Her kisi ke naseeb me shahadat wali mout nehi kuch log to humne kutte ki tarha marte dekha he ap log apni akhrat ka socho ye dunniya ek faani he rahi bat yahya sinwar shaheed ki to is bandy ne apni jaan allah ki raah me kaharch kardi25 saal yahudio ki ked me raha bara dil dukha inki shahadat pr @@Np_updates
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَيهِ رَاجِعُون. وہ مرے نہیں، شہید ہوئے ہیں۔ اپنا جملہ درست کیجئے۔ اِسلام زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤❤❤❤ اللہ اکبر۔ اللہ کریم جناب یحی' السنوار کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اسرایئل پلید جنگ ہار چکا ہے ان بوکھلاہٹ میں ایسی بکواسات کرتا ۔ پہلے بھی کئی مرتبہ انہوں نے ایسی خبریں پھیلائی تاکہ اسراییلی پلید عوام کو خوش کر سکیں
صدی کے عظیم مجاھد ۔۔۔۔۔۔ اللّٰه انکی شہادت کے صدقے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔ اے میرے رب منافقین کو دنیا میں تماشا بنا۔۔۔۔۔
مجاہد اسلام یحیی سوموار صاحب اگر شہید ہوگئے ہیں دنیا کے اندر بھی کامیاب ہوگئے ہیں اخرت کے اندر بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔۔۔۔مجھے مجاہدین نے بڑی دلیری کے ساتھ یہودیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور اپنی جانوں کو قربان کر رہی ہیں۔۔۔اللہ رب العزت ہمارے پیارے مجاہدین کی جان مال عزت ابرو ایمان کی حفاظت فرمائے۔😭🤲😭
یحی سنوار نے اپنے آخری لمحوں میں شدید زخمی حالت میں بھی جو چھڑی اٹھا کر اسرائیلی ڈرون کو ماری وہ چھڑی حقیقت میں تمام امت مسلمہ کے منہ پر لگی ہے وہ بہادر شیر نہایت بہادری سے بھوکے پیاسے بھوک سے نڈھال اپنے مجاہدین کے لیئے بے حد مجبور ہوکر سرنگوں سے نکلے اور شیروں کی طرح ایک بزدل دشمن کے سامنے سرنڈر کرنے کی بجائے دھاڑتے ہوئے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا وہ ایک انسان نہیں ایک پوری تاریخ تھے
اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے ایسا ہو میرا تو دل ڈوبنے لگ گیا ہے یا اللہ یہ بات غلط ہو اللہ کرے یا یا سوموار زندہ ہوں😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
حماس کا بیان: اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ میڈیا اور رائے عامہ کے لیے، اسلامی مزاحمتی تحریک اپنے ایک رہنما کے "قتل" کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غلط خبروں پر شدید حیرت کا اظہار کرتی ہے۔ ہم تصدیق کرتے ہیں کہ یہ رپورٹس مکمل طور پر غلط ہیں اور ایک منظم مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد تحریک کی صفوں میں خلل ڈالنا اور فلسطینی گلیوں میں افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنا ہے ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بدنیتی پر مبنی افواہیں فلسطینی عوام کے حوصلے پست کرنے اور اس کے ارکان کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی دشمنانہ کوششوں کا حصہ ہیں۔ حماس نے تمام ذرائع ابلاغ اور شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معلومات کو پھیلانے میں احتیاط برتیں۔ آخر میں، ہم اپنے بہادر عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حماس اور اس کے تمام رہنما اور ارکان مزاحمت کا راستہ جاری رکھنے اور جائز قومی مقاصد کے حصول کے لیے کام کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اور اللہ کامیابی دینے والا ہے۔
@@saadiahassan9942 jitna excited ho k ye maar dya Marr gya use krta hai such main ye b yahudi agent lgta hai k ye Israel ka ya American agent hai kuo k normal Muslim kbi b Kisi b Muslim k lye Marr gya maar dya use nhi kry ga shaheed use kry ga or ye hmesha Marr gya maar dya ye b or sath boht excited ho k news deta hai khas kr jb Israel ya Americans attack kren
﷽اللہ پاک یحیی شینوار شہید ٰ کو جنت میں عالا مقام عطاء فرمائیں اور مجاہدین کو کامیابی نصیب فرمائیں آمین اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ؟؟؟؟؟؟ بتلادو گستاخی نبی ﷺ کو غیرت مسلم زندہ ہے ؟؟ دین پر مرمٹنے کا جزبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ﷺﷺﷺﷺﷺ
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥ 💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥ 💐الصلٰوۃ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥ 💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥ 💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥ 💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥ امین ثم آمین علیک یا خاتم النبیینﷺ♥ 💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥ امین ثم آمین یا رب العالمین۔میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️ ❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️
سردار قانی کو پہلے کہا ماردیا، پھر کہا وہ ہمارے ایجنٹ ہیں، بعد میں وہ میدان میں آگئے. برادر حقیقت ٹی وی جب تک حماس اس خبر کی تردید نا کریں، یہ دشمن کی خدمت کہلائگی
Rahe Haq Pe Shaheed Honewale Allah ke Bargha me Bhi Surquru hote Han or Dunnya me Bhi Zinda Rehte Han Allah Yehaya Sanwar ka Darhat Bulund karre Aameen
ہم اپ کے اگلی خبر کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں کیا اپ بتائیں کہ ا یحیی سنوار زندہ ہے اللہ کرے اپ جلدی سے بتا دیں کہ یحیی شلوار زندہ ہے انہیں کچھ بھی نہیں ہے😢😢😢
کامیاب هو گیا ۔دنیا عمل کی جگہ قبر آرام کی جگہ اور جنت انعام کی جگہ ۔یہ مجا ھد سارے زندگی لڑا ہے ۔اور رب سے جا ملے ۔پر ہمیں صدمہ ہوا ۔
Tum bhi aise hi kamyab ho jao etani Azeem bat h to
Her kisi ke naseeb me shahadat wali mout nehi kuch log to humne kutte ki tarha marte dekha he ap log apni akhrat ka socho ye dunniya ek faani he rahi bat yahya sinwar shaheed ki to is bandy ne apni jaan allah ki raah me kaharch kardi25 saal yahudio ki ked me raha bara dil dukha inki shahadat pr @@Np_updates
مارا نہیں شہید ہوگیا آفرین آپ کے الفاظ 😢
True he always use these words for Muslim Martyres
Esko sharam ani chaheye
Alhamdulillah zinda he
Saheed sirf musalman hota h jo ki Ahmediya jamat h. Munkir ko saheed nahi bolate h
Yeh Israeli Agent hi🖐
Iss lye Aisy words use krta hi
سلام ہو یحییٰ سنوار پر شیر دل مجاھد ❤️
آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہیں گے
یا اللّه ہمیں بھی شہادت کی موت دینا ❤️
اللہ تبارک و تعالی اس عظیم لیٹر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں امین😢😢😢😢
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ اس عظیم لیڈر کی مغفرت فرمائے آمین
Ameen sum Ameen ❤️
Ameen🎉
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَيهِ رَاجِعُون.
وہ مرے نہیں، شہید ہوئے ہیں۔ اپنا جملہ درست کیجئے۔
اِسلام زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ نہ کرے یحیی شنوار کو کچھ ہو یا اللہ یا اللہ شنوار زندہ ہو😢😢😢😢😢😢😢
Ameen
Aameen summa Aameen
Aameen @@amtulmateenazra611
😢😢😢
Ameen
اے اللہ کوئی کر شمہ دیکھا یحییٰ السنوار کو باحفاظت دیکھا
yar ap hosla karen kuch ni ha aysa sb Allah ki hefazat ma hon gy InshaAllah
ان شاءاللہ @@syedasadali5370
Ameen ssumAmeen
یا اللہ یحییٰ سنوار کی حفاظت فرما آمین
اللہ پاک حفاظت فرمائے یحیحی سنوار کی
Ab Kiya hifazat farmaye woh toh ab shaeed ho chukha Allah UN ko jannat ma Allah darajat atta farmaye ameen 🤲🕋🇵🇸🇵🇸🇱🇧🇮🇷😭😭😭😭😭😭😭
شہید زندہ ہے انسان کو شعور نہیں
اللّہ یحییٰ مجاہد کو اپنی حفاظت میں رکھے اور دشمنوں کا منہ کالا کرے
الله تعالی دي د سنوار صیب شهادت قبولکړي
نصر من اللہ وفتح قریب ۔۔یحی سنوار فی ذمہ اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
❤❤❤❤❤ اللہ اکبر۔ اللہ کریم جناب یحی' السنوار کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اسرایئل پلید جنگ ہار چکا ہے ان بوکھلاہٹ میں ایسی بکواسات کرتا ۔ پہلے بھی کئی مرتبہ انہوں نے ایسی خبریں پھیلائی تاکہ اسراییلی پلید عوام کو خوش کر سکیں
انا للہ و اناالیہ راجعوان ۔۔۔۔ great strategisty
..... May accept his shahadat .... My hero
اللہ پاک سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں آمین
صدی کے عظیم مجاھد ۔۔۔۔۔۔ اللّٰه انکی شہادت کے صدقے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔ اے میرے رب منافقین کو دنیا میں تماشا بنا۔۔۔۔۔
Ameen
مجاہد اسلام یحیی سوموار صاحب اگر شہید ہوگئے ہیں دنیا کے اندر بھی کامیاب ہوگئے ہیں اخرت کے اندر بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔۔۔۔مجھے مجاہدین نے بڑی دلیری کے ساتھ یہودیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور اپنی جانوں کو قربان کر رہی ہیں۔۔۔اللہ رب العزت ہمارے پیارے مجاہدین کی جان مال عزت ابرو ایمان کی حفاظت فرمائے۔😭🤲😭
اللہ شھید کے درجات بلند کریں امین
یحیی سنوار کی شہادت سے تحریک آذادی فلسطین نہیں رکے گی انشاءاللہ۔
آخری فتح حق کی ہے۔
وقل جاءالحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😟🤲
الذین اذا اصابتھم مصیبتم قالو انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ شہید ذندہ ھے۔
اللہ تعالی ساری قیادت کی حفاظت فرمائے۔۔۔
انکی شھادت پر ہمیں فخر ہے اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب کرے آمین ثمہ آمین
اللہ تعالی شہید کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😓😓
Ameen sum Ameen
لن يصيبنا ألا ما كتب آلله لنا
افسوس صد افسوس۔
ہم مسلمانوں میں ایمان باقی نہیں رہا اللہ مسلمانوں سے خفہ ہے۔ اس لئے دنیا سے ایماندار شھید ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی یحیا سنوار کی حفاظت کرے امین اور اگر شھید ھے تو اللہ انکی شھادت نصیب فرمائے امین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Allah Abu ubaida ki Hifazat Farmai Behtareen commander Hai or Mera Hero Hai
😢😢😢
اللہ شہادت قبول فرمادیں
افسوس انا للاہ و انا الیہ راجعون۔
Shaheed hamare dilon mai hamisha zinda rahain gay
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
اللہ سبحانہ و تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائیں اور بلند درجات عطا فرمائیں آمین
اللہ نہ کرے یہ سچ ہو
Allah na he kery
Zinda he alhamdulillah
@@arhamsahzada7307 nhi sheed hu gy hai humas ny tasdeeq ker de hai
یحی سنوار نے اپنے آخری لمحوں میں شدید زخمی حالت میں بھی جو چھڑی اٹھا کر اسرائیلی ڈرون کو ماری وہ چھڑی حقیقت میں تمام امت مسلمہ کے منہ پر لگی ہے وہ بہادر شیر نہایت بہادری سے بھوکے پیاسے بھوک سے نڈھال اپنے مجاہدین کے لیئے بے حد مجبور ہوکر سرنگوں سے نکلے اور شیروں کی طرح ایک بزدل دشمن کے سامنے سرنڈر کرنے کی بجائے دھاڑتے ہوئے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا وہ ایک انسان نہیں ایک پوری تاریخ تھے
❤🌹 *اللّٰهُمّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* 🌹❤
❤🌹 *اللّٰهُمّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤🌹
اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے ایسا ہو میرا تو دل ڈوبنے لگ گیا ہے یا اللہ یہ بات غلط ہو اللہ کرے یا یا سوموار زندہ ہوں😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Mera bhi, ALLAH kry ye news jhuti ho 😭😭
Tu tears emoji bhajta ray.
حماس کا بیان: اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
میڈیا اور رائے عامہ کے لیے، اسلامی مزاحمتی تحریک اپنے ایک رہنما کے "قتل" کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غلط خبروں پر شدید حیرت کا اظہار کرتی ہے۔
ہم تصدیق کرتے ہیں کہ یہ رپورٹس مکمل طور پر غلط ہیں اور ایک منظم مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد تحریک کی صفوں میں خلل ڈالنا اور فلسطینی گلیوں میں افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنا ہے
ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بدنیتی پر مبنی افواہیں فلسطینی عوام کے حوصلے پست کرنے اور اس کے ارکان کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی دشمنانہ کوششوں کا حصہ ہیں۔ حماس نے تمام ذرائع ابلاغ اور شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معلومات کو پھیلانے میں احتیاط برتیں۔
آخر میں، ہم اپنے بہادر عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حماس اور اس کے تمام رہنما اور ارکان مزاحمت کا راستہ جاری رکھنے اور جائز قومی مقاصد کے حصول کے لیے کام کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
اور اللہ کامیابی دینے والا ہے۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 Israeli KUTY HEAN KUTY
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون •
إنا لله وإنا إليه راجعون
ستارے ڈوب رہے ہیں
ایک صبح روشن کے لیے
شہادتیں ہو رہی ہیں
ایک وعدے کی تکمل کے لیے
#شہید یحییٰ سنوار
اللہ.تعالی.شہادت.قبول.فرمائ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢
Allah Kareem grant him highest rank in jinnat ul firdous. Shaheed zinda he. Great Muslim
انااللہ واناالیہ راجعون
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
شہید کبھی بھی نہیں مرتا
شہید ہمیشہ ذندہ ہوتا ہے
اللہ نہ کرے یہ خبر سچ ہو
Shahadat hai matloob o maqsood e momin. Na maley ghanimat na kishwar kushai.
ALLAH kry ye bat glat ho ay mery ALLAH m tujh sy achai ki umed rkhta hn
بہت افسوس اور دکھ ہوا
تم کبھی بھی حماس اور حزب اللہ کے مجاھدین کو شھید نہیں کہتے کیوں ؟
Bhai lgta hai ye b yahudi agent hai kuo k america ya Israel jb b hamla krta hai ye boht excite ho k reporting krta hai
aj se tumhara channel un subscribe
Mene b msg kia tha k shaheed kaha kren mar dia k alfaz use na kia kren bohat takleef Hoti hai
@@saadiahassan9942 jitna excited ho k ye maar dya Marr gya use krta hai such main ye b yahudi agent lgta hai k ye Israel ka ya American agent hai kuo k normal Muslim kbi b Kisi b Muslim k lye Marr gya maar dya use nhi kry ga shaheed use kry ga or ye hmesha Marr gya maar dya ye b or sath boht excited ho k news deta hai khas kr jb Israel ya Americans attack kren
Inko bhi kim jong un Jase khatarnak pm banna chaya osa sare north korean dar te hai koi oska bara main bol bhi nahi sakta
انا للہ و انا الیہ راجعون
﷽اللہ پاک یحیی شینوار شہید ٰ کو جنت میں عالا مقام عطاء فرمائیں اور مجاہدین کو کامیابی نصیب فرمائیں آمین
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ؟؟؟؟؟؟
بتلادو گستاخی نبی ﷺ کو غیرت مسلم زندہ ہے ؟؟
دین پر مرمٹنے کا جزبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ﷺﷺﷺﷺﷺ
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
💐الصلٰوۃ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
امین ثم آمین علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
امین ثم آمین یا رب العالمین۔میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️
❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
انا للہ وانا الیہ راجعوں
😢😢😢😢😢😢 الله تعالى فلسطين كي قاعدين كي حفاظت اورخاص نصرت اورمدد عطافرمادي
یا اللہ رحم یہ سچ نہ ہو اللہ پاک آپ ہر چیز پے قدر ہیں یا اللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر☝️🕋🕌 یا اللہ مدد کر ے 🤲🇾🇪🇵🇸🇱🇧🇮🇷🦁💪💪✌️✌️
یحییٰ سینوار زندہ ہے
اللّه پاک شہید کے درجات بُلند فرماۓ
مجاہدین کی مدد فرماۓ اور اُمت پر رحم فرماۓ☝🏻🙏🏻🚩
سردار قانی کو پہلے کہا ماردیا، پھر کہا وہ ہمارے ایجنٹ ہیں، بعد میں وہ میدان میں آگئے.
برادر حقیقت ٹی وی جب تک حماس اس خبر کی تردید نا کریں، یہ دشمن کی خدمت کہلائگی
بلکل ایسا ہی ہے پروپیگنڈا ہے اسرائیل کا
انشاءاللہ زندہ ہونگے
Allah Pak Ghaddar Muslims ko ibrat ka nashan banne
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ❤😢😢😢😢
اللہ مدد فرمائے
Shaheed ko murda mat kaho, ❤ Hero of Islam
Allah khair
Rahe Haq Pe Shaheed Honewale Allah ke Bargha me Bhi Surquru hote Han or Dunnya me Bhi Zinda Rehte Han Allah Yehaya Sanwar ka Darhat Bulund karre Aameen
Ameen Summa Ameen
Ya Allah khair
یہ ویڈیو جس نے بنائی وہی مخبر ہیں
Allah pak Yahya Sin war ko lmbi zindgi Ata frmae ameen
Inna lillahe wa inna leihe rajoon - best among the best is one but left behind the example of bravery and courage for others to follow
Allah Pak junnat ul firdous ma Alla Muqam ata furmay ❤
اللّٰہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Allah reham
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد
صحیح فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ یحییٰ شینوار کی حفاظت فرمائے آمین
They fight bravley for Palestinian but nobody help them
😢😢😢😢😢Bohhht dukh ki ghari hy
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون
رب انا مغلوبن فنتصر
اللہم آنا نجعلک فی نحورہم و ناعوذ بک من شرورہم
ربنا تقبل دعا
ان لله وان اليه راجعون
Yes You Right Sir ji
I love Muhammad sallallahu salam ❤❤❤
Allah pak jannat ferdos me jaga dy
Wa elakum Salam Sr g
Syedna kareemun SAW 🤲🤲🤲🤲🤲
انشاللہ واناالیہ راجعون
یا اللہ 🇵🇸♥️🙏 یا اللہ🇵🇸♥️🙏 یا اللہ 🇵🇸♥️🙏
ہم اپ کے اگلی خبر کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں کیا اپ بتائیں کہ ا یحیی سنوار زندہ ہے اللہ کرے اپ جلدی سے بتا دیں کہ یحیی شلوار زندہ ہے انہیں کچھ بھی نہیں ہے😢😢😢
السلام علیکم یحی حسن شہید کہنا چاہیے اپ کو
Allah Hoo Akbar
So sad one by one every mujahideen goes to jannah this year is very tragic in recent history😢
08:08 "Wo jaa rahy thay Yahya Sinwar... To Naal Qaidi bhi hen" emotions me beh gya bhai !!
Sad news but hopefully wo zinda hon.Allah Yahya shanwaar ko apni hifazat mn rakhy.ameeen
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ ایڈمن ہوا چھوڑنے میں بڑا ماہر ہیں
❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️❤️ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️
Shaheed hogaey
Allah swa shahadat qabool farmaey ameen