Salam Javed Sahab Prophet Mohammed saw pray for 23 years non stop and still we have go and find in Hadith .people are out of their mind you are right Salam. common sense is not common anymore
Bohat achhi kaawish ha hasan bhai👍 Allah ghamdi sahib ko sehat owr tandrusti wali zindgi ataa farmaey, owr hum ko in sy istafaada haasil krny ki tofiq ataa farmaey
بڑے ادب واحترام کے ساتھ غامدی صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ نے امام موصوف کی عبارت کا من مانا مفہوم اخذ کیا ہے مثلا نماز سے مراد محض پنج وقتہ نمازیں ہیں اس کی جزیئات نہیں
وہ تمام صاحب علم افراد جو یہ کہتے ہیں کہ حدیث بھی دین کا ماخذ ہے زرا وقت نکال کر غامدی صاحب کے اس بیان کو توجہ سے سن لیں اور پھر امام شافعی کی اس تحریر پر اپنا موقف بیان کریں ۔ انتظار رہے گا۔
اور آپ سے گزارش ہے کہ اسی الرسالہ میں امام شافعی کا اخبار احاد کے بارے کیا موقف ہے وہ بھی سنیں۔۔۔۔ اور کیا امام شافعی حدیث کو مآخذ مانتے ہیں یا نہیں؟ یہ بھی الرسالہ میں پڑھیں
یہ دعوٰی کہ ہر، ہر صحابئیِ رسول سارے کے سارے امورِ دین سے کلی طور پر واقف تھا، ایک مغالطہ ہے۔ صرف قرآن مجید کے متن کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قائم کردہ مدنی اجتماعیت اور اس کے امور کی بابت شکوک یا انکار کرنا، بڑی جرأت کا کام ہے۔ حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کی یہ عبارت جو محترم غامدی پیش فرما رہے ہیں، خود حضرت امام شافعی رحمہ اللہ اس پہ پورے نہیں پڑ سکے۔ کیونکہ یہ سب کچھ اصول جو انہوں نے مقرر فرماۓ تھے، ان میں سے بعض سے انہیں رجوع کرنا پڑا۔ جب وہ مدینہ طیبہ سے ۔صر تشریف لے گئے تو انہوں نے مزید احادیث نبوی کا علم حاصل ہونے پر اپنا موقف تبدیل فرمایا ۔ ضد کرکے آڑے نہیں رہے۔ چنانچہ امام شافعی کے قولِ اول، قولِ ثانی اور بعض اوقات قولِ ثالث بھی موجود ہیں۔ مزید یہ کہ مؤطا امام مالک کو سارے عالمِ اسلام پر یکطرفہ خلافتی حکم کے تحت نافذ کرنے کے خلیفہ منصور اور ہارون الرشید کے فیصلے کو خود حضرت امام مالک علیہ الرحمہ نے مسترد کردیا ۔ آپ رح کا ارشاد ریکارڈ پر موجود ہے کہ میرے پاس ایک محدود خزانہءِ علم ہے
کیا امام شافعی کے وہی عقائد ہیں جو خامدی صاحب پرچار فرماتے ہیں۔ امام شافعی نے مسند شافعی بھی تحریر فرمائی تھی اور اہل سنت کے ثقہ امام ہیں نہ کہ منکر الحدث ۔۔ اور اس کتاب جس کو خامدی صاحب پڑھ کر من پسند مطلب نکال رہے ہیں اس کی تفصیل آگے جا کر امام شافعی نے تفصیل سے بیان کی ہے۔ انہوں نے حدیث کا انکار نہیں کیا ہے، بلکے اگلے صفحات پہ آمام شافعی حدیث سے دین ثابت ہونا تفصیل سے بیان فرما رہے ہیں۔ رسلہ شافعی ۔۔
تین اعتراضات۔ 1،دنیا مکافات عمل ہے۔ 2،سورہ الزمر کے 54 آیت سے کیا حقوقِ انسانی بھی معاف ہوسکتی ہے۔ 3،تواتر کے ساتھ تراویح اور عیدین بھی آئے ہیں ۔تو کیا وہ سنت نہیں۔
What a pity; majority of ordinary people remain deprived of such scholarly benefits of Allah's truly gifted Musalmaan because of URDU vocabulary that most cannot understand . . . . and there's no one to do something about it. . . . Sad ! 2:21
غامدی صاحب کے بقول دین اجماع اور عملی تواتر سے منتقل ہو رہا ہے جیسے نماز روزہ وغیرہ لیکن ایک سوال میرے ذہن میں آرہا کہ اگر دین اجماع اور عملی تواتر سے منتقل ہو رہا ہے تو پھر عقیدہ توحید کیوں منتقل نہیں ہوا اجماع اور عملی تواتر سے ؟ ہمارے برصغیر کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد عقیدہ توحید پر نہیں ہے جبکہ نماز، روزہ سے اہم چیز تو عقیدہ توحید ہے
@@shamimahmadahmad4336 جیسے قدیم امتوں میں بگاڑ آیا ویسے ھی اس امت میں ہورہا ھے ، قریش جو کعبہ کے متولی تھے ان میں بھی توحید کو لیکر بگاڑ بلکہ شرک بھی پیدا ھوگیا تھا ہندوستان کے شہر بریلی میں ایک صاحب علم پیدا ہوئے انکی فکر کے ماننے والے اپنےبزرگوں کی جو کرامات مانتے ہیں وہ نبیوں سے بھی بڑھ کر ہیں اور وہ سب انکے عقیدہ دین اور عقیدہ توحید کا حصہ ھے اور وہ مسلمان ہیں
بلا شبہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہ اعتبارِ اصول(فرائض )پانچوں عبادات ایک ہی طرح سے ادا کیا مگر بعد کے آئمہ جنہیں سنن و مستحبات کہتےہیں ان میں تو چاروں/اور دیگر مسالک میں خوب خوب اختلافات ہیں۔۔۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ان سنن و نوافل میں علمی (جانکاری کا ) اختلاف نہ ہوتا تو شاید امت کے اندر(علمی اعتبار سے افضلیت اور جہل کے اعتبار سے لڑائی بھیڑ ا ءي جیسے)اتنے اختلافات نہ ہو تے۔۔غامدی صاحب کی باتیں علم کلام جیسا موہوم ہے۔
غامدی صاحب سے بہت ادب کے ساتھ ایک سوال ھے کہ امت مسلمہ میں عوام الناس کی دینی تعلیم کے لیئے تبلیغی نصاب ، فضائل اعمال ، تعلیم الاسلام ، بہشتی زیور کے علاوہ وہ کونسی کتب تھیں جو عام مسلمانوں کو دینی علم سے روشناس کراتی تھیں???
(1) اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ ،،، 7/3 - (2) يَا اَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۔۔۔ 5/67 - (3) ۔۔۔ وَلَا يُشْرِكُ فٖى حُكْمِهٖ اَحَدًا۔ 18/26 - غامدی صاحب کیا یہ احکمامات آپ پر لاگو ھوتے ہیں؟ - کیا اپ "ما انزل اللہ" اور "غیر ما انزل اللہ" میں تمیز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ کیا حدیثوں سنتوں اجماع تواتر کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں "ما انزل اللہ" کے اتباع اور بلاغ کا حکم دیا گیا ھے۔ آپ خود بھی باری تعالٰی کی نافرمانی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اللہ کی بندگی فرمانبرداری کرنے سے روکتے ہیں، کیا اہکو اسکا انجام معلوم ھے؟
میں نے ایک حدیث سنی ہے ایک صحابی جو ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے بتاتے تھے کی جب ان یہ خبر ملی کہ محمد رسول اللہ نے نبی ہونے کا دعوی کیا اس وقت میں عشا کی نماز پڑھ کر بیٹھا تھا اس سے پتہ چلتا ہے کہ بنیادی عقائد اسلام پہلے سے موجود تھے کیوں کہ یہ دین ابراہیم تھا ان لوگوں کی سب سے بڑی خرابی یہ تھی کہ ان میں شرک داخل ہو گیا دوسرے بہت بدتیں داخل ہوگئیں پرانے بزرگوں کے بت بنا لئے اور خانہ کعبہ میں بھی رکھ دیے مگر یہ لوگ حج کرتے تھے روزے رکھتے تھے آج کے مسلمان بھی یہ کام کر رہے ہیں شرک میں پڑ چکے ہیں قبروں کو پوجتے ہیں پرانے بزرگوں کو خدائی طاقطیں دی ہوئی ہیں پیروں کو پوجتے ہیں جو بقول ان کے ان کو بچے بھی دیتے ہیں
Mashaallah we want to ask ghamidi sb that in hadees it is clear that our prophet mohammad SAW some times do rafayadan and it is proof that our prophet SAW left rafayadan, and majority of Muslims do not use rafayadan, why is er...Ali mirza abusing hanfi fiqa following Muslims as they are performing nimaz as per our prophet mohammad SAW .we request ghamidi sb plz give strong reply Mirza ali he have make it war like Muslims and non Muslims
Ijjma kab aur kahan huwaa thaa Pershiyen Majoosi Emamoo ki ghadi namaze tawatoor se chali aa rahi hai too kya Yahood aur Nasarra ne aapki namaaze padhna chhod di. Qur'an ki kissi ek aayet may bhi tawatoor aur ijmaa kaa koi zikkr he nahi. Kya Allah ye sab bhool gaya?
Phir to amal ahl ul madinah....jo imam malik ka tariqa hai wo apk 1400 sal bad wali science se zyada mustanad hai. Q k unhon ne isko wahan mojood logon se dekh k agy byan kia....jab k ap ko bhi sari books hi khangalni pari jis se ye bhi confirm nh k ap ne kahan se sahi dekha kahan se ghalt. Kahan se p ko samjhny me ghalti hui or kahan se jo ap ne parha us ne sahi bhi likha k nh. Khud hi ghamdi sb ne apny ilm ki tareekh bhi wazeha kr di
میرے ایک ایرانی دوست نے بتایا کہ نماز ایک فارسی لفظ ہے جو زرتشت اپنی عبادت کو کہتے ہیں ۔انکی نمازیں بھی پانچ ہیں اور اوقات بھی وہی مسلم پانچ نمازوں کی ہے ۔کیا قرآن کی واقیموالصلواہ کو نماز پڑھنے کا ترجمہ کیوں کیا گیا ؟ قرآن کے ان الفاظ کا ترجمہ اردو میں کیا بنتا ہے ؟ اور یہ زرتشتیوں کی نماز اسلام میں ایرانی زرتشتیوں نے داخل کر دی
Ghamidi's fundamental problem is that he by-passes the Qur'an and makes the Prophet an embodiment of deen and all other knowledge about Islam. However, this position is not supported by the Qur'an which presents itself as the source of all knowledge and the Prophet merely as a Messenger. Traditionalists like Ghamidi will always focus on other sources besides the Qur'an eg their favourite hadith books, and whatever they call "ijma & tawattur". This distracts people from God's revelation and changes their priorities to worship rituals and mutual wrangling about the "correct" way of performing them. Such people can never do anything important to change themselves or the world they live in.
Tavatur na ijma na hadees .Namaz mili sirif Allah se Nabi ke zareay... Quran .ye Nabi jo Hamari Ebadath ka tareqa tum ko batlarahe hai woh Hamara hi batlaya hua tareqa hi hai Nabi ka tareqa nahee... Al Hajj ayath 67..
Jazak Allah
ماشاءاللہ جزاك اللهُ❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Great explanation ❤. Masha Allah
Salam Javed Sahab Prophet Mohammed saw pray for 23 years non stop and still we have go and find in Hadith .people are out of their mind you are right Salam. common sense is not common anymore
کاش مسلمان قران پر تدبر کرتا
Bhot khob ustade mohtram
Alhamdulillah alhamdulillah Kaseera
Bohat achhi kaawish ha hasan bhai👍
Allah ghamdi sahib ko sehat owr tandrusti wali zindgi ataa farmaey, owr hum ko in sy istafaada haasil krny ki tofiq ataa farmaey
تراویح تواتر سے ہم تک پہنچی اسے غامدی صاحب پھر سنت کیوں نہی تسلیم کرتے
وہاں احادیث کیوں کوٹ کرتے ہیں
Stay focused and consistent...the future is yours.
Love from Kashmir.
Best islamic scholar in the current world
We are luck to have been living in Imam Ghamdi’s era . Subhanallah
so simple. and I've seen people argue over this endlessly. Thank you, JAG
بڑے ادب واحترام کے ساتھ غامدی صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ نے امام موصوف کی عبارت کا من مانا مفہوم اخذ کیا ہے مثلا نماز سے مراد محض پنج وقتہ نمازیں ہیں اس کی جزیئات نہیں
Good
Jazzak Allah ❤
الحمدللہ ولک محترم غامدی صاحب و جزاک اللہ خیرا کثیرا
اقیموالصلوة قرآنی نظام کا نفاذ ھے۔جس میں انصاف کا نظام ،معاشی اور سماجی نظام قرآنی احکامات کے مطابق قائم ھو نہ کہ روایات کے مطابق ۔
نماز عملی تربیت سے ملی ہے اگر روایت یا تواتر پہ تکیہ ہوتا تو آج بہتر نمازیں ہوتیں ۔
نماز تو قرآن میں نہیں قرآن میں صلات ھے صلات کا مطلب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے
اس کا مطلب ہے صحابہ کرام معیار حق ہیں۔اور اجماع صحابہ دین کا معیار ہے۔
Very interesting explanation!
What an explanation
An eye opening research
وہ تمام صاحب علم افراد جو یہ کہتے ہیں کہ حدیث بھی دین کا ماخذ ہے زرا وقت نکال کر غامدی صاحب کے اس بیان کو توجہ سے سن لیں اور پھر امام شافعی کی اس تحریر پر اپنا موقف بیان کریں ۔ انتظار رہے گا۔
کسی نے بھی نہیں سننا.. اور نہ ماننا.. جو جہاں ہے پلستر کی طرح ہے..
سمجھ کر ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں انتظار کیجئے،،، وقت قیامت تک ،،،ہم لوگ تو صرف مان سکتے ہیں سمجھ نہیں آتی
اور آپ سے گزارش ہے کہ اسی الرسالہ میں امام شافعی کا اخبار احاد کے بارے کیا موقف ہے وہ بھی سنیں۔۔۔۔
اور کیا امام شافعی حدیث کو مآخذ مانتے ہیں یا نہیں؟ یہ بھی الرسالہ میں پڑھیں
یہ دعوٰی کہ ہر، ہر صحابئیِ رسول سارے کے سارے امورِ دین سے کلی طور پر واقف تھا، ایک مغالطہ ہے۔ صرف قرآن مجید کے متن کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قائم کردہ مدنی اجتماعیت اور اس کے امور کی بابت شکوک یا انکار کرنا، بڑی جرأت کا کام ہے۔
حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کی یہ عبارت جو محترم غامدی پیش فرما رہے ہیں، خود حضرت امام شافعی رحمہ اللہ اس پہ پورے نہیں پڑ سکے۔ کیونکہ یہ سب کچھ اصول جو انہوں نے مقرر فرماۓ تھے، ان میں سے بعض سے انہیں رجوع کرنا پڑا۔ جب وہ مدینہ طیبہ سے ۔صر تشریف لے گئے تو انہوں نے مزید احادیث نبوی کا علم حاصل ہونے پر اپنا موقف تبدیل فرمایا ۔ ضد کرکے آڑے نہیں رہے۔ چنانچہ امام شافعی کے قولِ اول، قولِ ثانی اور بعض اوقات قولِ ثالث بھی موجود ہیں۔
مزید یہ کہ مؤطا امام مالک کو سارے عالمِ اسلام پر یکطرفہ خلافتی حکم کے تحت نافذ کرنے کے خلیفہ منصور اور ہارون الرشید کے فیصلے کو خود حضرت امام مالک علیہ الرحمہ نے مسترد کردیا ۔ آپ رح کا ارشاد ریکارڈ پر موجود ہے کہ میرے پاس ایک محدود خزانہءِ علم ہے
کیا امام شافعی کے وہی عقائد ہیں جو خامدی صاحب پرچار فرماتے ہیں۔ امام شافعی نے مسند شافعی بھی تحریر فرمائی تھی اور اہل سنت کے ثقہ امام ہیں نہ کہ منکر الحدث ۔۔ اور اس کتاب جس کو خامدی صاحب پڑھ کر من پسند مطلب نکال رہے ہیں اس کی تفصیل آگے جا کر امام شافعی نے تفصیل سے بیان کی ہے۔ انہوں نے حدیث کا انکار نہیں کیا ہے، بلکے اگلے صفحات پہ آمام شافعی حدیث سے دین ثابت ہونا تفصیل سے بیان فرما رہے ہیں۔ رسلہ شافعی ۔۔
Please mention date of recording.
Har woh Jo maslak main dobahoa ho woh Ghamdi sahb ko kaisai sunaingai ..Quran ko khatam par Khush laikin Quran ko samajh kar mutalaq napaid hain
❤بلکل شہی
تین اعتراضات۔
1،دنیا مکافات عمل ہے۔
2،سورہ الزمر کے 54 آیت سے کیا حقوقِ انسانی بھی معاف ہوسکتی ہے۔
3،تواتر کے ساتھ تراویح اور عیدین بھی آئے ہیں ۔تو کیا وہ سنت نہیں۔
What a pity; majority of ordinary people remain deprived of such scholarly benefits of Allah's truly gifted Musalmaan because of URDU vocabulary that most cannot understand . . . . and there's no one to do something about it. . . . Sad ! 2:21
غامدی صاحب کے بقول دین اجماع اور عملی تواتر سے منتقل ہو رہا ہے جیسے نماز روزہ وغیرہ لیکن ایک سوال میرے ذہن میں آرہا کہ اگر دین اجماع اور عملی تواتر سے منتقل ہو رہا ہے تو پھر عقیدہ توحید کیوں منتقل نہیں ہوا اجماع اور عملی تواتر سے ؟ ہمارے برصغیر کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد عقیدہ توحید پر نہیں ہے جبکہ نماز، روزہ سے اہم چیز تو عقیدہ توحید ہے
@@shamimahmadahmad4336 جیسے قدیم امتوں میں بگاڑ آیا ویسے ھی اس امت میں ہورہا ھے ،
قریش جو کعبہ کے متولی تھے ان میں بھی توحید کو لیکر بگاڑ بلکہ شرک بھی پیدا ھوگیا تھا ہندوستان کے شہر بریلی میں ایک صاحب علم پیدا ہوئے انکی فکر کے ماننے والے اپنےبزرگوں کی جو کرامات مانتے ہیں وہ نبیوں سے بھی بڑھ کر ہیں اور وہ سب انکے عقیدہ دین اور عقیدہ توحید کا حصہ ھے اور وہ مسلمان ہیں
بلا شبہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہ اعتبارِ اصول(فرائض )پانچوں عبادات ایک ہی طرح سے ادا کیا مگر بعد کے آئمہ جنہیں سنن و مستحبات کہتےہیں ان میں تو چاروں/اور دیگر مسالک میں خوب خوب اختلافات ہیں۔۔۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ان سنن و نوافل میں علمی (جانکاری کا ) اختلاف نہ ہوتا تو شاید امت کے اندر(علمی اعتبار سے افضلیت اور جہل کے اعتبار سے لڑائی بھیڑ ا ءي جیسے)اتنے اختلافات نہ ہو تے۔۔غامدی صاحب کی باتیں علم کلام جیسا موہوم ہے۔
سر آثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پے کن لوگوں نے کتب لکھی
محمد رسول اللہ صلعم نے اللہ کے دین کے ابلاغ کا حق اس طرح ادا کیا جس کو ہمارے جلیل القدر امام شافعی نے پوری وضاحت سے بیان کردیا
ڈائینگ روم کا غامدی اسلام ✍️
Two centuries are long time , six generations passed. We humans are not that truthful and khilafat was gone badshahat existed.
کاش محترم نے علم کی دوسری قسم کی وضاحت بھی کر دی ہوتی
بھائ قولی تواتر اگر حدیث نہیں ہے تو کیا ہے۔
غامدی صاحب سے بہت ادب کے ساتھ ایک سوال ھے کہ امت مسلمہ میں عوام الناس کی دینی تعلیم کے لیئے تبلیغی نصاب ، فضائل اعمال ، تعلیم الاسلام ، بہشتی زیور کے علاوہ وہ کونسی کتب تھیں جو عام مسلمانوں کو دینی علم سے روشناس کراتی تھیں???
ایسے ہی بات ہے ، کیوں کہ جنہوں نے قرآن،حدیث کا ترجمہ کرنا تھا وہ تو آج بھی ترجمہ کے ساتھ پڑھنا حرام سمجھتے ہیں ،
مولانا علی میاں کی کتاب دستور حیات ایک اچھی کتاب ہے😮
غامدی صاحب کی کتاب الاسلام جو میزان کا خلاصہ ہے اچھی کتاب ھے
تعلیم الاسلام بچپن میں دیکھی تھی مفید کتاب ھے
رفع یدین کے بارے جو اماموں میں اختلاف ہے اس کی وجہ کیا ہے. ابوحنیفہ کا علم عامہ سے حاصل کردہ علم کےمطابق نماز میں رفع یدین نہیں کرتے.
وجہ روایات اور اخبار احاد ہیں۔
(1) اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ ،،، 7/3 - (2) يَا اَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۔۔۔ 5/67 - (3) ۔۔۔ وَلَا يُشْرِكُ فٖى حُكْمِهٖ اَحَدًا۔ 18/26 - غامدی صاحب کیا یہ احکمامات آپ پر لاگو ھوتے ہیں؟ - کیا اپ "ما انزل اللہ" اور "غیر ما انزل اللہ" میں تمیز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ کیا حدیثوں سنتوں اجماع تواتر کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں "ما انزل اللہ" کے اتباع اور بلاغ کا حکم دیا گیا ھے۔ آپ خود بھی باری تعالٰی کی نافرمانی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اللہ کی بندگی فرمانبرداری کرنے سے روکتے ہیں، کیا اہکو اسکا انجام معلوم ھے؟
میں نے ایک حدیث سنی ہے
ایک صحابی جو ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے
بتاتے تھے کی جب ان یہ خبر ملی کہ
محمد رسول اللہ نے نبی ہونے کا دعوی کیا اس وقت میں عشا کی نماز پڑھ کر بیٹھا تھا
اس سے پتہ چلتا ہے کہ بنیادی عقائد اسلام پہلے سے موجود تھے
کیوں کہ یہ دین ابراہیم تھا
ان لوگوں کی سب سے بڑی خرابی یہ تھی کہ ان میں شرک داخل ہو گیا
دوسرے بہت بدتیں داخل ہوگئیں
پرانے بزرگوں کے بت بنا لئے اور
خانہ کعبہ میں بھی رکھ دیے
مگر یہ لوگ حج کرتے تھے
روزے رکھتے تھے
آج کے مسلمان بھی یہ کام کر رہے ہیں
شرک میں پڑ چکے ہیں
قبروں کو پوجتے ہیں
پرانے بزرگوں کو خدائی طاقطیں دی ہوئی ہیں
پیروں کو پوجتے ہیں
جو بقول ان کے ان کو بچے بھی دیتے ہیں
یہ صاحب جو بھی کہیں لیکن دلیل یہ ھے کہ حدیث بھی دین کی حجیت کا درجۂ رکھتی ھے ورنہ دین کا بہت سارا حصہ ضائع ھوگا
مثلاً
اپنی اصطلاح بنانے کی کیا تک ہے اور حدیث کا لفظ کہنے میں کیا حرج ہے
یومنون بالغیب ویقیمون الصلواۃ ومما رزقناھم ینفقون نماز قرآن مجید نے دوسرے نمبر پر رکھا ہے
Mashaallah we want to ask ghamidi sb that in hadees it is clear that our prophet mohammad SAW some times do rafayadan and it is proof that our prophet SAW left rafayadan, and majority of Muslims do not use rafayadan, why is er...Ali mirza abusing hanfi fiqa following Muslims as they are performing nimaz as per our prophet mohammad SAW .we request ghamidi sb plz give strong reply Mirza ali he have make it war like Muslims and non Muslims
Aaj aasman kuchh kyon nahi aata?
Ijjma kab aur kahan huwaa thaa
Pershiyen Majoosi Emamoo ki ghadi namaze tawatoor se chali aa rahi hai too kya Yahood aur Nasarra ne aapki namaaze padhna chhod di.
Qur'an ki kissi ek aayet may bhi tawatoor aur ijmaa kaa koi zikkr he nahi. Kya Allah ye sab bhool gaya?
Phir to amal ahl ul madinah....jo imam malik ka tariqa hai wo apk 1400 sal bad wali science se zyada mustanad hai.
Q k unhon ne isko wahan mojood logon se dekh k agy byan kia....jab k ap ko bhi sari books hi khangalni pari jis se ye bhi confirm nh k ap ne kahan se sahi dekha kahan se ghalt.
Kahan se p ko samjhny me ghalti hui or kahan se jo ap ne parha us ne sahi bhi likha k nh.
Khud hi ghamdi sb ne apny ilm ki tareekh bhi wazeha kr di
Ghamdi sahab aap badhi se kyu inka.ye hamare pyar Nabi ki sunnat hain isko apnane duri kyu
میرے ایک ایرانی دوست نے بتایا کہ نماز ایک فارسی لفظ ہے جو زرتشت اپنی عبادت کو کہتے ہیں ۔انکی نمازیں بھی پانچ ہیں اور اوقات بھی وہی مسلم پانچ نمازوں کی ہے ۔کیا قرآن کی واقیموالصلواہ کو نماز پڑھنے کا ترجمہ کیوں کیا گیا ؟ قرآن کے ان الفاظ کا ترجمہ اردو میں کیا بنتا ہے ؟ اور یہ زرتشتیوں کی نماز اسلام میں ایرانی زرتشتیوں نے داخل کر دی
نماز فارسی لفظ نہیں سنسکرت ہے یہی وہ غلطی ہے جس سے احادیث کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اور اسے علم العامہ کی مدد سے ہی ترتیب دیا گیا ہے
Ghamidi's fundamental problem is that he by-passes the Qur'an and makes the Prophet an embodiment of deen and all other knowledge about Islam. However, this position is not supported by the Qur'an which presents itself as the source of all knowledge and the Prophet merely as a Messenger. Traditionalists like Ghamidi will always focus on other sources besides the Qur'an eg their favourite hadith books, and whatever they call "ijma & tawattur". This distracts people from God's revelation and changes their priorities to worship rituals and mutual wrangling about the "correct" way of performing them. Such people can never do anything important to change themselves or the world they live in.
Tavatur na ijma na hadees .Namaz mili sirif Allah se Nabi ke zareay... Quran .ye Nabi jo Hamari Ebadath ka tareqa tum ko batlarahe hai woh Hamara hi batlaya hua tareqa hi hai Nabi ka tareqa nahee... Al Hajj ayath 67..
یک طرفہ بیان میں کچھ بھی ثابت کیا جا سکتا ھے۔
نماز کو چھوڑیے جناب ، عقائد کو ثابت کریں اجماع اور تواتر سے حدیث کے بغیر ؟
تمام روایات خلاف قرأن ھیں بلکہ شرک ھے ایک ھی ماخذ قرأن ھے
Ji Beshak ..
concealed chopa hoa ahamdi
Certified GUMRAH 😂
Guftar ke raftar....too much
افسوس ہمارے سادہ لوح عوام ان سے بھی دین سیکھتا ہے 😂
بندہ پٹڑی سے اتر جائے تو مسٹر غامدی کی طرح ٹھوکریں کھاتا ہے
امام شافعی کی کتاب پڑھنا یا دوسرے اہل علم کو پڑھنا جان نا آہ کی نظر میں ٹھوکر کھانا ہے ہماری نظر میں نہیں