Munir Niazi چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 чер 2024
  • منیر نیازی
    ہیں رواں اُس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو
    جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو
    دشتِ نجدِ یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف
    ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
    وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمالِ کم نما
    جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو
    وہ کھڑا ہے ایک بابِ علم کی دہلیز پر
    میں یہ کہتا ہوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو
    چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر
    ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
    منیر نیازی

КОМЕНТАРІ • 5

  • @henajawaid4595
    @henajawaid4595 23 дні тому +1

    Wahhhh

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk 23 дні тому +1

    Bahut khoob ❤❤❤

  • @saidgeecl1364
    @saidgeecl1364 22 дні тому

    Kia khne bht khoob

  • @gandalfthegrey2290
    @gandalfthegrey2290 23 дні тому +1

    Waah.. bohat khoob intikhaab

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  6 місяців тому +2

    ہیں رواں اُس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو
    جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو
    دشتِ نجدِ یاس میں دیوانگی ہو ہر طرف
    ہر طرف محمل کا شک ہو پر کہیں محمل نہ ہو
    وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمالِ کم نما
    جیسے سب کچھ ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو
    وہ کھڑا ہے ایک بابِ علم کی دہلیز پر
    میں یہ کہتا ہوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو
    چاہتا ہُوں میں منیرؔ اِس عُمر کے انجام پر
    ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو