یہ ساحل ندیم غلط گائیڈ کر رہا قرآن کہتا ہے اللہ کا فرمان ہے کہ اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے کا ساتھ رجوع کرنا چاہتے ہیں تو ھلا لا کرنا ضروری ہے یہ کوئی غلط فتور نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اسکو کوں عالم مفتی سمجھ کر سوالات کر رہا ہے صرف اسے بڑھا چڑھا رہے ہیں لوگ
سنن ابن ماجہ ميں عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروى ہے كہ نبی كريم صلی اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا كيا ميں تمہيں كرائے يا عاريتاً لئے گئے سانڈھ كے متعلق نہ بتاؤں ؟ صحابہ كرام رضی اللہ عنہم نے عرض كيا: كيوں نہيں اے اللہ تعالٰی كے رسول صلی اللہ عليہ وآلہ و سلم آپ ضرور بتائيں تو رسول كريم صلی اللہ عليہ وآلہ و سلم نے فرمايا " وہ حلالہ كرنے والا ہے، اللہ تعالٰی حلالہ كرنے اور حلالہ كروانے والے پر لعنت كرے " سُنن ابنِ ماجہ/1936
Actually, Talaq ka sahi tareeqa hai k EK HE TALAQ dee jaay. Jo kaam Goli se hota hai wo Mard Hazraat BOMB se kerte hain due to lack of knowledge, aur 3 Talaaqien dena Farz e Aini samajhte hain. Werna ek Divorce k baad, 3 menstrual cycles tak agar Rujoo na ho tau Talaaq final hojati hai aur aurat bji kisi aur mard se shadi kar sakti hai. Iske liay 3 divorces ki zarurat he nai hoti. After that agar kuch sal guzR jaaien, aur aurat kisi aur se shadi na kere, lekin Husband wife mein reconciliation ki surat e hal leda hojaay, tau bagher dusre mard se shadi kiyay apne husband k pas wapas ja sakti hai.
Ya bat ap kis tarah itnay یقین say bol sakti ہیں k agr 3 ho jany k bad duno orat مرد main talaaq ko kafi harsa guzar jay ar duno husband wife main kie link na raha ho to dubara say orat apny phaly husband say شادی kar sakti ha bagair dusary مرد say shadi kiay bagair plz explain karo.
حلالہ کا مذاق مت اڑاؤ تم سب یہود و ہند کے ایجنٹ ہو۔ حلالہ اللہ نے مقرر کیا ہے۔ اسے تمام طلاق شودہ عورت پر لازم کیا جائے۔ آخر کار پاکستان ایک نظریہ ملک ہے جو کہ کلمہ کی بنیاد پر 1947 میں رمضان کے مقدس مہینے میں تشکیل دیا گیا تھا۔ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے حلال کیے ہیں۔ براہ کرم صحیح البخاری 5925، اور کتاب 77 حدیث 42 دیکھیں۔ واضح طور پر اللہ نے نبی کو ہدایت دینے اور حلالہ کرنے کی اجازت دی ہے۔ ایسے پروگرام اور ویڈیوز بنانے والوں پر اللہ کے کلمات کی توہین کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ ashtagfirullah
علماء کرام بھی ایسا نہیں کہتے جو آپ منسوب کرتے ہو علماء کی طرف علماء اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کا مؤقف یہ ہے کہ از خود عورت دوسرے شوہر سے مطلقہ ہوجائے یا بیوہ ہوجائے پھر اسکے پاس پہلے شوہر کے پاس جانے کا آپشن رہتا ہے
ajeeb baat k Dheer hazar saal se deeni masael ki ek wazih tafseel chali aarhi hai jis mai Aema keraam ne apni zindagiya waqf kr k khidmat anjam diye bare bare ulama mashaekh awr mujtahedeen ne tahqeeqat kiye awr lakho tasneefat keye kiya wo sb deen ko nhi smjh sake jo ab ek jahil e sb hazarat k khilaf uth kr logo ko deen smjhane laga, shame shame
قرآن مجید کی 2 سورہ بقرہ آیت نمبر 229 میں اللہ نے مکمل وضاحت سے حکم دیا ھے۔ اطلاق مرتن یعنی طلاق 2 مرتبہ ھے، یہ مرد کیلئے ھے، اسی آیت کے دوسرے حصے میں بتایا گیا ھے کہ اگر عورت خلہ لے تو صرف ایک مرتبہ حق رکھتی ھے۔ اس ایک آیت مبارکہ میں تمام احکام موجود ہیں۔ لہذا اگر مرد 100 دفعہ بھی طلاق کہے تو بھی ایک ھی عدت عورت گزارے گی۔ لیکن طلاق کے بعد اسی شوہر کو اسی عورت سے دوسرا نکاح کا حق حاصل رہے گا تا وقتیکہ وہ دوبارہ طلاق دے کر بغیر رجوع کے عدت گزار دے۔ اسی طرح اگر عورت خلہ لے گی تو عدت کے بعد ہی طلاق بائن واقع ھو جائے گی۔ جس conditions کا ذکر سورہ بقرہ کی آیت نمبر 230 میں صراحت سے وضاحت کی گئ ھے۔
حلالہ میں کیا خرابی ہے؟ میاں بیوی کے درمیان طلاق ہونے کے بعد اگر وہ اپنے فیصلہ پر پچھتا رہے ہوں اور وہ دوبارہ آپس میں میاں بیوی بن کر رہنا چاہتے ہیں تو حلالہ کیا جاتا ہے۔ اس میں غلط کیا ہے؟
Asal mein maximum molvi ayash Hain wo Halala k lye USS talaq yafta aurat k Sath khud nikah kartey hai. Aur baad mein USS ko chohr deytey Hain k ab Tum apni old husband k Sath nikah karlo
Tuk ye bnti hai ke ye firqawariyat ki chaap se pak baat karengey aur ziada sincere hongey Islamic ruling se. Nonetheless he told not only the real thing but also asked to consult a mufti for a final verdict.
It’s not just verbal triple talaq but have to dissolve it by reversing what was said in Nikah ( some phrases in Arabic). Woman can’t get divorce if a man does not want. Pathetic practice of religion. I wonder how women can be religious after seeing these injustices being done to them. Why woman has to ask for the right of taking talaq from man in nikah naama?
@drshehzadhussain6526 Just because you don't have proper and perfect information about a religion you are commenting. Infact these days people are more confused taking guidance from AI which itself is created n controlled by the pillars created by a man who is also misguided and want to deviate the whole mankind just for its lust
@@HopePrevail is this the answer ? Same rubbish like Sahil Adeem. The fact of the matter is that people are still clinging on to 7th century Bedouin culture in the name of religion
ٹکے کا نالج نہیں ہے اس کو کہو مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سے ذرہ سی بات کر کسی ٹاپک پہ سارا علم نکل آئے گا۔۔۔۔ اس کو تو بات کرنے کی تمیز نہیں مغرور آدمی ہے
The Western Wall, also known as the “Wailing Wall” or the “Kotel”, is the most religious site in the world for the Jewish people. Located in the Old City of Jerusalem, it is the last remaining outer wall of the ancient Jewish temple, and an incredibly important site of modern Israeli
Qk Nabi pak ka hukam ha k taaq raatu m se ek raat ha wo. Host ka kitna ajeeb question ha. Laila tul qadar is liay hide ki gai taa k ziada se ziada ibadat krain.
طلاق اگر صحیح طریقے سے دی گئی ہے تو واقع ہوئی ہے ایک ہی بار تین طلاق کہہ دینا یہ طلاق نہیں ہوتا طلاق دینے کا جو اسلامی طریقہ ہے وہ ایک لمبے ٹائم میں مکمل ہوتا ہے خاتون سے درخواست ہے کہ وہ کسی اہل حدیث عالم سے رجوع کریں
3 baar nikah or 3 baar tlaaq ho skti h 4 rh baar apis m dono nikah nahi kr skte to agr ek baar tlaaq ho gai h to chaahe hzaar baar bhi tlaaq bolo ge to tlaaq ek baar hi ho gi kiu k ek nikah ek baar hi toot skta h teen baar nahi
بلکل درست جواب دیا گیا ہے۔۔۔۔حلالہ یہ ہے کہ دوسری شادی کی گئی بغیر یہ سوچے کہ اس سے طلاق لینی ہے اور دوسرا شوہر عورت کو ہاتھ بھی نہ لگاے بحیثیت بیوی۔۔۔یہ حرام ہے۔۔۔نیچرل دوسری شادی ہو گی اگر وہ دوسرا مرد طلاق دے تب وہ واپس پہلے شوہر کے پاس آنا چاہئے تو پہلے شوہر سے شادی ہو سکتی ہے ۔۔۔یہ حق ہے جو قرآن میں واضح ہے الحمداللہ
ساحل بھائ حلالہ کیس میں اصل بات آپ بتاتے نہیں جب آپ ان کیریکٹرز کی عزت بچانے کی کوشش کرتے ہیں جنہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اسلام میں من پسند تبدیلیاں کیں تو جب بھی آپ خدا کے دین کو چھیڑیں گے دین انسان کے ٹانکے سے درست نہیں ہوسکتا ۔۔۔دعوت تحقیق ہے آپ اہل تشیع کے طلاق کے نظام کو پڑھ لیں وہاں ایسا کوئ مسلہ نہیں جب بھی سوال آدھے اور مصلحت پسند مولوی سے کیا جائے گا مسلہ اور ہی بگڑے گا کیونکہ اپنی سیٹ بچانے کے لیئے یہ کبھی آپ کو حقیقت نہیں بتایئں گے
اہل حدیث علماء کا حلالہ کے بارے موقف واضح ہے کیوں کہ مشروط یا عارضی نکاح کے بعد طلاق کے بعد پہلے شوہر سے نکاح جائز نہیں سوائے اس کے کہ دوسرا شوہر مر جائے یا وقت کے بعد معمول کے مطابق زندگی گزارتے ہوئے وہ بھی طلاق دے دے پھر پہلے شوہر سے نکاح جائز ہے ۔ ضروری ہے کہ شادی سے قبل مسائل کا علم حاصل کیا جائے ۔
افسوس ہے. آپ کی سرچ پر. کسی مولوی نے حلالہ اس طرح جائز نہیں کہا جس طرح عوام نے شروع کیا ہوا یے. مولویوں نے حلالہ کی شرائط بتائیں ہیں. ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا.
میاں صاحب اپ مشکل فیصلہ کرے قوم اپکے ساتھ ہو جاےگی اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہیںIMF سے بچیے۔لوٹی گی قومی دولت وصولی کر ے اور پاک فوج پر دل کھول کر خرچ کرے جو اپنی جانوں کا نظرانہ دیکر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔
He is talking nonsense. After first divorce u can remarry the first husband without intervention. Even after second divorce she can remarry without intervention. But after 3rd time divorce she can't remarry the same person
still he doesn't has clear answer of the question 🧐🧐🙄🤔 he is master of spining things with no proper knowledge or may be he thought his answer would make it look more ugly🤫🤨
@@Ayan-Trader Javed ahmed ghamidi is intellectual but many Islamic scholars don't agree with him .. 🙄🙄 specially people like Tariq Masood and other scholars.. They think ghamidi is way more liberal .. specially in topics like ahmadiya and qaddiyani .. Javed ahmed ghamidi says they are also muslims 🤔🤔
@@Ayan-Trader but yes I would agree 💯👍🏼 that ghamidi is way more intelligent 🧠 than this sahil adeem .. this is not his original personality he pretends that he knows everything but actually his knowledge and Intelligence are way too low .. 🤭🤭 But even then his over confidence is always too high 😝😜🤣🤣
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آج کے مسلمان کو نماز روزہ زکوۃ حج کے بنیادی مسائل و فرائض کا پتہ نہیں لیکن اس کو بنی اسرائیل، تورات اور دیوار گریہ کے تاریخ پڑھنے کا تجسّس ھوتا ھے۔ نبی کریم نے عمر رضی اللہ عنہ کو تورات کا صفحہ پڑھتے دیکھا تو غصہ فرما گئے، ھم سے قبر حشر میں اپنے دین اسلام، قران، احادیث، اپنے فرائض کا پوچھا جائیگا ۔
انتہاہی افسوس کی بات ھے ھمارے قابل لوگ بھی سادہ سے مسلے کو بھی سمجھنے سے بھی قاصر ھیں تین طلاق سے مراد مرد اور عورت علیھدگی کی صورت میں تین بار شادی کر سکتے ھیں یعنی چوتھی بار شادی نھیں ھو سکتی۔ اگر "اتفاق" سے چوتھی مرتبہ بھی شادی ختم ھو جاۓ تو پھر پہلے ادمی شادی ھو سکتی ھے اور یھی حلاھہ ھے۔ تین طلاق کا مطلب تین دفہ شادی ختم ھونا ھے نہ کہ پھلی بار ھی شادی ختم ھونے پر تین دفہ طلاق طلاق طلاق کا کہنا مذھب کو ملاں نے مشکل بنایا ھے ورنہ ایسی کوئی سختی نہی
جی درست فرمایا۔بلکہ قرآن تو یہاں تک کہتا ہے کہ وہ سابقہ خاوند جس نے طلاق دی ہے وہ اس عورت سے دوبارہ نکاح کرنے کا زیادہ حقدار ہے۔ اور وہ سابقہ خاوند اور بیوی دوبارہ نکاح کے لیے باہم رضامند ہوجاٸیں تو انھیں دوبارہ نکاح کرنے سے نہ روکو۔
Ap ny gult kha hy do bar shadi ho sakthi huh pely shor se agr edat guzr jy . Tesri bar agr edat guzr jy tu shadi dobra ni ho sakhti . Es ky ly pir agr ört shadi krey gi or agr wo shadi na chey or talaq ho hy tu pir wo pely shor se nikh kr sakthi hy
جہاں تک سوال عدت کا ھے وہ صرف اولاد کی ولدیدیت کے تعین کیلیے ھے۔ اگر عورت اور مرد کو علیدگی کے بعد فوری احساس ھو جاۓ کہ وہ غلط فیصلہ بیٹھیں تو دوبارہ شادی کیلیۓ عدت کی بھی پابندی ضروری نہیں۔
jo bat inho ne "disclaimer" keh kar kahe bad mey...wo pehla jawab hona chahiye inka ke "mey Alim/Mufty nahe hun..masael batana beharhal un hi ka kaam hey" baqi ye apne area me acha kaam kr rahe hen..wohe karen to behter hey..
Aap unhy apne maulana ka nmbr dy do jisko aap manty ho. Shayad maulana sahab uska bhala kr den or usky pehly shohar se dobara shadi krne ki koi raah nikal den ya mashwara de den k mai he aap k sath halala kr leta hon phir aap apne pehly shohar ko dobara jaiz ho jayengi
Keya ulte siedhe tareeke hen tum logon ke🤦♂️., 3 bar Shadi and 3 bar talak hogi with same mard, us ke Bad kaha gea he keh ab bus., New shadi with another Men., no more same Men
3 طلاق کے بعد حلالہ کی ضرورت ھے 1 یا 2 طلاق کے بعد بغیر حلالہ کے صلح ھو سکتی ھے ۔۔۔ بغیر دینی علم کے مسایل بتارھا ھے یہ قیامت کی نشانی ھے
حلالہ کی وضاحت فرما دیجیئے زرا تفصیل سے ۔
سوره بقره پاره نمبر 2 کا ترجمه غور سے پڑھیں سب واضح هو جاٸے گا
یہ ساحل ندیم غلط گائیڈ کر رہا قرآن کہتا ہے اللہ کا فرمان ہے کہ اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے کا ساتھ رجوع کرنا چاہتے ہیں تو ھلا لا کرنا ضروری ہے یہ کوئی غلط فتور نہیں ہے ۔۔۔۔۔
اسکو کوں عالم مفتی سمجھ کر سوالات کر رہا ہے صرف اسے بڑھا چڑھا رہے ہیں لوگ
مینٹل ساحل عدیم کو معلوم ھی نھیں کہ حلالہ کے بارے میں قرآن وحدیث کے کیا احکامات ہیں
لھذا ان سے دینی مسائل پوچھ کر اپنی دنیا و آخرت خراب نہ کریں
ڈاکٹر زاکر نائک کہتے ہیں بغیر دوسری شادی کے آپ پہلے شوہر سے شادی کر سکتے ہیں
اگر ایک یا دو طلاق ہو پھر
تین طلاق کے بعد نہین
I challenge Mr. Sahil Adeem to debate with Adam Seeker on this topic 🤔☹️
I agree 💯
Bina molvi aur deen ko gali diye is gumrah ki bat puri nahi hoti
حلالہ اگر حرام ہے تو بات ختم طلاق کے بعد بھی شادی ھو سکتی ہے دوبارہ بھی شادی ھو سکتی ہے بات ختم
Aap se nahi pooch sawal
@@Lifewitharyananddad ٹھیک ھو گیا ٹھیک ھو گیا
Na halala kar k ho sakte hai na 3 talaq k bad
سنن ابن ماجہ ميں عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروى ہے كہ نبی كريم صلی اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا
كيا ميں تمہيں كرائے يا عاريتاً لئے گئے سانڈھ كے متعلق نہ بتاؤں ؟
صحابہ كرام رضی اللہ عنہم نے عرض كيا: كيوں نہيں اے اللہ تعالٰی كے رسول صلی اللہ عليہ وآلہ و سلم آپ ضرور بتائيں
تو رسول كريم صلی اللہ عليہ وآلہ و سلم نے فرمايا
" وہ حلالہ كرنے والا ہے، اللہ تعالٰی حلالہ كرنے اور حلالہ كروانے والے پر لعنت كرے "
سُنن ابنِ ماجہ/1936
Ye halala wala chakkar matric fail, madrasy sy farigh ul tahseel jaahill muftiou ny apni hawass pura krny k lye ek misconception peida ki hui hai.
Kon sy mufti ny apki bv sy hawas pori kr li😂..
Actually, Talaq ka sahi tareeqa hai k EK HE TALAQ dee jaay. Jo kaam Goli se hota hai wo Mard Hazraat BOMB se kerte hain due to lack of knowledge, aur 3 Talaaqien dena Farz e Aini samajhte hain. Werna ek Divorce k baad, 3 menstrual cycles tak agar Rujoo na ho tau Talaaq final hojati hai aur aurat bji kisi aur mard se shadi kar sakti hai. Iske liay 3 divorces ki zarurat he nai hoti. After that agar kuch sal guzR jaaien, aur aurat kisi aur se shadi na kere, lekin Husband wife mein reconciliation ki surat e hal leda hojaay, tau bagher dusre mard se shadi kiyay apne husband k pas wapas ja sakti hai.
Ya bat ap kis tarah itnay یقین say bol sakti ہیں k agr 3 ho jany k bad duno orat مرد main talaaq ko kafi harsa guzar jay ar duno husband wife main kie link na raha ho to dubara say orat apny phaly husband say شادی kar sakti ha bagair dusary مرد say shadi kiay bagair plz explain karo.
جب یہی بات ہم شیعہ لوگ رتے تھے کہ یہ حرام ہے تو ہماری بات کوئی ماننے کو تیار نہیں تھا
آپ کی بات کوئی کیوں مانے گا؟
Shia are best Muslims.
پیغمبر کے نام کے ساتھ اگر علیہ السلام کہہ دیا جاۓ/لکھ دیا جاۓ تو کیا کہنے/لکھنے والے/ والی کی عزت پر حرف تو نہیں آتا ؟
Nahi ata ... izat he de hai ... alahe Salaam ka matalab hai jin pay Salaam bhaija jaye .
حلالہ کا مذاق مت اڑاؤ تم سب یہود و ہند کے ایجنٹ ہو۔
حلالہ اللہ نے مقرر کیا ہے۔ اسے تمام طلاق شودہ عورت پر لازم کیا جائے۔ آخر کار پاکستان ایک نظریہ ملک ہے جو کہ کلمہ کی بنیاد پر 1947 میں رمضان کے مقدس مہینے میں تشکیل دیا گیا تھا۔
خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے حلال کیے ہیں۔ براہ کرم صحیح البخاری 5925، اور کتاب 77 حدیث 42 دیکھیں۔ واضح طور پر اللہ نے نبی کو ہدایت دینے اور حلالہ کرنے کی اجازت دی ہے۔
ایسے پروگرام اور ویڈیوز بنانے والوں پر اللہ کے کلمات کی توہین کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
ashtagfirullah
علماء کرام بھی ایسا نہیں کہتے جو آپ منسوب کرتے ہو علماء کی طرف
علماء اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کا مؤقف یہ ہے کہ از خود عورت دوسرے شوہر سے مطلقہ ہوجائے یا بیوہ ہوجائے پھر اسکے پاس پہلے شوہر کے پاس جانے کا آپشن رہتا ہے
استغفر اللہ اس بندے کو بند کیا جائے جو قرآن وسنت کے خلاف جارہا ہیں
ajeeb baat k Dheer hazar saal se deeni masael ki ek wazih tafseel chali aarhi hai jis mai Aema keraam ne apni zindagiya waqf kr k khidmat anjam diye bare bare ulama mashaekh awr mujtahedeen ne tahqeeqat kiye awr lakho tasneefat keye kiya wo sb deen ko nhi smjh sake jo ab ek jahil e sb hazarat k khilaf uth kr logo ko deen smjhane laga, shame shame
That's absolutely correct. Deen mai halala naam ki koi cheez nhi hai.
Sahil Adeem ❤
Who will decide these problems either ulma ikrams or layman ?
@@rafatsiddiqui6119Ulema have lost their credibility because they don't talk about Shariah and They don't even mobilise for kids dying in our Ummah
Jahil adeem 🤣
صرف پاکستان ہی نہیں بھارت بنگلہ دیش یعنی جنوبی ایشیاء میں یہ فعل قبیہ رائج ہے
قرآن مجید کی 2 سورہ بقرہ آیت نمبر 229 میں اللہ نے مکمل وضاحت سے حکم دیا ھے۔ اطلاق مرتن یعنی طلاق 2 مرتبہ ھے، یہ مرد کیلئے ھے، اسی آیت کے دوسرے حصے میں بتایا گیا ھے کہ اگر عورت خلہ لے تو صرف ایک مرتبہ حق رکھتی ھے۔
اس ایک آیت مبارکہ میں تمام احکام موجود ہیں۔ لہذا اگر مرد 100 دفعہ بھی طلاق کہے تو بھی ایک ھی عدت عورت گزارے گی۔ لیکن طلاق کے بعد اسی شوہر کو اسی عورت سے دوسرا نکاح کا حق حاصل رہے گا تا وقتیکہ وہ دوبارہ طلاق دے کر بغیر رجوع کے عدت گزار دے۔
اسی طرح اگر عورت خلہ لے گی تو عدت کے بعد ہی طلاق بائن واقع ھو جائے گی۔ جس conditions کا ذکر سورہ بقرہ کی آیت نمبر 230 میں صراحت سے وضاحت کی گئ ھے۔
بلکل درست فرمایا جنا ب۔۔۔۔
5:54
Sahil bhai. Al bayan ko dekho baqrah ki ayat 228 9 pls
اسلام نے رجوع کی اجازت دی ہے. حلالہ کی کوئی حیثیت نہیں
رجوع بھی مخصوص مدت تک ہی ہو سکتا ہے
Its true
5711 علم میں اضافہ کریں
حلالہ میں کیا خرابی ہے؟ میاں بیوی کے درمیان طلاق ہونے کے بعد اگر وہ اپنے فیصلہ پر پچھتا رہے ہوں اور وہ دوبارہ آپس میں میاں بیوی بن کر رہنا چاہتے ہیں تو حلالہ کیا جاتا ہے۔ اس میں غلط کیا ہے؟
Asal mein maximum molvi ayash Hain wo Halala k lye USS talaq yafta aurat k Sath khud nikah kartey hai. Aur baad mein USS ko chohr deytey Hain k ab Tum apni old husband k Sath nikah karlo
Aise kaun se molvi dekh lia ap ne ? Bohtaan na bandhiye
بہت اچھا ساحل صاحب ۔جزاک اللہ
I LOVE ❤❤❤TLP
کیا پاکستان میں علماء کرام ختم ھو گئے ھیں ،؟ جب فتویٰ دینا ھی کسی مفتی صاحب نے ھے تو عزت مآب ساحل عدیم صاحب سے پوچھنے کا کیا تک بنتا ھے؟؟
Tuk ye bnti hai ke ye firqawariyat ki chaap se pak baat karengey aur ziada sincere hongey Islamic ruling se.
Nonetheless he told not only the real thing but also asked to consult a mufti for a final verdict.
In Fiqa Jaafria divorce is not easy I don't think there is Halala over there
It’s not just verbal triple talaq but have to dissolve it by reversing what was said in Nikah ( some phrases in Arabic).
Woman can’t get divorce if a man does not want. Pathetic practice of religion. I wonder how women can be religious after seeing these injustices being done to them.
Why woman has to ask for the right of taking talaq from man in nikah naama?
@drshehzadhussain6526
Just because you don't have proper and perfect information about a religion you are commenting. Infact these days people are more confused taking guidance from AI which itself is created n controlled by the pillars created by a man who is also misguided and want to deviate the whole mankind just for its lust
@@HopePrevail is this the answer ? Same rubbish like Sahil Adeem.
The fact of the matter is that people are still clinging on to 7th century Bedouin culture in the name of religion
Sahil adeem se shariyat maloom kerna assa he hai jaisa nawaz or zardari se halal ki kamai ka pochna
درست فرمایا جناب
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے گلستان کا عالم کیا ہوگا ؟ جس بندے کو نبی علیہ السلام کا نام مبارک لینے کا ادب نہیں وہ اسلام کی ترجمانی کررہا ہے افسوس صد افسوس
App aooo Jani , bolo app alim hoo 😅
Bas is bat par roty rehna. Sari ummat ko isi truck ki batti k peechy Laga rkha hai. Deen barbad krdiya hai tm logo ne aur tmhry aba o ajdad ne.
Kindly clarify about khula too. Can woman go back to the same man without halaala?
Ask muftian not new age scholars
@@faizajaved7070 Sahil sahab ne Kiya kya hai?? Aur kuch Kiya hai to ham unkenshukr guzar hain
علماء سے راہنمائی لیں ۔ خلعہ اور تلاق ایک ہی بات ہے دونوں صورتوں میں عورت پہلے شوہر کے پاس نہیں جاسکتی۔
True sr
Sahil Adeem sir k pass kafi knowledge hay
Andhon me kana raja
ٹکے کا نالج نہیں ہے اس کو کہو مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سے ذرہ سی بات کر کسی ٹاپک پہ سارا علم نکل آئے گا۔۔۔۔
اس کو تو بات کرنے کی تمیز نہیں مغرور آدمی ہے
Shabash khush raho
*Sahil Adeem is a blessing for Pakistanis* ❤
Agle 5 saal me qismat badli
Excellent
Thak you very much sahib sahib Pakistani's have destroyed the values of islamic rules and made mockery of it
Full support sahil adeem
The Western Wall, also known as the “Wailing Wall” or the “Kotel”, is the most religious site in the world for the Jewish people. Located in the Old City of Jerusalem, it is the last remaining outer wall of the ancient Jewish temple, and an incredibly important site of modern Israeli
حیرت ہے آپکے پاس قرآن ہے آپ سورئہ بقرہ ذرا غور سے پڑھیں آپکے سوال کا جواب مل جائے گا اللہ آپ پر رحم کرے
Bohat acha explain kia sahil bhai ❤
Qk Nabi pak ka hukam ha k taaq raatu m se ek raat ha wo.
Host ka kitna ajeeb question ha.
Laila tul qadar is liay hide ki gai taa k ziada se ziada ibadat krain.
Sahel Adeem kon hay ? Mufti hay kia ? Ye media kis cheez ko promote kar raha hay.....? Ye jahil banda hay jis ko media bohat value dai raha hay.....
😢😢😢😢😢
طلاق اگر صحیح طریقے سے دی گئی ہے تو واقع ہوئی ہے ایک ہی بار تین طلاق کہہ دینا یہ طلاق نہیں ہوتا طلاق دینے کا جو اسلامی طریقہ ہے وہ ایک لمبے ٹائم میں مکمل ہوتا ہے خاتون سے درخواست ہے کہ وہ کسی اہل حدیث عالم سے رجوع کریں
Pakistan mein kabı bi tek treeke se talq ni di jathi
3 baar nikah or 3 baar tlaaq ho skti h 4 rh baar apis m dono nikah nahi kr skte to agr ek baar tlaaq ho gai h to chaahe hzaar baar bhi tlaaq bolo ge to tlaaq ek baar hi ho gi kiu k ek nikah ek baar hi toot skta h teen baar nahi
تین طلاق تین ہی ہوتی ہیں
ایک نہیں
غیر مدخولہ کی تین طلاق کو ایک ہی مانا جاتا ہے
یہ مسائل علماء کرام سے پوچھیں
بلکل درست جواب دیا گیا ہے۔۔۔۔حلالہ یہ ہے کہ دوسری شادی کی گئی بغیر یہ سوچے کہ اس سے طلاق لینی ہے اور دوسرا شوہر عورت کو ہاتھ بھی نہ لگاے بحیثیت بیوی۔۔۔یہ حرام ہے۔۔۔نیچرل دوسری شادی ہو گی اگر وہ دوسرا مرد طلاق دے تب وہ واپس پہلے شوہر کے پاس آنا چاہئے تو پہلے شوہر سے شادی ہو سکتی ہے ۔۔۔یہ حق ہے جو قرآن میں واضح ہے الحمداللہ
Is ko kdr sa tv Waly la ahy hai.ya kohe agent lkta hai
jo log is ko maanty nhn why they watching this video n commenting??
Halala is misused by Maulvis which must be avoided'though diffucult decision
Bohat acha explain kia sahil bhai درست فرمایا جناب
ساحل بھائ حلالہ کیس میں اصل بات آپ بتاتے نہیں جب آپ ان کیریکٹرز کی عزت بچانے کی کوشش کرتے ہیں جنہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اسلام میں من پسند تبدیلیاں کیں تو جب بھی آپ خدا کے دین کو چھیڑیں گے دین انسان کے ٹانکے سے درست نہیں ہوسکتا ۔۔۔دعوت تحقیق ہے آپ اہل تشیع کے طلاق کے نظام کو پڑھ لیں وہاں ایسا کوئ مسلہ نہیں جب بھی سوال آدھے اور مصلحت پسند مولوی سے کیا جائے گا مسلہ اور ہی بگڑے گا کیونکہ اپنی سیٹ بچانے کے لیئے یہ کبھی آپ کو حقیقت نہیں بتایئں گے
اہل حدیث علماء کا حلالہ کے بارے موقف واضح ہے کیوں کہ مشروط یا عارضی نکاح کے بعد طلاق کے بعد پہلے شوہر سے نکاح جائز نہیں سوائے اس کے کہ دوسرا شوہر مر جائے یا وقت کے بعد معمول کے مطابق زندگی گزارتے ہوئے وہ بھی طلاق دے دے پھر پہلے شوہر سے نکاح جائز ہے ۔
ضروری ہے کہ شادی سے قبل مسائل کا علم حاصل کیا جائے ۔
Ye bat to sahil adeem nay sahi ki hai
افسوس ہے. آپ کی سرچ پر. کسی مولوی نے حلالہ اس طرح جائز نہیں کہا جس طرح عوام نے شروع کیا ہوا یے. مولویوں نے حلالہ کی شرائط بتائیں ہیں. ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا.
Jo Banda what's up per likh sake woo be alim Nahi bun saqta
Beshak
ساحل عدیم صاحب درست فرمایا جناب
طلاق دینے والا تمہارے قابل تھا ہی نہیں
❤❤❤❤ Sahil Adeem ❤❤❤❤
میاں صاحب اپ مشکل فیصلہ کرے قوم اپکے ساتھ ہو جاےگی اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہیںIMF سے بچیے۔لوٹی گی قومی دولت وصولی کر ے اور پاک فوج پر دل کھول کر خرچ کرے جو اپنی جانوں کا نظرانہ دیکر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔
He is talking nonsense. After first divorce u can remarry the first husband without intervention. Even after second divorce she can remarry without intervention. But after 3rd time divorce she can't remarry the same person
He isn't taking about 1st divorce. He is taking about Divorce, complete Divorce
still he doesn't has clear answer of the question 🧐🧐🙄🤔 he is master of spining things with no proper knowledge or may be he thought his answer would make it look more ugly🤫🤨
because he is no body ,,, check out Javed ahmed ghamidi ... you will proper understanding .. don't waste your time on these half cooked philosophers
Waaooo tujhe over cooked ghamidi pasand agya h ... tujhe bhi thorra dmm pr rkhna prre ga ...
Yes he is nonsense
@@Ayan-Trader Javed ahmed ghamidi is intellectual but many Islamic scholars don't agree with him .. 🙄🙄
specially people like Tariq Masood and other scholars..
They think ghamidi is way more liberal .. specially in topics like ahmadiya and qaddiyani .. Javed ahmed ghamidi says they are also muslims 🤔🤔
@@Ayan-Trader but yes I would agree 💯👍🏼 that ghamidi is way more intelligent 🧠 than this sahil adeem ..
this is not his original personality he pretends that he knows everything but actually his knowledge and Intelligence are way too low .. 🤭🤭
But even then his over confidence is always too high 😝😜🤣🤣
🇵🇰
Bat to thik kar rahy hain l😢😢ekin ye sayl sahib hain kon
@Muftisahibbeyan00yai alam nhi hai
کسی عالم دین سے دینی مسایل پوچھین ایسے نمونو سے نھی
Bohat khoob.
اس سے کیوں پوچھتے ہو یہ کون سا علمائے کرام ہے
Adeem sahir hay kon kya yah mifti hay or sarau mufti dunya say chalay gaay hain
Beta molvi n tumhari soach m farq molvi h t AJ t Dunya m h har chiz molvi p university m co education jobk galat h w b molvi n karya h
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آج کے مسلمان کو نماز روزہ زکوۃ حج کے بنیادی مسائل و فرائض کا پتہ نہیں لیکن اس کو بنی اسرائیل، تورات اور دیوار گریہ کے تاریخ پڑھنے کا تجسّس ھوتا ھے۔
نبی کریم نے عمر رضی اللہ عنہ کو تورات کا صفحہ پڑھتے دیکھا تو غصہ فرما گئے،
ھم سے قبر حشر میں اپنے دین اسلام، قران، احادیث، اپنے فرائض کا پوچھا جائیگا ۔
صحیح کہا
tw woh tw apko 1400 saal say bta hi rahay hain khair say aur bta dia ap ko aag lag gai
Ilm momin ka gumshuda Mal h jaha Mila hasil krne ki Koshish kro
Bahut khoob
زبردست جناب گڈ جواب
انتہاہی افسوس کی بات ھے ھمارے قابل لوگ بھی سادہ سے مسلے کو بھی سمجھنے سے بھی قاصر ھیں تین طلاق سے مراد مرد اور عورت علیھدگی کی صورت میں تین بار شادی کر سکتے ھیں یعنی چوتھی بار شادی نھیں ھو سکتی۔ اگر "اتفاق" سے چوتھی مرتبہ بھی شادی ختم ھو جاۓ تو پھر پہلے ادمی شادی ھو سکتی ھے اور یھی حلاھہ ھے۔
تین طلاق کا مطلب تین دفہ شادی ختم ھونا ھے نہ کہ پھلی بار ھی شادی ختم ھونے پر تین دفہ طلاق طلاق طلاق کا کہنا
مذھب کو ملاں نے مشکل بنایا ھے ورنہ ایسی کوئی سختی نہی
جی درست فرمایا۔بلکہ قرآن تو یہاں تک کہتا ہے کہ وہ سابقہ خاوند جس نے طلاق دی ہے وہ اس عورت سے دوبارہ نکاح کرنے کا زیادہ حقدار ہے۔ اور وہ سابقہ خاوند اور بیوی دوبارہ نکاح کے لیے باہم رضامند ہوجاٸیں تو انھیں دوبارہ نکاح کرنے سے نہ روکو۔
Ap ny gult kha hy do bar shadi ho sakthi huh pely shor se agr edat guzr jy . Tesri bar agr edat guzr jy tu shadi dobra ni ho sakhti . Es ky ly pir agr ört shadi krey gi or agr wo shadi na chey or talaq ho hy tu pir wo pely shor se nikh kr sakthi hy
جہاں تک سوال عدت کا ھے وہ صرف اولاد کی ولدیدیت کے تعین کیلیے ھے۔ اگر عورت اور مرد کو علیدگی کے بعد فوری احساس ھو جاۓ کہ وہ غلط فیصلہ بیٹھیں تو دوبارہ شادی کیلیۓ عدت کی بھی پابندی ضروری نہیں۔
ساحل کس مذہب کا ہے ۔اسے فتنہ پیدا کرانے کیلیئے کون پروموٹ کر رہا ہے۔اس کی تحقیق ضروری ہے۔
Normally woman not want Tallaq but Husband act due to some pressure or while he is very angry; if Woman ask that is Khula (you already know);
He has to give it.
To by by kehdo aisy aadmi ko jiska zubaan qaabu ma na ho
یہ ہم کون ہے؟
jo bat inho ne "disclaimer" keh kar kahe bad mey...wo pehla jawab hona chahiye inka ke "mey Alim/Mufty nahe hun..masael batana beharhal un hi ka kaam hey" baqi ye apne area me acha kaam kr rahe hen..wohe karen to behter hey..
دیوار گریہ تک جا پہنچے ھو اسلام کی تعلیمات کا پتہ نہیں پہلے اسلام کو پو فالو کر لو
Very true speech
Obviously she has to have physical relationship with her second husband and then if he divorce the first one
I want to know introduction of mr Sahil Nadeem
He is wrong
No he is not wrong.
Innal ulama a warasatul ambiyaa.
اقبال نے یہ بھی کہا تھا نیم ملا خطرہ ایمان
@@MS-Hussain app Ka MATLAB Kia hai
@@shahmurad1532iqbal kon se Alam the
ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ
مذہب کامذاق نہ بنائیں
JazakAllah khair
Aby jaha maslo ka pata krna hota hy waha jaty nhi ho asy chory chumaro say maslay pochty ho
Aap unhy apne maulana ka nmbr dy do jisko aap manty ho. Shayad maulana sahab uska bhala kr den or usky pehly shohar se dobara shadi krne ki koi raah nikal den ya mashwara de den k mai he aap k sath halala kr leta hon phir aap apne pehly shohar ko dobara jaiz ho jayengi
Correct statement....
Ghalat keh raha hai. Deen in se mat poochen..
Least interested in what sahil says on issue of islamic jurisprudence. He holds no position to give verdict
let me count the amount of f**ks everyone gives about you statement.
Strange ,Kya Sahil sahib mufti bhi hain Jo shariy sawalat kiye jatey hain .
King hirod was not roman emperor for God sake he was a Jewish king
Bmera sahil sir. Se. Request. He. Ap jo bhi bt kryn. Plz urdu. Tolking. Kya. Kryn. Ap. Itni. English. Words. Us. Krty. Hn. Muje. Adhi. Bt. Smj. Atti. He. Jitni. Me. English smj skti. Hu so plz. Muj. Jesi. Kahwateen. K. Liy. Plz. Jo. Bi. Story. Btayn. Urdu. Me. Btaiyega
لوگوں سے گذارش ھیکہ مینٹل ساحل عدیم سے اسلامی سوالات نہ کریں کیونکہ انکا قرآن وحدیث کا مطالعہ بھت کمزور ھے ۔
یہ صرف اپنی عقل چلاتے ہیں
پہلی دفعہ یہ وضاحت سنی اور آج تک اس بارے میں ایسا دل کو تسلی دینے ولا جواب نہیں سنا جیسا کہ قرآن کہتا ہے جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے
Keya ulte siedhe tareeke hen tum logon ke🤦♂️., 3 bar Shadi and 3 bar talak hogi with same mard, us ke Bad kaha gea he keh ab bus., New shadi with another Men., no more same Men
zakir naik k ik lecture mein yahee suna tha same,but ye kch or bta rhy han
اس آلو کے پٹھے کو کیا پتہ کہ مسئلے مسائل۔ کیا ہوتے ہیں
یہ ایک اور دھوکہ تیار کیا جا رہاہے
Is maamlay ko behtar bata diya hai.
Sahil Adeem dusra Zaid Hameed hai 😅
Sahil sir. These people will only ask you questions and are not interested in follow the truth
Why you are still sitting with women openly you all don’t have any shame
Dramas also involve in this kind of deception or dhuka bazi