhwa hai uski.mjy b sikhaya hai usny.ap jo b kaam kar hain bht acha kaam kar rhy hain.khoda apko iska sila bht acha dy ga ameen.
ماشاءاللہ بہت کمال عمل کیا اپ نے ھم نے تو ایکوریزیا ھی دیکھا تھا دو باتوں کی سمجھ نیہں ائی یہ لیڈ سٹون کیا ھے یہ جو 218گرام لیڈ اپ نے ڈالا تھا یہ کہا ں جاتا ھے؟ اگلی ویڈیو اس پر بنائیں
اسلام وعلیکم بیٹا آپ کس شہر سے ہیں میں نے لاہور کی صرافہ بازار کی دکانوں سے جہاں سے کٹھالیاں اور دوسرا سمان ملتا ہے پتا کیا لیکن ایس ایم بی نہیں ملا آپ جہاں سے خر یدتے ہیں اس دوکان کا ایڈریس اور شہر کا نام بتا دیں میں لے آؤں گا (شکریہ)
Main yah Jo Saman bich mein dalte ho isko thoda sa Munh se bol diya karo yah falani chij Hai yah Itni hai jitni jitni chijen dalte ho ek ek dafa bol diya karo Yahi yah chij Mein Dal raha hun
Mashaallah mashaallah
Masha Allah real work real amount gold and silver good shiny recover metal gold and silver wah ostad bohat zabardast Masha allah
thanks brother
🎉🎉🎉
Masha ALLAH
Jazak ALLAH Khair 🌹
all good friend what are the products you use in this purification? Thanks
السلام علیکم سر لبارٹری میں جو پتری پے سونا لگا کر ریفائن کرکے رزلٹ دیتے ہیں اس کا طریقہ بھی بتا دیں شکریہ
A good resouce for earning
Sir g ya jo kaam kar rhy hain.mara aik frnd sodiya ma kar raha 6000 riyaal tankhwa hai uski.mjy b sikhaya hai usny.ap jo b kaam kar hain bht acha kaam kar rhy hain.khoda apko iska sila bht acha dy ga ameen.
thanks brother
Sir APNA Whatsapp number ya Facebook I d dain
Acha Bhai jan AP kaha sa ho
Plz sir comment ka ans zrur dejyea ga bhot khoob masallah
Plz sir comment ka ans zrur dejyea ga bhot khoob masallah
Eqwareeja SE batayen kafee nuksan utha chuka hun
اسلام علیکم بھائی صاحب اگر کسی جگہ پر سونے کے ساتھ PGM گروپ کی دھاتیں ہو تو اکوریجا کیسا بنایں بتایں گے تو مہربانی ہوگی
برابر کا شورہ 100 ایم ایل نمک 100 ایم ایل
@@BaigRefinery یعنی نیٹرک اسیڈ اور HCl دونوں برابر
Aap apni video mein music Nahin Dala Karen batate Chale kya Saman Dal rahe hain aap
Ok bahi
ماشاءاللہ بہت کمال عمل کیا اپ نے ھم نے تو ایکوریزیا ھی دیکھا تھا دو باتوں کی سمجھ نیہں ائی یہ لیڈ سٹون کیا ھے یہ جو 218گرام لیڈ اپ نے ڈالا تھا یہ کہا ں جاتا ھے؟ اگلی ویڈیو اس پر بنائیں
اڈا کرنے سے جو کھڑ بنتی ہے اس کو ہی لیڈ سٹون کہتے ہیں یہ گلائی کے بعد دوبارہ لیڈ بن جاتا ہے
@@BaigRefinery یہ اڈا کرنا کیا ھوتا ھے
کیاگلائی کرنے کو اڈا کرنا کہتے ھیں؟
सभी अच्छे मित्र, इस शुद्धिकरण में आप कौन से उत्पादों का उपयोग करते हैं? धन्यवाद
اسلام وعلیکم بھائی جی کیسے ھو بہت بہترین عمل کیا ھے سر کیا بات ھے جی اقوا رجیا ویسٹ کا کچھ استعمال ھو سکتا ھے کیا یا پھر ضیاء کرنا پڑتا ھے
اقوا رجیا میں گولڈ بھا پ بن کر ضائع ہوتا ہے جس کی کوئی ریکوری نہیں
بھائی جان اپنا موبائل نمبر دیں تاکہ آپ سے ملاقات ھو سکے
إنشاءاللّٰه
اسلام وعلیکم بیٹا آپ کس شہر سے ہیں میں نے لاہور کی صرافہ بازار کی دکانوں سے جہاں سے کٹھالیاں اور دوسرا سمان ملتا ہے پتا کیا لیکن ایس ایم بی نہیں ملا آپ جہاں سے خر یدتے ہیں اس دوکان کا ایڈریس اور شہر کا نام بتا دیں میں لے آؤں گا (شکریہ)
sodium meta by sulfate
Karachi
السلام وعلیکم سر یہ کیمیکل کی شاپ سے ملتا ھے جس سے آپکو سوڈا کاسٹک کھرا سوڈا اور رنگ کاٹ وغیرہ ملتے ھیں
whatsapp number kia ha
Main yah Jo Saman bich mein dalte ho isko thoda sa Munh se bol diya karo yah falani chij Hai yah Itni hai jitni jitni chijen dalte ho ek ek dafa bol diya karo Yahi yah chij Mein Dal raha hun
@@UsamaKhan-y3g Brother okay