مصدرِ میمی‘‘ مصدر ہی کی ایک قسم ہے، جس کے شروع میں میم زائد ہوتا ہے، اور یہ مصدر قیاسی طور پر لایا جا سکتا ہے، ثلاثی مجرد کے ابواب میں اسم مکان اور اسم زمان کے وزن پر لایا جاتا ہے جب کہ ثلاثی مجرد کے علاوہ دیگر ابواب میں اسمِ مفعول کے وزن پر لایا جاتا ہے۔ ثلاثی مجرد سے اس کی مثال جیسے "مطلب" بمعنیٰ طلب، اور ثلاثی مزید سے اس کی مثال جیسے "مُعْتَقَد" بمعنیٰ اعتقاد ولہذا غیر ثلاثی کا مصدر اگر اس باب کے اسم مفعول کے وزن پر آئے تو وہ بھی مصدر میمی کہلائے گا۔
ماشاء اللہ
ما شا ءالله لا قوة إلا بالله
باركالله فيك
آمین وایاک ایضاً
Subhanallah
شکریہ
MashAllah
Sir, you have summeris well , inshort time ,well don
شکریہ
بارک اللہ فیک
فِعلَۃٌ کی مثال قسمۃٌ کے علاؤہ امثلہ بیان فرمادیجیے
جلسۃ
ایک خاص قسم کا بیٹھنا۔
Assalamualaikum Hazrat
Kalma ba haft aqsaam hoge aur unka ain kalma mazmum ya maftuh hoga to isse isme zarf banaate wakt ain kalma maftuh hoga?
جی
وعلیکم السلام
To kitaab me sirf naqis ki hi example q di gayi hai?
@@Islamzindabaad786-92 جو قاعدہ بیان کیا گیا ہے مثال بھی اسی کے مطابق دی جاتی ہے۔
Hazrat الانتھاء ko kaise pehchane ke ye masdar muzaaf hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ
اسکا وزن نکالیں گے تو افتعال نکلے گا۔
اور افتعال ثلاثی مزید فیہ کا مصدر ہے
سلام
حضرت میرا یہ سوال ہے کہ غیر ثلاثی کے مصادر کا وزن تو قیاسی ہے۔پھر اس میں مصدر میمی کیسے آسکتا ہے اس حوالے سے رہنمائی کیجئے ۔
مصدرِ میمی‘‘ مصدر ہی کی ایک قسم ہے، جس کے شروع میں میم زائد ہوتا ہے، اور یہ مصدر قیاسی طور پر لایا جا سکتا ہے، ثلاثی مجرد کے ابواب میں اسم مکان اور اسم زمان کے وزن پر لایا جاتا ہے جب کہ ثلاثی مجرد کے علاوہ دیگر ابواب میں اسمِ مفعول کے وزن پر لایا جاتا ہے۔ ثلاثی مجرد سے اس کی مثال جیسے "مطلب" بمعنیٰ طلب، اور ثلاثی مزید سے اس کی مثال جیسے "مُعْتَقَد" بمعنیٰ اعتقاد
ولہذا غیر ثلاثی کا مصدر اگر اس باب کے اسم مفعول کے وزن پر آئے تو وہ بھی مصدر میمی کہلائے گا۔
Hazrat ye kitaab kaha milegi?
مکتبۃالمدینہ کی کسی بھئ برانچ سے مل جائے گی۔
مصدر کے چار پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالیں- شکریہ
استقامت کی دعا کیجیے