Completion: Tafheem ul Quran Urdu Text Tafseer Maulana Maududi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @TafheemulQuranText
    @TafheemulQuranText  3 місяці тому +3

    السلام علیکم
    اللہ رب العزت کا شکر گزار ہوں جس کی مدد سے مورخہ 4 مئی 2022ء سے تفہیم القرآن کی ویڈیوز عربی / اردو متن کے ساتھ بنانے کا جو سلسلہ میں نے صدقہ جاریہ کی نیت سے اکیلے ہی شروع کیا تھا وہ آج 30 اگست 2024 ء کو پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔
    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مستفید ہونے کی توفیق بخشے ۔ اور میری اس کوشش کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالی ہم سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے ہمیں ہدایت فرمائے ہماری زندگی کی تمام مشکلات دور فرمائے شیطان کے شر سے محفوظ رکھے ہم سب کو اور ہماری اولادوں کو بھی اللہ تعالی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی اس کو صدقہ جاریہ بنا دے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
    www.youtube.com/@TafheemulQuranText
    facebook.com/TafheemUlQuranText

  • @explainrealislam360
    @explainrealislam360 3 місяці тому +1

    جزاکاللہ

  • @AliHaider-vd6uh
    @AliHaider-vd6uh 3 місяці тому +1

    بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @JahanzebSwati
    @JahanzebSwati 2 місяці тому

    یہ بہت بڑی کاوش ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @JahanzebSwati
    @JahanzebSwati 2 місяці тому

    اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ChaudhryHanif-n9t
    @ChaudhryHanif-n9t 3 місяці тому

    I appreciate your excellent efforts to complete it. May Almighty ALLAH accept your hardworking and reward you.Aameen Sum Aameen. I salute you heartily.