Sahil Adeem Argue With Mufti Sakhawat | Dobara Nikah | heavy Fight | Ramzan Ka Samaa | SAMAA TV
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- #sahiladeem #Ramzan2024 #samaatv #sahilsamaa #ramazansahil #heavyfight #nikah #nikahkiahmiyat #husbandwife
Sahil Adeem Argue With Mufti Sakhawat | Dobara Nikah | heavy Fight | Ramzan Ka Samaa | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa UA-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
Yeh mufti log mana kion nahe karty k hum na mehram orton k saath nahee bethein ge .
یہ سب سسٹم کا حصہ ہیں 😂
Mufti sb ne kaha tha kuch pehly el episode me
Lkn muftio ki sunta kon ha ?
ساہل عدیم جیسوں کی وجہ سے ہمارا اسلام بدنام ھوتاہے
Sahil was not listened. It is not fair he had arguments but mufti was not willing to understand
Mufti sahib bole ja raha hai aur dosre ki arguments nahi sunn raha,Sahil Adeem Sahib great
😂 Maulana jaanta hai ki agar yaha pe usne give up kr diya Sahil Bhai ke shamne to unka maslak khatre mein aya jyege.
Barelviyat khatre mein hai.
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےباس کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
mere bhai hazoor paak k nasab ka muamla he. na k kisi maslak ka
Sahil sahb ko poori baat sunni chahye.yeh tehEeb ki baat hai
So called Ulema apni hathdharmi me kuch bhi sun nhi sakte Jo inko challenge kare ilmi
What exactly happened bro?
main bat krta hon
یہ علمی چیلنج ہے یا بونگی؟
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Mufti is spot on... Sahil Adeem k pithor sahe ko sahe aur galat ko galat jano confirmation bias sy niklo. Sahil sb ke 90 baatein thek hngey tou insan honey k natay 10 galat bhe... Critically analysis karna zaruri hota hai.
Molvi sahab apna dimag istimal nahi kar rahe. Sahil sahab ke sawalo ka jawab nahi de paa rahe.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
ye mufti wrong number hai😂
Ja o yadi day a
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
@@شکرگڑھدھرتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Mufti is spot on... Sahil Adeem k pithor sahe ko sahe aur galat ko galat jano confirmation bias sy niklo. Sahil sb ke 90 baatein thek hngey tou insan honey k natay 10 galat bhe... Critically analysis karna zaruri hota hai.
Haha
رسول اللہ ص کی شادی وحی آنے سے پہلے ہوئی تھی۔
Does not matter..
Beshak Adam AS sy lay ka mere nabhi tak.. Mere Nabi k nasab ma sab k sab momin hain..
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350 .
Sahih hadees h chek krlo
Jahhil ulema brelvi
Phir Noah A.S bete kafir kua the?
kiunke unke bete Nabi Nai The
1 no jawab diya bhai 😮@@Anonyms12
This Drama shouldn't be showcased in this month of Ramadan...Leave it for another day, These host should show restraint from arguments & debates & samma tv is more worried about views then obtain islamic knowledge the same hosts & guests are going to be hosts for another show such as Pakistan got talent or some other side show that isn't relevant & this sahil, His pledge in with regards to the Palestinian people is a brilliant initiative, Either hes very passionate about the whole scenario or his using that as a means of self proclaimed promoting himself to someone important, I realised a few things about this guy sahil which was concerning, The other day too when the other molona was here the molona diesel supporter...Whatever the guys agendas where who cares, But when it come to opening the fast sahil ganabs body language was more ego then being humble, You need to derive lessons from this, You doing Dua raising your hands not just for yourselves, But the intiar.... UMMAH....
Especially PALISTINE 🇦🇪❤🤲
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Shame on mufti sahab
Uff!! Someone tell moulvi sahab to show some respect of his status!!
Shame
ملونٹے
Rating k chkr mn dobara upload kr d hai video
Kya kry bnda inka
والدین ھمیشہ صحیح نھی ھوتے۔
Exactly
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
تقریباََ تم خود سہی نہی لگ رہی ہو کہ والدین سہی نہیں سمجھتی بیوقوگ عورت
Sahil Adeem ❤❤
Sahil jahil
Sahil❤
Molvi sirf hazrat adam hazrat adam..ye kon molvi hai
How patiently he argues, it's just no words
A lot of Respect for sahil sir
اس پوائنٹ پر مفتی صاحب حق پر ہے۔ ❤❤ ساحل بھائی ❤
سلام علیکم، معذرت کیساتھ ساحل صاحب حق پر ہیں اس مسلے پر، ثبوت حاضر خدمت ہے: سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء آیۃ مبارکہ 86 اور مکمل سیاق و سباق کمنٹ میں دیکھیں۔
وَٱغۡفِرۡ لِأَبِىٓ إِنَّهُ ۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ (٨٦) | ترجمہ: اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے (۸۶)
@@inscription2yes he I agreed with you .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Iska jawab do sahi hadees h check it bewakuf log
@@inscription2 ji
کن چکروں میں پڑے ہیں ہم، زمانہ قیامت کی چال چل گیا ہے۔😮😢
Sahil Sir knows much more than we think or imagine ❤💗💗💗❤️
I gave a like just for Sahil Sir. I always do 🏵️🌹🏵️
Al shura 70, 71,76 sahil adeem point. Arab ulama must be heard in pakistan that is why we are divided.
ڈاکٹر ساحل عدیم ذندہ باد
Acha ab sahil adeem Dr bhe ban gaya hy ?
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Doctor? Homeopathic?
ساحل ندیم فتنہ ہے
Old video hai dubara up load kiya samaa TV walony ney
Yes to get rating k is video mn laria hai
bhoosra .. kabhi sahil adeem heavy fighting with mufti title likh dyty kabhi kyaa or kabhi kyaa jeasy kushti chal rahi .. ratting k liye sirf ... Qasam sy bohat gussa aataaaa ... 🤬🤬🤬
This is old video and released again
At this point sahil adeem is wrong... He doesn't know the Arabic language rules
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350 .
Sahih hadees chek krlo
Jahil ulma brelvi ap ko bara pta h arabic rules
At this point Sahil adeem is right he knows Arabic language very well by a labnan teacher who is Araby not pakistani
@@RidaFatima-xr3uq don't poke your nose down even you don't know
مفتی صاحب صد فیصد درست فرما رہے ہیں ❤
ساحل صاحب کیا آپ نے خطبہ نکاح جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم مابین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا جو حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پڑھایا جو کتب تاریخ میں موجود ہے پڑھ لیتے تو شاید آپ اس بحث بحث میں نہ پڑتے یا دیوان حضرت ابو طالب کے اشعار پر نظر ڈال لیں تو آپ بھی ایمان حصرت ابو طالب پر ایمان لے آئیں گے انشاءاللہ ❤
Abu talib imaan laye thyy???
انہیں اختلافات کو مٹانے کے لئیے امت محمدیہ میں اللہ پاک نے مسیح اور مہدی کو میرزا غلام احمد کی شکل میں بھیجا جو کہ حکم و عدل ہے، لیکن انہے ماننے کے لئیے قوم تیار نہیں اور لایعنی مسائل میں پھسے ہوئے ہیں۔ میرزا صاحب اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں
وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے
اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار❤
Jub baghdad destroy hua tha wo waqt yad a gaya is argument say...is se logon ko kia benifit day rahay ho...except time waste...
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
جی جی جس مولوی نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا اس نے بھی ٹائم ویسٹ کیا تھا؟ بھلا اس خطبے اور ایجاب وقبول کی ضرورت کیا تھی؟ پورا سوچو اس کی زلفوں سے آگے بڑھ کر ،
مولوی نے کتنا ٹائم ویسٹ کیا ہوگا جب اس نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا ناں! جس کے نتیجے میں دھرتی کو جناب کا بوجھ سہنا پڑا
کیا ساحل اور انجنیئر بغداد فتح کر کے ھلاکو خان کی قبر کو تباہ کرتے ہوئے قونیہ سے لائیو آرہے ہیں اور آپ شام کی سرحد پر جہاد کی تیاری کر رہے ہیں کیا؟
Molvi sahib ka demagh theek nhi lag raha
I think Sahil adem ka demagh thek nahi Lag Raha Yahan ,
@@Mehsur- jokes...yo
@@abdullahtthedaredevil Kiya zarorat ha har aik chez ko apny logic sa solve karney ke ... Mere Nabi Pak ke jab shirk sa Pak they or ye gea nikah p ,
@@Mehsur- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
The lady sitting beside mufti Sahab is absolutely gorgeous! Anyone know her name?
😂😂😂 did you listen to the arguments between sahil and the other gentleman or were worried about her name only 😂😂😂
Disgusting in ramzan
@@faridaaali6170 thank u for your opinion which nobody asked for.
حضرت کے والد کے بارے یہ جو کہا کہ وہ اپنی امت میں تنہا ھو گا تو جاھل سن لے کہ امت کا لفظ ایک گرو اور ایک قبیلے اور وقت میں ایک ھی رسجگہ رھنے والوں کے لئے ںھی بولا جاتا ھے ۔
اور امت کا لفظ ایک مقررہ مدت کے لئے ںھی بولا جاتا ھے
تو اس سے مراد یہ ھو گی کہ زید کے والد اپنے قبیلے یا خاندان میں واحد ماحد ھونگے پرے عرب کی بات نہی کی گئ
Peghamber ka baap mushrik nahi ho sakta lakin peghamber ka beta mushrik ho sakta hai ? Wahan nasb ki baat kyon nahi aati ye sawal ulmmah se pocha jae
Ambia e karam or unky walaidain sb musalman hain
Yahi tww Sahil Adeem ne Kaha. but wo Apne zid pr hn.
@@qazijamshaidmahboob6789tw unke family q Muslim NH?
Ibrahim alheysalam Kay baap Azhar kaafir thay
بھائی صاحب! باپ اوپر ایک ہی ہوتا ہے جب کہ بیٹے کئی ہو سکتے ہیں ان میں کوئی ایک باپ کی لیگیسی کو لے کے آگے چلتا ہے سب کا باپ کی طرح نکلنا عادۂ ممکن نہیں ہوتا.
Mufti is lying. Son of nuh was mushrik
Nabi ka Beta Nabi nai hota baat Nabuwat ki hai
Maulvi Fasad ki taraf Lekar ja raha hai
Ja o bagrta sharm kr
جی گلنواز صاحب!ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
سب سے بڑا فساد اس مولوی کا تھا جس نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا جس کے نتیجے میں دھرتی کو جناب کا بوجھ سہنا پڑا ہے،
اب قسم کھاؤ کہ کبھی بھی بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے کوئی مولوی نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو
منافقت کی بھی انتہا ہوتی ہے! یہ مولوی دشمنی بھی انسان کو کتنا گرا دیتی ہے یار
Mufti sb have overconfident disorder.
Molana sb zinda bad.
Hazrat Abdullah
Hazrat abu talib main ye faraq hay k hazrat abdullah ka inteqal hogaya tha paidaish se phly or chacha abu talib zinda rhy Naboot k baad bhi to agar wo Nabi per iman ly aye to momin warna wo deen easa ka jo tha us main rh gaye sooo Nabi k walid kafir nahi hoty ye kaha hay Molana nay
Sahil bhai isko na samjao ye molvi hy isny ni manna
Ye mufti log itni mushkil paat kartey hai k kisi aam bandey ko smaj nai aney detey bas behas karet hai in k andar dar hai.
Sahil Adeem is a mess! Mei molvi sahab ko nahi janta but Sahil adeem is absolutely wrong. Fazol bol raha hai
Full support sahil adeem
Simple Nikah -word. USTAD ka Khutba daina shoroo. Generation is supposed to be holy. Mushraqeen najhiss hen that' why not allowed in the holy Meeqaat jurisdictions of Haram-e-Paak and performance of ritual of Haj. During Haj ritual, Mushreyqeen Muzdalifah Mush'rharam ke moqaam me stay karney se guraizan thay?
Mushrik aur monafiq me kya faraq ore muslim difference kya hey?
Mufti sahib is right in his argument. Though I agree also with some of his concept bt Sahil sahib argument is weak. Through his attitude Sahil has no counter argument. Sahil attitude is like he knows everything. According to his own saying it's 'KBR'
soory maulana i think ur wrong saying ibrahim alai salam ke father muslims they
Molvi sahb ko ilm seekhny ki zarurt hy na k apna point mnwany py msr rhein .
Sahil bahi is right its a shame that a Mufti can't understand Ayat and Hadith better than him
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
اب قسم اٹھاؤ کہ آئندہ کسی بھی مولوی کو بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو کیوں کہ ہوسکتا ہے مولوی کو نکاح اور جنازہ والی آیات اور احادیث بھی نہ ہوتی ہوں. منافق قوم! شیم ہی فیل کروانے تھی جناب کو میں نے
پورا سوچو اس کی زلفوں سے آگے بڑھ کر
یا پھر ایک آئیڈیا ہے آئندہ بہن کو بغیر نکاح اور اماں ابا کو بغیر جنازے کے گھیننننننننننن
شرم تم کو مگر نہیں آتی
محلے کے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں..
Sahil Adeem ki bat sy itfaq ha❤
Matlab moolvi sb ne kassam kha li hai k sikhna kuch ni hai. Bus bolty jao bolty jao
OmG! This guy doesn't want to listen
Es mufti ko yeh bhi nahein pata key har insaan ka Nikkah valid hota hay kion key Nikkah mazhab ka matter hi nahein yeh to social contract hay har tarah key nikkah valid or jaiz hain
MashaAllah, Mufti sahib.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Jahil brelvi takke ka. ilm.nhi ha
Sahil Ki buht respect. but is baat pr I'm agreed with malvi sahaab he's right.
Hazrat Abu Talib was always a momin, including Hazrat Abdul Mutlib.
بیان القرآن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 74
ترجمہ:
اور یاد کرو جب کہا تھا ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے باپ آزر سے کیا تم نے ان بتوں کو اپنا خدا بنا رکھا ہے ؟ میری رائے میں تو آپ اور آپ کی قوم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں
تفسیر:
آیت ٧٤ وَاِذْ قَالَ اِبْرٰہِیْمُ لِاَبِیْہِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِہَۃً ج
یہاں پر خصوصی طور پر لفظ آزر جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کے نام کے طور پر آیا ہے ‘ یہ میرے نزدیک تورات میں مندرج نام کی نفی کرنے کے لیے آیا ہے۔ تورات میں آپ علیہ السلام کے والد کا نام تارخ لکھا گیا ہے اور اس کی یہاں تصحیح کی گئی ہے ‘ ورنہ یہاں یہ فقرہ لفظ آزر کے بغیر بھی کافی تھا۔ اس واضح نشاندہی کے باوجود بھی بعض لوگ مغالطے میں پڑگئے ہیں اور انہوں نے تورات میں مذکور نام ہی اختیار کیا ہے۔ جیسے اہل تشیع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کا نام تارخ ہی کہتے ہیں اور آزر جس کا ذکر یہاں آیا ہے اس کو آپ علیہ السلام کا چچا کہتے ہیں۔ انہوں نے یہ موقف کیوں اختیار کیا ہے ‘ اس کی ایک خاص وجہ ہے ‘ جو پھر کسی موقع پر بیان ہوگی۔
بیان القرآن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
سورۃ نمبر 19 مريم
آیت نمبر 42
ترجمہ:
یاد کیجئے جب ابراہیم نے اپنے والد سے کہا : ابا جان ! آپ کیوں بندگی کرتے ہیں ایسی چیزوں کی جو نہ سن سکتی ہیں اور نہ دیکھ سکتی ہیں اور نہ ہی آپ کے کچھ کام آسکتی ہیں
تفسیر:
آیت ٤٢ اِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ یٰٓاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَلَا یُبْصِرُ وَلَا یُغْنِیْ عَنْکَ شَیْءًا ”
اِن آیات کے حوالے سے یہ نکتہ لائق توجہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے والد کو مخاطب کرنے کا انداز انتہائی مؤدبانہ ہے : یٰٓاَبَتِ ‘ یٰٓاَ بَتِ اے میرے ابا جان ! اے میرے ابا جان ! ۔ ایک داعی اور مبلغ کے لیے یہ گویا ایک مثال ہے کہ اگر اسے دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں اپنے سے کسی بڑے یا کسی بزرگ کو مخاطب کرنا ہو تو اس کا طرز تخاطب کیسا ہونا چاہیے۔ اس لحاظ سے یہ قرآن مجید کا بہترین مقام ہے۔
Jab Mecca se aurtein ghazva hudaibiya ke baad Madina gayein thein aur whahan jaa kar eeman laayi thein tab bhi unki pehli shadi nahin tooti thi ,unto khula lene ki ijaazat di gay I thi. So the original nikah does not break after conversion.
مفتی عرب و عجم امام الغیرت فضل احمد چشتی مدظلہ العالی اگر ان دونوں کے مابین ہوتے تو سب کچھ واضح ہو جاتا۔۔۔
Hazrat Ibrahim A.S k walid Muslim the
Ye sahil adeem apni ahle hadith aur wahabi thought share kr raha. Neem hakeem khatra jaan Neem Mulla Khatra imaan
Yeh baat tou ibn e khaldoon main bhi maujood nahi k huzrat ibrahim k walid ki baat nahi hai .azar ko baap yani walid hi likha .
Omare ab bhi khehte hein hamare Nabi Ka Father Khafir thy.
Can someone tell Sahil saab to teach his brother how to do business n pay bk people money
Ibrahim AS k walid ka naam jo 'Tarah' aya hy wo naam lia he Bible sy hy aor bible mein he likha hua k Tarah mushrik tha. Kya senseless baat krrhy hein Mufti Sakawat.
Agar nabi ke baap musalmaan te tu HAQ ki baat yeh h ke sabko haq ke raste par laaye
Madraso my Ratymar kr taqleed kr k aisa hi haal hona hy. Mufti sab sy ab baat smbli nhi ja rahi islye moqa nhi de rahy
Sahil sir ye jhota molvi nahi manay ga
Isn't it wierd that we are discussing if aazar was muslim or not falaan is muslim or not
Bhai apne amaal thik karlo
Sahil adeem ko te kyu proof karna hai ke ibrahim a.s ke walid musalman nahi the??????????????
ساحل عدیم صاحب گفتگو کرنے کا طریقہ بھی سیکھیں۔ آپ ایک استاد ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Sahih bukhari 3350
Jahil molvi betha h agy
Mufti saab mai aaj naye cell daalay hain... 🙈
I think Sahil adeem ko roza lag Raha ha 😶🤭😆
اف ہمیں بھی کنفیوز کر دیا
sahil Adeem Sahi hai
Kindly @samaa tv please consider my comments
Because ye topic sun kr koi bhatak na jaye shukrya
Molvi sahab is not making any sense bcz there is very clear answer in surah Baqrah
بے وقوف، ایسے ہی چڑ چڑ کررہا ہے،
What is this SAMA? Why is a psychologist is messing continuously with Mufti Sahib? Mufti Sahib is arguing in systematic way, he has differentiated b/w ab'b and Walid, the answer is very clear.
Sahil's example is not relevant to the question nor the topic. He has drag discussion dilebratly at the point where he can be heard for his another bongi. Sahil bhai please
یہ دو اسلامی مکاتب فکر کےدرمیان بحث ہے جسنے امت کو تقسیم در تقسیم کیا ہے لہذا لہٰذا ایسے موضوعات پر گفتگو کرنے سے پرہیز کیا جائے آور علمی بحث کے دوران اختلافی مسائل کےبجائے سیرت وکردار کی درستگی پر۔ تاکید ضروری ہے
Mufte sab sae keh rahy hai aqeeda tuheed paighabro mai shuru sy hai HAzrat ibraheem buto ko kew torty agher Aqeeda tuheed mazbot nahe tha
critical thinking 0% of this mufti 🤦🏻
Arrey
ADAM SEEKER AND SHAIL BULAO
Sab Bata denge
ساحل صاحب کا موقف صیح ہے۔اس سوال کا جواب مفتی کامران شہزاد صاحب کا ویڈیو دیکھیں
Mufti sab great.
Ye Maolana Sahab ke Bazu me jo Muhatrama Baithi hai, kya Maolana Sahab ki Aheliya hai...?
Iss ladies ko kya kaam hai yaha pe koi baataein zara 🙄
جہاں تک مجھے پتا ہے ۔ حضرت محمّد صلم کے ابا و اجداد نسل نیک لوگوں پر مشتمل تھی . اسلام تو بعد میں آیا ہے ۔ لہٰذا سب پہلے کے نیک لوگ حضرت ابراھیم سلم کو دیے گئے آسمانی صحیفے کو فالو کرتے تھے ۔ ان کو موحد ہی کہا جائے گا ۔ جو الله کو مانے والے تھے ۔ باقی الله بہتر جانے والا ہے ۔۔
To. Abu jahal aur Abu lehab kn thy agr sary mohid thy to?
Sahil adeem right main
Mufti sahb please BAAT tahamul sa sun ly phr comment kry
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
یہ رونگ نمبر ہے 😂😂😂
Assalam walekum Sahil bhai ine logon Ko Kuran aur Hadis se kya Lena dena yah log apni hi baat karenge
Poekio jab tak esy molvio hai tab tak tum kabhi zahaliyat say bahar nahi aa sakty
Salam hy mufti sb
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Sahil Bhai is Great ❤❤❤
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Mufti sahib saboot neh daytay apnay dalil ka
Mufit Shahib is 100% right , Sahil sab also knows he is on wrong side but ab ego wala msla a gya hy idr and wo galti nae man an cha rhy
Sahil sahab is talking about the possibility. Listen carefully
Sahil adeeem❤
Yar yeh konse Mufti le aye hain aapp log?
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
اب قسم کھاؤ کہ کبھی بھی بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے کسی مفتی /مولوی کو نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو
بس بتانا تھا کہ کون سا مفتی آیا ہے
Sahil adeem k moaqqaf durust hai...mufti khama kha me behes kar rahey hain
اس گفتگو کا فاٸدہ بتایں😮😮😮😮😮
Knowledge
Mufti sab ghalat hain
Is topic ko main discus krna chahta hon behtr tareeqy se
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Koi jawab hay? Sahih hadees h
مفتی صاحب کو سمجھانا اور اونٹ کو رکشے میں بیٹھانا ایک برابر ہے۔
Literally Sahil Adeem has no point this time.
I respect the opinion of Mufti Sakhawat.
Although i appreciate Sahil Adeem for the efforts and voice raise for Palestinians.
And if you have lack of knowledge in some context then you need more depth research in that topic untill you prove your point or accept others opinion based on facts.
Molvi sahb k pass base nhi hy
Repeating again
Shame on Samaa
Sahil you need to be correct. About it
Asa, like what should be corrected? Please elaborate