Toba o Astaghfar | توبہ و استغفار | Repentance and Seeking Forgiveness | Dr Tahir-ul-Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 23

  • @muhammadabdulsubbooh1014
    @muhammadabdulsubbooh1014 12 днів тому +1

    اس مادیت پرستی کے دور میں اپنی روح کو پاک رکھنا اور اپنے رب سے جڑے رہنا بہت مشکل ہو چکا ہے معاشرہ اپنے رب سے کٹ چکا ہے
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے اس مادیت پرستی کے دور میں اور گناہوں کے ماحول میں امت کے جوانوں کو پھر سے بارگاہِ خداوندی سے جوڑنے کا اہتمام کر رکھا ہے

  • @QuranTarjuma-ib6xu
    @QuranTarjuma-ib6xu 11 днів тому

    کوئی شک انہیں گر قبلہ محترم کے خطابات توجہ سے سنیں جائیں تو دل کی حالت ہی بدل جاتی ہے ❤

  • @IrfanDar-nf6hl
    @IrfanDar-nf6hl 12 днів тому

    ❤❤❤ Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zahidmahmood3255
    @zahidmahmood3255 12 днів тому

    💞سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 💞

  • @naeemrazaqadri4245
    @naeemrazaqadri4245 12 днів тому

    اللہ اکبر و سبحان اللہ العظیم

  • @MShabbirQadri
    @MShabbirQadri 11 днів тому

    اللّٰہ کی بارگاہ سچے دل سے توبہ کرنا ہی اصل میں توبہ کہ جس کے بعد انسان دوبارہ گناہ نہ کرے۔

  • @sidhujutti
    @sidhujutti 12 днів тому +1

    Ya Allah apni rahmat hr insan pr rakhna AMEEN 🤲🏻

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 11 днів тому

    جو انسان بھی گناھوں سے سے سچی توبہ کرتا ھے اور اپنی توبہ پر قائم رھتا ھے ، اللہ تعالیٰ اس کے تمام گناھوں کو معاف کر دیتا ھے ۔۔۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ھے کہ " گناھوں سے صحیح اور پختہ توبہ کرنے والا شخص ایسا ھے کہ گویا اس نے گناہ کیا ھی نہ ھو" اللہ تعالیٰ ھمیں بھی توبہ و استغفار کی کثرت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

  • @ilmenafay
    @ilmenafay 12 днів тому

    بسم اللہ

  • @QaziABDULJALIL-d2r
    @QaziABDULJALIL-d2r 11 днів тому

    پرانے خطاب اپلوڈ کرنے کا شکریہ ۔۔ نئی نسل بھی سن سکے گی۔۔۔

  • @M.Aslam13
    @M.Aslam13 10 днів тому

    Subhan Allah🇹🇯🇹🇯🇹🇯

  • @ABDULHAFEEZ-h1c
    @ABDULHAFEEZ-h1c 12 днів тому

    Masha Allha ❤❤❤

  • @abduljabbar1351
    @abduljabbar1351 12 днів тому

    mashallha mashallha ❤❤❤❤

  • @naeemrazaqadri4245
    @naeemrazaqadri4245 12 днів тому

    SubhanAllah ♥️

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri 11 днів тому

    Life changing speech.

  • @mfhusain1785
    @mfhusain1785 12 днів тому

    Subhanallah

  • @abduljabbar1351
    @abduljabbar1351 12 днів тому

    mashallha ❤

  • @1145AllamaShahidnaqshbndi
    @1145AllamaShahidnaqshbndi 12 днів тому

    ❤❤❤❤ap k byn shoq se sunta hu😂❤❤❤

  • @MirhaSyed-f2r
    @MirhaSyed-f2r 12 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Idrees.M
    @Idrees.M 12 днів тому

  • @ayyubansari1369
    @ayyubansari1369 11 днів тому

    یہ پیغام دراصل ہمیں یاد دہانی کراتا ہے کہ اللہ کی رحمت، مغفرت اور ہمارے گناہوں سے پاکی کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے، بس ہمیں اپنی کوتاہیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی طرف پلٹنے کی ضرورت ہے۔