Kya Murde Sunte hain? | Janaze Ke Ahkaam Aur Masail 75 | Shaikh Sanaullah Madani At Tibyaan TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 жов 2024
  • Dekhiye Full Series - Janaze ke Ahkaam Aur Masail: • Janaze ke Ahkaam aur M...
    Kya Murde Sunte hain? | Janaze Ke Ahkaam Aur Masail 75 | Shaikh Sanaullah Madani At Tibyaan TV

КОМЕНТАРІ • 44

  • @ATTIBYAAN
    @ATTIBYAAN  11 місяців тому

    Dekhiye Full Series - Janaze ke Ahkaam Aur Masail: ua-cam.com/play/PL2boRW8kI1_60yHS4ivn3QZGLsNmYcTXP.html

  • @ferozmalik6601
    @ferozmalik6601 2 роки тому

    Jazakallah Shaikh

  • @imranahmadkhan1179
    @imranahmadkhan1179 Рік тому

    و علیکم السلام ورحمتللہ و برکاتھو

  • @quranlearning9929
    @quranlearning9929 Рік тому

    Excellent speech

  • @husainshapure6216
    @husainshapure6216 2 роки тому

    جزاک اللّہ خیر شیخ

  • @Shaikh2923
    @Shaikh2923 Рік тому

    Koi sone na sone Allah zaroor sunta hai Allah meri har jaiz dua qabol kare ameen summa ameen

  • @alammokhtar9345
    @alammokhtar9345 3 роки тому

    جزاکم اللہ خیرا جزا ،علی احسن طراز

  • @faisaljameel3661
    @faisaljameel3661 2 роки тому

    Sirf masha allah barak allah shaikh sahib

  • @tuba7341
    @tuba7341 3 роки тому +3

    Ameen

  • @SameerAhmad-kh1kg
    @SameerAhmad-kh1kg 11 місяців тому

    Ameen

  • @farheenfauzan7271
    @farheenfauzan7271 2 роки тому

    Ameen walaikumussalam warahmatullahi wabarakathu

  • @afanali3890
    @afanali3890 2 роки тому +1

    Subhanallah❤
    Masha allah🤲🤲🤲

  • @mrs.mukhtar2480
    @mrs.mukhtar2480 3 роки тому +2

    Jazakallah khair

  • @taskhirfatma160
    @taskhirfatma160 3 роки тому +1

    Walekum assalalm warahmatullahe wabarakatuhu..
    JAZAKALLAH KHAIRAN ZIDDA..

  • @maazims2
    @maazims2 3 роки тому

    Jazakallah Hu khairan kaseera 🤲🏻

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 2 роки тому +2

    Baeshuk murdae suntaen hain Allah ke Hukum se ,,,🤲 ✅

  • @nasranasra4634
    @nasranasra4634 2 роки тому

    assalam o alaikum sirf ye kehna chahti hn k zinda ho ya murda sb hi Allah tala k hukm se hi sunte hn

  • @TheTariqbabar
    @TheTariqbabar 2 роки тому +1

    A1

  • @farhatkhanum2387
    @farhatkhanum2387 3 роки тому

    Walaikum assalam rahmatulahi wabarkatuhu Jazakallah khair sheikh

  • @ahadansari251
    @ahadansari251 3 роки тому +1

    Aap aise hi you tube mai video upload kare

  • @mohammadhyder905
    @mohammadhyder905 3 роки тому +2

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاك الله خير
    اللهم امين يارب العالمين

  • @alihafeez3520
    @alihafeez3520 3 роки тому

    Masha Allah.

  • @salmamisgar658
    @salmamisgar658 3 роки тому

    Ameen shaik ap bilkul sahi bolte hai g

  • @lipilaskar1676
    @lipilaskar1676 3 роки тому

    Salam alaikum,, mujhe din e Islam sikhna hai ' kaha sikhe? Main jaha hu waha shirq aur bidat bohot hai...

  • @ahadansari251
    @ahadansari251 3 роки тому

    Wow

  • @mohdsabir4213
    @mohdsabir4213 3 роки тому

    Bilkul shi

  • @mosarratperween212
    @mosarratperween212 3 роки тому

    Beshak

  • @ahadansari251
    @ahadansari251 3 роки тому

    Aap ka ghar kaha hai

  • @irshadahamad5696
    @irshadahamad5696 3 роки тому

    Sahi he

  • @GullbhatBhatGull
    @GullbhatBhatGull 2 роки тому

    Not. Heard. Except. At. The. Time. Of. Burrying

  • @ddyuh7412
    @ddyuh7412 2 роки тому

    Allah har chiz par kadir hai murde nhi sunte quran se jo baat takrati hai wo baat shi nhi hai

  • @tahirmansuri8272
    @tahirmansuri8272 Рік тому

    24 nubar

  • @quranlearning9929
    @quranlearning9929 Рік тому

    Log ulta samachtha hai 😂😂

  • @thetruthtalker7102
    @thetruthtalker7102 3 роки тому

    Jahil surah fatir surah number 35 ayat number 22 me zinda se murad musalman aur murda se muraad kafir log hain aur sunne se murad hidayat hain... Quran ko sahi se padho Phir aana

    • @L1MAR
      @L1MAR 3 роки тому

      Jiss cheez ki misaal di jaati hai woh cheez bhi vesi hi hoti hai,
      Beshak Allaah imaan ki baat kar raha hai lekin misaal murde ki deh raha hai, matlab jiss tarah se murda nahi sunta vesi hi yeh bhi nahi sunte,
      Agar murda sunta hota toh Allah ne unn ki misaal kyun di hai? Phir toh misaal hi ghalat ho jayegi.
      Jahaliyat ki bhi hadd hoti hai

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 роки тому

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص ثناءاللہ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 роки тому

      @@AmmarMohammadi
      سب لوگ دیکھیں: نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے آدمی Ammar نے یہاں comment لکھا ھے؛ آپ دیکھیں کہ اِس نے اپنے نام کے ساتھ "محمدی" لگایا ہوا ھے (عمار محمدی). برِصغیر میں "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہم "محمدی" ہیں؛ اِس فرقے کے عام لوگ تو جاہل ہوتے ہی ہیں، لیکن ملاحظہ فرمائیں کہ اِس فرقے کے "علماء" بھی کتنے جاہل ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے فرقے کے لوگوں کو سکھایا ھے کہ ہم "محمدی" ہیں، انہیں اتنا بھی نہیں معلوم کہ اسلام کا دین کسی شخصیت پر قائم نہیں ھے چاہے وہ کوئی نبی ہی کیوں نہ ہو؛ دوسرے ادیان کسی شخص کے تعلق سے پہچانے جاتے ہیں اور ان ادیان والوں نے اپنے دینوں کے نام اشخاص کے نام پر رکھے ہیں جیسے "یہودیت" یہودا سے، "عیسائیت" عیسی سے وغیرہ، جبکہ اسلام خالص اللہ کے لیئے ھے، اسی لیئے اللہ تعالی نے اس کا نام "اسلام" رکھا، جس کا کسی نبی یا شخص کے نام سے تعلق نہیں ھے؛ نہ ہمارا دین 'محمدی' ھے اور نہ اسلام میں کوئی عبادت 'محمدی' ھے (دین بھی اللہ کا ھے اور اس کی تمام عبادات بھی اللہ ہی کی ہیں)۔ اس "اہلِ حدیث" فرقے کے "عالموں" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ یہ 'محمدی' نام کافروں کا رکھا ہوا ھے ؛ کفار یعنی غیر مسلم چونکہ اسلام کو سچا دین نہیں مانتے، اس لیئے وہ اسلام کو بجائے "اسلام" کہنے کے، Mohammadanism یعنی "محمدی مذہب" کہتے تھے، یعنی محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا بنایا ہوا دین (جبکہ دین، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا نہیں ھے، دین تو اللہ کا ھے - إن الدين عند الله الإسلام) ، اور یہ کفار مسلمانوں کو (مسلم) muslim کہنے کے بجائے Mohammadan یعنی "محمدی" کہتے تھے۔ اور کافی عرصہ تک وہ مسلمانوں اور ان کے دین کو انہی ناموں سے پکارتے رہے اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں انہی ناموں سے کتابیں لکھتے رہے اور آج بھی یہ نام استعمال کرتے ہیں۔ برِ صغیر کے لوگوں کو یاد ہو گا کہ ہندوستان میں انگریز یہ نام استعمال کرتے تھے، اور سر سید احمد خان نے انہی سے متاثر ہو کر اور انہی کی وجہ سے اور انگرہزوں کے اِسی دیئے گئے نام کے تحت 1875 میں "محمڈن کالج" قائم کیا تھا (یعنی بجائے "مسلم کالج" کے، "محمڈن کالج" (محمدی کالج) نام رکھا تھا) ۔ یہ 'محمدی' نام کفار کا دیا ہوا ھے، اور ظاہر ھے کہ اس نام سے غلط تاثر ملتا ھے کہ یہ دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا ھے، اور یہ 'محمدی' لوگ محمد کے اور محمد کے بنائے ہوئے دین کے پجاری ہیں ، اور یہی کفار بھی کہتے ہیں۔ مسلمانوں نے کبھی اپنے آپ کو یا اپنے دین کو اور عبادتوں کو "محمدی" نہیں کہا؛ جو نام رکھنا اللہ تعالی نے پسند نہیں کیا، 1400 سال کے تمام مسلمانوں اور ان کے علماء نے استعمال نہیں کیا، اُس کو اِس نئے "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے اپنی بدعقلی اور جہالت کی وجہ سے اپنا لیا۔ جہاں تک حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ناموں کا تعلق ھے، تو بالکل ایسا ہی کہنا چاہیئے، کیونکہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل انبیاء نہیں تھے، اس لیئےحنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کہنے سے کسی کو بھی یہ شائبہ نہیں ہوتا، نہ مسلمانوں کو نہ کفار کو، کہ یہ لوگ ان ناموں والے انبیاء کے بنائے ہوئے دین کے پجاری ہیں؛ نیز فقہ کے اصول ہوتے ہیں جو قرآن و سنت سے مستنبط ہوتے ہیں، اور یہ صرف مجتہدین ہی کا کام ھے ؛ لہذا مجتہدین کے اصول اور ان اصول کے تحت مستنبط کردہ احکام کو حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی ہی کہنا چاہیئے، یعنی انہی سے منسوب کرنا چاہیئے۔ پھر یہ کہ علم کی دنیا میں روایت اسی طرح جاری ھے کہ علمی تحقیقات کو انہی کے محققین سے منسوب کیا جاتا ھے - صرف ایک مثال دوں گا: ایک سائنسی عمل ھے جسے "پاسچرائزیشن" (Pasteurization) کہا جاتا ھے، جس کے تحت کچھ غذاؤں، جیسے دودھ وغیرہ، کو اس عمل سے گذارا جاتا ھے جس سے وہ کچھ عرصہ تک کے لئیے خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں، یہ سائنسی عمل ایک فرانسیسی سائنسدان لوئس پاسچر Louis Pasteur کی ایجاد ھے، لہذا اس کے نام کی نسبت سے اس عمل کو "پاسچرائزیشن" کا نام دیا گیا یعنی اس سائنسی عمل کو ہی اس کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک مثال ھے، مختلف علوم میں ایسا ہی کیا جاتا ھے۔ علومِ شرعیہ میں بھی ایسا ہی ھے۔ شریعتِ اسلامیہ اور اس کے اصول و ضوابط اور قواعد سے ماخوذ اصول الفقہ اور اِن اصول کے تحت اخذ کردہ فقہ چونکہ امت کے مجتہدین علماء کی جانفشاں تحقیق کا نتیجہ ہیں، لہذا اِن اصول اور فقہ کو انہی مجتہدین علماء سے منسوب کیا گیا یعنی امام نعمان بن ثابت ابو حنیفہ، امام مالک بن انس، امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل کی نسبت سے حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کہا گیا۔ دیکھیں مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت جو سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، اُنہوں نے قرآن و سنت سے مستنبط کردہ اپنے اِس فقہ کو حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی فقہ ہی کہا کیونکہ یہ مجتہدین کا قرآن و سنت سے مستنبط کردہ ھے، جو بالکل انصاف اور امانتداری اور دیانتداری ھے۔ جبکہ اِس نئے فرقے "اہلِ حدیث" والے جو فقہی احکام اپنی دانست کے مطابق بناتے ہیں، انہیں بجائے اپنا نام دینے کے سیدھا "محمدی" بنا دیتے ہیں اِس دعوی اور جرأت کے ساتھ کہ یہ رسول اللہ کے صادر کردہ ہیں (اور آپ نے دیکھ لیا کہ 1400 سال کے تمام مسلمانوں اور ان کے علماء نے یہ "محمدی" نام دین اور اصول کے لیئے استعمال نہیں کیا)۔ یہ صرف چند انتہائی مجمل اشارے ہیں، مزید تفصیل کی یہاں گنجائش نہیں۔

  • @mohdfarooq5964
    @mohdfarooq5964 Рік тому

    Allah ki Lanat ho is kabees Per
    Ghalat Mana Samaj Ra hai...
    Allah Humey Wahabion Key Fitney Say Mehfooz Rakhey Ameen...

  • @AtTibyaanTvQuiz
    @AtTibyaanTvQuiz 9 місяців тому

    Q1: Video Mein Bayan Ki Gayi Surah Fatir Ki Ayah Ke Mutabiq Kaun Log Barabar Nahi Ho Sakte?
    Answer:
    1. Zinda Aur Murda
    2. Aalim Aur Jaahil
    3. Gghareeb Aur Ameer
    4. Teeno Jawab Sahih Hain
    Q2: Ghazwa-e-Badr Mein Maare Jaane Waale Kaafiron Ke Sardar Ki Laash Ko Aap ﷺ Ne Kitne Din Tak Aise Hi Chhod Diya Thha?
    Answer:
    1. 3 Din
    2. 2 Din
    3. 7 Din
    4. 9 Din
    Q3: Video Ke Mutabiq Kaun Log Allah Ke Paas Zinda Hain?
    Answer:
    1. Shuhadaa' (Allah Ki Raah Mein Shaheed Hone Waale)
    2. Anbiya
    3. Sahaba
    4. Teeno Jawab Ghalat Hain
    Q 1: वीडियो में उल्लिखित सूरह फ़ातिर की आयत के अनुसार, कौन बराबर नहीं हो सकते हैं?
    उत्तर:
    1. जीवित और मृत
    2. ज्ञानी और अज्ञानी
    3. अमीर और गरीब
    4. तीनों उत्तर सही हैं
    Q 2: बद्र की लड़ाई में मारे गए काफिरों के नेता को आप ﷺ ने कितने दिनों तक ऐसे ही छोड़ दिया था?
    उत्तर:
    1. तीन दिन
    2. दो दिन
    3. सात दिन
    4. नौ दिन
    Q 3: वीडियो के अनुसार, अल्लाह के पास जीवित कौन लोग हैं?
    उत्तर:
    1. शहीद (अल्लाह के रास्ते में शहीद)
    2. पैगंबर
    3. सहाबा
    4. तीनों उत्तर गलत हैं
    س1: ویڈیو میں بیان کی گئی سورۃ فاطر کی آیت کے مطابق کون لوگ برابر نہیں ہوسکتے ہیں؟
    جواب:
    1. زندہ اور مردہ
    2. عالم اور جاہل
    3. غریب اور امیر
    4. مذکورہ تینوں جواب صحیح ہیں
    س2: غزوۂ بدر میں مارے جانے والے کافروں کے سرادر کی لاش کو آپ ﷺ نے کتنے دن تک ایسے ہی چھوڑ دیا تھا؟
    جواب:
    1. تین دن
    2. دو دن
    3. سات دن
    4. نو دن
    س3: ویڈیو کے مطابق کون لوگ اللہ کے پاس زندہ ہیں؟
    جواب:
    1. شہداء (اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے)
    2. انبیاء کرام
    3.صحابہ کرام
    4. مذکورہ تینوں جواب غلط
    Q 1: According to the Ayah of Surah Fatir mentioned in the video, who cannot be equal?
    the answer:
    1. The living and the dead
    2. The learned and the ignoramus
    3. Rich and poor
    4. All three answers are correct
    Q 2: For how many days did the prophet ﷺ leave the body of the leader of the infidels killed in the Battle of Badr just like that?
    the answer:
    1. Three days
    2. Two days
    3. Seven days
    4. Nine days
    Q 3: According to the video, who are the people alive @ Allah?
    the answer:
    1. Martyrs (Martyrs in the way of Allah)
    2. Prophets
    3. Companions
    4. All three answers are incorrect
    প্রশ্ন 1 : ভিডিওতে উল্লিখিত সূরা আল-ফাতির আয়াত অনুসারে কে সমান হতে পারে না?
    উত্তর :
    1 : জীবিত এবং মৃত
    2 : বিদ্বান এবং অজ্ঞ
    3 : ধনী ও দরিদ্র
    4 : তিনটি উত্তরই সঠিক
    প্রশ্ন 2 : নবী করীম সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম কয়দিন বদরের যুদ্ধে নিহত কাফের প্রধানের মরদেহ রেখেছিলেন?
    উত্তর :
    1 : তিন দিন
    2 : দুই দিন
    3 : সাত দিন
    4 : নয় দিন
    প্রশ্ন 3 : ভিডিও অনুসারে, আল্লাহর কাছে বেঁচে থাকা লোকেরা কারা?
    উত্তর :
    1 : শহীদ
    2 : নবীগণ
    3 : সাহাবাগণ
    4 : তিনটি উত্তরই ভুল
    સવાલ ૧ : વીડિયોમાં વર્ણન કરવામાં આવેલી સૂરે ફાતિરની આયત પ્રમાણે કોણ બે વ્યક્તિઓ બરાબર નથી હોઈ શકતા?
    જવાબ :
    1. જીવિત અને મૃતક
    2. આલિમ અને જાહિલ
    3. ગરીબ અને અમિર
    4. વર્ણવેલ ત્રણેય જવાબ સાચા છે
    સવાલ ૨ : બદરના યુદ્ધમાં કતલ થનાર કાફિરોના સરદારની લાશને કેટલા દિવસ સુધી છોડી રાખી હતી?
    જવાબ :
    1. ત્રણ દિવસ
    2. બે દિવસ
    3. સાત દિવસ
    4. નવ દિવસ
    સવાલ : 3 વીડિયો પ્રમાણે કોણ અલ્લાહ પાસે જીવિત છે?
    જવાબ :
    1. શહીદ (અલ્લાહના માર્ગમાં શહીદ થનાર)
    2. પયગંબરો
    3. સહાબા કિરામ
    4. વર્ણવેલ ત્રણેય જવાબ ખોટા છે
    ಪ್ರಶ್ನೆ-1) ಈ ದೃಶ್ಯಚಿತ್ರದಲ್ಲಿ ತಿಳಿಸಲಾಗಿರುವ ಅಧ್ಯಾಯ ಅಲ್ ಫಾತಿರ್ ನ ಸೂಕ್ತಿಯ ಪ್ರಕಾರ ಯಾವ ಜನರು ಸರಿಸಮವಾಗಿರುವುದಿಲ್ಲ ?
    ಉತ್ತರ : 1) ಜಿವಂತರು ಹಾಗೂ ಮೃತರು
    2) ಪಂಡಿತ ಹಾಗೂ ದುಷ್ಟ
    3) ಬಡವ ಹಾಗೂ ಸಿರಿವಂತ
    4) ಇಲ್ಲಿರುವ ಮೂರು ಉತ್ತರಗಳು ಸರಿಯಾಗಿವೆ
    ಪ್ರಶ್ನೆ-2) ಬದರ್ ಯುದ್ಧದಲ್ಲಿ ಮಡಿದ ಸತ್ಯನಿಷೇಧಿಗಳ ಸರದಾರನ ಶವವನ್ನು ಪೈಗಂಬರ್ ಸಲ್ಲಲ್ಲಾಹುಅಲೈಹಿವಸಲ್ಲಮ್ ರವರು ಎಷ್ಟು ದಿನಗಳವರೆಗೆ ಹಾಗೆಯೇ ಬಿಟ್ಟಿದ್ದರು ?
    ಉತ್ತರ : 1) ಮೂರು ದಿನಗಳವರೆಗೆ
    2) ಎರಡು ದಿನಗಳವರೆಗೆ
    3) ಏಳು ದಿನಗಳವರೆಗೆ
    4) ಒಂಭತ್ತು ದಿನಗಳವರೆಗೆ
    ಪ್ರಶ್ನೆ-3) ಈ ದೃಶ್ಯಚಿತ್ರದ ಪ್ರಕಾರ ಯಾರು ಅಲ್ಲಾಹ್ ನ ಬಳಿ ಜಿವಂತವಾಗಿರುವರು ?
    ಉತ್ತರ : 1) ಶುಹದಾ / ಹುತಾತ್ಮರು (ಅಲ್ಲಾಹ್ ನ ದಾರಿಯಲ್ಲಿ ಪ್ರಾಣಾರ್ಪಣೆ ಮಾಡುವವರು)
    2) ಅಂಬಿಯಾಗಳು
    3) ಸಹಚರರು
    4) ಇಲ್ಲಿರುವ ಮೂರು ಉತ್ತರಗಳು ತಪ್ಪಾಗಿವೆ
    1) వీడియోలో పేర్కొన్న సూర అల్-ఫాతిర్ వాక్యము ప్రకారం, ఎవరు సమానంగా కాజాలరు?
    1) బ్రతికి ఉన్న వాడు మరియు మరణించిన వాడు
    2) జ్ఞానులు మరియు అజ్ఞానులు
    3) పేదలు మరియు ధనికులు. 4) పై మూడు సమాధానాలు సరైనవి.
    2) బద్ర్ యుద్ధంలో చనిపోయిన అవిశ్వాసుల నాయకుడి శవాన్ని ప్రవక్త ఎన్ని రోజులుగా విడిచిపెట్టారు?
    1) మూడు రోజులు
    2) రెండు రోజులు
    3) ఏడు రోజులు
    4) తొమ్మిది రోజులు
    3) వీడియో ప్రకారము అల్లాహ్ వద్ద ఎవరు సజీవంగా ఉన్నారు?
    1) అమరవీరులు
    2) ప్రవక్తలు
    3) సహచరులు
    4) పై మూడు సమాధానాలు తప్పు

  • @janisarali8420
    @janisarali8420 Рік тому

    Ameen

  • @sayeedakareemu1492
    @sayeedakareemu1492 3 роки тому

    Ameen