اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اقرار اور بطور آخری نبی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی رسالت کی تصدیق کرنے والے کو مسلمان کہتے ھیں ۔۔۔ جب بندہ کلمہ طیبہ پڑھتا ھے تو اس میں وہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی رسالت پر ایمان لاتا ھے ۔۔۔ اسی طرح حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے خاتم الانبیاء ھونے پر جو شک کرتا ھے وہ دائرہ اسلام سے خارج ھو جاتا ھے ، اس کا ایمان زائل ھو جاتا ھے ۔۔۔ قرآن حکیم کی سو آیات مبارکہ اور رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی دو سو سے زائد احادیث مبارکہ اس عقیدے کی وضاحت و گواھی دے رھی ھیں کہ نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر ختم کردیا گیا ھے ۔۔۔
خوش آمدید
🌹🌹🌹🌹🌹
🇭🇺🇭🇺🇭🇺
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین،آمین
ختم نبوت کے فلسفہ پر ایمان افروز گفتگو
تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ختم نبوت پر کمال گفتگو۔
❤❤❤❤❤ Subhanallah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah ❤❤❤❤
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
Subhan Allah best dpeech❤🇹🇯🇹🇯🇹🇯
ماشاء اللہ
Mujaddid of century ❤
Masha Allha ❤❤❤
Mashallah
Very Nice