جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا آج کا جمعہ شریف کا ایمان افروز خطبہ سنا ھے اللہ تعالٰی نے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وصلعم کے صدقے قرآن پاک کا حدیثوں کا بہت علم عطاء فرمایا ھے ۔ماشاءاللہ۔ سچ بات ھے جب فلسطین کا سوچتا ھوں دل خون کے آنسو روتا ھے اور 57 اسلامی ممالک ھیں مگر افسوس کے سب کے سب بے حس ھو چکے ھیں حالانکہ اس وقت ھر مسلمان پر جہاد فی سبیل اللہ فرض ھو چکا ھے یہ سب نام نہاد مسلمان حکمرانوں کو اللہ تعالٰی کی غیرت کو بیدار کر دے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ دراصل یہ حکمران عیاشیوں میں مستغرق ھو گئے ھیں اس کا انکا انجام تباہی اور بربادی ھے انشاءاللہ گارنٹی ودھ وارنٹی ۔ یہ بھاگ کر جائیں گے کھاں ۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں یہ فرمان ھے جو مسلمان جہاد فی سبیل اللہ فرض سے روح گردانی کرے گا تو اللہ تعالٰی اس قوم پر جابر اور ظالم حکمران مسلط کر دیتا ھے ۔ بس اللہ تعالٰی مظلوم فلسطینیوں پر نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وصلعم کے صدقے اپنا خاص فضل اور کرم فرمادے امین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو حق اور سچ کی پہچان کی توفیق عطا فرمائے امین۔اس وقت پاکستان اور تمام مسلمان ممالک کی مساجد میں ایسا ہی بیان جاری کیا جائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت عمدہ بیان تھا اللہ تعالی ہم سب کو حق اور سچ کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اپ کو ہمیشہ حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اس وقت پاکستان اور تمام مسلمان ممالک کی مسلمان مساجد میں ایسے ہی بیان ہونے چاہیے اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
Allah Akbar (Ithaad Islaam ki Jan Hai) Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Islaam Zindabaad , Muslim Ummah Ithaad Zindabaad , Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک اپ کو صیحت کامل عطا فرماۓ اور اس امت مسلمہ پہ اپنا کرم فرماۓ اس میں کوٸی شک نہیں کہ ہمارا اعمال اللہ پاک کا غضب کو دعوت دے را ھے کیوں کہ غزہ کا شہداہ کا جوب اللہ پاک ہم سب سے لے گا 😢😢😢😢😢
MaShaAllah aj apka bayan sun kr marhoom dr israr ahmed yad agaey waisa andaz hai apka iman ko taza krne wala bayan is silsly ko jari rakheyga sir Allah pak apko salamat rakhe
Maa Sha Allah, Sir Oria Maqbool Jan ,Maa Sha Allah, buht hi walwa angaiz Bayaan hai, Allah tala hamen being a Muslim mujhe Haq aur Such per amal kerne ki taufiq de ,Aameen Ya Rubbul Aalmeein Aameen Aameen Aalmeein Aameen Ameen 😅❤
دجال 9/11کو ظاہر ھوا ھے 40 سال دنیا میں دیشدی گردی کرے گا 2041 کو امام مہدی تشریف لاہیں گے اور پوری دنیا میں اسلام پھیلاے گا اس وقت تک دنیا میں امن نہیں ھو.گا غزہ میں جو کھچ ظلم ھو رہا ھے یہ سب دجال کر رہا ھے
دجال خراسان سے ظاہر ھو گا یہ تھا افغانستان پر حملہ تھا اور 20 سال دیشدی کی ھے دوسری حدیث ھے دجال. شام اور عراق کے سہرا سے نکلے گا یہ تھا عراق پر حملہ تھا اور تباہ اور برباد کیا ھے تیسرا دجال امام مہدی اور عیسی علیہ سلام کے بعد ظاہر ھو گا اور عیسی علیہ سلام اس کو قتل کرے گا اور ٹیکنالوجیی ختم ھو جاے گی
*** ایسے ہوتے ہیں علنأء حق ۔ زبردست سکالر ۔ ما شاء اللہ ۔ تقریر ایسی ہوتی ہے ۔ اللہ ان کو عزت کی لمبی عمر عطا فرمایے ۔ فرقہ پرست مول وینصرف ایج دوسرے کو اسلام سے نکالنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ ان کا کوئ اور کام نہیں اور نہ جانتے ہیں ۔ میں تو حیران ہوں کہ انہوں نے پڑھا کیا ہے ۔ ایسی عامیانہ گفتگو کہ بالکل اب پڑھ جیسے ۔ عمامے بڑے بڑے باندھے ہیں ۔
برائے مہربانی دعا یہ کریں کہ مسلم حکمرانوں کی اس مجرمانہ خاموشی کی پکڑ میں عوام نہ رگڑے جائیں
اللہ سبحانہ وتعالیٰ حضرت جناب اوریا مقبول جان کوعمردراز بابرکت مع ایمان و صحت کاملہ کے ساتھ عنایت فرمائے۔آمین۔
🇮🇷🤲🥲
❤❤🤩😊
All😊
Ameen
Ameen summa Ameeeeen
ایران پر بھی تو پابندیاں عائد کی گئی تھی پھر بھی وہ ترقی یافتہ ملک کیوں ھے اور اللہ تعالی پر تو کل غیرت مند بنو ایک بنو ایک بنو ایک leave IMF
I m sunni muslims.but I really disappointed our sunni community
G our chracter is now bad no hope
ماشاءاللہ
Ya Allah reham farma madad ferma
Allah pak Palestine or gaza ki madad farmaye ameen
دعا پے اللّٰہ ہم سب کا خاتمہ بالخیر ایمان پر کرے ایمان پر ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین 🤲🙏
MashaAllah
اللہ پاک سے آپکی صحت وسلامتی کی دعا ہے اللہ کریم ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین
آپ کا یہ روپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور مسلم امہ کو ہدایت دے آمین 🤲🙏
Allah pak AP ok salamt rakhy ameen 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ
جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا آج کا جمعہ شریف کا ایمان افروز خطبہ سنا ھے اللہ تعالٰی نے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وصلعم کے صدقے قرآن پاک کا حدیثوں کا بہت علم عطاء فرمایا ھے ۔ماشاءاللہ۔ سچ بات ھے جب فلسطین کا سوچتا ھوں دل خون کے آنسو روتا ھے اور 57 اسلامی ممالک ھیں مگر افسوس کے سب کے سب بے حس ھو چکے ھیں حالانکہ اس وقت ھر مسلمان پر جہاد فی سبیل اللہ فرض ھو چکا ھے یہ سب نام نہاد مسلمان حکمرانوں کو اللہ تعالٰی کی غیرت کو بیدار کر دے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ دراصل یہ حکمران عیاشیوں میں مستغرق ھو گئے ھیں اس کا انکا انجام تباہی اور بربادی ھے انشاءاللہ گارنٹی ودھ وارنٹی ۔ یہ بھاگ کر جائیں گے کھاں ۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں یہ فرمان ھے جو مسلمان جہاد فی سبیل اللہ فرض سے روح گردانی کرے گا تو اللہ تعالٰی اس قوم پر جابر اور ظالم حکمران مسلط کر دیتا ھے ۔ بس اللہ تعالٰی مظلوم فلسطینیوں پر نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وصلعم کے صدقے اپنا خاص فضل اور کرم فرمادے امین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
Aameen
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
I am from India kass mere mulk se Islam ka gazi bhe niklen
Good information sir JazakAllah Kerry 💖💖
Muhtarm Orya maqbool Jan Abasi sahib Allah pak ap Khair Afiet se rakhey Ameen.
Orry keepup,
Wajih
Age 74.
jazakAllah ❤❤❤
ماشاءاللہ پگڑی بھت اچھی لگ رھی ھے
Eman taza ho jata h
Allah give long life Ap ko
Ameen ya rabil aalameen
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو حق اور سچ کی پہچان کی توفیق عطا فرمائے امین۔اس وقت پاکستان اور تمام مسلمان ممالک کی مساجد میں ایسا ہی بیان جاری کیا جائے
یااللہ مجھے مع ف فرما اپنے راستے پے چلا آمین
Masha Allah
Ameen
سبحان الله
ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت عمدہ بیان تھا اللہ تعالی ہم سب کو حق اور سچ کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اپ کو ہمیشہ حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اس وقت پاکستان اور تمام مسلمان ممالک کی مسلمان مساجد میں ایسے ہی بیان ہونے چاہیے اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
Ameen suma Ameen
Allah hu akber ❤
Mashaallah
Allah Akbar
(Ithaad Islaam ki Jan Hai)
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Islaam Zindabaad ,
Muslim Ummah Ithaad Zindabaad ,
Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
I love you مقبول جان كوالله سلامت ركخي
ماشاءاللہ پگڑی میں نہایت ھی خوبصورت لگتے ھو
MashaAllah...bahut umda....
Allah n Dr Israr sb jesi shakhsiyat ataa kr di h
Ameen ya RubulAlameen.
jazakum Allah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک اپ کو صیحت کامل عطا فرماۓ اور اس امت مسلمہ پہ اپنا کرم فرماۓ اس میں کوٸی شک نہیں کہ ہمارا اعمال اللہ پاک کا غضب کو دعوت دے را ھے کیوں کہ غزہ کا شہداہ کا جوب اللہ پاک ہم سب سے لے گا
😢😢😢😢😢
AllAH Subhanaho oria maqbool gan ko sehat k sath lambi zindagi ata farmy.Ameen
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
Aameen Yaa Rabbaal Alaameen
❤mashaallah
MaShaAllah aj apka bayan sun kr marhoom dr israr ahmed yad agaey waisa andaz hai apka iman ko taza krne wala bayan is silsly ko jari rakheyga sir Allah pak apko salamat rakhe
Great ser
Excellent information
we have one gem in pakistan orya maqbool jan
Jazakallahustaad
خضرت مقبول جان صاحب
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین یار سلامت رکھے امین ❤🇵🇰🤲
Allah apki umar r naik kaam me barkat dy..
Ameen
Maa Sha Allah, Sir Oria Maqbool Jan ,Maa Sha Allah, buht hi walwa angaiz Bayaan hai, Allah tala hamen being a Muslim mujhe Haq aur Such per amal kerne ki taufiq de ,Aameen Ya Rubbul Aalmeein Aameen Aameen Aalmeein Aameen Ameen 😅❤
آمین ثمہ آمین
دجال 9/11کو ظاہر ھوا ھے 40 سال دنیا میں دیشدی گردی کرے گا 2041 کو امام مہدی تشریف لاہیں گے اور پوری دنیا میں اسلام پھیلاے گا اس وقت تک دنیا میں امن نہیں ھو.گا غزہ میں جو کھچ ظلم ھو رہا ھے یہ سب دجال کر رہا ھے
دجال خراسان سے ظاہر ھو گا یہ تھا افغانستان پر حملہ تھا اور 20 سال دیشدی کی ھے دوسری حدیث ھے دجال. شام اور عراق کے سہرا سے نکلے گا یہ تھا عراق پر حملہ تھا اور تباہ اور برباد کیا ھے تیسرا دجال امام مہدی اور عیسی علیہ سلام کے بعد ظاہر ھو گا اور عیسی علیہ سلام اس کو قتل کرے گا اور ٹیکنالوجیی ختم ھو جاے گی
AMeen Summa Ameen
Subhanallah great Allah ka AP per khasosu karm hy Allah sab per Apne karm ke Barish farmay
حق کے ساتھ کھڑے ہیں آپ اوریا انکل۔
اللّه پاک سلامت رکھے امین
Yemen ka supporter Kaun hai kon uske Peche hai.... Sirf aur sirf iran
sir mera bht dil karta hai k kabhi is masjid main juma parhny aon 🥰
❤
Corruption takes away Eman from musims & when Eman is gone then Allah withdraws His blessings from these Murtuds & then Allah sends Azab.
great moman
💖💖💖#ماشاءاللــّٰـــــه، اللّٰہ کریم آ پ کو سلا مت رکھے، آ ئین جواں مرد آں حق گوئی و بیباکی اللّٰہ کے شیروں کو آتی نہیں رو با ئی
Good ❤❤❤❤
Yes, okay, right
MashaALLAH pagri bhot achi lagi kab woh din hoga jb hamarey SHOsss iss treh ki pagri band kr juma ka khutba parha rhey hongey...
❤❤
*** ایسے ہوتے ہیں علنأء حق ۔
زبردست سکالر ۔
ما شاء اللہ ۔
تقریر ایسی ہوتی ہے ۔
اللہ ان کو عزت کی لمبی عمر عطا
فرمایے ۔
فرقہ پرست مول وینصرف ایج
دوسرے کو اسلام سے نکالنے پر
تلے ہوئے ہیں ۔ ان کا کوئ اور کام
نہیں اور نہ جانتے ہیں ۔
میں تو حیران ہوں کہ انہوں نے
پڑھا کیا ہے ۔ ایسی عامیانہ گفتگو
کہ بالکل اب پڑھ جیسے ۔
عمامے بڑے بڑے باندھے ہیں ۔
اللہ ھم کو صہئ مسلمان بناے اور سید ے رستے پے چلانے اے میرے اللہ کافروں کے مقابلے میں ھماری مدد فرما
Masha Allah May Allah bless you and All Pakistani Muslim
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
Respect you from my heart
یا علی علیہ السلام مدد
ALLAH dy p life ky barakat wachawaa
MashAllah ❤
ماشاء اللہ اللہ کریم لمبی صحت والی عمر عطا فرمائے آمین
Nice
Soooo beautiful may Allah keep u blessed اوریا صاحب
Great analysis ❤
Allah kareem
اللہ تعالی ہمارے مسلمان بہن بھائیوں پر ظلم کرنے والوں کو نستعلیق نابود کر دے
Mashallah zabardast sir g
❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
100 💯 right
Mashallah
اسلام وعلیکم سر جی، اس قوم کے اندر شعور توبے شک آ چکا ہے مگر دلیری آنی باقی اور شعور بے کار ہے جب دلیری نہ ہو ،اللہ پاک کرے آپکی کوششیں رنگ لایئں ۔
Mashallha. Glasgow. Uk
اللہ تعالٰی آپ کا عمر دراز کرے آمین یا رب العالمین
سبحان اللّٰہ
Exactly warning are coming and azab is forthcoming
❤❤❤
ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Sir Yemen ki government nhen help kr the he Palestine ki...
Houthi lar the Hain Jo government se alag Hain....
MASHALLAH.....SUBHANALLAH...
Orya Maqbool jan saheb pta ni hum us waqt tak zinda rhein gy ya ni. Jb hmary Imam a.s ka or Hazret Eesa ka zahoor hoga.
Ma sha ALLAH sir very well explain ❤❤
Allah. Akbar. Islam zenda. Bad. 😮😮😮
کیا کریں ؟ ایک عام آدمی کیا کرے ؟ جو کر سکتے ہیں ان کو احساس ہی نہیں