Muhammad ne bi 6 saal ki aayesha ko nahi chhora , apne bete ki biwi zenab ko nahi chhora , apne wife ki Servant Maria quibtia ko nahi chhora... Sabo ko choo dala... Isliye islam janwar peda karta hi
اب جاگتے رہنا ہے ۔ موٹر وے حادثہ میں ریپسٹ کی گرفتاری اور ان سب کی پھانسی تک آواز اٹھانی ہے ۔ کون کون ساتھ دے گا ۔۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بھی جہاد ہے😢😢😢😢🇵🇰🇵🇰🙏🙏🙏🙏
میم نے بلکل درست کہا ھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ عورت کیلئے حکومت کی طرف سے ایک ایسا ادارہ ہونا چاہیے جس میں عورت کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ physical training دی جائے کہ اگر خدا نہ خواستہ عورت ایسی صورت حال میں ھو جہاں اس کو فوری طور پر مدد نہیں مل رہی تو وہ اپنا دفاع خود کر سکے اسی physical training کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ میم نے جو باتیں کی ہیں وہ بلکل درست ہیں لیکن یہ پاکستان ہے جہاں ایسی باتوں پر عمل نہیں ہو سکتا اگر ہونا ہوتا تو کب کا ہو چکا ہوتااس لیے عورت کے دل سے وہ ڈر نکالنا ہو گا جو وہ ڈر کر اس وقت سوائے مدد کے کچھ نہیں کر سکتی اس لیے فوری طور پر مدد نہ ملنے پر وہ خود ہی اپنی مدد آپ کے تحت اس صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کرے جب تک مدد نہیں پہنچ جاتی اور وہ تب ھی ممکن ہو سکتا ہے اگر اس کے پاس وہ تربیت ھو۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل ٹھیک لیکن سب سے پہلے پولیس والوں کو عبرت بنانا ہوگا ججز کو عبرت بنانا ہوگا اس طرح کے وحشی لوگوں کو سر عام لٹکا کر مارنا چاہیے تاکہ آئیندہ یہ شیطانی لوگ کسی معصوم کی عزت حراب نا کریں کسی کی زندگی حراب نا کریں
Inshallah jis din sar e aam 100 koray mary Jain gy or in ko zinda jalaya jay ga or sangsaar kiya jai ga live stream poora country dekhy ga phir koi nahi Kary ga mera message agay pohnchao kisi ki jurrat nahi ho gi
@Fahad Wasi It felt he was not happy with lady when she said about punishment about private parts.He dimmed uneducated person in this subject would love to interview him.
@Fahad Wasi He is befriending the speaker and that also on live TV. Am sorry to say that pakistani women are attracting men the way they dress. They should be in hijab
I really support her ..Govt should take serious action on this ..it's really heart breaking ....being a girl iam just feeling that if such type of immoral activities did get control then we might have to live in our hones and leave all our education jobs etc...plz plz plz its humble request to take serious action
I am in love with the words of women she absolutely right we should not make those stupid actors our idol she is soo amazing she should be our idol har kese iske tarah mazboot hona chahiye .....awaz uthayein ge hum kab tak khamosh rehna hoga hum logoun ko kab tak akhir kab tak zainab ko aj tak insaaf na mil sika aur bhi kitne hazar log hain jin do sirf dilasa milta hai insaaf nahi hum jhooti humdardi nahi chayie hum insaaf chayie hum awaz uthayein ge
OMG!!!.... CAN'T BELIEVE THAT MASHALLAH THAT LADY'S FLUENCY WAS SPEECHLESS...👏👏👏👏 I WISH EVERYTHING SHE SAID WILL BE BROUGHT INTO PRACTICAL IMPLEMENTATION...
@@mahadofficial_47 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
قانون پر عملدرآمد تب ہو گا، جب قومی اسمبلی والے خود انسان کے بچے بنیں گے، سارا وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اوچھالنے کے علاوہ کوئی قانون سازی نہیں کرتے.... اور اگر کوئی ممبر پارلیمنٹ اچھی صلح دیتا ہے تو یہ لوگ ہونے نہیں دیتے. ڈاکٹر صاحبہ بالکل سو فیصد ٹھیک کہہ رہی ہیں، ان درندوں پر کوئی مقدمہ چلائے بغیر سرے عام پھانسی پر لٹکا نا چاہیے، چار پانچ کو سرے عام لٹکا دیا جائے تو کچھ بہتری ہو سکتی ہے. اور اس پولیس والے کے دو جوتے مارنے چاہیے جو کہتا ہے، اس وقت عورت کو موٹر وے پر نہیں جانا چاہیے تھا، اور پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا.
ان لوگوں کو جانور کہنا ، جانوروں کی توہین ہے۔۔۔ اسے آپ صرف شیطانیت ہی کہہ سکتے ہیں۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی بات سے اتفاق ہے کہ ان لوگوں کو حقیقی معنوں میں عبرت کا نشان بنایا جائے۔
Ask this police officer what would he statement be if same has happened to his mother,sister,wife or daughter .He should ashamed on his statement. “State of Madina should have rule of Madina too”.
ایک 16 سالہ لڑکے نے اپنی ممی سے کہا کہ " ممی مجھے میرے 18 سال کے سالگرہ پر کیا گفٹ دوگی؟ تو اس لڑکے کی ممی نے اس سے کہا جب تیرا 18 سال ہو گا تو الماری کے اوپر دیکھ لینا اس میں تیرا گفٹ رہے گا اب بتا دوں گی تو گفٹ کا مزہ نہیں آئے گا. . کچھ دن بعد وہ لڑکا بیمار ہو گیا اسے ممی پاپا ہسپتال لے کر گئے جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے لڑکے کے والدین سے کہا کہ اس کے دل میں سوراخ ہے یہ اب 2 ماہ سے ذیادہ نہیں جی پائے گا 2 سال بعدلڑکا ٹھیک ہوکر گھر گیا. تو اسے پتہ چلا کہ اس کی ماں نہیں رہی. اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ الماری میں ایک گفٹ پڑا تھا. اس نے جلدی سے وہ گفٹ کھولا اس گفٹ میں ایک پرچی تھی اس پرچی میں لکھا تھا کہ * "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ......سالگرہ مبارک ھو بیٹا '* : ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی سکے. .... * دنیا میں ماں سے بڑا دل کسی کا نہیں! * * ماں کے دل جیسا دنیا میں کوئی دل نہیں * * اللہ تعالٰی ھم سب کی والدین 💜💜 کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمین
She is such an amazing lady...most of us really can't speak what has been happened to us and its mostly due to our self esteem which we really don't want to show and express Allah sbwt show us the right path and safe us from comiting sin..
سورۃ النور آیت نمبر: 31 وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَوْرَاتِ النِّسَاءِ ۖ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ ۚ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ترجمہ: مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں سوائے اپنے خاوندوں کے یا اپنے والد یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں سے یا اپنے خاوند کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں کے یا غلاموں کے یا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے مطلع نہیں اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیدہ زینت معلوم ہوجائے، اے مسلمانوں! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ نجات پاؤ (١) تفسیر: مومنہ عورتوں کو تاکید یہاں اللہ تعالیٰ مومنہ عورتوں کو چند حکم دیتا ہے تاکہ ان کے باغیرت مردوں کو تسکین ہو اور جاہلیت کی بری رسمیں نکل جائیں ۔ مروی ہے کہ اسماء بنت مرثد رضی اللہ عنہا کا مکان بنوحارثہ کے محلے میں تھا ، ان کے پاس عورتیں آتی تھیں اور دستور کے مطابق اپنے پیروں کے زیور ، سینے اور بال کھولے آیا کرتی تھیں ۔ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا یہ کیسی بری بات ہے ؟ اس پر یہ آیتیں اتریں ۔ پس حکم ہوتا ہے کہ ’ مسلمان عورتوں کو بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھنی چاہئیں ۔ سوا اپنے خاوند کے کسی کو بہ نظر شہوت نہ دیکھنا چاہیئے ‘ ۔ اجنبی مردوں کی طرف تو دیکھنا ہی حرام ہے خواہ شہوت سے ہو خواہ بغیر شہوت کے ۔ ) ہاں بعض علماء نے بے شہوت نظر کرنا حرام نہیں کہا ۔ ان کی دلیل وہ حدیث ہے جس میں ہے کہ { عید والے دن حبشی لوگوں نے مسجد میں ہتھیاروں کے کرتب شروع کئے اور ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے کھڑا کر لیا آپ رضی اللہ عنہا دیکھ ہی رہی تھیں یہاں تک کہ جی بھر گیا اور تھک کر چلی گئیں } ۔ ۱؎ (صحیح بخاری:455) عورتوں کو بھی اپنی عصمت کا بچاؤ چاہیئے ، بدکاری سے دور رہیں ، اپنا آپ کسی کو نا دکھائیں ۔ اجنبی غیر مردوں کے سامنے اپنی زینت کی کسی چیز کو ظاہر نہ کریں ہاں جس کاچھپانا ممکن ہی نہ ہو ، اس کی اور بات ہے جیسے چادر اور اوپر کا کپڑا وغیرہ جنکا پوشیدہ رکھنا عورتوں کے لیے ناممکنات سے ہے ۔ یہ بھی مروی ہے کہ اس سے مراد چہرہ ، پہنچوں تک کے ہاتھ اور انگوٹھی ہے ۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ اس سے مراد یہ ہو کہ یہی زینت کے وہ محل ہیں ، جن کے ظاہر کرنے سے شریعت نے ممانعت کر دی ہے ۔
Muhamid javaid buht kub likha hy magar jin ko allah tala ki tarf sy hdayt hy un k liyai asani hy gin ki ankhun par pate charee hy un ko nahin nazar ata aorat ko chayai apny ap ko dahnp kar rakhy rat ko akaili na nikly har surt hamara mulk islami hy isliyai shaitan b wahan mujud hy
👍👏👏👏 very well said doctor sahiba. Mein ap ki fan ho gyi. Dil thanda kr dia sp ne warna to jis ko drkho dar dar kr boht ehtiayat se sazaun ki baat krta hai. Mery khialat 💯 ap waly hain.
Excellent Doctor sb really appreciate D, each word is superb, true Pl give them punishment so rest of the people will learn lesson. ALLAH PL HELp women, daughters, & son.
Whole statement of this madam is highly appreciated and if she is in power she will punish such criminals as she said.She must be appointed at highest post of justice.great challange for responsible authorities those are dealing with this case.
@Pukhtoonyar Khan chutiye Nabi Muhammad ne khud bi 6 saal ki aayesha ko nahi chhora , apne bete ki biwi zenab ko nahi chhora , apne wife ki Servant Maria quibtia ko nahi chhora... Sabo ko choo dala... Isliye islam janwar peda karta hi
یہ عورت ھو کر عورت کی توہین کر رہی ھے ، انتہائی گھٹیا اور لغو گفتگو کر رہی ھے ، سی سی پی او ، عمر شیخ ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر ھے ، اس علاقے میں جہاں یہ واقعہ ھوا ، وہاں پولیس کا ناکہ کی بجاۓ گشت ھونا چاھیۓ
@@safinakauser6215 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں قرآن ہمیں یہی باتیں سکھاتا ہے عمل بالمعروف کا فلسفہ بھی اسی سزا پر مختص ہیں اسلام نے پتھر مار مار کر ایسے شخص کو مارنے کا حکم علامہ محمد اقبال نے بھی اسی پہلو کو اجاگر کیا ہے ،غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا اور ایمان کا اعلی درجہ بھی یہی ہے کہ ہر گناہ کو اپنے ہاتھ سے روک دو انصاف کے تقاضے پورے کرنا اللہ تعالی کے دوست ہونے کی وعید ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو عادل ہونے کی وجہ سے اعلی مقام ملا اس لیے حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا اور عدل کے اس نظام کی وجہ سے ہی انسان کو اللہ تعالی کا خلیفہ ہونے کا شرف ملا کیونکہ فرشتوں نے کہا تھا کہ اے اللہ یہ آدم تو زمین پر جا فتنہ برپا کر دے گا تو اللہ تعالی نے جو ہمارے ذمے کام لگایا تھا اور انسان پر فخر کرتے ہوئے فرمایا جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے ۔شیطان نے بھی ایک عہد کیا کے میں تیری مدد کو صراط مستقیم سے بھٹکا جو انسان برائی کے رستے کا میں رکاوٹ نہیں بن سکتا وہ صراط مستقیم پر نہیں ہو سکتا سورہ نور میں زانی کو سزا دیتے ہوئے بھی اس پر رحم نہ کرنے کو ایمان کا اعلی درجہ قرار پایا یہاں میں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں قرآن پاک کا ایک علم وہ ہے جو آپ پڑھتے اور سنتے سمجھتے ہیں لیکن دوسرے انداز میں قرآن پاک کا وہ علم ہے جو آپ کے اوپر وارد ھوجاتا ھے یہ جملہ وہ لوگ خوب جان لیں گے جو ایک عرصہ سے علامہ محمد اقبال کو پڑھتے ہیں اور میں نے 22 سال میں علامہ محمد اقبال سے غیرت کا درس سیکھا ہے غیرت ہیں وہ نکتہ ہے جس پر میں ایک عرصہ سے مسلسل کام کر رہا ہوں اس لئے میری بھی اصلاح ہے آپ المظاہر کے ساتھ سات باطنی علم کی قوت کو بھی سیکھی تاکہ آپ کو ایسے بدکردار انسانوں کو کاٹنا آ جائے بس یہی احترام کرتا ہوں، ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم ہو رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
Kia hogaya h apko Galt riwayat q likh rahy ho Wo riwayat ese nhi k ky rasoll Allah n ky mere bad koi nabi hota to Umar hota Asli riwayat mola Ali k bare m thi Apny Ali alehisalam ki hazrat Umar ka name glt likha Hy Riwayaat bayan karny s pehly Bare mehrbani kuch books read kar le taky information hasil ho Suni sunai baty lokhan worrng Hy
موٹروائے واقعہ کا ایک اور پہلو جو آپ کی آنکھوں کے سامنے سے نہیں گزرا ہو گا۔ ملاحظہ کیجئے .................................... ایک خاتون ڈیفنس سے رات ساڑھے بارہ بجے نکلتی ھے اور اسکے ساتھ اسکے بچے ہوتے ہیں.اسکے گھر میں,اسکے پاس,اسکے ساتھ جانے والا کوئی مرد میسر نہی ھے.ہو سکتا ھے میسر نا ہو اور اسے فوری طور پہ گوجرانوالہ جانا ہو.ایسے میں وہ جی ٹی روڈ کا انتخاب کرنے کی بجائے موٹروے کا انتخاب کرتی ھے.موٹروے کا انتخاب کرنے والا لازماً اس بات سے واقف ہوگا کہ موٹر وے پہ پیٹرول پمپ نہی ملے گا لیکن پھر بھی وہ گھر سے نکلتے ہوئے اپنہ گاڑی کا فیول چیک نہی کرتا. ایف آئی آر کے بقول ایک لاکھ روپیہ,طلائی زیورات قیمت ایک لاکھ پچاس ہزار, یہ وہ سامان ھے جو محترمہ اپنے ساتھ رکھ رہی ہیں. نقد ایک لاکھ روپیہ ساتھ لے کر رات ساڑھے بارہ بجے گھر سے نکلنا بہت سے شکوک و شبہات میں مبتلا کر رہا ھے موٹروے پہ اک جگہ فیول ختم ہونے کے باعث اس عورت کو گاڑی روکنی پڑ جاتی ھے اور اچانک کہیں سے درندہ صفت عناصر حملہ ہو جاتے ہیں جنہیں ہم ڈاکو کہتے ہیں.وہ ڈاکو اس عورت کی عزت لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں لیکن اسکی پینتیس لاکھ کی کار وہیں چھوڑ جاتے ہیں.اور ریپ کے بعد قتل جو کے پاکستان میں معمول بن چُکا ھے اسکی بھی خلاف ورزی کرتے ہیں اور خاتون کی عصمت دری اسکے بچوں کے سامنے کر کے زندہ چھوڑ دیتے ہیں. یاد آیا کار میں فیول نہی ھے. ڈاکو جنہیں پتا ھے کہ خاتون اکیلی گھر سے نکلے گی,موٹروے کا انتخاب کرے گی اور تو اور وہ خاتون کی نیچر سے بھی واقف ہیں کہ وہ فیول ٹینک بھی چیک نہی کرے گی. ا ۔ ایف آئی آر میں مدعی نہ تو خاتون کا شوہر ھے، نہ باپ نہ ہی بھائی ، بلکہ ایف آئی آر ایک مبینہ عزیز کی جانب سے درج کروائی گئی ھے ۔۔ خاتون پیٹرول کے انتظار میں تقریباً دو گھنٹے ویرانے میں کھڑی رہی ھے کسی گزرتی گاڑی سے مدد مانگنی چاہئے تھی مگر ایسا نہیں کیا 1۔ جن دوستوں نے نئے ماڈل کی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں اس میں باقاعدہ فیول ٹینک گیج موجود ہوتا ھے جو آپ کو پٹرول کی صورتحال سے آگاہ کر رہا ہوتا ھے۔ یہ کیسے ممکن ھے کہ خاتون گاڑی ڈرائیو کر رہی ہو اور اس نے پٹرول گیج چیک ہی نہ کیا ہو ؟؟ 2 ۔ ایف آئی آر کا مدعی اس کے شوہر کے بجائے کوئی عزیز بنا ھے ؟؟ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ھے ؟؟ 3 ۔ ملزم دو تھے ، ایک کے ہاتھ میں پستول اور دوسرے کے ہاتھ میں ڈنڈا تھا ، لیکن خاتون اور اس کے بچوں کو موٹروے سے لے کر جنگل کی طرف جانے کے لیے موٹروے کی حفاظتی تاریں کس چیز سے کاٹی گئیں ؟؟ اس کا بھی ابھی کوئی جواب نہیں 4 ۔ اگر ملزم موٹر وے پر سفر نہیں کر رہے تھے اور وہ باہر سے پیدل موٹروے پر داخل ہوئے تھے تو انہیں کیسے خبر ہوئی کہ فلاں جگہ پر خاتون کی گاڑی خراب ہو گئی ھے اور وہ گاڑی میں چھوٹے بچوں کے ساتھ موجود ھے ؟؟ 5 ۔ اس کیس سے جڑے کچھ حقائق یہ بھی ہیں کہ مدعی مقدمہ نے جو ایڈریس لکھوایا ھے وہ کرائے کا مکان تھا اور مدعی وہ گھر 3 سال قبل چھوڑ چکا ھے ۔ جبکہ وہ گوجرانوالہ کے نواحی علاقے تھانہ بھوانی داس کا رہائشی و سکونتی ھے ۔۔۔۔ کچھ جچ نہی رہا یہ سب. پاکستان میں اب تک جتنے بھی ریپ اور قتل کے واقعات ہوئے ہیں ان میں ایک قدر مشترک ھے کہ ریپسٹ وکٹم کے قریبی,رشتہ دار,ہمسایہ یا محلے دار میں سے ہوتے ہیں. زینب سے لیکر کچھ دن پہلے بچے کے ساتھ زیادتی اور اسکے نزک اعضا پہ گولی مارنے والے واقعات میں آپ کو ریپسٹ عناصر رشتہ دار,ہمسایہ یا محلہ دار ملیں گے. اب اس سب پہ ہمارا ردِ عمل دیکھیے کہ شدید مذہبی مائنڈ سیٹ اسے اس بات سے جوڑ رہا ھے کہ شریعت نے کہا ھے عورت محرم کے بغیر گھر سے باہر نا نکلے.تو صاحبو کیا شریعت نے ایسی کسی خاتون کا ریپ کرنا جائز قرار دیا ھے؟؟جو شریعت عورت کو یہ حکم دیتی ھے کیا وہ شریعت مرد کو آنکھیں نیچی رکھنے کا حکم نہی دیتی؟؟اگر کوئی عورت شریعت کا حکم نہی مان رہی تو اسے سزا دینے والے ہم کون ہوتے ہیں؟؟؟ اب آ جائیں دیسی لبرلز کی طرف جن کے مطابق مرد ہی ہر برائی اور غلطی کا ذمہ دار ھے.ان کے بقول معاشرے سے مرد نام کا وجود ہی مٹ جانا چاھیے تاکہ ایسے واقعات بند ہوں(چاھے عورت کی پیدائش بھی بند ہو جائے کوئی بات نہی). بہت سے واقعات ایسے ہوتے ہیں جن کے حقائق سامنے آنے پہ کہانی اور ہی نکلتی ھے.حال ہی میں سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کو لیکر وہ شور پڑا کہ اللہ کہ پناہ اور اب تحقیقات کے بعد سوشانت سنگھ کے "قتل" میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے پر اسکی گرل فرینڈ کو حراست میں لے لیا گیا ھے. کسی بھی واقعے پر انتہا پسندانہ ری ایکشن دینے کی بجائے غلط کی مذمت کرنے کے علاوہ اس واقعے کے محرکات تک پہنچنے کی کوشش کی جائے تو شاید ہم شدت پسندی سے بچ سکیں. اپنی عورتوں,بچوں اور پیاروں کی حفاظت خود کریں اس معاشرے,یہاں کے انصاف اور انسانیت سے امید لگانا فضول ھے.
@@shahidnadeemjutt7366 tum log bus is may uljy raho ku kasy kiaya kuch tu khuda ka khuf karo kal tmhri bhen maa bewi ho shkti or tb b khana ku kasy kaha
ڈاکٹر صاحبہ ، 100% بالکل درست کہہ رہ ہیں ، اس انسان اور اسکے تمام ساتھیوں کو # ایک ہفتہ # تک سرے عام چوراہے پر لٹکا نا انتہائی ضروری ہے !! سب باتوں سے کوئ فائدہ نہیں ؟؟ بس اور صرف ایک ہی # حل # ہے کہ فورا اسکو پھانسی دی جائے !! اور اسمبلی میں فورا قانون پاس کرنا چاہیے،
This lady is speaking right best view she is absolutely right ...
@Fahad Wasi thats not the point if she was little careless it doesnt mean anybody can rape her.the point is what is going on in our society
Meharriazmehmood 🌹
ڈاکٹر صاحبہ کی بیان کی جانے والی اِس
کم از کم سزا کی ہم حمایت کرتے ہیں...
Thki farmia hi sir
Right
She's is very right. I agreed with Her each and every point.
may be
This is not justice. A society can only survive with balance.
100% agreed
Muhammad ne bi 6 saal ki aayesha ko nahi chhora , apne bete ki biwi zenab ko nahi chhora , apne wife ki Servant Maria quibtia ko nahi chhora... Sabo ko choo dala... Isliye islam janwar peda karta hi
A Q You are very mis-informed Sir.
اللہ پاک تمام عورتوں بیٹیوں بہنوں کی عزت محفوظ رکھے
ua-cam.com/video/QRkwm91jQHM/v-deo.html
Bhai allah aap ko salamat rakhe ...pls subscribe kerlijiye is channel ko
Abdullah Nawaz Ameen
AMEEN
Ameen
آمين يارب العالمين
Well done !!This lady is very courageous and every thing she is saying is 100 % true .Allah bless you!!
جی بہن آپ نے صحیح کہا بالکل ایسی سزا ہونی چاہیے
Yes mam
Ap thk keh rai hyn.
Yes she is absolutely right..cut private parts of them 😡
💔😭
Hy Allah,Kya hoga phir
🤐😬😵😵🤬
Doctor is really straight forward and i appreciate her confidence she did a great job
What a genius lady ! , 100 % Agreed with her every word !
You are great.Dr.Sahar Allah bless you.i am 100% agree with you.
Dr. Sahibba I'm totally agree with you
She's absolutely right...
yes tie them public whip them
She,s absolutely right
اب جاگتے رہنا ہے ۔ موٹر وے حادثہ میں ریپسٹ کی گرفتاری اور ان سب کی پھانسی تک آواز اٹھانی ہے ۔
کون کون ساتھ دے گا ۔۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بھی جہاد ہے😢😢😢😢🇵🇰🇵🇰🙏🙏🙏🙏
100% ap ki bat sach ha
Agree
m bhai
Agree
Me sath du ga
میم نے بلکل درست کہا ھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ عورت کیلئے حکومت کی طرف سے ایک ایسا ادارہ ہونا چاہیے جس میں عورت کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ physical training دی جائے کہ اگر خدا نہ خواستہ عورت ایسی صورت حال میں ھو جہاں اس کو فوری طور پر مدد نہیں مل رہی تو وہ اپنا دفاع خود کر سکے اسی physical training کے ساتھ۔۔۔۔۔۔
میم نے جو باتیں کی ہیں وہ بلکل درست ہیں لیکن یہ پاکستان ہے جہاں ایسی باتوں پر عمل نہیں ہو سکتا اگر ہونا ہوتا تو کب کا ہو چکا ہوتااس لیے عورت کے دل سے وہ ڈر نکالنا ہو گا جو وہ ڈر کر اس وقت سوائے مدد کے کچھ نہیں کر سکتی اس لیے فوری طور پر مدد نہ ملنے پر وہ خود ہی اپنی مدد آپ کے تحت اس صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کرے جب تک مدد نہیں پہنچ جاتی اور وہ تب ھی ممکن ہو سکتا ہے اگر اس کے پاس وہ تربیت ھو۔۔۔۔۔۔۔۔
😀😀😀😀😀😀😀 wot Islam says about every one, who save them 🙂???? Only Islamic laws
بلکل ٹھیک لیکن سب سے پہلے پولیس والوں کو عبرت بنانا ہوگا ججز کو عبرت بنانا ہوگا اس طرح کے وحشی لوگوں کو سر عام لٹکا کر مارنا چاہیے تاکہ آئیندہ یہ شیطانی لوگ کسی معصوم کی عزت حراب نا کریں کسی کی زندگی حراب نا کریں
بہت خوب بہن بہت اچھی باتيں کی آپ نے دل خوش کرديا 👌💯👏
Beshak
Good
Dr Sahar Chawla Speaking 💯 right Madam God gives you more courage and Strength Ameen
Yes i totaly agree with this lady..
I strongly do agree with the lady Doctor's suggestion.
Jo saja in khatoon ne suggest ki he rapers k lye. I am 100% with her.
قیامت خود بتائے گی،😳
قیامت کیوں ضروری تھی!💔
Kia bt haui
Aisa hi hona chahiye, I completely agree with you !
She is amazing very good. I am 100% agree with her.
PRAY ALLAH...
HER HUSBAND & FAMILY SHOULD SUPPORT HER FULLY MORALLY & SOCIALLY...
اللہ اس بہن کو صبر جمیل اور اپنی رحمت دے۔۔آمین
کیا مجرم گرفتار هو چکے ہیں؟
@@ayeesamuneesa14 ni
AMEEN AMEEN AMEEN
Salute to you Dr. Sahiba, what you said is absolutely right, you should be the same with such elders.
Became a fan of this girl. Every reply on point! Couldn't say any better.
Inshallah jis din sar e aam 100 koray mary Jain gy or in ko zinda jalaya jay ga or sangsaar kiya jai ga live stream poora country dekhy ga phir koi nahi Kary ga mera message agay pohnchao kisi ki jurrat nahi ho gi
yes she is right
@@bilalsatti4465 agree 100%👍👍👍👍
Ma koi itni Bari age ka nahi only 20
@@sabazahid7643 yes
I completely agree with every thing said by Dr. Sahar Chawla ...
Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
.
Total agree with this Lady.
Interviwer man is not so professional. He is asking and seems like a tharkhk and is acting like innocent
Agree
@Fahad Wasi It felt he was not happy with lady when she said about punishment about private parts.He dimmed uneducated person in this subject would love to interview him.
@Fahad Wasi He is befriending the speaker and that also on live TV.
Am sorry to say that pakistani women are attracting men the way they dress. They should be in hijab
@@AbdulWahab-ij8zn STFU
I really support her ..Govt should take serious action on this ..it's really heart breaking ....being a girl iam just feeling that if such type of immoral activities did get control then we might have to live in our hones and leave all our education jobs etc...plz plz plz its humble request to take serious action
Dr. Seher chawla . Salute your Honour. Accept it.
Greegreme3s
Totally agreed with this lady
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
I agreed with you ,mem,
Dr.sahiba you are 200 percent right and good person
I am in love with the words of women she absolutely right we should not make those stupid actors our idol she is soo amazing she should be our idol har kese iske tarah mazboot hona chahiye .....awaz uthayein ge hum kab tak khamosh rehna hoga hum logoun ko kab tak akhir kab tak zainab ko aj tak insaaf na mil sika aur bhi kitne hazar log hain jin do sirf dilasa milta hai insaaf nahi hum jhooti humdardi nahi chayie hum insaaf chayie hum awaz uthayein ge
Jahliyat ka door jaa rha ha.... 🤔
Bilkul sahi Hamy atfaq ha insay
@@raheelghumman7528 ch sab
@@raheelghumman7528 I agree with you
Good nice
قیامت خود بتائے گی،
قیامت کیوں ضروری تھی!💔
Bilkul
اس وقت کے لوگوں کے لیے ضروری تھی
Salute you doc sahiba
I totally agreed with this lady...
Ye pora Pakistan es maim k faisly ko srhati h yhi sza honi chaiye. Es kutty ka
Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
.
She says truth
Public ; we went justice for woman
Government; no reply
Police ; it's not our problem 😭😭
We went justice 🙏🙏🙏🙏
بہترین گفتگو کی آپ نے
OMG!!!....
CAN'T BELIEVE THAT MASHALLAH THAT LADY'S FLUENCY WAS SPEECHLESS...👏👏👏👏
I WISH EVERYTHING SHE SAID WILL BE BROUGHT INTO PRACTICAL IMPLEMENTATION...
tie them in public
میم بلکل درست ہیں یہ کہنا بہت آ سان ہے کہ اس کو معاف کر دیا جائے آ گر ایک ریپ کرنے والے کو ایسی سزا دی جائے تو قوم درست ہو جائے گی 😔😔😔
Sza lazmi honi chaye eay drandon k liye
Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
.
@@mahadofficial_47 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
Say
This women is absolutely right...
بات آپ کی درست ہے کہ حوس ہوتی ہے
لیکن جب قانون پر عمل درآمد ہو اور فوری انصاف ہو تو کسی کی جرأت نہیں ہو گی
قانون پر عملدرآمد تب ہو گا، جب قومی اسمبلی والے خود انسان کے بچے بنیں گے، سارا وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اوچھالنے کے علاوہ کوئی قانون سازی نہیں کرتے....
اور اگر کوئی ممبر پارلیمنٹ اچھی صلح دیتا ہے تو یہ لوگ ہونے نہیں دیتے.
ڈاکٹر صاحبہ بالکل سو فیصد ٹھیک کہہ رہی ہیں، ان درندوں پر کوئی مقدمہ چلائے بغیر سرے عام پھانسی پر لٹکا نا چاہیے، چار پانچ
کو سرے عام لٹکا دیا جائے تو کچھ بہتری ہو سکتی ہے.
اور اس پولیس والے کے دو جوتے مارنے چاہیے جو کہتا ہے، اس وقت عورت کو موٹر وے پر نہیں جانا چاہیے تھا، اور پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا.
Yes,you are right
Exactly..
She is brave women.. She is absolutely Right.. Inko saza di jaye ...
ان لوگوں کو جانور کہنا ، جانوروں کی توہین ہے۔۔۔ اسے آپ صرف شیطانیت ہی کہہ سکتے ہیں۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی بات سے اتفاق ہے کہ ان لوگوں کو حقیقی معنوں میں عبرت کا نشان بنایا جائے۔
ua-cam.com/video/8UlpuIuQEuk/v-deo.html
Call me
بالکل درست بات
She is saying right. & all responsible persons will appreciate. to docture,s speech. & Bagerat will disagree.
Appreciating d way she deals such a sensitive matter in a professional way
well said dr sahiba..
I really appreciate that you are really concern about this serious issue
Her suggestion must be taken seriously
love this lady .... So much appreciation 💖
میم کی بتائی ہوئی سزا نہ ملی تو ہو سکتا ہے کہ ھماری قوم کی کسی اور بیٹی کہ ساتھ ایسا ہو جائے (اللہ نہ کر کہ کسی اور کی زندگی برباد ہو 😭😭😭😭)
Mam ki saza ki bajay Allah ki btai hui saza dain to sabsay bahtareen hoga
بلکل ٹھیک میڈم جی بول رہی ھیں
Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
@@aliatif1494 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
@@hafizanoor2380 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
Ask this police officer what would he statement be if same has happened to his mother,sister,wife or daughter .He should ashamed on his statement.
“State of Madina should have rule of Madina too”.
Great lady i have ever seen...
جنت داغ دار ہو گئ بچوں کے سامنے
خدایا! کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا💔,
Her dosra banda punjabi kue hota ye kaam karnay wala
FARISHTA Kya karta
Ye sab Hume sabq sikhane k lya hota he beshak Allah Tala sab karsakta he
💔😢😥
Farishta apko yahe kehta k agar zindagi Islam k mutabiq ho tho koi problem he na hota
She is absolutely right agree with her 100/👍🙏
Uff she is on fire👍🏻 the lady is speaking so much truth😭👏
No wrd to say😭😭😭😭YA ALLAH SBKI IZZAT KO APNI HIFZO AMAN MAIN RKHYE APNA KARAM FRMAIYE....AMEEN🤲🏻💔😭
Yes I totally agree with this lady👏👏👏
AoA.
Behtreen opinions hy ma'am , solute hy aap ko, 100% agreed with your opinions, waqae aese saza dena chaye
بلکل ڈاکٹر صاحبہ آپ کی بات بہت اچھی ہے
she is absloutly right and amzing speaking
Sister you are very right 💯government should take some action 😩it's getting worse ..
G bilkul sahi kaha
Highly highly agree wid this lady Allah bless u.
U r ri8
ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سال کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سال ہو گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے
جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
ذیادہ نہیں جی پائے گا
2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
پرچی تھی اس پرچی میں
لکھا تھا کہ
* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ......سالگرہ مبارک ھو بیٹا '*
: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے. ....
* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *
* ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں *
* اللہ تعالٰی ھم سب کی والدین 💜💜 کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمین
Subhanallah
Ameen
Beshak Amii jaisa koi nhi
Ameen
MashAllah Salute aapko bhai
She is such an amazing lady...most of us really can't speak what has been happened to us and its mostly due to our self esteem which we really don't want to show and express Allah sbwt show us the right path and safe us from comiting sin..
She spoke very well .profound sense in it
سورۃ النور
آیت نمبر: 31
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَوْرَاتِ النِّسَاءِ ۖ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ ۚ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
ترجمہ:
مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں سوائے اپنے خاوندوں کے یا اپنے والد یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں سے یا اپنے خاوند کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں کے یا غلاموں کے یا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے مطلع نہیں اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیدہ زینت معلوم ہوجائے، اے مسلمانوں! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ نجات پاؤ (١)
تفسیر:
مومنہ عورتوں کو تاکید
یہاں اللہ تعالیٰ مومنہ عورتوں کو چند حکم دیتا ہے تاکہ ان کے باغیرت مردوں کو تسکین ہو اور جاہلیت کی بری رسمیں نکل جائیں ۔ مروی ہے کہ اسماء بنت مرثد رضی اللہ عنہا کا مکان بنوحارثہ کے محلے میں تھا ، ان کے پاس عورتیں آتی تھیں اور دستور کے مطابق اپنے پیروں کے زیور ، سینے اور بال کھولے آیا کرتی تھیں ۔ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا یہ کیسی بری بات ہے ؟ اس پر یہ آیتیں اتریں ۔ پس حکم ہوتا ہے کہ ’ مسلمان عورتوں کو بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھنی چاہئیں ۔ سوا اپنے خاوند کے کسی کو بہ نظر شہوت نہ دیکھنا چاہیئے ‘ ۔ اجنبی مردوں کی طرف تو دیکھنا ہی حرام ہے خواہ شہوت سے ہو خواہ بغیر شہوت کے ۔ ) ہاں بعض علماء نے بے شہوت نظر کرنا حرام نہیں کہا ۔ ان کی دلیل وہ حدیث ہے جس میں ہے کہ { عید والے دن حبشی لوگوں نے مسجد میں ہتھیاروں کے کرتب شروع کئے اور ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے کھڑا کر لیا آپ رضی اللہ عنہا دیکھ ہی رہی تھیں یہاں تک کہ جی بھر گیا اور تھک کر چلی گئیں } ۔ ۱؎ (صحیح بخاری:455) عورتوں کو بھی اپنی عصمت کا بچاؤ چاہیئے ، بدکاری سے دور رہیں ، اپنا آپ کسی کو نا دکھائیں ۔ اجنبی غیر مردوں کے سامنے اپنی زینت کی کسی چیز کو ظاہر نہ کریں ہاں جس کاچھپانا ممکن ہی نہ ہو ، اس کی اور بات ہے جیسے چادر اور اوپر کا کپڑا وغیرہ جنکا پوشیدہ رکھنا عورتوں کے لیے ناممکنات سے ہے ۔ یہ بھی مروی ہے کہ اس سے مراد چہرہ ، پہنچوں تک کے ہاتھ اور انگوٹھی ہے ۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ اس سے مراد یہ ہو کہ یہی زینت کے وہ محل ہیں ، جن کے ظاہر کرنے سے شریعت نے ممانعت کر دی ہے ۔
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله
بھاٸی میرے چینل کو بھی سپوٹ کیجیے
Actually, this is the LIFE-CODE for women as well as men... which must be focused by all the Electronic Media and TV Channels.
Allah.nay hummin Quran Pak hummari haddayat k.liay dia Allah..Ka shukar
Likan.hum.apny mahzab.sy.bahot dor.ja.rahy.hin.bahot duk ka.mekam.hai😭
Muhamid javaid buht kub likha hy magar jin ko allah tala ki tarf sy hdayt hy un k liyai asani hy gin ki ankhun par pate charee hy un ko nahin nazar ata aorat ko chayai apny ap ko dahnp kar rakhy rat ko akaili na nikly har surt hamara mulk islami hy isliyai shaitan b wahan mujud hy
totally agree with this lady.
👍👏👏👏 very well said doctor sahiba. Mein ap ki fan ho gyi. Dil thanda kr dia sp ne warna to jis ko drkho dar dar kr boht ehtiayat se sazaun ki baat krta hai. Mery khialat 💯 ap waly hain.
Give Justice to the woman with whom this has happened..😠
Hats off for this doctor extraordinary debate ya Allah Kash is ki bat p amal kr liya jae
جب تک اسلامی قانون نافذ نہیں ہوں گے اس وقت یہ کرائم ختم نہیں ہوں گے
Maam, I agree with you. very well said.
I appreciate you.. Such a brave woman 👏👏👏
Hats off to you lady..Yes this is the only punishment for these morons..I am truly with you 💓
Waooo she is 100% right i appreciate her .... Allah blessed u 🙂plzz do justice bez no one save in Pakistan ☹️...
Absolutely correct, whatever she said. such powerful words, if only the system can hear it.
Excellent Doctor sb really appreciate D, each word is superb, true Pl give them punishment so rest of the people will learn lesson. ALLAH PL HELp women, daughters, & son.
I really appreciate this woman..,👍
MY God what a delivery of words and speech who is this women with absolutely clear concepts 👍👍👍👍👍 Hats off to u 💞💞💞💞💞
عمر شیخ کو شرم آنی چاہیے اور اخلاقی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس لعنتی کو وردی اتار دینی چاہیے اس نے وردی کی توہین کی ہے
I totally agree with you
Great women.i appreciate,and salute u mam
Whole statement of this madam is highly appreciated and if she is in power she will punish such criminals as she said.She must be appointed at highest post of justice.great challange for responsible authorities those are dealing with this case.
@Pukhtoonyar Khan chutiye Nabi Muhammad ne khud bi 6 saal ki aayesha ko nahi chhora , apne bete ki biwi zenab ko nahi chhora , apne wife ki Servant Maria quibtia ko nahi chhora... Sabo ko choo dala... Isliye islam janwar peda karta hi
یہ عورت ھو کر عورت کی توہین کر رہی ھے ،
انتہائی گھٹیا اور لغو گفتگو کر رہی ھے ،
سی سی پی او ، عمر شیخ ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر ھے ،
اس علاقے میں جہاں یہ واقعہ ھوا ،
وہاں پولیس کا ناکہ کی بجاۓ گشت ھونا چاھیۓ
Lady is talking so straight very good I wish all girls should be like that
Allah na krai All mother and sis in anti jesi ho.. Jinke qoal or fail mai tazad hai.
She is absolutely right I agree with you
U ar right I agree with you
shi bat ki ap ny
She is saying too good ,I agree with her,v good
Excellent madam.
We are with you.
Salute u
Perfect .I support this lady.
جنت داغ دار ہوگئی بچوں کے سامنے ارباب
خدایا! کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا💔
Koi daagh daar nhi hui.koi jurm nhi kia us ny
Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
@@asmagul75 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
ALLAH behtr janny wala h
@@safinakauser6215 Asslamoalaikum motivational video hasil krny k liay hamara channel subscribe kre Jazzak Allah
ua-cam.com/video/rZV4z4XShZE/v-deo.html
ہم آپ کے اس فیصلے میں آپ کے ساتھ ہیں 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
I just love this lady , outspoken. And very expressive.
As docter ko Allah pak salamat rke
@@muhammadumerattari9925 ameen
I wish everyone could have thinking like this women
** Woman **
Salute you mam👍..u r really proud of Pakistan 😍
😆😆
Really amazing speech🤤🤤
Sister you are 100% Right..❤❤❤
آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں
قرآن ہمیں یہی باتیں سکھاتا ہے
عمل بالمعروف کا فلسفہ بھی اسی سزا پر مختص ہیں
اسلام نے پتھر مار مار کر ایسے شخص کو مارنے کا حکم
علامہ محمد اقبال نے بھی اسی پہلو کو اجاگر کیا ہے
،غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا
اور ایمان کا اعلی درجہ بھی یہی ہے کہ ہر گناہ کو اپنے ہاتھ سے روک دو
انصاف کے تقاضے پورے کرنا اللہ تعالی کے دوست ہونے کی وعید ہے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو
عادل ہونے کی وجہ سے اعلی مقام ملا
اس لیے حضور علیہ الصلوۃ والسلام
نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا
اور عدل کے اس نظام کی وجہ سے ہی انسان کو
اللہ تعالی کا خلیفہ ہونے کا شرف ملا
کیونکہ فرشتوں نے کہا تھا کہ اے اللہ یہ آدم تو زمین پر جا فتنہ برپا کر دے گا
تو اللہ تعالی نے جو ہمارے ذمے کام لگایا تھا
اور انسان پر فخر کرتے ہوئے فرمایا
جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے
۔شیطان نے بھی ایک عہد کیا کے میں تیری مدد کو صراط مستقیم سے بھٹکا
جو انسان برائی کے رستے کا میں رکاوٹ نہیں بن سکتا وہ صراط مستقیم پر نہیں ہو سکتا
سورہ نور میں زانی کو سزا دیتے ہوئے بھی
اس پر رحم نہ کرنے کو ایمان کا اعلی درجہ قرار پایا
یہاں میں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں
قرآن پاک کا ایک علم وہ ہے جو آپ پڑھتے اور سنتے سمجھتے ہیں
لیکن دوسرے انداز میں قرآن پاک کا وہ علم ہے جو آپ کے اوپر وارد ھوجاتا ھے
یہ جملہ وہ لوگ خوب جان لیں گے جو ایک عرصہ سے علامہ محمد اقبال کو پڑھتے ہیں
اور میں نے 22 سال میں علامہ محمد اقبال سے غیرت کا درس سیکھا ہے
غیرت ہیں وہ نکتہ ہے جس پر میں ایک عرصہ سے مسلسل کام کر رہا ہوں
اس لئے میری بھی اصلاح ہے آپ المظاہر کے ساتھ سات باطنی علم کی قوت کو بھی سیکھی تاکہ آپ کو ایسے بدکردار انسانوں کو کاٹنا
آ جائے بس یہی احترام کرتا ہوں،
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
ہو رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
FULLY AGREED
Kia hogaya h apko Galt riwayat q likh rahy ho
Wo riwayat ese nhi k ky rasoll Allah n ky mere bad koi nabi hota to Umar hota
Asli riwayat mola Ali k bare m thi
Apny Ali alehisalam ki hazrat Umar ka name glt likha Hy
Riwayaat bayan karny s pehly
Bare mehrbani kuch books read kar le taky information hasil ho
Suni sunai baty lokhan worrng Hy
Islam yay b hi urty gar say bhr na jiay is bat par b fekr kea karo
How can tourists visit Pakistan with all this evil going on against women
یہاں سے نکلنے کے لیے لوگ بے تاب ہیں باہر سے tourist کیا خاک آئے گا اس ملک میں
367
Absolutely right and a good speach
Yes I'm totally agree with ma'm
Yes this lady are right i,'m agreed
Perfect and exact words of the lady.
موٹروائے واقعہ کا ایک اور پہلو جو آپ کی آنکھوں کے سامنے سے نہیں گزرا ہو گا۔
ملاحظہ کیجئے
....................................
ایک خاتون ڈیفنس سے رات ساڑھے بارہ بجے نکلتی ھے اور اسکے ساتھ اسکے بچے ہوتے ہیں.اسکے گھر میں,اسکے پاس,اسکے ساتھ جانے والا کوئی مرد میسر نہی ھے.ہو سکتا ھے میسر نا ہو اور اسے فوری طور پہ گوجرانوالہ جانا ہو.ایسے میں وہ جی ٹی روڈ کا انتخاب کرنے کی بجائے موٹروے کا انتخاب کرتی ھے.موٹروے کا انتخاب کرنے والا لازماً اس بات سے واقف ہوگا کہ موٹر وے پہ پیٹرول پمپ نہی ملے گا لیکن پھر بھی وہ گھر سے نکلتے ہوئے اپنہ گاڑی کا فیول چیک نہی کرتا.
ایف آئی آر کے بقول ایک لاکھ روپیہ,طلائی زیورات قیمت ایک لاکھ پچاس ہزار, یہ وہ سامان ھے جو محترمہ اپنے ساتھ رکھ رہی ہیں.
نقد ایک لاکھ روپیہ ساتھ لے کر رات ساڑھے بارہ بجے گھر سے نکلنا بہت سے شکوک و شبہات میں مبتلا کر رہا ھے
موٹروے پہ اک جگہ فیول ختم ہونے کے باعث اس عورت کو گاڑی روکنی پڑ جاتی ھے اور اچانک کہیں سے درندہ صفت عناصر حملہ ہو جاتے ہیں جنہیں ہم ڈاکو کہتے ہیں.وہ ڈاکو اس عورت کی عزت لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں لیکن اسکی پینتیس لاکھ کی کار وہیں چھوڑ جاتے ہیں.اور ریپ کے بعد قتل جو کے پاکستان میں معمول بن چُکا ھے اسکی بھی خلاف ورزی کرتے ہیں اور خاتون کی عصمت دری اسکے بچوں کے سامنے کر کے زندہ چھوڑ دیتے ہیں.
یاد آیا کار میں فیول نہی ھے.
ڈاکو جنہیں پتا ھے کہ خاتون اکیلی گھر سے نکلے گی,موٹروے کا انتخاب کرے گی اور تو اور وہ خاتون کی نیچر سے بھی واقف ہیں کہ وہ فیول ٹینک بھی چیک نہی کرے گی.
ا ۔ ایف آئی آر میں مدعی نہ تو خاتون کا شوہر ھے، نہ باپ نہ ہی بھائی ، بلکہ ایف آئی آر ایک مبینہ عزیز کی جانب سے درج کروائی گئی ھے ۔۔
خاتون پیٹرول کے انتظار میں تقریباً دو گھنٹے ویرانے میں کھڑی رہی ھے کسی گزرتی گاڑی سے مدد مانگنی چاہئے تھی مگر ایسا نہیں کیا
1۔ جن دوستوں نے نئے ماڈل کی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں اس میں باقاعدہ فیول ٹینک گیج موجود ہوتا ھے جو آپ کو پٹرول کی صورتحال سے آگاہ کر رہا ہوتا ھے۔ یہ کیسے ممکن ھے کہ خاتون گاڑی ڈرائیو کر رہی ہو اور اس نے پٹرول گیج چیک ہی نہ کیا ہو ؟؟
2 ۔ ایف آئی آر کا مدعی اس کے شوہر کے بجائے کوئی عزیز بنا ھے ؟؟ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ھے ؟؟
3 ۔ ملزم دو تھے ، ایک کے ہاتھ میں پستول اور دوسرے کے ہاتھ میں ڈنڈا تھا ، لیکن خاتون اور اس کے بچوں کو موٹروے سے لے کر جنگل کی طرف جانے کے لیے موٹروے کی حفاظتی تاریں کس چیز سے کاٹی گئیں ؟؟ اس کا بھی ابھی کوئی جواب نہیں
4 ۔ اگر ملزم موٹر وے پر سفر نہیں کر رہے تھے اور وہ باہر سے پیدل موٹروے پر داخل ہوئے تھے تو انہیں کیسے خبر ہوئی کہ فلاں جگہ پر خاتون کی گاڑی خراب ہو گئی ھے اور وہ گاڑی میں چھوٹے بچوں کے ساتھ موجود ھے ؟؟
5 ۔ اس کیس سے جڑے کچھ حقائق یہ بھی ہیں کہ مدعی مقدمہ نے جو ایڈریس لکھوایا ھے وہ کرائے کا مکان تھا اور مدعی وہ گھر 3 سال قبل چھوڑ چکا ھے ۔ جبکہ وہ گوجرانوالہ کے نواحی علاقے تھانہ بھوانی داس کا رہائشی و سکونتی ھے ۔۔۔۔
کچھ جچ نہی رہا یہ سب.
پاکستان میں اب تک جتنے بھی ریپ اور قتل کے واقعات ہوئے ہیں ان میں ایک قدر مشترک ھے کہ ریپسٹ وکٹم کے قریبی,رشتہ دار,ہمسایہ یا محلے دار میں سے ہوتے ہیں.
زینب سے لیکر کچھ دن پہلے بچے کے ساتھ زیادتی اور اسکے نزک اعضا پہ گولی مارنے والے واقعات میں آپ کو ریپسٹ عناصر رشتہ دار,ہمسایہ یا محلہ دار ملیں گے.
اب اس سب پہ ہمارا ردِ عمل دیکھیے کہ شدید مذہبی مائنڈ سیٹ اسے اس بات سے جوڑ رہا ھے کہ شریعت نے کہا ھے عورت محرم کے بغیر گھر سے باہر نا نکلے.تو صاحبو کیا شریعت نے ایسی کسی خاتون کا ریپ کرنا جائز قرار دیا ھے؟؟جو شریعت عورت کو یہ حکم دیتی ھے کیا وہ شریعت مرد کو آنکھیں نیچی رکھنے کا حکم نہی دیتی؟؟اگر کوئی عورت شریعت کا حکم نہی مان رہی تو اسے سزا دینے والے ہم کون ہوتے ہیں؟؟؟
اب آ جائیں دیسی لبرلز کی طرف جن کے مطابق مرد ہی ہر برائی اور غلطی کا ذمہ دار ھے.ان کے بقول معاشرے سے مرد نام کا وجود ہی مٹ جانا چاھیے تاکہ ایسے واقعات بند ہوں(چاھے عورت کی پیدائش بھی بند ہو جائے کوئی بات نہی).
بہت سے واقعات ایسے ہوتے ہیں جن کے حقائق سامنے آنے پہ کہانی اور ہی نکلتی ھے.حال ہی میں سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کو لیکر وہ شور پڑا کہ اللہ کہ پناہ اور اب تحقیقات کے بعد سوشانت سنگھ کے "قتل" میں ملوث ہونے کے شواہد ملنے پر اسکی گرل فرینڈ کو حراست میں لے لیا گیا ھے.
کسی بھی واقعے پر انتہا پسندانہ ری ایکشن دینے کی بجائے غلط کی مذمت کرنے کے علاوہ اس واقعے کے محرکات تک پہنچنے کی کوشش کی جائے تو شاید ہم شدت پسندی سے بچ سکیں.
اپنی عورتوں,بچوں اور پیاروں کی حفاظت خود کریں اس معاشرے,یہاں کے انصاف اور انسانیت سے امید لگانا فضول ھے.
@@shahidnadeemjutt7366 tum log bus is may uljy raho ku kasy kiaya kuch tu khuda ka khuf karo kal tmhri bhen maa bewi ho shkti or tb b khana ku kasy kaha
@@shahidnadeemjutt7366 good
ڈاکٹر صاحبہ ، 100% بالکل درست کہہ
رہ ہیں ، اس انسان اور اسکے تمام ساتھیوں کو # ایک ہفتہ # تک سرے عام چوراہے پر لٹکا نا انتہائی ضروری ہے !! سب باتوں سے کوئ فائدہ نہیں ؟؟
بس اور صرف ایک ہی # حل # ہے کہ فورا اسکو پھانسی دی جائے !! اور
اسمبلی میں فورا قانون پاس کرنا چاہیے،