21) Fajr ki Namaz ki Fazilat - Shaikh Sanaullah Madani - Shaikh Nooruddin Umeri - at-Tibyaan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 жов 2024
  • Series Name : Fazail-e-Aamaal - Ulema se Rubaru
    Speakers : Shaikh Sanaullah Madani - Shaikh Nooruddin Umeri
    Series by : at-Tibyaan
    For more details contact on : +91 6366888873
    #atTibyaan #FazaileAamaal #UlemaseRubaru

КОМЕНТАРІ •

  • @mdkhalidhasan1267
    @mdkhalidhasan1267 5 місяців тому +2

    MashaAllah ONE OF THE BEST JANKARI IN THE WORLD
    JAZAKALLAHU KHAIRAN WA AHSANUL JAZA

  • @mr_affan15
    @mr_affan15 4 місяці тому +1

    Allumdolliah, I'm now attending fajr daily since 2024 eid in mosque
    Ramzan successfully controlled my sleeping habits & Iman

  • @aijazali5824
    @aijazali5824 2 роки тому

    جزاک اللہ خیر

  • @Imtiyaz-vi6gx
    @Imtiyaz-vi6gx 3 роки тому +1

    Jazak Allah shaikh

  • @szaidabdullah7300
    @szaidabdullah7300 3 роки тому

    Allah huma Sale aala Muhammad wa aale

  • @mo.shakirloharmo.shakirloh5973
    @mo.shakirloharmo.shakirloh5973 4 роки тому +4

    Jazakalla khair

  • @mdkhalidhasan1267
    @mdkhalidhasan1267 5 місяців тому +1

    Walaikomussalam warahmatullah wabarkatahu

  • @irichanddih5831
    @irichanddih5831 4 роки тому +1

    Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому +1

    Jazak Allah khair

  • @abuzarsusiwale8387
    @abuzarsusiwale8387 4 роки тому +1

    Masha Allah Allah sheikh ko sar sabz o shaadaab rakhe aamin ya rab ul aalamin

  • @mdkhalidhasan1267
    @mdkhalidhasan1267 5 місяців тому +1

    Aameen ya RabbulAalameen

  • @skhabibulla9899
    @skhabibulla9899 4 роки тому +2

    Jajakallah va khairaa

  • @MohdRizwan-be5wx
    @MohdRizwan-be5wx Рік тому

    Mashallah

  • @annansheikh554
    @annansheikh554 2 роки тому

    Insha Allah

  • @mdakbar-jo8hr
    @mdakbar-jo8hr 3 роки тому +3

    Namaz e fajr se pyar karo

  • @ayeshapayaru105
    @ayeshapayaru105 Рік тому

    In sha allah. Aameen

  • @mdkhalidhasan1267
    @mdkhalidhasan1267 5 місяців тому +1

    Walaiķomussalam warahmatullah wabarkatahu

  • @taufeequealam2958
    @taufeequealam2958 4 роки тому +2

    Jazakallahu Khair Sheikh 🙂

  • @latifahmed1464
    @latifahmed1464 2 роки тому

    Masha Allah hafiz sahab

  • @fdarji8366
    @fdarji8366 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому +1

    سبحان الله

  • @silentview123
    @silentview123 4 роки тому +2

    ماشاءاللّه

  • @rizwanpathan2645
    @rizwanpathan2645 4 роки тому +1

    Allah mera malik e kainat

  • @rizwanpathan2645
    @rizwanpathan2645 4 роки тому +1

    Allahu hu akbar

  • @taskhirfatma160
    @taskhirfatma160 4 роки тому +3

    جزاک اللہ خیرا 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰

  • @umarfarook1254
    @umarfarook1254 3 роки тому

    Alaikum Salam wa Rahmatula he wa Barkatuhe..... MashAllah.... Allah Huma Aameen

  • @shahroonkhan7863
    @shahroonkhan7863 3 роки тому

    Allah taufeek de nmaj ki ameen

  • @mdakbar-jo8hr
    @mdakbar-jo8hr 3 роки тому +5

    Din ki suruwat namaz e fajr ki saat ho

  • @mohdzeehan5468
    @mohdzeehan5468 3 роки тому

    माशा अल्लाह ज़ाज़क अल्लाह....मैंने जब लाइक किया तो मेरा लाइक नंबर 786-था...

  • @abdulazim4322
    @abdulazim4322 3 роки тому

    Allah hu Akbar

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    Ma sha Allah

  • @mdshahnawazalam3874
    @mdshahnawazalam3874 4 роки тому

    ماشاء اللہ

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    شكرا الله

  • @ayubayub3612
    @ayubayub3612 3 роки тому

    Sab se paryre namzees fajer I love

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    الله اكبر

  • @islamicstatus4923
    @islamicstatus4923 4 роки тому +1

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎
    آمین آمین آمین

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    جزاك الله كل خير

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    Alhamdulilallah

  • @kubrakubra2793
    @kubrakubra2793 Рік тому

    Allah has sab ko hidayat dende

  • @abdulazim4322
    @abdulazim4322 3 роки тому

    Bahut achcha hai

  • @rizwanpathan2645
    @rizwanpathan2645 4 роки тому

    Allah mera maalik

  • @gayyourkhan4720
    @gayyourkhan4720 2 роки тому

    Allah mujhe namaz padhne ki taufeeq ata farma hai

  • @shahabsaif01
    @shahabsaif01 4 роки тому +4

    Sheikh se saawal pooch saakty hai please?

  • @salafimushtaq6893
    @salafimushtaq6893 4 роки тому

    جزاك الله خيرا

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    Thanks

  • @samimarabegum2567
    @samimarabegum2567 3 роки тому

    Alhamdulillah Rabbulalameen

  • @sohailboltahai
    @sohailboltahai 4 роки тому

    Allah apke elam me izafa Karen

  • @abdulazim4322
    @abdulazim4322 3 роки тому

    Subhanallah

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    الحمدلله

  • @szaidabdullah7300
    @szaidabdullah7300 3 роки тому

    Great jazakallah plz pray for me and my family

  • @meradeeneislamloveislam
    @meradeeneislamloveislam 3 роки тому +1

    5:34 Aamin summa Aamin ❤

  • @sksamsul1503
    @sksamsul1503 3 роки тому

    Allamdulli fine

  • @mohammadrahmath2808
    @mohammadrahmath2808 3 роки тому

    Dua ki guzarish

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    Very nice

  • @m.a.n6524
    @m.a.n6524 3 роки тому

    Agar Ham 2 bol yaad rakhe to namaz kabhi nahi chhod shakte assala to kharrur minanum namaz need Se behtar hain Allah tofiq de Ham sab BHAI logo ameen

  • @ehsanali879
    @ehsanali879 3 роки тому

    Neis

  • @sabaahmadhatim9144
    @sabaahmadhatim9144 Рік тому

    Hmre yha madhubani bihar m 4:6 pr fzr k time bta rha h jbki imam ko intezamiyah is wqt pr azan nh dene dete blki 4 bze se phle dilwa dete hn,
    Kya ye sahih hn, rehnumayii kren,@Sanaullah madani

  • @MNA-o4o
    @MNA-o4o 2 місяці тому

    who is qari on start?

  • @arifahmad4495
    @arifahmad4495 2 роки тому

    Sheikh hadees number to shi bataya kro

  • @mdabdulakbar8746
    @mdabdulakbar8746 2 місяці тому

    1:15

  • @Imtiyaz-vi6gx
    @Imtiyaz-vi6gx 3 роки тому

    Ha ha ha

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 роки тому

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ لوگ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ہیں، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @diamondstar2260
      @diamondstar2260 3 роки тому

      Ham sab Ma sha Allah ALLAH ka Shokar he Muslim sunny he ham fark Nahi Rakte pata nahi Tum ko kaya he ايشفك أنت

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 роки тому

      @@diamondstar2260
      مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات "اہلِ حدیث" فرقے کے بارے میں مزید معلومات ملاحظہ فرمائیں: ان "اہلِ حدیث" نامی فرقے والوں کے نزدیک پوری امتِ اسلامیہ کے شروع سے اب تک کے تمام علماء اور مسلمان غلط اور گمراہ ہیں کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، اس لیئے کہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ لہذا ان کے نزدیک امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی غلط اور گمراہ تھے (نعوذ باللہ) کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہم مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابنِ رجب غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام ابن قدامہ مقدسی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ ان کے نزدیک ہمارے عظیم عالم امام بدر الدین عینی غلط اور گمراہ تھے کیونکہ وہ حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ کس کس کا نام لیں ! خوارج کا یہ نیا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ پوری امتِ اسلامیہ کے صدیوں سے آج تک کے سب علماء اور مسلمانوں کو غلط اور گمراہ کہتا ھے کیونکہ وہ سب کے سب اماموں کے مقلد تھے اور ہیں، کیونکہ اس فرقے کے دین میں تقلید ناجائز ھے، گمراہی ھے، شرک ھے۔ عجیب بات ھے کہ اسلام کے شروع سے اب تک پوری امتِ اسلامیہ کے علماء اور مسلمان تو غلط ہیں اور اس نئے فرقے کے علماء اور لوگ صحیح ہیں؟ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی اور اب تک دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟ یہ بات ہر شخص سمجھ سکتا ھے کہ جو فرقہ شروع سے لے کر اب تک کی پوری امتِ اسلامیہ اور امتِ اسلامیہ کے تمام علماء کو غلط کہتا ھے وہ صحیح نہیں ہو سکتا اور اس فرقے کے باطل ہونے میں کوئی شک نہیں۔ حقیقت یہ ھے کہ صدیوں سے ساری دنیا کے مسلمان اور ان کے علماء حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی فقہ پر چلتے آ رہے ہیں اور آج بھی ایسا ہی ھے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان شافعی ہیں، وہ امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں ؛ الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان مالکی ہیں، وہ امام مالک کی تقلید کرتے ہیں ؛ ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، مالدیپ، آذربائجان، بلقان، شام، عراق، اردن، اور سعودی عرب کا مشرقی علاقہ خاص طور پر احساء وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان حنفی ہیں، وہ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں؛ اور سعودی عرب کے اہلِ سنت مسلمان حنبلی بھی ہیں یعنی امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، جبکہ سعودی عرب کےبہت سے اہلِ سنت مسلمان مالکی اور شافعی بھی ہیں (یہ صرف چند مسلمان ملکوں کا ذکر ھے مثال کے لیئے)۔ تمام اہلِ سنت مسلمان صدیوں سے چلتے آئے ہوئے دین پر قائم رہیں اور امتِ اسلامیہ میں رہیں، اور خوارج کے اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں۔

    • @diamondstar2260
      @diamondstar2260 3 роки тому

      @@mohammedyaseen2235 ميري خيال سي تم اجي سي فورا قرآن جيك كرو بعد مي جاج كرو

    • @diamondstar2260
      @diamondstar2260 3 роки тому

      سب امام ماشاء الله اجي تهي الحمدلله

  • @AjAj-xp1uk
    @AjAj-xp1uk 4 місяці тому

    All good video

  • @shahabsaif01
    @shahabsaif01 4 роки тому +4

    Jazakhallah Khayr

  • @IrfanKhan-ci6vy
    @IrfanKhan-ci6vy 4 роки тому +1

    Jazakallah khair

  • @anamulhaque1197
    @anamulhaque1197 Рік тому

    Mashallah

  • @srbidri1118
    @srbidri1118 4 роки тому

    Jazak Allah hu khair

  • @abdulazim4322
    @abdulazim4322 3 роки тому

    Masha Allah

  • @shaikhanees8369
    @shaikhanees8369 4 роки тому

    MashaALLHA

  • @diamondstar2260
    @diamondstar2260 3 роки тому

    ماشاء الله

  • @fouziabeebi
    @fouziabeebi 4 роки тому +4

    Ma Sha ALLAH

  • @rparwez6206
    @rparwez6206 4 роки тому

    JazakAllahu khair

  • @kalimullahansarimasjidiyan8543
    @kalimullahansarimasjidiyan8543 3 роки тому

    Masha allah