استاذہ جی آج ایک بہترین انداز میں صدقہ کرنے کی بات سمجھ میں آئی ہے الحمداللہ کہ والدین کو دینا اور ان کے ذریعے سے بھی صدقہ دینا سبحان اللہ یہ کام میں تو multiple فوائد ہیں والدین کا ہاتھ بھی دینے والا رہتا ہے
مہمان کو عزت دینی چائیے ۔ مہمان کو برُا نہیں محسوس کروانا چائیے ۔ جو آپ کے گھر آگیا ایک بار اسکو نہ زبان سے کچھ تلخ بات کہنا چائیے نہ دل سے یہ ایمان کے منافی ہے ۔
Ap na drust frmaya mare personal experience ha log sahi guide nahi krte bs amne ap ma gum nzr atte ha moman to badar rahata ha Allah hm sb ko hdayat de ameen
استاذہ جی آج ایک بہترین انداز میں صدقہ کرنے کی بات سمجھ میں آئی ہے الحمداللہ کہ والدین کو دینا اور ان کے ذریعے سے بھی صدقہ دینا سبحان اللہ یہ کام میں تو multiple فوائد ہیں والدین کا ہاتھ بھی دینے والا رہتا ہے
جمعرات کی رات سے جمعہ کی مغرب تک دورد شریف کا خاص اہتمام کرنا چاہیے اللهم صل على محمد وآل محمد 🌹
لا اله الا الله محمد رسول الله 🤍
ہمسائے کے ساتھ اچھا سلوک انسان کے ایمان کی علامت اور عمر میں برکت کا باعث ہے۔
Mashallah ❤❤❤❤Mashallah ❤❤❤
اللهم صبا علينا الرزق صبا وبارك لنا فيه 🤲اےاللہ ہم پر رزق کی فراوانی نازل فرما اور اس میں برکت عطا فرما
Jazakallah khair
الهم صلي وسلم على نبينا محمد ❤️
ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار امين يارب العالمين 🤲
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا استاذہ جی
مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے لیکن رشتہ داروں کو دینہ صدقہ + صلہ رحمی بھی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مہمان کو عزت دینی چائیے ۔ مہمان کو برُا نہیں محسوس کروانا چائیے ۔
جو آپ کے گھر آگیا ایک بار اسکو نہ زبان سے کچھ تلخ بات کہنا چائیے نہ دل سے
یہ ایمان کے منافی ہے ۔
Istaghfar buhat krain bhai ap or hud dua b krain
والدین کے زریعے کسی کو صدقہ پہنچانا یہ زیادہ اجر کا باعث ہے
Ye Qiraat kis buche ki he,kisi ko maaloom ho to please batayen
Ap na drust frmaya mare personal experience ha log sahi guide nahi krte bs amne ap ma gum nzr atte ha moman to badar rahata ha Allah hm sb ko hdayat de ameen
میرا بھی ایک مسئلہ ہے کہ میں مسلسل ایک گناہ سے جڑا ہوا ہوں تو اللہ تعالی سے دعا کرے کہ میں اس سے نجات پاؤں
مسکین کو خالی ہاتھ نہ لوٹایا جائے ۔
یہ دل کی سختی کا بھی علاج ہے
کرنے کے ساتھ جو کام نہیں کرنے انکو بھی چھوڑا جائے
مہمان؟؟؟ جو کم عرصے کیلئے آئے ساتھ نہ رہتا ہو۔