Ye baat hazrat ji db shaikul dayi Molana Saad Sahab Apne har baat me kehte h lekin kuch log unse hasad ki wajah se unse ikhtilaf rakhte h is bayan par isliye aisa title h
MashaaAllah... Yahi baat hazratji moulana Saad Sahab db kahte hain. Allah hi se apni haajten waabiste rakho aur usike huqm se shifa milegi. Fittinon ka mijaaz asbiyat se labrej hai bagair mijaahide aur pitta maare islaah naa mumkeen wa muhaal hai
یہ کیا عنوان ہے؟ اللہ تعالی شانہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق ہے ، ایمانی اسلامی عقائد و تعلیمات کی تصدیق ہے۔ ۔۔ کسی اور کی بات کی تصدیق کا کیا مطلب ؟ آخری نبی و رسول تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں،(اور کوئی نیا نبی و رسول تو ہے نہیں)۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہے جس کی ہر مسلمان تصدیق کرتا ہے ۔
قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز پر پہلی عالمی کانفرنس دوسری قسط جو لوگ قرآن کی سائنسی تفسیر کے قائل نہیں ہین ان کی طرف سے درج ذیل وجوہات بھی پیان کی جاتی ہیں : وہ اسے قرآن کے اصل مقصد سے انحراف سمجھتے ہیں ۔ وہ کہتے ہین کہ ہم اس طرح اپنی صلاحیت اور کوششوں کا صحیح استعمال نہیں کرتے ہیں اس طرح جس چیز کو اولیت حاصل ہونی چاہیے وہ ثانوی حیثیت اختیار کرلیتی ہے ۔ سائنسی مفروضات اور نظریات جدید معلومات اور تحقیقات کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں اگر ہم ان کے مطابق قرآنی آیات کے معانی بیان کرنے لگے تو خدا ناخواستہ اللہ جل شانہ کی کتاب کھیل بن کر رہ جائے گی اور ہر کس و ناکس اپنی طبع آزمائی کے لیے اسے تختہ مشق بنالے گا اور اس طرح دشمنان اسلام کو استہزاء کا نیا موقع مل جائے گا ۔ بغیر کسی اصول و ضوابط کے ، قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، کیونکہ مخلتف علوم و فنون کے ماہرین اپنے اپنے نقطہ نظر سے سائنسی معلومات اور نظریات کے مطابق قرآنی آیات کی تشریح و تفسیر کرنے لگیں گے اور یہ فتنے کا باعث ہوسکتا ہے !! سائنسی معلومات کے مطابق قرانی آیات کی تاویلات اور تفسیر در اصل ہماری نا اہلیت کو ثابت کرتی ہے کہ ہم خود سائنسی تحقیقات نہیں کرسکتے ہیں اور عصر حاضر میں جو ہماری ذمہ داریاں ہیں ان سے فرار کا راستہ اختیار کرلیا ہے ۔ محض یہ کہنا کہ ان سائنسی اکتشافات اور تحقیقات کو قرآن آج سے چودہ صدیاں پہلے بیان کرچکا ہے ، اپنی عصری ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے کافی نہیں ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کا انکار نہیں کرتے ہیں لیکن اسے بھی درست نہیں سمجھتے کہ قرآن کو سائنسی نقطہ نظر سے بحث و مباحثہ کا موضوع بنالیا جائے ۔ ہم آج علوم و فنون کے تمام شعبوں میں پسماندہ ہیں اور امہ مسلمہ انتہائی سخت اور نازک صورتحال سے گزر رہی ہے ایسی حالت میں ایسے حساس موضوع پر مستقل بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا صحیح نہیں ہے ۔ ہاں ، اگر کچھ اہل اختصاص اور علم و فکر ان آیات پر غور و فکر کریں جن کی تشریح اور باریکیوں پر سائنسی تحقیقات سے روشنی پڑتی ہے اور اس طرح قرآن کا علمی اعجاز ثابت ہو تو یہ مفید ہے ۔ مثال کے طور پر جدید طبی ، خلائی اور علوم کے دیگر شعبوں میں جو حالیہ تحقیقات ہوئی ہیں ان سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ وہ اپنی تحقیقات اہل مغرب کے متعلقہ شعبوں کو بھیجیں تاکہ انہیں اسلام کے بارے میں سائنسی نقطہ نظر سے صحیح رائے قائم کرنے کا موقع ملے ۔ اس سے مسلم نوجوانوں میں قرآن و سنت پر سائنسی نقطہ نظر سے اعتماد پیدا ہوگا ، ان کے دینی جذبہ اور تاریخی شعور کو تقویت ملے گی ، ان کے اندر علمی خود اعتمادی ، بلند ہمتی اور علمی ترقی کا جذبہ پیدا ہوگا ۔ اسلام آباد کی کانفرنس منعقدہ 1987 میں ان اندیشوں اور خدشات کا اظہار کیا گیا تھا ۔ اس کے بجائے ہمیں علوم و فنون کی میدانوں مین ترقی کے اسباب اختیار کرنے چاہئیں اور اپنے اندر خود ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے تاکہ ہم علمی پسماندگی اور مغرب کی کورانہ تقلید سے آزاد ہوسکیں ۔ صرف قرآن و سنت کے علمی اعجاز کو ثابت کردینا برتری اور تفوق کی بات نہیں ہے بلکہ سائنس کے میدانوں ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ یہ اس بحث کا سب سے اہم پہلو ہے جس کی طرف مسلم حکومتوں اور اہل علم و فکر کو توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ لیکن اس موضوع پر سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کرنا اور قرآنی آیات کی بے جا تاویلات کرکے جدید سائنس سے مطابقت پیدا کرنے کی پر تکلف کوششیں کرنا ، اس مقصد کے لیے کمیٹی اور بورڈ کی تشکیل اور بڑی بڑی رقم وقف کرنا ، ایسا طرز عمل ہے جو جادہ اعتدال سے ہٹا ہوا ہے ۔ اس موضوع کے سلسلے میں قیود و ضوابط کی پابندی کے موضوع پر کام کرنے کے لیے ایک کمیٹی ' قرآن کے سائنسی اعجاز کا اثبات اور اس کے اصول و ضوابط ' کے عنوان سے تشکیل دی گئی تھی اس موضوع پر وقیع مقالہ ازہر یونیورسیٹی کے ڈاکٹر سید طویل کا تھا ۔ دوسرا مقالہ ام درمان اسلامی یونیورسٹی کے محمد خیر حب الرسول نے پیش کیا تھا ۔ ان دونوں مقالون میں قرآن کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر آزادانہ بحث و مباحثہ پر اعتراض اور ضروری تحفظات کے مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ فقہاء اور دیگر علوم کے ماہرین کے درمیان اس پر خوب گرم بحث ہوئی اور ہر فریق اپنے موقف پر قائم رہا ۔ فقہاء کے موقف کی تائید اس سے ہوتی ہے کہ کانفرنس میں قرآنی آیات کی سائنسی تاویلات کا دروازہ توقع سے زیادہ کھلا پایا گیا ۔ پانچ سو مقالون میں سے صرف 78 مقالات کا انتخاب اور ان کا خلاصہ پیش کیا گیا ۔ اتنی بڑی تعداد میں مقالات کا رد کردیا جانا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ آزادانہ تاویلات کا خطرہ خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے اور یہ بڑے شد ومد اور غلو کے ساتھ پائے گئے ۔ تقریبا گیارہ سائنسی موضوعات پر مقابلے پڑھے گئے ۔ علم افلاک ( خلائی تحقیقات) فضا و ارض ، سمندر حیوانات ، نباتات ، علم الجنین (Embryology) علم تشريح (Anotomy) اور علم طب کے مختلف شعبوں کے علاوہ علم نفسیات اور اقتصادیات پر بھی مقالات پڑھے گئے تھے ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com
Ajeeb baat hai shaikhul islam Mufti Taqi Usmani saahab bayan kar rahe hain aur kisi ne unwan laga diya ke saad saahab ke baat ki tasdeeq Andh bhakti ki bhi had hoti hai yaaro!!
Ya allaah mere allaah ye andha dhun se logo ki hifazat kar...ameen....hazrat ne kya bate batayi hi aur eh log saad sab se jod rahe hiii...shaksiyat parast se bacho bhayyo
Sahi kaha aap ne. Bas tableeg wale alag alag giroh me aise bat gae ke unhen maulana saad aur shura ke siwa kuchh samajh me nahi aa raha hai. Maulana saad ke manne wale to had kar rahe hain, allah taala hi sahi samajh ataa farmae. Aameen Aur kya kah sakte hain!!
Sa'ad Kaandhilwee of Nizaamuddin Markaz india is the first and dangerous Fitna who became as a mean of division and hatred among the brothers of the Mubaarak effort of Tableegh...ennaa lillaahi wa ennaa ilaihi raaji'oun.
Sidhi baat ye siyasi mijaj hai k koi apni baat na Mane uske jaat par hamle karo uspar tohamate lagao uski gibat karo ye sare kaam Nabi ke jamane me MUNAFIQON ka hua karta tha ye sab kaam hi Inka maqsad ban Gaya hai asal maqsad apni islah ummat ki fiqr chod di hai inhone Shura walon ne sudhar jao
Sub logh hand bhakt Bane who've hai koi kuch bol diya comments karne lagte hai koi kisiper ilzam lagaya bagair tasdeeq k poojari banjate hai ikhtelaaf se inteshaar tak paunchjati a a maloom asal me sub ku raheta naak anaa mafat prest ka masla beech me aajata hai yaha marker jawaab Dene ki souch marjati hai towba ki towfeeq nai hot aaise logo ku
حضرت شیخ الاسلام نے اسباب کا انکار نہیں کیا بلکہ مسبب الاسباب یعنی اللہ پر یقین کرنے اہمیت بتای ہے اسباب اختیار کرنا اس کو عمل میں لانا تو انبیاء علیھم السلام اور صحابہ کرام سے ثابت ہے
Bhau ap kyu jhoot bol kar views le rahe ho ... Pure video me Molana Saad Sahab ka tazkira hai hi nhi ... Fake video and fake caption .... Report this channel
Q logo ko gumrah karne ke piche Lage ho kitna jhut bole ge kha tasdiq ki he molana saad ki kuch bhi laga dete ho Allah ke paas hisab dena ho ga soch samjh ke video dala karo
اگر ایک طرف قرآن وحدیث ہو اور دوسری طرف سعد ہو بتاؤ کس کو پکڑو گے کس کو چھوڑوگے میرے دوستوں اگر شک بھی ہوجائے تو بھی مشکوک شخص کو چھوڑا جائے گا اور قرآن وحدیث اپنایا جائے گا
جو حضرات بھی حضرت جی مولانا سعد صاحب کے بارے میں مکروہ الفاظ کہر رہےہیں وہ پہلے اپنی اوقات دیکھیں آئینے میں اپنی صورت دیکھ ان اللہ والوں پر اعتراض کے اہل ہیں یا نہیں مسلمان کو گالی دینا فسق ہے شورئ والوں کی بوکھلاہٹ کا اندازہ آپ خود کر سکتے ہیں
مولانا سعد کو میں قرب سے جانتا ہوں مولانا ابراہیم دیولہ کے شاگرد ہے۔اور استاد سے بڑے مانتے۔ مرکز میں استاد کے سامان پھیک دے سعد کے لوگ۔مولانا زبیر صاحب کو آخری وقت تک تکلیف دے۔امیر کوئی نہیں تھا اور آج بھی کوئی نہیں ے۔ شروع سے ہمارے اکابرین شوریی نظام چلارہے ہیں
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ھے
ماشاءاللہ
شیخ صاحب بھی بحر ھے ماشاءاللہ
مولانا سعد صاحب کا تذکرہ تک نہیں ہے
Saad sahab to kahin bhi nahi
ماشاءاللہ۔۔۔۔ الله آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔ بولو آمین
Ulmaai haq ulmaai haq ulmaai haq
پوری ویڈیو میں شیخ الاسلام صاحب نے کس جگہ مولانا سعد صاحب کی تصدیق فرمائی پتہ ہی نہیں چلا....کسی کو چلے تو اطلاع کی درخواست ہے
Sahi farmaya aap ne
Ye baat hazrat ji db shaikul dayi Molana Saad Sahab Apne har baat me kehte h lekin kuch log unse hasad ki wajah se unse ikhtilaf rakhte h is bayan par isliye aisa title h
پتہ نہیں لوگ اس طرح کا ٹائیٹل لگا تےکیوں ہے
Aap ne sahi kaha😁
Sahi bat hai Shaikh
Allah hamare hazrat g mulana saad sb ki hifazat kara ameen
Aameen
Mashallah
مفتی صاحب کے پورے بیان میں مولانا سعد صاحب کی کونسی بات کی تصدیق کی ہے؟ یہ تو مفتی صاحب دامت برکاتہ کی بات ہے
Moulana saad sahab ne bayyan frmaaya ki apnai haajaat ko sirf ALLAH se maango aamal ke zariye say
MashaaAllah... Yahi baat hazratji moulana Saad Sahab db kahte hain. Allah hi se apni haajten waabiste rakho aur usike huqm se shifa milegi. Fittinon ka mijaaz asbiyat se labrej hai bagair mijaahide aur pitta maare islaah naa mumkeen wa muhaal hai
Maulana saad ne NABI KI gustakhi ki or bhi Ambiya ki gustakhi ki hai Unpr gumrahi ka fatwa h
@@AzmatAli-my4bi ye aise hi hai jaise rss wale musalmano pr deshdroh ka iljaam lagate hai,,,
halanki unhe nhi pta musalmaan apni mitti se gaddari nhi krta,,,,
@@AzmatAli-my4bi bhai Saab Kahan hai mujhe dikhao fatwa kisne diya kab Diya kis baat par diya
@@Malik303 دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ دیا
خلاصہ کلام یہ کہ اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا شارٹ کٹ راستہ دو باتیں ایک شکر دوسرے دعا
Allah pak hajrat ki umer me barkat ata farmay
Mashallah mashallah mashallah
💕💕
Hazrat ki sadgi subhan Allah
یہ کیا عنوان ہے؟
اللہ تعالی شانہ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق ہے ، ایمانی اسلامی عقائد و تعلیمات کی تصدیق ہے۔ ۔۔ کسی اور کی بات کی تصدیق کا کیا مطلب ؟ آخری نبی و رسول تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں،(اور کوئی نیا نبی و رسول تو ہے نہیں)۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہے جس کی ہر مسلمان تصدیق کرتا ہے ۔
بھائی نیا مڑہب ھے سعدیانی
😅🤣😅🤣
@@manmohan2661 nhi yhi baat jb molana saad sahab khte hai to log etraj krte hai...
.
isliye ye unwaan h
Molana saad seb aek azeem dahi hn.
Shukriya
Thanks
There’s no name of Molana Saad sahib, that’s great cheating
Mashallah Subhanallah Alhamdulillah
Molana shad jinda bad
قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز پر پہلی
عالمی کانفرنس
دوسری قسط
جو لوگ قرآن کی سائنسی تفسیر کے قائل نہیں ہین ان کی طرف سے درج ذیل وجوہات بھی پیان کی جاتی ہیں :
وہ اسے قرآن کے اصل مقصد سے انحراف سمجھتے ہیں ۔ وہ کہتے ہین کہ ہم اس طرح اپنی صلاحیت اور کوششوں کا صحیح استعمال نہیں کرتے ہیں اس طرح جس چیز کو اولیت حاصل ہونی چاہیے وہ ثانوی حیثیت اختیار کرلیتی ہے ۔
سائنسی مفروضات اور نظریات جدید معلومات اور تحقیقات کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں اگر ہم ان کے مطابق قرآنی آیات کے معانی بیان کرنے لگے تو خدا ناخواستہ اللہ جل شانہ کی کتاب کھیل بن کر رہ جائے گی اور ہر کس و ناکس اپنی طبع آزمائی کے لیے اسے تختہ مشق بنالے گا اور اس طرح دشمنان اسلام کو استہزاء کا نیا موقع مل جائے گا ۔
بغیر کسی اصول و ضوابط کے ، قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، کیونکہ مخلتف علوم و فنون کے ماہرین اپنے اپنے نقطہ نظر سے سائنسی معلومات اور نظریات کے مطابق قرآنی آیات کی تشریح و تفسیر کرنے لگیں گے اور یہ فتنے کا باعث ہوسکتا ہے !!
سائنسی معلومات کے مطابق قرانی آیات کی تاویلات اور تفسیر در اصل ہماری نا اہلیت کو ثابت کرتی ہے کہ ہم خود سائنسی تحقیقات نہیں کرسکتے ہیں اور عصر حاضر میں جو ہماری ذمہ داریاں ہیں ان سے فرار کا راستہ اختیار کرلیا ہے ۔ محض یہ کہنا کہ ان سائنسی اکتشافات اور تحقیقات کو قرآن آج سے چودہ صدیاں پہلے بیان کرچکا ہے ، اپنی عصری ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے کافی نہیں ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کا انکار نہیں کرتے ہیں لیکن اسے بھی درست نہیں سمجھتے کہ قرآن کو سائنسی نقطہ نظر سے بحث و مباحثہ کا موضوع بنالیا جائے ۔ ہم آج علوم و فنون کے تمام شعبوں میں پسماندہ ہیں اور امہ مسلمہ انتہائی سخت اور نازک صورتحال سے گزر رہی ہے ایسی حالت میں ایسے حساس موضوع پر مستقل بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا صحیح نہیں ہے ۔
ہاں ، اگر کچھ اہل اختصاص اور علم و فکر
ان آیات پر غور و فکر کریں جن کی تشریح اور باریکیوں پر سائنسی تحقیقات سے روشنی پڑتی ہے اور اس طرح قرآن کا علمی اعجاز ثابت ہو تو یہ مفید ہے ۔ مثال کے طور پر جدید طبی ، خلائی اور علوم کے دیگر شعبوں میں جو حالیہ تحقیقات ہوئی ہیں ان سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ وہ اپنی تحقیقات اہل مغرب کے متعلقہ شعبوں کو بھیجیں تاکہ انہیں اسلام کے بارے میں سائنسی نقطہ نظر سے صحیح رائے قائم کرنے کا موقع ملے ۔ اس سے مسلم نوجوانوں میں قرآن و سنت پر سائنسی نقطہ نظر سے اعتماد پیدا ہوگا ، ان کے دینی جذبہ اور تاریخی شعور کو تقویت ملے گی ، ان کے اندر علمی خود اعتمادی ، بلند ہمتی اور علمی ترقی کا جذبہ پیدا ہوگا ۔
اسلام آباد کی کانفرنس منعقدہ 1987 میں ان اندیشوں اور خدشات کا اظہار کیا گیا تھا ۔ اس کے بجائے ہمیں علوم و فنون کی میدانوں مین ترقی کے اسباب اختیار کرنے چاہئیں اور اپنے اندر خود ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے تاکہ ہم علمی پسماندگی اور مغرب کی کورانہ تقلید سے آزاد ہوسکیں ۔ صرف قرآن و سنت کے علمی اعجاز کو ثابت کردینا برتری اور تفوق کی بات نہیں ہے بلکہ سائنس کے میدانوں ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ یہ اس بحث کا سب سے اہم پہلو ہے جس کی طرف مسلم حکومتوں اور اہل علم و فکر کو توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
لیکن اس موضوع پر سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کرنا اور قرآنی آیات کی بے جا تاویلات کرکے جدید سائنس سے مطابقت پیدا کرنے کی پر تکلف کوششیں کرنا ، اس مقصد کے لیے کمیٹی اور بورڈ کی تشکیل اور بڑی بڑی رقم وقف کرنا ، ایسا طرز عمل ہے جو جادہ اعتدال سے ہٹا ہوا ہے ۔
اس موضوع کے سلسلے میں قیود و ضوابط کی پابندی کے موضوع پر کام کرنے کے لیے ایک کمیٹی ' قرآن کے سائنسی اعجاز کا اثبات اور اس کے اصول و ضوابط ' کے عنوان سے تشکیل دی گئی تھی اس موضوع پر وقیع مقالہ ازہر یونیورسیٹی کے ڈاکٹر سید طویل کا تھا ۔ دوسرا مقالہ ام درمان اسلامی یونیورسٹی کے محمد خیر حب الرسول نے پیش کیا تھا ۔
ان دونوں مقالون میں قرآن کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر آزادانہ بحث و مباحثہ پر اعتراض اور ضروری تحفظات کے مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ فقہاء اور دیگر علوم کے ماہرین کے درمیان اس پر خوب گرم بحث ہوئی اور ہر فریق اپنے موقف پر قائم رہا ۔
فقہاء کے موقف کی تائید اس سے ہوتی ہے کہ کانفرنس میں قرآنی آیات کی سائنسی تاویلات کا دروازہ توقع سے زیادہ کھلا پایا گیا ۔ پانچ سو مقالون میں سے صرف 78 مقالات کا انتخاب اور ان کا خلاصہ پیش کیا گیا ۔ اتنی بڑی تعداد میں مقالات کا رد کردیا جانا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ آزادانہ تاویلات کا خطرہ خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے اور یہ بڑے شد ومد اور غلو کے ساتھ پائے گئے ۔
تقریبا گیارہ سائنسی موضوعات پر مقابلے پڑھے گئے ۔ علم افلاک ( خلائی تحقیقات) فضا و ارض ، سمندر حیوانات ، نباتات ، علم الجنین (Embryology) علم تشريح (Anotomy) اور علم طب کے مختلف شعبوں کے علاوہ علم نفسیات اور اقتصادیات پر بھی مقالات پڑھے گئے تھے ۔
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر
آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
nadvilaeeque@gmail.com
Hahahha
عنوان اور باتوں میں فرق؟؟؟؟
Maula Saad ahab ka isse Kya taAlluq hai
Aap jante hai yeh kon hai
Yeh Jo bayan karraha hai yeh puri duniya shaik hai
Shikul islam hai yeh
@@whatsup543
Maloom hai bhai
Mai to inka andha muqallid hu
Lekin is video me saad sb ki tasdeeq kon si hai...
سعد فتنہ ہے، اللہ امت مسلمہ کو حفاظت فرمائے آمین
Ajeeb baat hai shaikhul islam Mufti Taqi Usmani saahab bayan kar rahe hain aur kisi ne unwan laga diya ke saad saahab ke baat ki tasdeeq
Andh bhakti ki bhi had hoti hai yaaro!!
Khud an... bhakti kerte hoo
Ya allaah mere allaah ye andha dhun se logo ki hifazat kar...ameen....hazrat ne kya bate batayi hi aur eh log saad sab se jod rahe hiii...shaksiyat parast se bacho bhayyo
Galti koi EK kare ,or maloom bhi NAHI kon? OR bhokna shru. Shaksiyat parast ,andhadun
Koi insan haram tarika ikhtiyar kare apni bat kahne ka phir hazrat kahna ?ye he shaksiyat parasti
Kis bet me tasdeeq ki his??
حضرت کےاس بیان سے مولانا سعد صاحب کا کیا تعلق ؟
isme saad sab ki bat kahan agayi bhai?
Sahi kaha aap ne. Bas tableeg wale alag alag giroh me aise bat gae ke unhen maulana saad aur shura ke siwa kuchh samajh me nahi aa raha hai.
Maulana saad ke manne wale to had kar rahe hain, allah taala hi sahi samajh ataa farmae. Aameen
Aur kya kah sakte hain!!
@@indian4398 molana saad seb aek azeem dahi hn.i from pakistan
@@indian4398 samal kar baat karoo
title aor bateen ????
حضرت مولانا سعد صاحب بھی اسباب کا انکا ر نہی کرتے لیکن حضرت بیان میں سختی فرمادیتے ہیں
Bhai ye bade Hain ye Kisi ki BAAT ki tasdeeq Kiya karenge
Inke bayan pe baqiyon KO parkha jayega
Sa'ad Kaandhilwee of Nizaamuddin Markaz india is the first and dangerous Fitna who became as a mean of division and hatred among the brothers of the Mubaarak effort of Tableegh...ennaa lillaahi wa ennaa ilaihi raaji'oun.
Lagta hai jhuto ki bhi jamat bhi ban gsi hai naam kis ka bayan kis kuch bhi chala rahe hai saad sb ke manne wale ....
Dad gumrah uske mannewalebhigumrah
Sidhi baat ye siyasi mijaj hai k koi apni baat na Mane uske jaat par hamle karo uspar tohamate lagao uski gibat karo ye sare kaam Nabi ke jamane me MUNAFIQON ka hua karta tha ye sab kaam hi Inka maqsad ban Gaya hai asal maqsad apni islah ummat ki fiqr chod di hai inhone Shura walon ne sudhar jao
Isme Molvi sad ki tasdeeq kaise h... Ye to hadees ki bat u
There is no statement here supporting the bayat with Mawlana Saad.
Hazrat ki baat to title ki taraf hi hai samjhiye acha
Molana Saad sahab ka naam bhi nahi liya phir tasdeeq kis cheez ki
Saad!!! Tablighi dajjal h fittin h manhoos h khabees h darpook h Khanna's h bhagoora q
Sub logh hand bhakt Bane who've hai koi kuch bol diya comments karne lagte hai koi kisiper ilzam lagaya bagair tasdeeq k poojari banjate hai ikhtelaaf se inteshaar tak paunchjati a a maloom asal me sub ku raheta naak anaa mafat prest ka masla beech me aajata hai yaha marker jawaab Dene ki souch marjati hai towba ki towfeeq nai hot aaise logo ku
حضرت شیخ الاسلام نے اسباب کا انکار نہیں کیا بلکہ مسبب الاسباب یعنی اللہ پر یقین کرنے اہمیت بتای ہے اسباب اختیار کرنا اس کو عمل میں لانا تو انبیاء علیھم السلام اور صحابہ کرام سے ثابت ہے
فرمایا ہے کہ اسباب کوئی حقیقت نہیں رکھتے
یو ٹیوب کے ذریعے آپ صرف پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔ اس کلپ کا عنوان کیا ہے ؟ یہ بھی ایک جھوٹ اور حرام کام ہے۔
Asbbab ka yakin nikalne ke liye kah rhe hai yahi baat tu hajrat maulana saad kayee saal se kah rhe hai
جو بات یہ کہے رہے ہے وہ ہی مولانا سعد صاحب کہتے لیکن کچھ بیوقوف قسم کہ لوگ اسکو غلو فی دین کہتے ہے
عنوان کیا کلپ کیا
یہ حرام ہے
Ek dam jhoot title unwan ek advertisement ek allah tawfiq de ye sab t.r.p ke liye
لوگ پاگل ہوۓ ہیں حضرت نے اپنے اس بیان میں کہیں بھی سعد صاحب کا نام بھی نہیں لیا وہ تو اپنے طریقہ سے لوگوں کو سمجها رہےہیں
Tabligi jamat bidat he gumrahi ka raasta he
ارے اللہ کے بندوں کیوں لوگوں کو دیکھ دیتے ہو
Bhau ap kyu jhoot bol kar views le rahe ho ... Pure video me Molana Saad Sahab ka tazkira hai hi nhi ... Fake video and fake caption .... Report this channel
اس بیان میں مولوی سعد کا تذکرہ کہاں ہے. خواہ مخواہ یہاں کی بات وہاں جوڑ کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو.
Kom pagal hai ye unwan Kuchh aur bat Kuchh
بھائی
کیسے تصدیق
غاصب امیر و محرف دین
سعد بن ہارون کاندھلوی کی
مولانا سعد صاحب کے سے متعلق تو حضرت نے کچھ بھی نہیں بولا
تم لوگ کچھ بھی لکھ دیتے ہو
Sad ko molana kiyu likhte ho
Jabki Molvi nhi
سعد کو مولانا کیوں لکھتے ہو جبکہ وہ مولوی نہیں
Q logo ko gumrah karne ke piche Lage ho kitna jhut bole ge kha tasdiq ki he molana saad ki kuch bhi laga dete ho Allah ke paas hisab dena ho ga soch samjh ke video dala karo
ارے بھائی یہ بھی جھوٹ میں آتا ہے کہ عنوان کچھ لگایا اور بات کچھ اور ہے۔
یہ عقیدہ جو مفتی صاحب نے بیان فرمایا ہے ہر مسلمان کا ہے۔
اگر ایک طرف قرآن وحدیث ہو اور دوسری طرف سعد ہو بتاؤ کس کو پکڑو گے کس کو چھوڑوگے
میرے دوستوں اگر شک بھی ہوجائے تو بھی مشکوک شخص کو چھوڑا جائے گا اور قرآن وحدیث اپنایا جائے گا
اپلوڈ کرنے والے کا دماغ خراب ہے کیا
جو حضرات بھی حضرت جی مولانا سعد صاحب کے بارے میں مکروہ الفاظ کہر رہےہیں وہ پہلے اپنی اوقات دیکھیں آئینے میں اپنی صورت دیکھ ان اللہ والوں پر اعتراض کے اہل ہیں یا نہیں
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
شورئ والوں کی بوکھلاہٹ کا اندازہ آپ خود کر سکتے ہیں
شوری والوں کو گالیاں دینا فسق نہیں ہے کیا؟
حضرت نے تو اس نالائق اور کمبخت(سعد )کا نام بھی نہیں لیا
اللہ کے یہاں ثابت کرنا پڑےگا آپکو کہ مولانا سعد صاحب کمبخت کیسے ھوگۓ ۔۔۔
استغفر اللہ
Aap Kaun Hain itni tamiz se pesh aa rahi hai
Tum pagal ho wo puri dunya ka ameer ha tum kia ho
مولانا سعد کو میں قرب سے جانتا ہوں
مولانا ابراہیم دیولہ کے شاگرد ہے۔اور استاد سے بڑے مانتے۔ مرکز میں استاد کے سامان پھیک دے سعد کے لوگ۔مولانا زبیر صاحب کو آخری وقت تک تکلیف دے۔امیر کوئی نہیں تھا اور آج بھی کوئی نہیں ے۔ شروع سے ہمارے اکابرین شوریی نظام چلارہے ہیں