Mere Bhai Ko Rat Police Le Gai - Motorway Incident Wali Jaga Pe Village Me Log Kya Kehte Hain?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 811

  • @worldinfo3919
    @worldinfo3919 4 роки тому +170

    جب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو ان پر درود پاک ضرور پڑھیں

    • @gymfreakguy4311
      @gymfreakguy4311 4 роки тому

      ایک ارب لوگ بے گھر ہونے والے ہیں۔۔ کیسے ؟؟
      ua-cam.com/video/DUDZAcPvQ00/v-deo.html&ab_channel=POLITICAlVIEW

    • @aistpgoldsong6304
      @aistpgoldsong6304 4 роки тому

      SubhanAllah

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign1376 4 роки тому +24

    یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو پانچ وقت کا پکا اور سچا نمازی بنا۔۔۔۔امین

  • @arshad25
    @arshad25 4 роки тому +82

    Local SHO is involved in this case. He should be investigated

  • @haider3936
    @haider3936 4 роки тому +62

    I salute to this anchor for his bravery

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign1376 4 роки тому +16

    🌹🌷جو شحص محمد کا نام سن کر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے گا وہ شحص قیامت کے روز دو انگلیوں کے درمیان فاصلے جتنا ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے قریب ہو گا⁦♥️⁩⁦❣️⁩،

  • @Pakizakashif
    @Pakizakashif 4 роки тому +57

    ہمارے ملک میں درندے رہتے ہیں 😠 یااللہ ہر بہن کی عزت آبرو کی حفاظت فرما😥
    لاہور موٹروے حادثے سے روح کانپ گئی۔

  • @saeedahmed8122
    @saeedahmed8122 4 роки тому

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ...(اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْر ِکُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ)...(اے ﷲ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر، اورہمیں دنیا کی رسوائی اورآخرت کـےعذاب سـےبچا- آمین- ثم آمین-؟؟؟)-
    (ذَ ٰ⁠لِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ یُؤۡتِیهِ مَن یَشَاۤءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِیمِ-)- (اللہ زبردست اورحکیم ہے- یہ اسکا فضل ہے- جسے چاہتا ہے-عطا کرتا ہے- اوروہ بڑا فضل فرمانے والا ہے)- (القران مجید-الفرقان حمید-)
    دونوں"عمرانخان" حق و صداقت کی آوازاور اپنی مثال آپ ہیں-؟؟؟ ایک جو پاکستان کا نڈر وزیراعظم اور دوسرا جو پاکستان کا "نڈرصحافی" ہے۔۔؟؟؟ ماشاءالله ۔بہت خوب۔ گڈ انفامیش اور اللہ تعالی آپ دونوںکا حامی و مددگار ہیں۔ انشاءاللہ۔ آپ دونوںکو بہت عروج نصیب ہوگا ۔۔ دونوں نے پاکستان مخالفین کی ناک میں دم کر رکھا ہے-؟؟؟ یہ قدیمِ"مسلکی مسائل"- انشاءاللہ۔ "حب الوطنی" کو کم نہیں کرسکے اور نہ ہی کر سکیںگے۔ بلکہ اب یہ مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ انڈین آرمی "میجرگوروآریا" کو اس سے اچھا جواب نہیں ہوسکتا تھا ؟؟؟
    چند دن صبر کریں- انشاءاللہ۔ اصل کہانی کھل جائے گی۔۔ممکن ہے اس خبر کا مقصد دیگر خبروں سے توجہ ہٹانا ہو؟ تاریخ گواہ ہے- کہ دشمن"سازش" رچانے کیلیے اپنی"بہن بیٹی" کا استعمال کرنےسے بھی دریغ نہیں کرتا.؟؟؟ ہر پہلوسے"تحقیق" ہونی چاہیے-؟؟؟ بغض عمران میں کچھ بھی ہوسکتا ہے- ؟؟؟ جسطرح ہم سب نے ملکر"وباؤں" کا مقابلہ کیا-"افواہوں" کا بھی کرنا ہے- اور ہمیں اپنے وطن"پاکستان" سے پیارہے ؟؟؟ "زانی" کو پھانسی دینے کا قانون یہاں بن ہی نہیں سکتا ۔۔۔"خُدا کی قسم"... پاکستانکی ساری اسمبلیاں"پھانسی"چڑہ جائیں گی-؟؟؟
    ایسی"ذیادتی" کے مجرم ہر دہشتگردی کا مقدمہ بننا چاہئیے- اور ایسے جرائم کی سزا صرف اورصرف "سرعام پھانسی" ہونی چاہیے ؟؟؟ باپ اشتہاری- بیٹی فراری- بیٹےفراڈی- اسلئیے پاکستان آنےسےانکاری-؟؟؟ واہ کیا شریف خاندان ہے-؟؟؟ "اسمبلی" میں قانون سازی کیسےھو گی ؟؟؟ جب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن والوںکوتو صرف اپنی چوری اورڈاکے بچانےکی فکرھے- نہ کہ"فیٹف" میں پاکستانکے بلیک لسٹ ھونےکی- توعام عوام کےلیے کسی کو کیا فکر۔؟؟؟ اللہ تعالی، نااہل نواز-اشتہاری مگربزدل شریف، مجرم چور، غدار ملک و ملت کو مزید رسواء فرمائے- آمین- ثم آمین-؟؟؟ "چورفیملی"کوکچھ سمجھ میں نہیں آ رہا- اب یہ بونگیاں مار رہے ہیں-؟؟؟ "سزائے موت"ہونی چاہئے- تاکہ غلیظ اورگندے لوگوںکا اس ملک سے خاتمہ ہوجائے۔؟؟ اس ملک میں ہر اختیار رکھنے والا شخص "فرعون" ہوتا ہے-؟؟؟
    ساری قوم افسردہ اور شرمندہ ہے۔؟؟؟ یہ بہت دلسوز واقعہ ہے- جتنی مذمت کیجائے- کم ہے۔؟؟؟ دیکھا جائے تو یہاں"متاثرہ خاتون" سے ہمدردی اوراسمیں ملوث لوگوںکی جلد گرفتاریکی بجائے-؟؟؟ کچھ لفافی میڈیا اور پٹواریوںکو"سی- سی- پی- او"- "عمرشیخ" کو ہٹانےکی بہت جلدی ہے- جبکہ لوگوںکو"احتیاط" کا مشورہ دینا- انکی زمہ داری میں شامل ہے۔؟؟؟
    "سزاۓموت"ختم ھوئی تولاھورجیسےواقعات روزانہ ھونگے۔ اسلئیے وقتکی اہم ڈیمانڈ "سزاۓموت" کومزید بڑھایاجاۓ- بلکہ سرعام شوٹ کیاجاۓ- معاشرہ کو ایسے"درندوں" سےپاک کیاجاۓ۔ بلکہ"سزاۓموت" سےبھی بدترسزا انکودیجاۓ- "سزاۓموت" کےخاتمےکی بات کرنےوالے"اسلام سےخارج"ھیں۔ یاد رکھو- انکا "اسلام" سے کوئی تعلق نہیں ہے۔؟؟؟
    صرف "زنا"کےمجرم کوہی نہیں- بلکہ تمام سزائیں- جو اللہ‎ تعالیٰ نےکسی بھی جرم کےبدلے میں حکم فرمائی ہیں- وہ نافذ ہونی چاہیے۔؟؟؟ یہی ایک بہتر معاشرے کا راستہ ہے۔ سوچنےکی بات یہ ہے- ہم اللہ کو تومانتے ہیں۔ مگر اللہ‎ کےقانون کوکیوں نہیں مانتے۔؟؟؟ کہیں"ایمان" کے گمان میں"ایمان" تو ہاتھ سے نہیں چلا گیا۔؟؟ جب کسی معاشرے میں مجرموںکوسزا نہ دیجائے- پھر وہاں"درندے" بھی"انسانوں"کے روپ میں ہوتے ہیں- اللّٰلہ سبحان وتعالٰی سے گڑگڑاکے دعا کرنی چائیے- کہ ہماری ماوں بہنوں کی عزت وابرو محفوظ ہو۔آمین- ثم آمین-؟؟؟ اللہ کے نام پر یہ ملک بنا- آس ملک پر"چورمافیاز"کا قبضہ ہو گیا-؟؟؟
    ذرا سوچیں-ان سانحات- واقعات پرتحقیق اورغورکریں- تو یہ"وقوع پزیرریپ" "نظامِ انصاف"کاہوا ہے، جو"بلدیہ ٹاؤن"،"ماڈل ٹاؤن" "ساہیوالکےمظلوموںکو" انصاف نہیں دلاسکا،جو شریفاں بی بی کو انصاف نہیں دلا سکا،جو ماں کو مارنے،خاتون کو سرِعام برہنہ کرنےوالوں کو پہلی پیشی پرضمانت دے دیتا ہے، جسےمجیداچکزئی, شاہ زیب جتوئ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملتا ... واہ کیا "نظام انصاف"ہے-؟؟؟ یہاں"ججز"روزانہ"انصاف" کے ساتھ"اجتماعی زیادتی" کرتےہیں،؟؟؟ جوصرف اورصرف غریبوں کومارنے- سزا دینے- آگ لگانےاورانکوکچلنےکیلئےوقوع پزیر ہوتا-؟؟؟
    پنجاب پولیس میں اصلاحات کرنا- اسوقت بہت اہم ہے۔؟؟؟ گنڈہ گردی- چوربازاری- ن لیگیوں نےانتہا کی ہوئی ہے-اور یہ سب پولیس کے زیرسایہ ہو رہا ہے۔؟؟؟ ‏پیپلز پارٹی واحد جماعت تھی- اورشیریں مزاری نےبچوںسے ذیادتی کےملزمان کےلیے پھانسی کی سزا کی قرارداد کی مخالفت کی تھی۔؟؟؟

  • @yaaserawan4824
    @yaaserawan4824 4 роки тому

    Best video Warrsaich sb...... All original... Nothing artificial

  • @aliyazeeshanvlogs7893
    @aliyazeeshanvlogs7893 4 роки тому +32

    Literally 1% who reading my cmnt. May ur parents live happily more thn 100 years with healthy life..ameen
    May Allah bless u....❤

  • @munaarshad8867
    @munaarshad8867 4 роки тому +12

    Tauba so bad of these so called police officers🤦‍♀️. Allah Almighty inko true guidance dei. InshaAllah Khair Ameen Summa Ameen 🤲

  • @asifabbasi2035
    @asifabbasi2035 4 роки тому +17

    Allah Pak Hum sub ki Jaan Maal Izat Aabroo or Eemaan ki Hifazat Farmai aameen

  • @Dailyrecitation_1
    @Dailyrecitation_1 4 роки тому +11

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،،
    آٶ سیکھیں

  • @zainch78
    @zainch78 4 роки тому +11

    لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ‎

  • @MarkPrince1317
    @MarkPrince1317 4 роки тому

    Allah kheer frmayy
    Sadly Salaam Pakistan 🇵🇰 from Philippines 🇵🇭

  • @muhammadumar933
    @muhammadumar933 4 роки тому +5

    بہت اچھا پروگرام آپ لوگ کرتے ہیں ۔۔۔مگر جس بندے کا انٹرویو آپ کریں خدارا کسی اردو بولنے سے کریں تاکہ سننے والوں کو بھی کچھ سمجھ آئے ۔۔۔

  • @jahaneurdumuhammadsarwarkhosa
    @jahaneurdumuhammadsarwarkhosa 4 роки тому +2

    الله کریم میرے پیارے وطن میں امن و امان قائم فرمائے اور ظالموں کو تباہ و برباد کرے ۔۔۔آمین!

  • @sadaqatali2280
    @sadaqatali2280 4 роки тому

    استغفراللہ العظیم اللہ تعالی مسلمانوں کو ہدایت دے آمین

  • @sweetgirl662
    @sweetgirl662 4 роки тому

    اس ملک میں جو کچھ بھی ہو بس ظلم غریبوں پھر ہی ھوتا ہے اللہ پاک سب غریبوں کی مدد فرما آمین ثم آمین

  • @gauravkumar-uz2fx
    @gauravkumar-uz2fx 4 роки тому +5

    I m an indian despite I m in agony due to motorway incident.why pakistani police not sincerely taken the action on guggarwala basti.

  • @noorislam3982
    @noorislam3982 4 роки тому +13

    ڈاکٹروں نے خاتون کو روکا نہیں بلکہ خاتون نے پولیس سے مدد مانگی اور بعد میں واقع ہوا

  • @بڑیچ
    @بڑیچ 4 роки тому

    نمائندہ بات اردو میں کرتے ہیں اور بزرگان جواب دے رہے ہیں پنجابی میں کیا زبردست ترجمان ہیں۔۔۔

  • @zamanshah2534
    @zamanshah2534 4 роки тому +15

    Arrest these people whom this women has called and inform that her problem.

  • @redeye8187
    @redeye8187 4 роки тому +45

    میڈیا کو چاھیے تھانے جاۓ جو لوگ پکڑے ھیں ان سے انٹرویو لے

    • @aslammaroof4062
      @aslammaroof4062 4 роки тому

      رائٹ

    • @gymfreakguy4311
      @gymfreakguy4311 4 роки тому +1

      ایک ارب لوگ بے گھر ہونے والے ہیں۔۔ کیسے ؟؟
      ua-cam.com/video/DUDZAcPvQ00/v-deo.html&ab_channel=POLITICAlVIEW

  • @jannatrana3489
    @jannatrana3489 4 роки тому

    Good effort

  • @munindersingh3177
    @munindersingh3177 4 роки тому +1

    URDU POINT staff and anchor do very well otherwise innocent people would trap .💯👍

  • @TariqKhan-qi1zu
    @TariqKhan-qi1zu 4 роки тому

    ھم خود بھی گاؤں کی رہنے والے ہیں آگر سب لوگ اس گاؤں کے نہیں ایک دو ضرور اس گاؤں والے بھی ملوث ھیں

  • @armaanchauhan3361
    @armaanchauhan3361 4 роки тому

    Good.job

  • @shakilasvlogs571
    @shakilasvlogs571 4 роки тому +2

    Afsos

  • @FarooqAzam086
    @FarooqAzam086 4 роки тому

    Nice information

  • @trend_fanpage
    @trend_fanpage 4 роки тому

    Very very very very very sad..,...

  • @AghaKhan9
    @AghaKhan9 4 роки тому

    Very good work, you found another similar case here. Don't stop this and keep exposing. Pakistan Zindabad.

  • @zeeshanmughal3195
    @zeeshanmughal3195 4 роки тому

    Bht bura hua orat k sth bechari ka petrol b aisi jaga khtm hua jo area already choro ki wardaat k lie mashoor tha Allah pak hm sbko apne hifz e aman mn rkhe ameen

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh 4 роки тому +28

    میں ایک سٹوڈنٹ ہوں ۔۔امی ابو بھی وفات پا گیے ہیں آخراجات پورے کرنے کے لیے چینل بنایا ہے۔۔اللہ کی خوشنودی کے لیے سپورٹ کر دیں ۔۔۔۔😢

  • @sahaftkidunya9574
    @sahaftkidunya9574 4 роки тому

    Good job gentlemen

  • @sidraHaider92
    @sidraHaider92 4 роки тому +2

    We want Justice ⚖ for victim woman 🙏🏻🙏🏻

    • @prestonuniversitypakistan6577
      @prestonuniversitypakistan6577 4 роки тому +1

      Aoa Everyone!!
      Trend Details👇
      🔸Hashtag:
      *#JusticeForRapeVictims*
      🔸Time:
      *3:00pm*
      (Tomorrow. 12 September)
      ⭕Please everyone, GET READYY!!
      WE WANT JUSTICE FOR RAPE VICTIMS.
      IT IS A SERIOUS CRIME.
      Let's raise our voice and demand justice from our government.
      ⭕Yesterday, She was the victim. Tomorrow, anyone of us can be!!!!
      (Graphics will be provided. Start making drafts now) 🙌
      WE LIKE YOU ALL
      WE LOVE YOU ALL

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 4 роки тому

    میرا ایکسیڈنٹ ھوا میں سڑک پر گرا وھاں وارڈن چوک میں تھا اس نے میری آٸی ساٸیڈ کی عینک اٹھاٸی اور جیب میں رکھ لی یہ ایک لمحہ میں ھوا میں نے خود دیکھا کوٸی شک والی بات نہیں پھر میرے سر پر چھوٹ شدید تھی مجھے فٹ پاتھ پر بٹھایا گیا میں نے عینک کا پوچھا تو کوٸی نا بولا وہ وارڈن بھی نا بولا پھر دوست پہنچ گیا وہ مجھے ہسپتال لے گیا مجھے آج تک حیرت ھے کہ عینک صرف 50 روپے کی تھی وہ بھی آٸی ساٸیڈ کی مگر اس وارڈن جس کی تنخواہ کم از کم پچاس ہزار تو لازمی ھو گی مگر اس کا ایمان دیکھ لیں میں بعد میں خود کو کہتا رھا کہ میں نے اسکی جیب سے خود کیوں نا نکلواٸی مگر حیرت اتنی تھی کہ کیا یہ ایسا یا اس حد تک جا سکتے ھیں
    کہنے کو یہ بہت معمولی بات ھے مگر سمجھا بہت کچھ دیتی ھے

  • @gorayajatt5093
    @gorayajatt5093 4 роки тому +14

    پولیس ملزموں کے ساتھ ملی ہوئی ہے جب تک پولیس کو ٹھیک نہیں کیا جائے گا تب تک کرائم ختم نہیں ہوگا

  • @satisfyingfruitsasmr
    @satisfyingfruitsasmr 4 роки тому +1

    😣so sad ✒✏ سخت قانون سازی کی ضرورت ہے

  • @ALQAIM-jv3nq
    @ALQAIM-jv3nq 4 роки тому

    انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @Ali_Abdullah8
    @Ali_Abdullah8 4 роки тому

    Very sad 😥

  • @dts8956
    @dts8956 4 роки тому

    Khiyal rakha jae ke kisi be gunah ko hi saza na da di jae. Our case band Ken diya jae.
    Jo haqiqi zimedar hain unhe saza di jae.

  • @QuietMedicoChronicles
    @QuietMedicoChronicles 4 роки тому +1

    Mashallah

  • @beequreishi2076
    @beequreishi2076 4 роки тому +2

    Sare Am should investigate deeper

  • @khalidgul8837
    @khalidgul8837 4 роки тому +1

    Aassalam o alaikum sbko bohat bohat

  • @Tea-and-Tea
    @Tea-and-Tea 4 роки тому +12

    Army is ilaqay k mardon ki badmashi nikal day gi...

  • @thalcreations5626
    @thalcreations5626 4 роки тому +5

    Bhot afsos hota hai

  • @MuhammadHamza-dl6md
    @MuhammadHamza-dl6md 4 роки тому

    Very tragic

  • @SameeraChughtaisBackyardGarden
    @SameeraChughtaisBackyardGarden 4 роки тому +17

    کہیں یہ نہ ھو ،قصور میں جو بیٹی زینب کے کیس کا رخ موڑنے کے لیۓ کسی اور کو پھانسی دے دی جاۓ، اور اصل مجرم اج تک بری ھے ،
    اس جنگل میں جو درندے ڈاکو اتے ھیں ،، ھو سکتا ھے وہ باھر سے اتے ھوں

    • @anisali4749
      @anisali4749 4 роки тому +1

      asi bat ni ha

    • @SameeraChughtaisBackyardGarden
      @SameeraChughtaisBackyardGarden 4 роки тому

      Quester boy وڈیو میں دیکھیں ایک ادمی ڈی پی او قصور ھے جس نے عینک لگا رکھی ھے ،
      اور دوسرا یہ تھا جو بچی کو لے کر جا رھا ھے ،
      جو نگرانی کر رھا تھا وہ بھاری بھر کم تھا اور یہ جسکو پھانسی دی گی یہ نہی تھا ،
      بات کو دبایا کیوں گیا ،؟ اپ کھوج لگائیں پلیز اورتمام وڈیوز کو دیکھیں ،
      شہباز شیطان نے زینب کے باپ کا مائیک کیوں بند کیا ،
      ساہیوال کی کیس کا کیا بنا ؟ کون ملوث تھے ؟
      ماڈل ٹاؤن کے کیس میں کون ملوث تھے ؟
      اج بھی قصور میں لڑکوں کے ساتھ ریپ ھو رھے ھیں ، کون ملوث ھے ،اور کس کی سربراھی میں یہ سب ھو رھا ھے ؟؟
      سات سال کی بچی جو سکول سے ارھی تھی ریپ کیا تشدد کر کے مار دیا کس نے کیا ؟
      چار سال کی بچی کے ساتھ ریپ کیا تشدد کر کے مار دیا کس نے کیا ؟
      وکیل عورت جو حق اور سچ کے خلاف اواز اٹھاتی تھی ،اسکے ساتھ اجتماعی درندگی کی گئ اور پھینک دیا ،کس نے یہ سب کیا ؟
      اپنے منھ سے کہتی ھے با اثر لوگ ھیں ، میری زندگی کو خطرہ ھے ،وہ ڈر سے اپنے حواس کھو چکی ھے ؟؟
      جب اپنے ساتھ حادثہ ھو تو پھر پتا چلتا ھے ،جن پر بیت رھی ھے ان سے جا کر پوچھیں پلیز۔۔؟۔۔

  • @shamasfoodsecrets
    @shamasfoodsecrets 4 роки тому +6

    very sad news 😢🤲

  • @raizbutt5292
    @raizbutt5292 4 роки тому +15

    پولیس ہی تو سارے جرائم کراتی ہے اس ادارے کو فوج کے حوالے کر دو

    • @اقبالجاوید-ش8ث
      @اقبالجاوید-ش8ث 4 роки тому

      فوجی!!!!پیزا کے آخری ٹکڑے تک جنگ جاری رہے گی ....

    • @muhammadsiddiqui3038
      @muhammadsiddiqui3038 4 роки тому

      Fouj police say ziyada corrupt hay bhai. Usi ki sarparasti main siyasatdaan aur police walay mulk ko lootnay main lagay huay hain

    • @ZubairZubair-qc7zj
      @ZubairZubair-qc7zj 4 роки тому

      @@muhammadsiddiqui3038 🌹🌹

  • @satnaamsingh5748
    @satnaamsingh5748 4 роки тому

    Bahut achi pure punjabi boli Pakistan de Mohammed afasl sahab ji

  • @tohidulamabkhut8381
    @tohidulamabkhut8381 4 роки тому

    Good

  • @colorworldtaste7875
    @colorworldtaste7875 4 роки тому +3

    Plzplz mujrimo ko pkr kr un k private aza Kat do sari zindge k liye ibrat bna do un k liye plz tmam awam support my msg plz

  • @AKJ7860
    @AKJ7860 4 роки тому +4

    Shame on our Prime Minister

  • @MuhammadBilal-qz3sy
    @MuhammadBilal-qz3sy 4 роки тому +2

    Allah pak un lgo ko Jo drindy bny guy Han Allah pak in ki garaat kary covid 19 ko nae smjy log

  • @bunnyxfacts8907
    @bunnyxfacts8907 4 роки тому +11

    Police ko pata ha jis na jurm kia ha rape kia par abi usay bachnay k lia yah gareeb ko zaleel kr rhay

  • @saeedmohammed2500
    @saeedmohammed2500 4 роки тому +1

    Very good aapko main Gaon deta hun aapane Aam Hawaon se jaake video Insan se Jabalpur le lenge Puri chij Samne a Jaati Hai very cute

  • @cindrellaprincess8718
    @cindrellaprincess8718 4 роки тому +5

    So scary gaow village😓

  • @cubeworld315
    @cubeworld315 4 роки тому

    So sad

  • @sukooneqalbayeshahadia4450
    @sukooneqalbayeshahadia4450 4 роки тому

    یا اللہ! جو جو اس واقعہ میں شامل ہیں اللہ ان پر قہر نازل کرے اور عبرت کا نشان بنا دے۔۔۔۔۔۔۔ امین لکھیے یا کہ کر اپنی لائک کیجیے پتہ نہیں کس کی امین قبول ہو

  • @muhammadwaseem7620
    @muhammadwaseem7620 4 роки тому +11

    Allah maaf kry

  • @nabeelaejaz4005
    @nabeelaejaz4005 4 роки тому

    buhat saal pehle main pakistan waps aai isi raste se guzre gari rok li.. meri sister se sara gold paisa sb le liya
    main bimar thi ilaj k liye arahi thi
    mere pas kuch nhi tha
    sb cheen k marne wale the.. magar maine kaha plz hamein jane dein
    najane unmein se ek ne kaha k tm behan ho meri tumhare liye chor rahe hein
    hum Lahore airport se arahe the

  • @zahidshakeel8900
    @zahidshakeel8900 4 роки тому

    چند روز کے بعد یہ سنگین معاملہ آہستہ آہستہ
    کمزور پڑتا جاۓ گا لوگوں کے ذھن سے دور ھونا شروع اور پھر معاملہ ھمیشہ کی طرح ٹھپ۔۔۔۔۔۔
    اور پھر نیا واقعہ اور پھر نیا سلسلہ شروع
    اسی طرح زندگی ٹھوکریں کھاتی ھم سب کی گزر جاۓ گی

  • @haseebasad2642
    @haseebasad2642 4 роки тому

    Soo sad😢😢 bohat afsos nak waqia hua hai

  • @mrj7838
    @mrj7838 4 роки тому

    پولیس کی پوری پُشت پناہی حاصل ہے، جنگل ماحول کہ لیے بہت ضروری ہے اسپیشل پاکستان کہ لیے۔ پلیز جنگل کہ فوائد کہ بارے میں بھی اگاہی فراہم کریں۔ شکریہ

  • @Merium_Talks
    @Merium_Talks 4 роки тому

    99% of people who are reading this may your parents live more than 100 years with good health and you have success in you life AMEEEN

  • @howtolearnqurancenter5002
    @howtolearnqurancenter5002 4 роки тому

    Very sad

  • @muhammadajmal5791
    @muhammadajmal5791 4 роки тому

    Must be investigation to punjab police

  • @salahuddin4742
    @salahuddin4742 4 роки тому

    Bht zyada afsos hai mujay bara zulam hoa hay is bahen k sath ab ye bat manni paray gi k aurat ko mehram k bagair safer ki ijazat q nhi

  • @zarak8329
    @zarak8329 4 роки тому +3

    They can put the cameras in that road .

  • @zarak8329
    @zarak8329 4 роки тому

    Blocked that moterway area by Magrib time. He is right it’s police department. Here we travel any time of the night. USA police protect us . Hwy police is always on duty in there cars on the roads . From Tx USA

  • @khanwashere264
    @khanwashere264 4 роки тому +7

    THE POLICE IS INVOLVED IN THIS CASE

  • @sadiawaheed3949
    @sadiawaheed3949 4 роки тому

    Sai bat hy kai pata chlta kon kidr se akr krta ye kam

  • @asmapsychologistofficial2153
    @asmapsychologistofficial2153 4 роки тому

    کسی کو کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے یا کوئی پریشانی ہے یا مالی مسائل ہو تو ہم سے رجوع کرے۔۔ہر پریشانی کا حل ضرور ہوتا .. خوش رہنا سیکھیں

  • @zeeshanmughal3195
    @zeeshanmughal3195 4 роки тому

    Es area mn chori k waqiyat hte rhte thay or mutalqa police ka thanay walay se jnty b thay achi trha se orat ki hlp ki cl krne k bawajoud b police waha pohachny mn late hu gai puray waqiyat se yhi sabit hta ha police ksoor waar ha or os bechari orat ki kismt k oska petrol b aisi jaga pe khtm hua bht afsos hua ye sb dkh k Allah pak reh kre...

  • @rehanchaudhry6023
    @rehanchaudhry6023 4 роки тому +2

    Plz ,iss jungle ke undar CCTV cameras lagaaey jaaian.

    • @jeezujeez1682
      @jeezujeez1682 4 роки тому

      woh b chori ho jaien gay they r pigz

  • @malikzanii4505
    @malikzanii4505 4 роки тому

    Yr yahn esi motorway pr merry papa ko luta that bìgrto ny beshak Allah insaf krny wla ha hum sb dua Kry gy Allah kry koi half nikl ayy

  • @mahanoor3364
    @mahanoor3364 4 роки тому

    Kha hai ya place hai

  • @naumanirshad5602
    @naumanirshad5602 4 роки тому +5

    Bhai aap police ko investigation krnay dey jo bey gunah ho gaa inshaAllah wo release ho jaye ga🙏🏻

    • @muhammadzaid9896
      @muhammadzaid9896 4 роки тому +1

      Aisa nahi hota Agr criminal na pary gai to police nai kisi ko bhi phanse charha kar khud dad Lai laini hai

    • @naumanirshad5602
      @naumanirshad5602 4 роки тому

      Zaid Saleem bhai agr media aisay har kise ko mazloom dikhaye gaa tu asli qatil bach sktay hai🙏🏻 behan beti sb ki sanjhi hoti hai , police ko investigation ka moka dena chahiye, kitnay aisay cases hai jha zyadti k mulzim perosi hee nikaltay hai, jo mulzim nahi usay ghbranay ki zerorat nahi

  • @MuhammadShafique-do2cz
    @MuhammadShafique-do2cz 4 роки тому

    Need strict steps by government against criminals immediately

  • @charmsandtrends7739
    @charmsandtrends7739 4 роки тому

    we want justice

  • @raufkhan6906
    @raufkhan6906 4 роки тому

    Yeh rasta bohut dangerous hai raat ky waqat safar matt kreen plzzz idr

  • @naeem4103
    @naeem4103 4 роки тому +4

    I am totally unfit for this system

  • @chaudharymahmood1876
    @chaudharymahmood1876 4 роки тому

    یہاں اوڑھ برادری بیٹھی ہے جن کا روزگار ہی جرم کرنا ہے۔

  • @mohammadriazkhan4418
    @mohammadriazkhan4418 4 роки тому

    For investigation of a crime suspicious men are generally taken into custody.
    Is it the duty of a reporter to interfere.
    Strange!

  • @daudahmed3208
    @daudahmed3208 4 роки тому

    Allah o Akbar

  • @theknowledgehouse-tkh7704
    @theknowledgehouse-tkh7704 4 роки тому

    Aurat ki car kharab hoti Hai. Wo apni exact location motorway police ko btati Hai. 15 minutes baad rapist aa jate hain aur wo belkul easy ho k apna Sara Kam krty hain aur chaly jate Hai. Kya itna ishara kafi nahi????

  • @za-xt9uq
    @za-xt9uq 4 роки тому

    In ko in kay Bhai Ka insaaf milna Chaey .

  • @nusratparveen4733
    @nusratparveen4733 4 роки тому

    اس جنگل میں آپریشن کیا جاۓ

  • @sultanmakkah770
    @sultanmakkah770 4 роки тому +1

    يچپن سے خواہش کے ہمارے پاکستان میں یہ قانون نافذ ہونا چاہیے
    جب بہی ثبوت ملے بندا پکڑا جائے
    اسی وقت قران اور سنت کے مطابق سزا دے کر اور (گردن) کو ختم کردیا جائے
    یہ فیصلہ 4&5دن کے اندر دینا ہوگا
    اور جو اپنی وردی کی عزت نہی کرتا اسے نکال دیا جاۓ گورمنٹ ادارے سے
    جب تک یہ قانون نافذ نہی ہوگا زیادتیاں ہمارے معاشرے میں بہڑتی جاۓ گی

  • @bilalhassan3197
    @bilalhassan3197 4 роки тому +1

    Afreen ha yaha ke police ha ya scha bat ha K Jo mulzim hotay ha aunhay to Pasay la kr chor date ha or Jo itla data ha wo mosebat Mai pr jata ha

  • @zainplays1092
    @zainplays1092 4 роки тому +1

    Bhot shaded afsos

  • @chaudhryhouse738
    @chaudhryhouse738 4 роки тому +23

    Is it islamic country shame on all of us....

    • @salahuddin4742
      @salahuddin4742 4 роки тому +2

      Sister yahi afsos hay islami country hai tiktok daiko in ki waja say ye zulam ho rahay hai.

    • @chaudhryhouse738
      @chaudhryhouse738 4 роки тому

      @@salahuddin4742 agree

  • @usmanji1234
    @usmanji1234 4 роки тому

    Insaaff cahiye

  • @asifgardan2550
    @asifgardan2550 4 роки тому

    Bai thora sa guor karain k 15 py call ki hy uorat ny uosky baad chooron ny lota or ziyadti ki hy aap thori sei resarch karain polic valy saath mily hovy hain

  • @babarhussan8072
    @babarhussan8072 4 роки тому +1

    May Allah bless on the contrary

  • @shahbazwarraich5761
    @shahbazwarraich5761 4 роки тому

    Wel done warraich sab.

  • @alig4170
    @alig4170 4 роки тому +2

    Akeli orat zimedari hoti hai.moqa nahi ...(Mustensan Hussain tarrar)

  • @aslamnadeem52
    @aslamnadeem52 4 роки тому

    میری تجویز ہے ایک آرڈیننس کے ذریعہ ایک سال تک سرے عام پھانسی کا حکم جاری کیا جائے سال کے بعد اس آرڈیننس کو اسمبلی سے منظور کرا لیا جائے

  • @khanwashere264
    @khanwashere264 4 роки тому +1

    THESE CRIMINALS SHOULD BE PUNISHED ACCORDING TO THE ISLAMI LAWS